ٹوکیو: جاپان نے جمعرات کو چین کے لیے ایک نئے سفیر کو تعینات کیا، پچھلے سفیر کی وفات کے کئی ماہ بعد جو اپنا عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی چل بسے تھے اور جبکہ ٹوکیو اور بیجنگ کے مابین متنازع…
Category: نیشنل
وزارتِ صحت نے یونیورسٹی قائم کرنے کی رہنما ہدایات پر نظر ثانی کی کاروائی شروع کر دی
ٹوکیو: وزارتِ تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس و ٹیکنالوجی نے نئی یونیورسٹیوں کے قیام کے لیے رہنما ہدایات پر نظر ثانی کے لیے مباحثوں کے ایک سلسلے کی پہلی کڑی کا اہتمام کیا۔ یہ اجلاس وزارت کی جانب سے تین اداروں…
ہیروشیما میں ٹرین سے ٹکرانے کے بعد 14 سالہ لڑکی ہلاک
ہیروشیما: پولیس نے جمعرات کو کہا، ہیروشیما میں ایک ٹرین سے ٹکرانے پر 14 سالہ لڑکی ہلاک ہو گئی۔ پولیس کے مطابق، یہ لڑکی 10 طلباء کے گروپ میں شامل تھی جو ہیساکا یامانے، ہیگاشی وارڈ، میں بدھ کو 3:40…
امریکی فوج ناہا میں کرفیو کے اوقات کے دوران گشت شروع کرے گی
ٹوکیو: میرین کارپس اور فضائیہ دونوں کی جانب سے بدھ کے اعلانات کے مطابق، اوکی ناوا میں امریکی فوجیں ملازمین کی جانب سے کئی ایک مبینہ جرائم کے بعد، ناہا میں رات گئے کا گشت شروع کریں گی۔ اسٹار اینڈ…
کالبی نے جاپان سے آلو کے چپس کے 50 لاکھ پیکٹ واپس منگوا لیے
ٹوکیو: اسنیک فوڈ ساز کالبی انک نے بدھ کو کہا کہ وہ جاپان سے آلو کے چپس کے 53 لاکھ پیکٹ واپس منگوا رہا ہے جب ان میں شیشے کے ٹکڑے دریافت ہوئے۔ کمپنی نے کہا کہ وہ واپس منگوانے…
جاپان نے اکتوبر میں تین عشروں کا بدترین تجارتی ڈیٹا پوسٹ کر دیا
ٹوکیو: جاپان نے بدھ کو 30 سال سے زیادہ کے عرصے میں اپنے بدترین تجارتی اعداد و شمار پوسٹ کیے، جس سے دنیا کی تیسری بڑی معیشت میں کساد بازاری اور چین کے ساتھ تنازع کے دوران مسلسل کمزوری نمایاں…
نئے سال کے دورانیے کے لیے رہائشیوں کو فوکوشیما کی 5 میونسپلٹیوں میں واپسی کی اجازت ہو گی
ٹوکیو: حکومت نے بدھ کو کہا کہ وہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے گرد انخلائی علاقے میں واقع پانچ قصبوں کے رہائشیوں کو نئے سال کے دورانیے کے لیے گھر جانے کی اجازت دے گی۔ یہ عارضی قیام…
واکایاما کے شہر میں نئے ہنگامی کال فلٹرنگ سسٹم کی آزمائش
واکایاما: وزارتِ امورِ داخلہ و ابلاغ نے عملے کو ہنگامی فون کالز فلٹر کرنے میں مدد دینے والے ایک نئے سسٹم کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد ہنگامی خدمات کی گاڑیوں کے لیے بڑھتی ہوئی درخواستوں سے نمٹنے کی…
بینک آف جاپان کا معیشت کے لیے ایبے کے حل کو تھپڑ
ٹوکیو: بینک آف جاپان کے گورنر ماساکی شیراکاوا نے منگل کو وزارتِ عظمی کے صفِ اول کے امیدوار کی جانب سے مرکزی بینک کی آزادی کو درپیش ایک چیلنج کو تھپڑ دے مارا، اور معیشت کے لیے ان کے حل…
اوباما سے بات چیت کے دوران نودا کا ایشیا میں سیکیورٹی خدشات پر انتباہ
نوم پنہ: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے منگل کو امریکی صدر باراک اوباما سے ملاقات میں ایشیا میں تند و تیز علاقائی تنازعات کے دوران شدید ہوتی سیکیورٹی صورتحال سے خبردار کیا۔ جاپانی لیڈر، وسیع تر خیال کے مطابق جو…
گونما میں شکاری پر ریچھ کا حملہ
گونما: نوماتا شہر، صوبہ گونما میں ایک شکاری پر ریچھ نے حملہ کیا، تاہم وہ دو گولیاں چلا کر اسے ڈرا کر بھگانے میں کامیاب رہا۔ پولیس کے مطابق، 39 سالہ شکاری، جو ٹوکیو سے تعلق رکھتا ہے، پیر کو…
میاگی میں دو سال بعد کستورا مچھلیوں سے فصل کا حصول
میاگی: صوبہ میاگی میں جزیرہ نما کاراکووا، جو 11 مارچ، 2011 کے سونامی سے برباد ہو گیا تھا، نے دو برسوں میں پہل بار کستورا مچھلی سے فصل کے حصول کی خوشی منانے کے لیے کستورا مچھلی چکھنے کا ایونٹ…
کاگاوا میں ٹرین ٹکرانے سے 4 سالہ بچی ہلاک
کاگاوا: اتوار کو سانوکی، صوبہ کاگاوا میں ایک ٹرین سے ٹکرا کر 4 سالہ بچی ہلاک ہو گئی۔ پولیس کے مطابق، بچی اپنی 76 سالہ دادی کے ساتھ شام 4:30 بجے خریداری کر کے گھر واپس جا رہی تھی۔ پولیس…
ساپّورو میں نومبر کی برفباری 120 سال میں تازہ ترین
ساپّورو: جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، اتوار کو ساپّورو میں موسمِ سرما کی برفباری کے پہلے گالے گرے، جو 120 سال سے زیادہ کے عرصے میں نومبر میں ہونے والی تازہ ترین برفباری ہے۔ ساپّورو کی پہلی برفباری شہر…
چین سے نپٹنے کے لیے جاپان کو مضبوط حکومت کی ضرورت ہے: میڈیا
ٹوکیو: ایک بڑے روزنامے نے اگلے ماہ انتخابات سے قبل اتوار کو کہا، جاپان کو چین اور جنوبی کوریا کے ساتھ تنازعات کے حل کے لیے مضبوط حکومت کی ضرورت ہے جیسا کہ دنیا آنے جانے کی اس سیاست پر…
نودا آسیان کے اجلاسوں میں شرکت کے لیے کمبوڈیا روانہ
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے کمبوڈیا کے دارالحکومت نوم پنہ میں ایسٹ ایشیا سمٹ میں شرکت کے لیے اتوار کی سہ پہر ٹوکیو سے روانگی اختیار کی۔ منگل کو نودا سمٹ کے موقع پر ہی امریکی صدر باراک اوباما…
پوکی ڈے چیلنج نے آئی فون 5 کو مات دے کر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا
ٹوکیو: پچھلے ہفتے 11 نومبر کو ایزاکی گلیکو نے ‘عالمی ریکارڈ بناؤ مہم’ کے تحت پوکی اینڈ پریٹز ڈے (11/11) منایا جس میں اسنیک میکر کو امید تھی کہ وہ ایک دن میں لفظ “پوکی” (Pocky) رکھنے والی اتنی ٹویٹس…
اوکی ناوا کے قانون سازوں کا امریکی فوجی واقعات کے خلاف احتجاج
ٹوکیو: اوکی ناوا میں لیڈر امریکی فوج سے تعلق رکھنے والے مشتبہ افراد کے حالیہ مبینہ جرائم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں اور سخت تر ضوابط کے ساتھ ساتھ وہاں فوجیوں اور اڈوں کی تعداد میں کمی کا مطالبہ…
مسلسل 28 ویں دن متنازع پانیوں میں چینی جہاز دیکھے گئے
ٹوکیو: جمعہ کو پھر چار چینی جہاز جزائر کے قریب متنازع پانیوں میں دیکھے گئے جنہیں جاپان اپنا خودمختار علاقہ کہتا ہے۔ یہ مسلسل 28 واں دن ہے جب چینی جہازوں نے متنازع جزائر کے قریب سفر کیا ہے جنہیں…
جاپان، شمالی کوریا مذاکرات جاری رکھنے پر متفق
اُلان باٹور: سینئر جاپانی اور شمالی کوریائی سفارت کاروں نے جمعہ کو اپنی بات چیت ختم کر دی، جبکہ اطلاعات تھیں کہ وہ مستقبل کی ملاقات پر نظریں جمائے ہوئے ہیں۔ جی جی پریس کے مطابق، جاپانی مذاکرات کار شینسوکے…
نودا نے 16 دسمبر کو الیکشن کے لیے ایوانِ زیریں تحلیل کر دیا
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے جمعہ کو دائت کا ایوانِ زیریں تحلیل کر دیا تاکہ 16 دسمبر کو انتخابات کروائے جا سکیں، ایک ایسا سیاسی جوا جس کے بارے میں عام خیال یہی ہے کہ ان کی جماعت کو…
کانتو کو زلزلے نے ہلا ڈالا
ٹوکیو: جنوبی چیبا صوبے میں جمعے کی سہ پہر 5:26 پر 5.5 شدت کا ایک زلزلہ ٹکرایا۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا کہ سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ ایجنسی کے مطابق، زلزلے کا مرکز 20 کلومیٹر کی…