Category: نیشنل

اوساکا کے بہتّر اساتذہ کا سوالنامے میں طلباء کو مارنے کا اعتراف

اوساکا: اوساکا کے تعلیمی بورڈ نے عملے کی جانب سے جسمانی سزا دینے کی حدود کا اندازہ لگانے کے لیے 185 سرکاری اسکولوں کا سروے کروایا ہے۔ یہ سوالنامہ ہر اسکول میں تعلیمی پروفیشنلز کو تقسیم کیا گیا تھا، اور…

پراسرار مخیر نے اشینوماکی کو سونے کی دوا اینٹیں بھجوا دیں

میاگی: ایک نامعلوم مخیر نے صوبہ میاگی میں اشینوماکی کی مچھلی منڈی کے صدر کو دو چھوٹی سونے کی اینٹیں بھیجی ہیں تاکہ قصبے کی معیشت کی تعمیرِ نو میں مدد مل سکے، جو 11 مارچ، 2011 کو عظیم مشرقی…

قرب و جوار میں چاقو حملوں کے بعد فوکوکا کے ایلیمنٹری اسکول نے حفاظتی اقدامات متعارف کروا دئیے

فوکوکا: فوکوکا میں اس ہفتے ایک آدمی کو چاقو سے زخمی کر دیا گیا — جو حالیہ ہفتوں میں اس علاقے میں تیسرا حملہ ہے — جس نے ایک قریبی ایلیمنٹری اسکول کو اپنے طلباء کے لیے حفاظتی اقدامات متعارف…

‘چاکلیٹ پناہ گزین’ ویلنٹائن ڈے پر میٹھے عطیے کے متلاشی

ٹوکیو: ویلنٹائن ڈے۔ چاکلیٹ سازوں کے لیے یہ شاید جیبیں بھرنے کے بہانے کے علاوہ اور کچھ نہ ہو، تاہم اس کی جاپان میں مقبولیت کی کوئی حد نہیں ہے۔ وہ جو کسی رشتے میں بندھے ہوئے ہیں، ان کے…

11 سالہ لڑکے نے اوساکا کے نزدیک خود کو ٹرین تلے دے لیا

اوساکا: پولیس اور اخباری اطلاعات نے جمعہ کو کہا، جاپان میں ایک 11 سالہ لڑکا خود کو ٹرین تلے دینے کے بعد ہلاک ہو گیا، جو بادی النظر میں اسکول بند کرنے کے منصوبوں کے خلاف احتجاجاً کی گئی خودکشی…

بی او جے کی جانب سے پالیسی اقدام کی تازگی میں تاخیر؛ شرح سود مستحکم

ٹوکیو: پچھلے ماہ لامتناہی نرمی کے پروگرام کے اعلان کے بعد بینک آف جاپان نے جمعرات کو تازہ پالیسی اقدام سے ہاتھ روکے رکھا، جبکہ معیشت کی ہلکی سی گلگوں (بہتر) تصویر پیش کی۔ دو روزہ پالیسی اجلاس کے بعد…

جاپان میں ویلنٹائن ڈے کے چاکلیٹوں کے لیے مرد نہیں خواتین کا ہجوم

ٹوکیو: جاپانی خواتین بدھ کو اپنی زندگیوں میں موجود مردوں -شریک زندگی، دوستوں اور باسوں- کے لیے ویلنٹائن ڈے کے چاکلیٹ خریدنے کے لیے اسٹوروں میں کھچا کھچ بھری رہیں، جبکہ مرد آرام سے بیٹھے رہے جن سے جواب میں…

اس سال زردانوں کی زیادہ تعداد کی توقع، وزارت کا انتباہ

ٹوکیو: وزارتِ ماحولیات نے بدھ کو اعلان کیا کہ کیوتو میں زردانوں (پولن) کا موسم شروع ہو گیا ہے۔ درختوں کے زردانوں کا سالانہ پھیلاؤ، جو اب جاپان میں 25 ملین لوگوں میں تپِ کاہی کا باعث بنتا ہے، کی…

باسکٹ بال کا کوچ طالبعلم کی خودکشی کا ذمہ دار، کمیشن

اوساکا: ایک تحقیقاتی کمیشن کی جانب سے مطعون کن رپورٹ کے بعد، 17 سالہ ہائی اسکول کے طالبعلم، جس نے بعد میں اسکول میں سزا ملنے پر خودکشی کر لی تھی، کو جسمانی سزا دینے کے ملزم باسکٹ بال کوچ…

سونامی زدہ میاگی کے قصبے سے میل باکس بہتا ہوا اوکی ناوا آ گیا

ٹوکیو: سونامی زدہ صوبے میاگی سے جاپان پوسٹ کا ایک پیلے رنگ کا میل باکس توہوکو کے زلزلے و سونامی کے قریباً دو برس بعد اوکی ناوا کے ایک ساحل پر پایا گیا ہے۔ ٹی وی آساہی کے مطابق، یہ…

مصنوعی ٹانگوں سے بے پنکھ لاک پشت کچھوے کو سہارا

کوبے: ایک سمندری کچھوی، جس نے اپنی اگلی ٹانگیں ایک شارک کے حملے میں گنوا دی تھیں، منگل کو “بلیڈ رنر” آسکر پِسٹروئیس کا مقابلہ کرنے کی تیاری کر رہی تھی، جب اس نے جاپان میں تازہ ترین فلِپر ٹیکنالوجی…

جاپان نے شمالی کوریا کے ایٹمی تجربے کے بعد تابکاری کی نگرانی کے لیے طیارے روانہ کر دئیے

ٹوکیو: جاپان نے منگل کو شمالی کوریا کے ایٹمی تجربے کے بعد تابکاری کی مقدار جانچنے کے لیے ہوا کے نمونے اکٹھے کرنے کے لیے فوجی طیارہ روانہ کیا۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق، وزیر دفاع ایتسونوری اونودیرا نے سینئر…

13 اوپرا گلوکارائیں لفٹ میں پھنس گئیں، پرفارمنس میں حصہ نہ لے سکیں

نارا: کاشی ہارا، صوبہ نارا میں اتوار کو کاشی ہارا بونکا کائیکان میں تیرہ اوپرا گلوکارائیں ایک گھنٹے سے زائد وقت تک ایک لفٹ میں پھنسی رہیں جس سے وہ طے شدہ اوپرا کی پرفارمنس میں حصہ نہ لے سکیں۔…

بوئنگ کا بیٹری کی آگ کی تفتیش کے لیے “خاص بات سے عاری” آزمائشی پرواز کا انعقاد

واشنگٹن: بوئنگ نے اتوار کو اپنے 787 ڈریم لائنر کی “خاص بات سے عاری” آزمائشی پرواز کا انعقاد کیا جو بیٹری کی حالیہ آتش زنی کی تحقیقات کا حصہ ہے جس نے بین الاقوامی نگران اداروں کو طیارہ گراؤنڈ کرنے…

وزارتِ انصاف کی نابالغوں کے لیے زیادہ سخت سزاؤں کی تجویز

ٹوکیو: وزارتِ انصاف کا ایک کمیشن قانون بدلنے کے ایک بل کا مسودہ تیار کر رہا ہے تاکہ جرائم کے قصور وار پائے گئے نابالغوں کے لیے سزائیں سخت کی جائیں۔ نابالغوں کے ہاتھوں سرزد ہونے والے جرائم پر عوامی…

فوکوشیما کے بے گھر رہائشی حکومت، ٹیپکو پر مقدمہ کریں گے

ٹوکیو: وکلاء نے جمعہ کو کہا کہ ایسے لوگ جن کے گھر یا کھیت تباہ حال فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کی تابکاری سے متاثر ہوئے ہیں، اگلے ماہ کلاس ایکشن مقدمات(اجتماعی مقدمات) دائر کر رہے ہیں تاکہ جاپانی حکومت سے زرِ…

4 بزرگ خواتین ناگاساکی کے نرسنگ ہوم میں آتش زنی سے ہلاک

ناگاساکی: جمعہ کی رات ناگاساکی میں چار بزرگ خواتین اس وقت ہلاک ہو گئیں جب آگ نے ڈیمینشیا میں مبتلا مریضوں کے ایک نرسنگ ہوم کے ایک حصے کو تباہ کر دیا۔ پولیس نے کہا، کئی دوسرے بزرگ رہائشی اس…

ٹیپکو پر ایٹمی بحران کی تفتیش میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) نے ایک ویڈیو ثبوت میں جعل سازی کی تاکہ اپنے تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کی آن سائٹ جانچ پڑتال کو روک سکے؛ اس بات کا دعوی فوکوشیما پلانٹ کے ایک سابق…

اوسپرے سے پانی کی پیٹ بوتل گرنے کے بعد اوکی ناوا کی حکومت کی شکایت

ناہا: اوکی ناوا کی صوبائی حکومت نے جمعرات کو امریکی فوج کو ایک باضابطہ شکایت جمع کروائی، جب گینووان میں فوتینما ائیر بیس کے نزدیک ایک تربیتی پرواز کے دوران پانی کی ایک پیٹ بوتل ایم وی 22 اوسپرے طیارے…

جاپان کا کہنا ہے کہ 2 روسی جنگی جہازوں نے اس کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی

ٹوکیو: جاپان کی وزارتِ دفاع نے کہا کہ دو روسی جنگی جہازوں نے جمعرات کو جاپانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی، جس پر جاپان کو اپنے جنگی طیارے فضا میں بلند کرنا پڑے، اور جسے پانچ برسوں میں پہلا…

شیمانے کے قصبے نے مائیکل اینجلو کے ڈیوڈ کے ننگےمجسمے کے لیے پاجامے کا مطالبہ کر دیا

ٹوکیو: مائیکل اینجلو کے نشاۃِ ثانیہ کے زمانے کے ڈیوڈ کے مجسمے کی نقل، جو پچھلے گرما میں نصب کی گئی تھی، ایک جاپانی قصبے کے رہائشیوں کو گھبراہٹ میں مبتلا کر رہی ہے، جبکہ کچھ افراد کہہ رہے ہیں…