Category: نیشنل

چین، جاپان کے اسکالرز جزائر کے تنازع سے باہر نکلنے کے راستے کے متلاشی

واشنگٹن (اے ایف پی): جیسے جیسے چین اور جاپان کے مابین جزائر کے سلگتے تنازع پر خدشات گہرے ہو رہے ہیں، دونوں اقوام سے تعلق رکھنے والے اسکالرز واشنگٹن میں مہنگی بات چیت اور گفتگوؤں میں مشترکہ باتیں تلاش کر…

جاپان نے بوئینگ 787 کے اجراء سے قبل حفاظتی معیارات میں نرمی کی، ریکارڈز سے انکشاف

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے بوئنگ کے اب گراؤنڈ شدہ 787 ڈریم لائنر اور اس کی جاپان ساختہ ٹیکنالوجی کو 2008 میں سہارا دینے اور آگے بڑھانے کے لیے حفاظتی معیارات میں نرمی  اور جاپان کی سب سے بڑی ائیر لائنوں…

2 عمر رسیدہ افرادہ برف صاف کرتے ہوئے چھت سے گر کر ہلاک

فوکوشیما: کیتاکاتا شہر، صوبہ فوکوشیما میں دو بوڑھے افراد اپنے گھروں کی چھتوں سے برف صاف کرتے ہوئے گر کر ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق 70 سالہ یوشیو واتانابے کو اس کے پڑوسی نے اتوار کو دوپہر 2 بجے…

فوکوشیما کے بعد دوسری مرتبہ جاپان کو ایٹمی بندش کا سامنا

ٹوکیو: مارچ 2011 کی فوکوشیما آفت کے بعد جاپان کو اس گرما میں ایک مرتبہ پھر مکمل ایٹمی بندش کا سامنا ہو سکتا ہے جیسا کہ ملک کے دو فعال ایٹمی ری ایکٹر دیکھ بھال کے لیے بند ہو جائیں…

جاپان فوجی ملازمین کی تعداد میں اضافہ کرے گا

ٹوکیو: وزیرِ دفاع ایتسونوری اونودیرہ نے اتوار کو کہا کہ جاپان اپنے فوجی ملازمین کی تعداد میں اضافہ کرے گا، جیسا کہ لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کی زیرِ قیادت حکومت چین کے ساتھ مشرقی بحرِ چین کے ٹاپوؤں…

ایبے نے بحرانوں سے نمٹنے کے لیے قومی سلامتی کونسل کی تجویز دے دی

ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے نے ہفتے کو ایک سلامتی کونسل قائم کرنے کی تجویز دی تاکہ الجیریا کے مغویوں کی بحران جیسے مستقبل کے خطرات سے نمٹا جا سکے۔ مینی چی شمبن کو ہفتے کو شائع ہونے والے ایک…

الجیریا کے مغویوں میں بچنے والوں اور مرنے والوں کی نعشیں لیے طیارہ جاپان پہنچ گیا

ٹوکیو: الجیریا کے مغویوں کے بحران میں بچنے والے سات جاپانیوں، اور 10 مرنے والوں میں سے 9 کی نعشیں لیے طیارہ جمعہ کو سخت صدمہ زدہ جاپان میں پہنچ گیا، جیسا کہ وزیر اعظم نے قوم کے “انتہائی گہرے…

تائیوانی کشتی پانی کی توپوں سے دنگل لڑنے کے بعد متنازعہ جزائر سے نکل گئی

تائیپے: تائیوانی ایکٹوسٹوں کو بٹھائے جاپان کے زیرِ کنٹرول جزائر کی جانب آنے والی ایک تائیوانی کشتی جمعرات کو اس وقت واپس مڑ گئی جب کوسٹ گارڈ کے جہازوں نے دونوں اطراف سے گھیر کر پانی کی توپوں سے دنگل…

ری ایکٹروں کو دہشت گردی پروف ہونے کے ساتھ ساتھ زلزلہ پروف ہونا چاہیئے: ریگولیٹر

ٹوکیو: جاپان کے نئے ایٹمی نگران ادارے نے بدھ کو کہا کہ وہ پاور کمپنیوں پر شرط عائد کرنے جا رہا ہے کہ ری ایکٹروں کو دہشت گردی پروف بنانے کے ساتھ ساتھ زلزلہ مزاحم بھی بنائیں، جیسا کہ اتھارٹی…

جاپان شمالی کوریا کی نگرانی کے لیے جاسوس سیارہ چھوڑے گا

ٹوکیو: جاپان اتوار کو ایک نیا جاسوس سیارہ داغنے کا ارادہ کر رہا ہے تاکہ شمالی کوریا کی جانب سے مزید میزائل اور ایٹمی تجربات کے خدشات کے دوران اپنی نگرانی کی صلاحیتوں کو بہتر بنا سکے۔ جاپان ایروسپیس ایکسپلوریشن…

جاپان سیکیورٹی خدشات کی بنا پر مالی میں سفارتخانہ بند کرے گا

ٹوکیو: جاپان نے بدھ کو کہا کہ وہ مالی میں اپنا سفارتخانہ بند اور عملے کو وہاں سے نکال لے گا، اور دوسرے جاپانیوں پر بھی زور دے رہا تھا کہ وہ ملک چھوڑ دیں چونکہ اس جنگ زدہ ملک…

آئچی کے اسکول میں بطور سزا طلباء کو رقیق کردہ تیزاب پینے پر مجبور کر دیا گیا

آئچی: گاماؤری شہر، صوبی آئچی میں مڈل اسکول کے طلباء کو تجربہ گاہ میں ایک تجربہ ٹھیک طرح سے سرانجام نہ دینے پر بطور سزا رقیق کردہ ہائیڈرو کلورک ایسڈ (نمک کا تیزاب) پینے پر مجبور کر دیا گیا۔ مقامی…

ہاشیموتو کا اسکول کو داخلہ ٹیسٹ منسوخ کرنے کے لیے دباؤ

اوساکا: اوساکا کے ایک اسکول نے اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو کی جانب سے کچھ شعبوں کے داخلہ ٹیسٹ موخر کرنے کے دباؤ کے آگے سر جھکا دیا ہے، جب یہ انکشافات ہوئے تھے کہ ایک 17 سالہ طالبعلم نے…

سونامی کی اسٹریس سے دورے بڑھنے کا امکان: مطالعہ

ٹوکیو: ایک جاپانی مطالعے کے مطابق، 11 مارچ، 2011 کے سونامی سے تباہ ہونے والی شمالی جاپان کی ماہی گیر برادری میں دوروں کے مریضوں کی تعداد میں آفت کے بعد والے ہفتوں میں یکلخت اضافہ ہو گیا تھا۔ جرنل…

11 سالہ لڑکا آئچی کے اپارٹمنٹ بلاک سے گر کر ہلاک

آئچی: پولیس نے پیر کو کہا کہ ایک 11 سالہ لڑکا بظاہر کوماکی، صوبہ آئچی میں ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ کی آٹھویں منزل سے گر کر ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق، ایلیمنٹری اسکول کے پانچویں جماعت کے طالبعلم کئیگو اگُونی…

الجیریا کے مغویوں کے بحران میں 9 جاپانی مارے گئے، حکومت

الجائرز: جاپانی حکومت کے ذرائع نے پیر کو کہا کہ الجیریا میں ایک گیس پلانٹ کے چار دن طویل محاصرے کے دوران نو جاپانی شہری مارے گئے ہیں، جہاں مرنے والے مغویوں کی تعداد پہلے ہی کم از کم 48…

امریکہ، جاپان ڈریم لائنر کے بلیک باکس کا جائزہ لیں گے

ٹوکیو: امریکی اور جاپانی اہلکاروں نے ہفتے کو 787 طیارے کے بلیک باکس کا جائزہ لینا شروع کیا جو پچھلے ہفتے ہنگامی لینڈنگ پر مجبور ہو گیا تھا، جس سے پوری دنیا میں بوئنگ ڈریم لائنرز کو گراؤنڈ کرنا پڑا؛…