فوکوئی: نو تخلیق شدہ ایٹمی نگران ادارے کی ایک پانچ رکنی ٹیم نے جمعہ کو صوبہ فوکوئی میں اوئی ایٹمی بجلی گھر کے ری ایکٹر نمبر 4 تلے واقع فالٹ لائن پر تحقیق کی۔ یہ ری ایکٹر، جسے جولائی میں…
Category: نیشنل
امریکی فوجی ملازمین نے اوکی ناوا کے گھر میں 13 سالہ لڑکے کو مکے مارے، پولیس تفتیش میں دعوی
ٹوکیو: جمعہ کی اطلاعات کے مطابق، اوکی ناوا کی پولیس ان الزامات کی تفتیش کر رہی ہے کہ ملک بھر میں فوجی کرفیو کے باوجود امریکی ملازمین نے یومیتان، اوکی ناوا میں واقع گھر میں گھس کر ایک ٹین ایجر…
فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کے عملے کو خطرے کا نہیں بتایا گیا تھا، کارکن
ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) کے ایک کانٹریکٹ کارکن نے جمعرات کو ٹوکیو میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر بحران کے عملے کو خطرے کا نہیں بتایا گیا تھا۔ “اگر آپ ایٹمی بجلی گھر…
قرضہ زدہ شہر نے اپنا نام فروخت کے لیے پیش کر دیا
اوساکا: ایک اہلکار نے جمعرات کو کہا، ایک قرضہ زدہ شہر اپنے آپ کو سب سے زیادہ بولی دینے والے کے نام پر دوبارہ نام رکھنے کے لیے پیش کر رہا ہے۔ ایک اہلکار نے کہا ، اوساکا صوبے کا…
گرائے جانے والے مکان سے ڈھانچہ برآمد
ٹوکیو: جمعرات کی اطلاعات کے مطابق، تعمیراتی کارکنوں نے ایک پرانے اپارٹمنٹ، جسے وہ گرا رہے تھے، میں واقع خفیہ حصے کا سراغ لگایا اور اس دوران انہیں خانے میں سے ایک ڈھانچہ ملا۔ یومیوری شمبن کے مطابق، یہ ڈھانچہ،…
لفٹ حادثے میں خاتون کی ہلاکت؛ پولیس کا شنڈلر کے دفتر پر چھاپہ
پولیس نے جمعرات کو کہا، کانازاوا، صوبہ اشی کاوا میں صفائی کرنے والی ایک مقامی عورت اپنی ساتھی کے سامنے اس وقت کچل کر ہلاک ہو گئی جب اس نے چلتی لفٹ سے باہر قدم رکھ دیا۔ 63 سالہ عورت…
پورے جاپان میں وارم بز مہم شروع
ٹوکیو: مہینوں یہ بتانے کہ بعد کہ گرمیوں میں ٹھنڈا رہنے کے لیے کپڑے کم پہنے جائیں، جاپانی کارکنوں کو منگل کو ترغیب دی گئی کہ “وارم بِز” مہم کے تحت سردیوں کے لیے گرم کپڑے پہنیں تاکہ توانائی بچائی…
سیندائی کا ہوائی اڈہ پھر کھل گیا، دوسری جنگ عظیم کا بم ابھی وہیں موجود
سیندائی: ایک حکومتی اہلکار نے کہا کہ میاگی میں سیندائی ہوائی اڈے کے مصروف رن وے کے قریب سے برآمد ہونے والا دوسری جنگِ عظیم کا بم بدھ کو کنکریٹ اور ریت کی بوریوں تلے چھپا ہوا تھا، جبکہ پروازیں…
اذیت رسانوں کے ڈر سے متاثرہ طالبعلم نے سوالنامے میں بلیئنگ کا اقرار نہ کیا
نارا: ایک طالبعلم، جسے نارا میں اس کے اسکول میں بلیئنگ کا نشانہ بنایا گیا، نے اطلاع کے مطابق اپنے اسکول کو بتایا کہ اس نے پچھلے ماہ تقسیم کیے جانے والے بلیئنگ کے سوالنامے میں اس کا ذکر نہیں…
اطلاعات کے مطابق جاپان ایران پر امریکی پابندیوں سے استثنا کا متلاشی
نیکےئی بزنس ڈیلی نے منگل کو اطلاع دی کہ جاپان ایران کے خلاف نئی مجوزہ امریکی پابندیوں سے استثنا کا متلاشی ہے جو تہران کی تیل ادائیگیوں کو موثر طور پر منجمد کر دیں گی۔ رپورٹ نے معاملے سے آگاہ…
ایٹمی نگران اتھارٹی کی ایٹمی مضر اثرات کی سیمولیشن میں غلطیوں پر معذرت
نئے ایٹمی نگران ادارے نے جاپان کے چھ ایٹمی بجلی گھروں کے سلسلے میں آفات کی سیمولیشن چلا کر ایٹمی مضمرات کی حاصل شدہ غلط معلومات کے اجرا پر باضابطہ طور پر معذرت نامہ جاری کیا ہے۔ یہ بیان ایجنسی…
دوسری جنگِ عظیم کا بم برآمد ہونے کے بعد سیندائی کا ہوائی اڈہ بند
سیندائی، صوبہ میاگی کا ایک بڑا ہوائی اڈہ منگل کو اس وقت بند کر دیا گیا جب تعمیراتی کارکنوں نے نہ پھٹ سکنے والا ایک بم دریافت کیا، خیال ہے جو دوسری جنگ عظیم کے زمانے کا ہے۔ مقامی پولیس…
بینک آف جاپان کی جانب سے کمرشل بینکوں کے لیے لامحدود قرضوں کے اجرا
ٹوکیو: جاپان کی کساد بازاری کا شکار معیشت کو دھکا لگانے کے لیے دباؤ کا شکار بینک آف جاپان نے منگل کو کہا کہ ایک نیا پروگرام جاری کرے گا جو کمرشل بینکوں کو “لامحدود” قرضوں کی سہولت دے گا…
4 مزید چینی جہاز متنازع پانیوں میں، جاپان
ٹوکیو: کوسٹ گارڈ نے جاپان کے وزیر اعظم کی جانب سے سیکیورٹی سخت کرنے کے وعدے کے ایک دن بعد منگل کو کہا ہے کہ ٹوکیو کے زیر کنٹرول جزائر کے متنازع پانیوں میں چینی حکومت کے چار بحری جہاز…
ٹوکیو کے گورنر کے انتخابات 16 دسمبر کو
ٹوکیو میٹروپولیٹن حکومت نے پیر کو کہا کہ جانے والے گورنر شینتارو اشی ہارا کی جگہ نئے گورنر کے لیے انتخابات 16 دسمبر کو منعقد ہوں گے۔ سیاسی مہم 29 نومبر سے شروع ہو گی۔ اشی ہارا نے موجودہ نائب…
چڑیا گھر کے رکھوالے مفرور لم ڈھینگ (فلیمنگو) کی تلاش میں
ٹوکیو: ٹوکیو کے ایک چڑیا گھر رکھوالے ایک مفرور لم ڈھینگ کو پکڑنے کے لیے فطرت کے ساتھ دوڑ لگا رہے ہیں، اس سے قبل کہ وہ منجمد ہو جائے یا سردی کے لیے جنوب کی جانب ہجرت کر جائے۔ پرندوں…
دو بسوں، ایس یو وی میں تصادم سے 2 ہلاک، 34 زخمی
ہوکائیدو: ہوکائیدو میں جمعہ کی صبح دو منی بسوں اور ایک ایس یو وی میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں دو لوک ہلاک جبکہ 34 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، یہ حادثہ صبح 7 بجے کے ذرا ہی…
کابینہ نے علیل معیشت کے لیے 423 ارب ین کے محرک کی منظوری دے دی
ٹوکیو: جاپان کی کابینہ نے جمعہ کو 423 ارب ین کے معاشی محرکاتی پیکج کی منظوری دی، جس کا مقصد مندی پر قابو پانا ہے چونکہ دنیا کی تیسری بڑی معیشت کی بحالی متاثر ہو رہی ہے۔ ہنگامی اخراجات کے…
فوکوشیما کے قریب مچھلی میں سے تابکار سیزیم کی مقدار کم نہیں ہو رہی
ٹوکیو: ایک محقق کے مطابق، فوکوشیما کے ساحل کے قریب سے پکڑی جانے والی بیشتر اقسام کی مچھلی میں تابکار سیزیم کی مقدار جاپان کی ایٹمی آفت کے ایک سال بعد بھی کم نہیں ہوئی، جس سے ظاہر ہوتا ہے…
جاپان کو اس سرما میں نارمل اور اوسط سے زیادہ درجہ ہائے حرارت کا سامنا ہو گا
ملک کے سرکاری موسمیاتی پیشن گو نے جمعرات کو کہا کہ جاپان کو اس سرما میں زیادہ تر نارمل تا اوسط سے زیادہ درجہ ہائے حرارت کا سامنا ہو گا، جس سے اشارہ ملتا ہے کہ حرارت کے لیے بجلی…
برازیلی طالبہ نے اپنی دوشیزگی آنلائن نیلامی میں 780,000 ڈالر کے عوض جاپانی شخص کو بیچ دی
سڈنی: ایک آسٹریلوی فلم ساز کی منظم کردہ ڈاکیومنٹری کا جزو ہونے کے تحت ایک برازیلی طالبہ نے اپنی دوشیزگی آنلائن نیلامی میں 780,000 ڈالر کے عوض بیچ دی اگرچہ ایسا ہی کرنے والے ایک آدمی کو صرف 3000 ڈالر…
آڈاچی وارڈ نے کوڑا بھرے گھروں کی صفائی کا آرڈیننس پاس کر دیا
ٹوکیو: آڈاچی وارڈ کی اسمبلی نے “گومی یاشیکی” (کوڑے کرکٹ یا غیر استعمال شدہ اشیا سے بھرے مکانوں)، جو عوام کی آنکھوں کا کانٹا اور صحت کے لیے خطرہ ہیں، کے بڑھتے ہوئے مسئلے سے نمٹنے کے لیے ایک آرڈیننس…