Category: نیشنل

ایباراکی کے اسٹور میں متحرک زینہ اچانک رکنے کی وجہ سے 12 زخمی

ایباراکی: اتوار کو ہیٹاچی، صوبہ ایباراکی کی ایک سپر مارکیٹ میں 12 لوگ، بشمول تین بچے، اس وقت زخمی ہو گئے جب متحرک زینہ، جس پر وہ کھڑے تھے، اچانک رک گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقع سہ پہر 4…

پورے جاپان میں چھٹیوں کے بعد واپسی کا رش جاری

ٹوکیو: اتوار کو نئے سال کی چھٹیوں سے واپسی کا مرحلہ اپنے عروج پر پہنچ گیا جیسا کہ ہزاروں چھٹیاں منانے والے اپنے گھروں کو واپس آنے کے لیے ہوائی اڈوں، ریلوے اسٹیشنوں اور ایکسپریس وےز پر ہجوم کیے ہوئے…

علاقائی تنازعات کی وجہ سے جاپان اغلباً اپنا دفاع بجٹ بڑھا دے گا

ٹوکیو: جاپانی میڈیا نے ہفتے کو اطلاع دی، جاپان کی حکومت اغلباً اپنا دفاعی بجٹ 11 برس میں پہلی بار بڑھا دے گی، جیسا کہ نو منتخب وزیر اعظم شینزو ایبے چین کے ساتھ علاقائی تنازع کا سخت جواب دینے…

سرنگ میں منی وین ٹریک سے جا ٹکرانے کی وجہ سے 3 ہلاک

گیفو: صوبہ گیفو میں جمعہ کو تین لوگ، بشمول ایک 4 سالہ بچہ، اس وقت ہلاک ہو گئے جب سرنگ میں ایک منی وین ٹرک سے جا ٹکرائی۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ دوپہر 2 بجے کیومی یوکاماچی سرنگ، تاکایاما…

گیفو کے دریا سے ملنے والی لاش ممکنہ طور پر قتل کے جرم میں مطلوب آدمی کی ہوسکتی ہے

گیفو: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ صوبہ گیفو کے ناگارا دریا سے ملنے والی آدمی کی لاش کے بارے میں خیال ہے کہ وہ قتل میں مطلوب ایک آدمی کی ہے۔ پولیس نے کہا کہ یہ لاش ایک آدمی…

ٹیپکو نے زرِ تلافی سے نپٹنے کے لیے فوکوشیما میں ہیڈکوارٹر کھول لیا

جاپان ٹوڈے: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) نے جمعہ کو ناراہا، صوبہ فوکوشیما میں ایک ہیڈ کوارٹر کھولا جس کا خصوصی مقصد ایٹمی بحران کے متاثرین کو زرِ تلافی کی ادائیگی سے نپٹنا ہے۔ ابھی تک یوٹیلیٹی ٹوکیو ہیڈ آفس…

ہوکائیدو میں برفانی طوفانوں نے 299 ریل گاڑیاں موخر کروا دیں

ساپّورو: جے آر اہلکاروں نے جمعہ کو کہا، شدید برفانی طوفان جیسی کیفیات نے جمعرات کو ہوکائیدو میں 299 ریل گاڑیوں کو موخر کروا دیا۔ جاپانی موسمیاتی ایجنسی نے کہا، ہوکائیدو اور بحر جاپان کی ساحلی پٹی شدید برفباری اور…

نئے سال کا فائر ریویو اتوار کو ٹوکیو بِگ سائٹ میں منعقد ہو گا

ٹوکیو: نئے سال کے موقع پر سالانہ فائر ریویو، جسے “دیزومےشیکی” کہا جاتا ہے، اتوار کو ٹوکیو بِگ سائٹ میں منعقد ہو گا۔ یہ ایونٹ میٹروپولیٹن فائر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے آگ اور آفات سے بچاؤ کا شاندار مظاہرہ ہوتا…

چھٹیوں کے بعد واپسی کے رش سے ریل گاڑیاں، جہاز فُل

ٹوکیو: جمعرات کو نئے سال کی چھٹیوں سے واپسی کا مرحلہ اپنے عروج پر پہنچ گیا جیسا کہ ہزاروں چھٹیاں منانے والے اپنے گھروں کو واپس آنے کے لیے ہوائی اڈوں، ریلوے اسٹیشنوں اور ایکسپریس وےز پر ہجوم کیے ہوئے…

جنگ کے بعد پہلی بار 2012 میں ٹوکیو میں سب سے کم ٹریفک حادثات

ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی نے بدھ کو کہا کہ ٹوکیو میں 2012 کے دوران ٹریفک حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 193 رہی، جو دوسری جنگِ عظیم کے بعد سے کم ترین تعداد ہے۔ این پی اے نے اپنی ویب…

شہنشاہ کی 78,000 نیک تمناؤں کا اظہار ؂کرنے والوں کو مبارکباد

ٹوکیو: شہنشاہ اکی ہیتو نے بدھ کو سالِ نو کے موقع پر اپنا روایتی خطاب کیا، جس میں انہوں نے 2011 کے زلزلے و سونامی کی آفت کے متاثرین کے لیے اپنی غم خواری کا اعادہ کیا۔ شہنشاہ نے ٹوکیو…

جاپان پوسٹ نے سالِ نو کے 1.899 ارب تہنیتی کارڈز پہنچائے

ٹوکیو: جاپان پوسٹ نے بدھ کو کہا کہ اس نے منگل کو پورے ملک میں 1.899 ارب “نین گاجو” (سالِ نو کے تہنیتی کارڈ) پہنچائے۔ جاپان پوسٹ نے کہا، یہ تعداد 2011 کے مقابلے میں 1.5 فیصد کم تھی۔ “نین…

جاپان بحری نگرانی کے لیے امریکی جاسوس ڈرونز کے استعمال پر غور کر رہا ہے

ٹوکیو: جاپان مشرقی بحر چین میں واقع جزائر، جو بیجنگ کے ساتھ تلخ علاقائی تنازع کی وجہ ہیں، کے اطراف میں اپنے علاقائی پانیوں کی نگرانی میں اضافے کے لیے امریکی جاسوس ڈرون طیاروں کے استعمال پر غور کر رہا…

بہت سے ایٹمی ری ایکٹروں میں فائر پروفنگ ناکافی ہے، ریگولیٹرز

ٹوکیو: منگل کو ایک بڑے رونامے نے اطلاع دی، جاپانی ریگولیٹروں نے پتا لگایا ہے کہ ری ایکٹروں، جو 2011 کے فوکوشیما بحران کے بعد آفلائن کر دئیے گئے تھے، کے ایک بٹا پانچویں حصے سے زیادہ تعداد  (تقریباً بیس…

شہنشاہ پرامید کہ ہر کوئی توہوکو آفت کے متاثرین کی مدد کرے گا

ٹوکیو: شہنشاہ اکی ہیتو نے منگل کو قوم پر زور دیا کہ وہ 11 مارچ، 2011 کی آفت کے متاثرین کو نہ بھولیں۔ شاہی گھرانے سے متعلق ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ اپنے ایک بیان میں 79 سالہ شہنشاہ…

ڈیپارٹمنٹ اسٹور، سپر مارکیٹوں پر سال کی سیل شروع

ٹوکیو: پورے جاپان میں ڈیپارٹمنٹ اسٹور اور سپر مارکیٹوں نے منگل کو اپنے دروازے کھول کر سودے بازی کے مواقع اور ہزاروں “فوکوبوکورو” (لکی بیگز) پیش کرنا شروع کر دئیے۔ اس سال سوگو اینڈ سیبو کو، تاکاشیمایا اور میتسوکوشی جیسے…