فوکوشیما: پچھلے سال کی فصل گوداموں میں پڑی ہے چونکہ اسے کھانے کے لیے غیر محفوظ قرار دے دیا گیا تھا، لیکن توراکی اوگاتا اپنے چاول کے کھیتوں پر پھر سے واپس آ گیا ہے اور پنیری کی قطاروں کے…
Category: نیشنل
ٹوکیو ڈزنی سی پارک میں آدمی ٹانگ زخمی کروا بیٹھا
چیبا: صوبہ چیبا کے ریزورٹ ٹوکیو ڈزنی سی پارک کے اہلکاروں نے منگل کو کہا کہ ایک رائڈ میں خرابی کی وجہ سے ایک شخص کو اپنی دائیں ٹانگ پر معمولی سا زخم سہنا پڑا۔ ہوکائیدو سے تعلق رکھنے والا…
گونما میں آسمانی بجلی سے آدمی کی ہلاکت
ٹوکیو: 50 کے پیٹے میں ایک آدمی پیر کو صوبہ گونما میں آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک ہو گیا۔ پولیس نے کہا کہ آدمی اوزے نیشنل پارک میں ایک راستے پر پیدل چل رہا تھا جب شام چار بجے سے…
نی گاتا کی سرنگ میں دھماکے سے چار کارکنوں کی موت کی تصدیق
ٹوکیو: اتوار کو چار تعمیراتی کارکنوں کی موت کی تصدیق ہو گئی جب ان کی لاشیں پہاڑی سرنگ میں سے بازیاب کرائیں گئیں جہاں وہ جمعرات والے دن پھنس گئے تھے۔ پولیس اور فائر بریگیڈ ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے کہا…
241 سول ملازمین نے تنخواہوں میں کٹوتی پر مقدمہ کر دیا
ٹوکیو: سول ملازمین کا ایک گروہ ماہانہ تنخواہوں میں 7.8 فیصد کمی پر مرکزی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کر رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تنخواہ میں کمی، جو نیشنل پرسونل اتھارٹی کی کسی سفارش پر مشتمل نہیں،…
حکومت توہوکو میں تعمیر نو کی گرانٹس میں اضافہ کرے گی
ٹوکیو: تعمیر نو کے وزیر تاتسوؤ ہیرانو نے جمعے کو کہا کہ حکومت توہوکو کی میونسپلٹیوں کو تعمیر نو کی گرانٹس کے دوسرے مرحلے میں درخواست شدہ امداد سے ڈیڑھ گنا زیادہ امداد دے گی۔ میاگی، ایواتے اور فوکوشیما صوبوں…
اے ڈبلیو او ایل پینگوئن نمبر 337 زندہ اور صحت مند حالت میں پکڑ لیا گیا
ٹوکیو: ٹوکیو کے ایکیوریم میں سے مارچ کےآغاز سے بھاگا ہوا پینگوئن جمعے کو دریا کنارے سے پکڑے جانے کے بعد اب ایکیوریم کی زندگی میں دوبارہ ایڈجسٹ ہونے کی کوشش کر رہا ہے۔ ٹوکیو کے بحری حیات سے متعلق…
جاپان کو کھیلوں کی میزبانی کے لیے بجلی کی کمی پر قابو پانا ہو گا: اولمپک کمیٹی
کیوبک سٹی: عالمی اولمپک کمیٹی کے صدر جیکوئس روگی نے جمعرات کو کہا کہ جاپان کی پھڑپھڑاتی بجلی کی سپلائی 2020 کے کھیلوں کے لیے پریشانی کا باعث ہے۔ “ہم جانتے ہیں کہ فوکوشیما کی آفت کا بجلی کی سپلائی…
شیزوؤکا کے ایک شہر نے سونامی کے ملبے کو جلانا شروع کر دیا
شیزوؤکا: صوبہ شیزوؤکا کے ایک شہر نے بدھ سے سونامی کے ملبے کو جلانا شروع کر دیا۔ شیمادا شہر نے اس سے قبل مارچ میں 10 ٹن ملبے کو جلا کر آزمائشی طور پر تلفی کی تھی۔ شہر نے راکھ…
ٹوکیو اسکائی ٹری کی لفٹیں افتتاحی روز تیز ہواؤں کے باعث بند
ٹوکیو: تیز ہواؤں نے دنیا کے سب سے اونچے ٹاور، ٹوکیو اسکائی ٹری کے آپریٹروں کو افتتاحی روز ہی لفٹیں بند کرنے پر مجبور کر دیا جس سے کچھ زائرین 450 میٹر اونچے آبزرویشن ڈیک پر ٹنگے رہ گئے۔ جاپانی…
جاپان کا اپریل کا تجارتی خسارہ بڑھ کر 520.3 ارب ین ہو گیا
ٹوکیو: وزارت خزانہ نے بدھ کو کہا کہ جاپان کو اپریل میں توقعات سے بڑھ کر 520.3 ارب ین کا خسارہ ہوا ہے چونکہ توانائی کی زیادہ لاگتوں نے درآمدات کے بل کو بڑھا دیا ہے۔ یہ خسارہ اپریل 2011…
ٹوکیو اسکائی ٹری کھل گیا
ٹوکیو: دنیا کے سب سے بڑے کمیونیکیشن ٹاور اور دوسری بڑی عمارت ٹوکیو اسکائی ٹری کو منگل کی صبح عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ سیاحتی اہلکاروں کو امید ہے کہ 634 میٹر اونچا ٹاور زائرین کے لیے بڑی کشش…
سورج گرہن کا نظارہ کرنے کے بعد 74 لوگ امراض چشم کے کلینک پہنچ گئے
ٹوکیو: معالجین چشم کی جاپانی سوسائٹی نے منگل کو اپنی ویب سائٹ پر اطلاع دی کہ پیر کو حلقہ نما سورج گرہن دیکھنے کے بعد پورے جاپان کے 18 صوبوں میں کم از کم 74 لوگوں نے بینائی میں مسئلہ…
بھاگا ہوا پینگوئن خلیج ٹوکیو میں زندگی کے مزے لوٹنے میں مصروف
ہمبولٹ پینگوئن جو ایدوگاوا وارڈ، ٹوکیو سے مارچ میں بھاگ نکلا تھا، خلیج ٹوکیو میں کئی بار تیرتے دیکھا گیا ہے۔ حیوانیاتی علم کے ماہرین کہتے ہیں کہ پینگوئن کا خلیج ٹوکیو چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں لگتا، شاید اس…
گرہن نے لیموروں کوبے وقوف بنا ڈالا، جانوروں میں افراتفری پھیل گئی
ٹوکیو: پیر کو بہت سوں کے لیے باعث دلچسپی بننے والے حلقہ نما سورج گرہن نے جاپانی چڑیا گھر کے گول دم والے لیموروں میں بھی افراتفری پھیلا دی، جب انہوں نے یہ سمجھ لیا کہ یہ رات کا وقت…
چیبا، سائیتاما میں زہریلے مادے کی موجودگی پر واٹر سپلائی میں کمی
ٹوکیو: ٹوکیو کے نزدیک واقع دو صوبوں کے ہزاروں گھرانوں کو ہفتے کو واٹر سپلائی کاٹ دی گئی جب مقامی آزمائشوں سے پتا چلا کہ پانی کینسر کا سبب بننے والے کیمیائی مادے سے آلودہ تھا۔ نواحی شہر کاشیوا کے…
حلقہ نما گرہن دیکھنے کی تیاری، جاپان میں خصوصی چشموں کی فروخت
ٹوکیو: ہفتے اور اتوار کو جاپان میں سیاہ رنگ کے خصوصی چشمے فروخت ہو رہے تھے جبکہ زمین کے گنجان آباد ترین علاقوں میں سے ایک، اس خطے میں “حلقہ نما” گرہن لگنے کی توقع کی جا رہی تھی۔ ملک…
جے آر ایسٹ ریل کی پٹڑیوں کے ساتھ واقع دیواروں، ستونوں سے الٹی سیدھی تصاویر مٹائے گا
ٹوکیو: ایسٹ جاپان ریلوے کو (جے آر ایسٹ) نے اعلان کیا ہے کہ وہ آنے والے برسوں میں الٹی سیدھی تصاویر ختم کرنے کے خلاف 80 ملین ین کی رقم خرچ کرے گا۔ کمپنی کے ترجمان کے مطابق، جے آر…
4.8 شدت کے زلزلے نے کانتو ریجن کو ہلا ڈالا
ٹوکیو: 4.8 کی ابتدائی شدت کے ایک زلزلے نے جمعے کو کانتو ریجن کو نشانہ بنایا اور ٹوکیو میں عمارات کو ہلا ڈالا۔ فوری طور پر نقصانات یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاعات نہیں تھیں، اور نہ ہی شام 5:19…
گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ سے بچنے کے لیے حکومت نے بجلی بچانے کا منصوبہ متعارف کروا دیا
ٹوکیو: حکومت نے جمعے کو ملک کے مغربی حصے کے کاروباری اور گھریلو صارفین پر زور دیا کہ وہ اس گرما میں بجلی کی کھپت میں 15 فیصد کمی کریں تاکہ فوکوشیما بحران کے بعد جاپان کے بند پڑے ایٹمی…
بھگوڑے ہمبولٹ پینگوئن کو قابو کرنے کی کی کوشش ناکام
ٹوکیو: ٹوکیو کوسٹ گارڈ آفس نے بدھ کو کہا کہ ایک سالہ ہمبولٹ پینگوئن، جو دو ماہ قبل ٹوکیو سی لائف پارک میں اپنے پنجرے کی چار میٹر اونچی چٹان پر چڑھ کر اور خار دار تار پھلانگ کر بھاگ…
یاماناشی میں بوڑھے آدمی پر ریچھ کا حملہ
یاماناشی: پولیس نے جمعرات کوکہا کہ ایک بوڑھے آدمی پر کوفو، صوبہ یاماناشی میں ایک ریچھ نے حملہ کیا۔ آدمی، جو ساٹھ کے پیٹے میں تھا، نے پولیس کو بتایا کہ وہ بدھ کو شام پانچ بجے کے قریب اپنے…