ٹوکوی: تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کو بند کرنے کے لیے اپنی صحت کو داؤ پر لگانے والے جاپانی کارکنوں کی ایک بڑھتی ہوئی تعداد کو ڈپریشن، مستقبل کے بارے ذہنی پریشانی اور جوش کی کمی کا سامنا ہے؛…
Category: نیشنل
فوکوشیما کے بےگھر افراد مقامی پوت کے اولمپک سائکلنگ مقابلوں میں پہنچنے پر پرجوش
تسوکوبا: تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے گرد واقع داخلہ بند علاقےسے تعلق رکھنے والا ایک جاپانی سائیکلسٹ پچھلے سال کے زلزلے و سونامی سے بکھری ہوئی برادری کو اکٹھا ہونے میں مدد دے رہا ہے، جو لندن اولمپکس…
ایٹم بم سے ملاقات کے بعد ٹرومین کے پوتے کا دورہ ہیروشیما
ٹوکوی: سابق امریکی صدر ہیری ٹرومین، جنہوں نے دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپان پر ایٹم بم گرانے کی منظوری دی تھی، کے پوتے نے ہفتے کو ایٹمی تباہی کی 67 ویں برسی میں شرکت کے بعد ہیروشیما کا دورہ…
فوکوشیما کے تین آدمیوں نے عالمی امداد کا شکریہ ادا کرنے کے لیے پیرس ٹوکیو دوڑ مکمل کر لی
ٹوکیو: تین جاپانی اشخاص جن میں ایک 71 سالہ بابا بھی شامل ہے، جمعرات کو وسطی ٹوکیو میں جاگنگ کرتے ہوئے داخل ہوئے۔ وہ ایک سال قبل یورپ اور ایشیا کی دوڑ لگانے کے لیے نکلے تھے جس کا مقصد…
نی گاتا میں اسٹیشن ویگن ٹرک سے ٹکرانے سے 5 ہلاک
نی گاتا: اوجیاشی، صوبہ نی گاتا میں جمعہ کو ایک اسٹیشن ویگن ٹرک سے جا ٹکرائی جس سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، یہ حادثہ صبح ساڑھے گیارہ کے قریب پیش آیا۔ ایک ہی خاندان کے چھ…
جنوبی جاپان کی جانب دو ٹائیفون رواں
ٹوکوی: ڈامرے نامی ٹائیفون بدھ کی سہ پہر جاپان پہنچ رہا تھا، جس کی وجہ سے طوفانی بارشوں اور شدید ہواؤں کی وارننگ جاری کی گئیں جبکہ بہت سی علاقائی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ڈامرے، جس میں 108 کلومیٹر…
جاپانی کوچ جوڈو میں تمغوں کے حصول میں ناکامی پر شاک میں
لندن: چار دن کے مقابلے کے بعد صرف ایک طلائی تمغہ حاصل کرنے کے بعد جاپان کے جوڈو کوچوں نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی اولمپک ٹیم نے توقعات سے کم تر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ پیر کو…
آئی اے ای اے گروپ کا اوناگاوا میں ایٹمی پلانٹ کا معائنہ
اوناگاوا: عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ماہرین کے ایک گروپ نے فوکوشیما کے تھوڑا سا شمال میں واقع ایٹمی پلانٹ، جسے توہوکو الیکٹرک پاور کو چلاتی ہے، کا دورہ کیا۔ 20 رکنی آئی اے ای اے…
ہاماؤکا پلانٹ کی سونامی روک دیوار کی تکمیل میں تاخیر
شیزوؤکا: چوبو الیکٹرک پاور کو نے منگل کو کہا کہ وہ شیزوؤکا صوبے میں واقع ہاماؤکا ایٹمی بجلی گھر کے گرد سونامی روک دیوار کی تعمیر کا کام اگلے سال دسمبر تک مکمل کر لے گا، جو کو اصل مدت…
23 سے 29 جولائی کے دوران ہیٹ اسٹروک سے 16 ہلاک، 8670 کا علاج
ٹوکیو: فائر اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی نے منگل کو کہا کہ 23 سے 29 جولائی کے دوران 8,686 لوگوں کو ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے ہسپتال لے جانا پڑا۔ ان میں سے 16 ہلاک ہو گئے۔ مسلسل دس روز سے…
ٹیپکو کو حکومتی خزانے سے 1 ٹریلین ین مل گئے، حکومتی کنٹرول میں آگیا
ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر ٹیپکو کو منگل کو موثر انداز میں قومیا لیا گیا جب اس نے اپنا وجود برقرار رکھنے کے لیے ٹیکس دہندگان کے روپے سے ایک ٹریلین ین وصول کیے۔…
آفت زدہ مینامی سوما میں سامورائی میلے کی واپسی
مینامیسومی: سامورائی زرہ بکتر پہنے ایشِن تاکاہاشی ان ہزاروں لوگوں میں شامل تھے جنہوں نے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے سائے میں ایک قدیم میلے میں شرکت کی۔ 11 مارچ، 2011 کے زلزلے و سونامی اور اس کے…
جاپان کوریا جوڈو کوارٹر فائنل میں مضحکہ خیز مناظر
لندن: عالمی چیمپئن ماساشی ایبنوما اور جنوبی کوریا کے چُو جون ہو کے مابین اولمپک جوڈو کوارٹر فائنل اتوار کو ہنسی ٹھٹھول میں بدل گیا جب چُو کو فاتح قرار دینے کے چند ہی لمحوں کے بعد ان کے جاپانی…
بندشوں میں جکڑے امریکی ایف 22 طیاروں کی جاپان آمد
ٹوکیو: امریکی ایف 33 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کا ایک گروپ ہفتے کو جاپان پہنچا جس کے بارے میں فضائیہ کو امید ہے کہ یہ ترقی کی طرف ایک اور قدم ہو گیا، بشرطیکہ یہ بیش بہا طیارہ اپنے آکسیجن کے…
جاپان میں چوتارہ بجانے والوں کا سب سے بڑا طائفہ
یوکوہاما: ہفتے کو 2000 سے زیادہ موسیقاروں نے یوکوہاما میں طائفے کی صورت میں چوتارہ (ہوائی کا گٹار) بجایا جو اس آلے کی اجتماعی پرفارمنس کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا ہے۔ ٹوکیو کے جنوب مغرب میں واقع یوکوہاما میں…
ہیٹ اسٹروک سے 4 ہلاک، 900 ہسپتال میں داخل
ٹوکیو: فائر اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی نے اطلاع دی کہ جمعرات کو پورے جاپان میں جھلسا دینے والی گرمی کی لہر کی وجہ سے چار لوگ ہلاک اور 916 ہسپتال میں داخل ہو گئے۔ جاپانی موسمیاتی ایجنسی نے کہا کہ…
ہوکائیدو سے پرے کریش کے بعد امریکی ایف 16 کو دوبارہ پرواز کی اجازت
ٹوکیو: اتوار کو بحر الکاہل میں ایک طیارہ کریش ہونے کے بعد شمالی جاپان میں درجنوں امریکی ایف 16 لڑاکا طیاروں کو پرواز کے لیے کلیئر کر دیا گیا ہے۔ اڈے کے اہلکاروں نے جمعے کو کہا کہ میساوا ائیر…
جاپان گلاسکو میں اسپین کے خلاف ‘معجزانہ فتح’ پر مسرور
ٹوکیو: جاپان جمعے کو انتہائی پرجوش تھا جب اس کی مردانہ سوکر ٹیم نے اولمپک کی سوکر تاریخ کے عظیم ترین اپ سیٹ میں سے ایک کرتے ہوئے اسپین کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ناقابل یقین شکست…
اوتسو کے مئیر کی جانب سے بلیئنگ کے بعد خودکشی کرنے والے طالبعلم کے والد سے معذرت
شیگا: صوبہ شیگا میں اوتسو شہر کے مئیر نے بدھ کو ایک 13 سالہ بچے کے والد سے معافی مانگی، جس نے پچھلے سال اکتوبر میں اسکول میں بلیئنگ کے بعد اپنے آپ کو ختم کر لیا تھا۔ اوتسو کے…
10 صوبوں میں تابکار اسٹرانشیم کا انکشاف
ٹوکوی: حکومت نے بدھ کو کہا کہ جاپان بھر کے 10 صوبوں میں تابکار اسٹرانشیم کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بارے خیال ہے کہ یہ پچھلے سال فوکوشیما ڈائچی کی ایٹمی آفت کے بعد خارج ہوا تھا۔ وزارت تعلیم،…
وزیر محنت نے کارکنوں کی جانب سے تابکاری کے درجوں میں جعلسازی کے دعوے کی تفتیش کا حکم دے دیا
ٹوکیو: وزیر محنت یوکو کومیاما نے منگل کو ایک تفتیش کا حکم دیا جس کا مقصد ان دعووں کی حقیقت معلوم کرنا ہے کہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے ذیلی ٹھیکیدار نے اپنے کارکنوں کو تابکاری کی زد…
بجلی بچانے کے اہداف میں کمی/ ری ایکٹر چلنے کے بعد کچھ علاقوں کے اہداف کم ہو جائیں گے
ذرائع کے مطابق، حکومت کانسائی الیکٹرک پاور کو کے خدماتی علاقوں میں کچھ کمپنیوں کے لیے بجلی بچانے کے اہداف میں 2010 کے گرمائی درجوں کے حساب سے موجودہ حد 10 فیصد کو کم کر کے 5 فیصد کرنے کا…