سنسناٹی: ایک مقبول فضائی مظاہرے نے احتجاجوں کے بعد دوسری جنگِ عظیم میں جاپان پر تباہ کن ایٹمی حملے کا دوبارہ مظاہرہ منسوخ کر دیا ہے۔ ڈائٹن ائیر شو کی ترجمان خاتون برینڈا کیرفوٹ نے کہا 22 تا 23 جون…
Category: نیشنل
جنوبی ہونشو، فوکوشیما میں زلزلے
ٹوکیو: امریکی ارضیاتی سروے نے کہا، اتوار کو ہونشو کے ساحل کے جنوب میں 6.1 شدت کا ایک زلزلہ ٹکرایا، تاہم سونامی کا کوئی انتباہ جاری نہیں کیا گیا۔ یو ایس جی ایس کے مطابق، یہ زلزلہ 12:22 بجے دوپہر…
جاپان کی اقتصادی بحالی کے لیے خواتین کی کلیدی اہمیت، ایبے
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعے کو (معاشی) بڑھوتری کی نئی حکمت عملیوں سے نقاب کشائی کی جن میں خواتین کے لیے کاروبار کے مواقع کو وسیع کرنے اور نوجوانوں کے لیے کام کی تربیت مہیا کرنے پر خصوصی…
دنیا کا معمر ترین شخص جاپان میں 116 سال کا ہو گیا
ٹوکیو: جیروئیمون کیمورا، جو تاریخ میں درج شدہ بوڑھا ترین شخص ہے، نے جمعے کو جاپان کے وزیرِ اعظم کے ایک پیغام کے ہمراہ اپنی 116 سالگرہ منائی جبکہ وزارتِ صحت کے اہلکاروں نے ایک تحقیق کا آغاز کیا کہ…
خاتون عام جج جائے واردات کے مناظر کی تصاویر سے اسٹریس پر مقدمہ کرے گی
فوکوشیما: کوریاما، صوبہ فوکوشیما میں ایک خاتون، جس نے ایک قتل کے مقدمے میں عام جج کے طور پر خدمت سرانجام دی، کو ایک قتل کے مقدمے میں عدالتی ثبوت کا جائزہ لینے کے نتیجے میں شدید ذہنی تناؤ (اے…
کئیکیو میں دو ٹرینیں قریب سے گزرنے پر ڈبے کی کھڑکیاں ٹوٹ گئیں
کاناگاوا: سوکا گاوا، صوبہ کاناگاوا میں جمعرات کو کئیکیو لائن پر ایک ٹرین کی کھڑکیاں اس وقت ٹوٹ گئیں جب وہ سامنے سے آنے والی ایکسپریس ٹرین کے سامنے سے گزر رہی تھی۔ پولیس کے مطابق، ہائی اسکول کے دو…
7.0 شدت کے زلزلے نے شمالی جاپان سے پرے واقع جزائر کو ہلا ڈالا؛ کوئی سونامی وارننگ نہیں
ٹوکیو: جاپانی موسمیاتی ایجنسی نے کہا، ابتدائی طور پر 7.0 شدت کا ایک زلزلہ جمعہ کو شمالی جاپان کے قریبی جزائر سے ٹکرایا تاہم سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق، یہ زلزلہ دوپہر…
جاپان کا مارچ میں 362.4 ارب ین تجارتی خسارے کا اندراج
ٹوکیو: منگل کے حکومتی ڈیٹا کے مطابق، جاپان کا تجارتی خسارہ مارچ میں ایک برس قبل کے مقابلے میں چار گنا سے بھی زیادہ بڑھ کر 362.4 ارب ین ہو گیا، جیسا کہ کمزور ین نے درآمدات کی لاگت میں…
اسٹیشن کی سیڑھیوں سے گرنے والے آدمی کی ٹکر سے عورت ہلاک
کاناگاوا: ایک 50 سالہ عورت جمعرات کو اس وقت مر گئی جب اسے فوجی ساوا، صوبہ کاناگاوا میں ایک ٹرین اسٹیشن پر سیڑھیوں سے گرنے والے آدمی نے ٹکر مار کر نیچے گرا دیا۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ بدھ…
جاپان نے 12 ماہ میں ریکارڈ 306 بار چینی طیاروں کے خلاف جیٹ جہاز اڑائے
ٹوکیو: حکومت نے بدھ کو کہا، جاپان نے مارچ 2013 کو ختم ہونے والے سال کے دوران چینی طیاروں کے جواب میں ریکارڈ تعداد میں لڑاکا جیٹ طیارے اڑائے، جن میں سے اکثر واقعات متنازع جزائر کو قومیانے کے بعد…
ٹوکیو 24 گھنٹے کی بس سروس آزمائے گا، لیکن فی الحال 24 گھنٹے کا سب وے نہیں
ٹوکیو: ٹوکیو کے گورنر ناؤکی اینوسے کا کہنا ہے کہ میٹروپولیٹن حکومت روپونگی اور شیبویا کے درمیان رواں برس کسی وقت آزمائشی بنیادوں پر ایک 24 گھنٹے چلنے والی بس سروس متعارف کروانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ ٹی…
میاکے جزیرے پر درجن بھر سے زیادہ زلزلے
ٹوکیو: جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا کہ بدھ کو ٹوکیو کے جنوب میں ایک آتش فشانی جزیرہ درجن بھر سے زیادہ زلزلوں کا نشانہ بنا، جن میں سے ایک 6.2 شدت کا تھا۔ ایجنسی نے کہا، کسی بھی زلزلے…
امریکی کسانوں کو ٹی پی پی مذاکرات میں جاپان سے ٹیرف کم کرنے کی توقع
واشنگٹن: امریکی کسان گروہوں نے پیر کو کہا کہ اگر جاپان کو امریکی قیادت میں جاری آزاد تجارتی معاہدے کے مذاکرات میں شمولیت کی اجازت دی گئی تو وہ توقع رکھتے ہیں کہ جاپان تمام نہیں تو بیشتر زرعی مصنوعات…
آئی اے ای اے نے فوکوشیما ایٹمی حادثے کی تازہ تحقیق شروع کر دی
ٹوکیو: عالمی ایٹمی ایجنسی نے پیر کو جاپان کے فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے سلسلے میں ایک تازہ تحقیق شروع کی، جہاں رساؤ اور بجلی کی بندشوں نے صفائی کی کوششوں پر عوامی اعتماد میں دراڑیں ڈال دی ہیں۔ آئی…
فوکوشیما کے بچوں کے انخلا کے لیے مقدمہ
ٹوکیو: ان کا مطالبہ: تابکاری سے پاک ماحول میں رہنے کا حق۔ مدعی جنہوں نے یہ مقدمہ شروع کیا: 14 بچے۔ ایک جاپانی اپیلز کورٹ متوقع طور پر جلد ہی ایک غیر معمولی مقدمے کا فیصلہ سنانے جا رہی ہے،…
کورین ائیر جیٹ کی ناریتا میں ہنگامی لینڈنگ
ٹوکیو: سئیول سے لاس اینجلس جانے والی ایک کوریائی پرواز کو اتوار کو ٹوکیو کے ناریتا ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کرنے پر مجبور ہونا پڑا جب اس کے کاک پٹ میں دھواں بھر گیا تھا۔ این ایچ کے نے…
اہلکار کی پھرتیاں، زلزلے کے انتباہ کی بجائے میزائل کا انتباہ جاری کر دیا
ٹوکیو: ایک جاپانی اہلکار نے ہفتے کی صبح مغربی جاپان سے ٹکرانے والے ایک شدید زلزلے کا انتباہ جاری کرنے کی بجائے غلطی سے شمالی کوریا کی جانب سے میزائل داغنے کا اعلان کر دیا۔ وزارتِ ٹرانسپورٹ کے مطابق، مغربی…
توپخانے کا ان پھٹا فضلہ جون میں ٹوکیو کی ٹرینوں کی معطلی کی وجہ بنے گا۔
ٹوکیو: ٹوکیو کے کیتا وارڈ میں توپخانے کا ان پھٹا فضلہ دریافت ہوا ہے، جس سے ٹوکیو میٹروپولیٹن حکومت اور جے آر ایسٹ کو اس کے تلفی کے منصوبے کا اعلان کرنا پڑا۔ شہری حکومت کے ایک ترجمان نے کہا،…
امریکہ، جاپان شمالی کوریا کے بحران میں ایٹمی سّدِ راہ کا جائزہ لیں گے
واشنگٹن: امریکہ نے جمعہ کو بات چیت، جو ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح شمالی کوریا کی جانب سے بڑھتی ہوئی دھمکیوں کے موقع پر ہوئی، کے بعد اپنے عرصہ دراز سے قائم عہد کا اعادہ کیا کہ ایٹمی “سدِّ راہ” کے…
جاپان مستقل طور پر اوکی ناوا میں پیٹریاٹ میزائل تعینات کرے گا
ٹوکیو: حکومت اس ماہ سے اوکی ناوا میں مستقل طور پر پیٹریاٹ میزائل تعینات کرے گی جو شمالی کوریا کے میزائل خطرات کے پیشِ نظر اس کی جانب سے دفاعی صلاحیتیں بڑھانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ وزیرِ دفاع ایتسونوری…
مغربی جاپان میں 6.3 شدت کے زلزلے سے 24 زخمی
ٹوکیو: سرکاری اطلاعات کے مطابق، ہفتے کو علی الصبح مغربی جاپان میں 6.3 شدت کا ایک زلزلہ آیا، جس سے 24 لوگ زخمی اور کچھ مکانات تباہ ہو گئے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی، جس نے اطلاع دی کہ زلزلہ 6.0…
جے ایسٹ کی ریل گاڑی 48 کلومیٹر کھلے دروازے کے ساتھ سفر کرتی رہی
چیبا: جے آ ایسٹ نے جمعہ کو کہا کہ فُوناباشی، صوبہ چیبا میں ایک ریل گاڑی 48 کلومیٹر تک ایک ڈبے کے کھلے دروازے کے ساتھ سفر کرتی رہی جب ایک مسافر کے بیگ کا تسمہ دروازے کے مکینزم میں…