Category: نیشنل

سائیتاما میں ایک کراسنگ پر ٹرین کی ٹکر سے 11 سالہ لڑکا ہلاک

سائیتاما: پولیس جمعہ کی سہ پہر کو واقع ہونے والے ایک حادثے کی وجوہات کے سلسلے میں تفتیش کررہی ہے جس میں ایک 11 سالہ لڑکا گیودا، صوبہ سائیتاما میں ایک ریلوے کراسنگ پر ٹرین کی ٹکر لگنے سے ہلاک…

پولیس سابق اے کے بی 48 گلوکارہ کی ‘چائلڈ پورن’ تصویر کے سلسلے میں تفتیش کرے گی

ٹوکیو: جاپانی پولیس نے ایک میگزین کی متنازع تصویر کے سلسلے میں تفتیش کا آغاز کر دیا ہے جس میں ایک بچہ ایک برہنہ پاپ اسٹار کے ہمراہ اشتعال انگیز انداز میں کھڑا تھا؛ یہ بات جمعہ کو میگزین کے…

ڈریم لائنر کے تفتیش کاروں کو بیٹری میں زیادہ وولٹیج کا شبہ

ٹوکیو: ایک جاپانی تفتیش کار نے جمعہ کو کہا کہ بوئنگ 787 کی ایک اندر سے جلی ہوئی بیٹری، جو دنیا بھر میں اس طیارے کے فضائی بیڑے کو گراؤنڈ کرنے کی وجہ بنی، اپنے ڈیزائن کی حدود سے زیادہ…

الجیریا میں مغویوں کے بحران پر ایبے اپنا انڈونیشیا کا دورہ مختصر کریں گے

ٹوکیو: ایک اہلکار نے کہا، وزیر اعظم شینزو ایبے اپنا انڈونیشیا کا دورہ مختصر کر کے جمعہ کو رات گئے وطن واپس پرواز کر جائیں گے جیسا کہ الجیریا کے مغویوں کے بحران میں پھنسے ہوئے کم از کم 14…

متنازع جزائر کے نزدیک جنوبی کوریائی کشتی میں آگ لگنے سے تین ہلاک

ٹوکیو: جاپان کے کوسٹ گارڈ نے کہا کہ جمعہ کو تین لوگ ہلاک جبکہ پانچ لاپتہ ہو گئے جب ٹوکیو اور بیجنگ کے مابین تنازع کی وجہ جزائر کے قریب ایک ماہی گیر کشتی کو آگ لگ گئی۔ ایک ترجمان…

امریکی ماہرین ڈریم لائنرز کے سلسلے میں تفتیش کے لیے جاپان کے ہمراہ کام کریں گے

ٹوکیو: امریکی اور جاپانی ماہرین نے جمعہ کو ایک اے این اے ڈریم لائنر طیارے کے سلسلے میں جاری تفتیش میں اتحاد کر لیا، جس کی ہنگامی لینڈنگ نے دنیا کے سارے 787 طیاروں کے بیڑے کو گراؤنڈ کرنے پر…

امریکہ اور جاپان کی جانب سے دفاع کی رہنما ہدایات پر نظر ثانی

ٹوکیو: امریکہ اور جاپان نے جمعرات کو 15 برس میں پہلی مرتبہ دفاعی تعاون کی رہنما ہدایات پر نظر ثانی شروع کی جیسا کہ وزیر اعظم شینزو ایبے کو چین کے ساتھ علاقائی تنازع اور شمالی کوریا کے میزائل اور…

2012 میں خودکشیوں کی تعداد 15 برس کی کم ترین سطح پر

ٹوکیو: پولیس اور حکومتی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ پچھلے برس جاپان میں خودکشیوں کی تعداد 15 برسوں میں پہلی بار 30,000 سے نیچے چلی گئی، جس میں مردوں کی تعداد مجموعے کا قریباً دو تہائی تھی۔ جمعرات کو نیشنل…

الجیریا کے اغوا شدگان کی زندگیاں ‘اولین ترجیح’ ہیں، حکومت

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے جمعرات کو کہا کہ وہ اغوا شدگان، جن میں کئی عدد جاپانی بھی شامل ہیں اور جنہیں اسلام پسند بندوق برداروں نے الجیریا میں ایک گیس کمپلیکس پر حملہ کر کے اغوا کر لیا تھا، کی…

ڈریم لائنرز کو جاپان میں گراؤنڈ ہی رہنا چاہیے، حکومت

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے امریکہ میں ایک ایسے ہی حکم نامے کے بعد جمعرات کو کہا کہ جاپان میں چلنے والے تمام بوئنگ ڈریم لائنر طیاروں کو اس وقت تک گراؤنڈ رہنا چاہیئے جب تک ان کی بیٹریوں کی حفاظت…

عظیم ہانشِن زلزلے کی 18 ویں برسی کے موقع پر تقریبات

کوبے: جمعرات کی صبح صوبہ ہیوگو میں عظیم ہانشِن زلزلے کی 18 ویں برسی کے موقع پر تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ یہ زلزلہ، جو 17 جنوری 1995 کو صبح 5:46 پر آیا تھا، صوبہ ہیوگو اور پڑوسی علاقوں میں…

بوئنگ 787 میں ناقص قرار دی جانیوالی بیٹریاں بڑے پیمانے پر استعمال ہوتی ہیں

واشنگٹن: لیتھیم آئن بیٹریاں، بالکل ویسی ہی جیسی بوئنگ کو کے 787 میں ہیں اور جنہوں نے بدھ کو فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کو اسے گراؤنڈ کرنے پر مجبور کر دیا، مصنوعی سیاروں اور امریکی فوج کے نئے ایف 35…

اے این اے، جے اے ایل نے ہنگامی لینڈنگ کے بعد ڈریم لائنر کا فضائی بیڑہ گراؤنڈ کر دیا

ٹوکیو: جاپان کی دو سب سے بڑی ائیر لائنوں نے بدھ کو اپنے سارے ڈریم لائنز طیارے گراؤنڈ کر دئیے جب اے این اے کی ایک پرواز کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، جس سے یہ بوئنگ کے مسائل زدہ اگلی…

3/11 کے بعد جاپان سے بھاگنے والی فرانسیسی خاتون نے این ایچ کے پر بے جا برخاستگی کا مقدمہ کر دیا

ٹوکیو: این ایچ کے پر ایک فرانسیسی ملازمہ کی جانب سے مقدمہ کیا جا رہا ہے جس کا دعوی ہے کہ نشر کار نے اسے بے جا طور پر برخاست کر دیا جب وہ مارچ 2011 کی فوکوشیما ایٹمی آفت…

ہفت روزہ نے سابق اے کے بی 48 گلوکارہ کے ہمراہ ‘چائلڈ پورن’ والی تصویر کے معاملے پر شمارہ واپس کھینچ لیا

ٹوکیو: ایک جاپانی میگزین، جس نے ایک برہنہ پاپ سنگر کے ہمراہ ایک بچے کی اشتعال انگیز تصویر چلائی تھی، کے ناشر نے منگل کو کہا کہ اس نے “سماجی طور پر  تسلیم شدہ معیارات” کی خلاف ورزی پر شمارہ…

ین سستا ہونے کے ساتھ نرمی کے اقدامات کو ثابت قدم رہنا ہو گا، بی او جے گورنر

ٹوکیو: بینک آف جاپان کے گورنر نے منگل کو کہا کہ بینک زری نرمی کے حالات کو مستحکم انداز میں قائم رکھے گا جیسا کہ وہ ملک کو تفریطِ زر والی کساد بازاری سے باہر نکالنے کی سعی کر رہا…

کانتو کوِشن ریجن میں بھاری برفباری کے بعد ایک ہلاک، 900 زخمی

ٹوکیو: پیر کو مشرقی جاپان کو ڈھانپنے والی بھاری برف نے منگل کو ایک شخص کو ہلاک اور 900 دیگر کو زخمی کر دیا، جب مسافر ٹوکیو میں پھسلواں سڑکوں اور گلیوں میں نکل آئے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے…

ایٹمی تابکاری کے خدشات نے توہوکو کے کسانوں کی فروخت کو خراب کر دیا

ٹوکیو: مایامی کوراساوا کی سمندری جھاڑ کی کمپنی کے سات کارخانے 11 مارچ، 2011 کے سونامی میں بہہ گئے تھے۔ قریباً دو سال بعد فروخت ایٹمی آلودگی کی وجہ سے گاہکوں کے خدشات کا شکار ہو کر کم رہنا جاری…

جاپان کی جانب سے متنازع جزائر کے دفاع میں اضافہ

ٹوکیو: جاپان چین کے ساتھ علاقائی تنازع کا مرکز جزائر کے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے دو مزید نگران جہاز تعینات کرے گا اور اس نے دشمن افواج کی جانب سے ہتھیائے گئے کسی جزیرے کو واپس حاصل کرنے…

کانتو برفباری کی زد میں، ٹرانسپورٹ مفلوج؛ 267 زخمیوں کی اطلاع

ٹوکیو: پیر کو کانتو اور کوشِن کے علاقوں میں برفباری ہوئی، جس سے دارالحکومت اس سرما میں پہلی بار برف سے ڈھک گیا۔ برفباری وسطی ٹوکیو میں صبح 10 بجے کے قریب ہونا شروع ہوئی۔ برفباری نے ٹریفک کو مفلوج…

حکومت بڑی عمارات سے زلزلے کے خلاف مزاحمت کی جانچ طلب کرے گی

ٹوکیو: وزارتِ ارضیات، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ اور سیاحت نے منصوبوں کا اعلان کیا ہے جن کے مطابق ہسپتالوں، اسکولوں اور دوسری بڑی عمارات کے مالکان اور آپریٹرز سے زلزلے کے خلاف مزاحمت کی جانچ کروانے کی شرط رکھی جائے گی۔ وزارت…

جے اے ایل کی اسی بوئنگ ڈریم لائنر میں ایندھن کے ایک اور رساؤ کی اطلاع

ٹوکیو: جاپان ائیر لائنز کو (جے اے ایل) نے اتوار کو کہا کہ بوئنگ کو کا 787 ڈریم لائنر جیٹ، جو پچھلے ہفتے بوسٹن کے ہوائی اڈے پر ایندھن کے رساؤ کے بعد ٹوکیو میں جانچ پڑتال سے گزر رہا…