Category: بزنس

پینا سانک نے ہنگری میں شمسی پلانٹ بند کر دیا، 550 ملازمتیں ختم

ٹوکیو (اے ایف پی): جاپانی الیکٹرونکس دیو پینا سانک نے جمعے کو کہا کہ وہ ہنگری میں واقع اپنا اکلوتا یورپی شمسی پینل ساز پلانٹ بند کر دے گا، جس سے 550 ملازمتیں ختم ہو جائیں گی۔ پینا سانک کی…

جاپان کے سافٹ بینک کو اسپرنٹ کا قبضہ لینے کی اجازت

نیو یارک (اے ایف پی): وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق، امریکی نگران اداروں نے جاپانی فرم سافٹ بینک کی جانب سے امریکی موبائل کیرئیر اسپرنٹ نیکسٹل کا قبضہ لینے کے عمل کو حتمی منظوری دے دی ہے۔ اخبار نے معاہدے…

راکوتن بینک نے ذاتی استعمال کی بین الاقوامی ترسیلِ زر کی خدمات شروع کر دیں

ٹوکیو: راکوتن بینک (楽天銀行)نے ریٹیل کسٹمرز اور خود روزگار کمانے والے کسٹمرز کے لیے ترسیلاتِ زر کی  ایک بین الاقوامی خدمت شروع کی ہے جو درخواست سے ترسیلِ زر تک کا سارا عمل مکمل طور پر آنلائن کرنے کی سہولت…

2012 کے دوران جاپان میں زمین کی قیمتیں 5 سال کی کم ترین شرح سے گریں

ٹوکیو: جنوری کو ختم ہونے والے برس کے دوران جاپان میں زمین کی اوسط قیمتیں 1.8 فیصد کم ہو گئیں تاہم گرنے کی شرح پانچ برسوں میں کم ترین تھی، جس سے یہ موقف نمایاں ہوتا ہے کہ مارکیٹ آہستہ…

گِنزا کا ماتسوزاکایا ڈیپارٹمنٹل اسٹور 88 برس بعد بند ہو رہا ہے

ٹوکیو: گِنزا کا ماتسوزاکایا ڈیپارٹمنٹل اسٹور امیر شاپنگ ایریا میں 88 برس کاروبار کرنے کے بعد اتوار کی رات بند ہو رہا ہے۔ آپریٹر جے فرنٹ ریٹیلنگ کو نے یہ اعلان پچھلے سال کے آخر پر کیا تھا۔ یہ اسٹور…

نِسان کا ٹینیز کے پلانٹ پر روگ کار بنانے کے لیے 900 ملازمتوں کا اضافہ

نشی ویل، ٹینیز: نِسان اپنے ٹینیز کے پلانٹ پر روگ کراس اور ایس یو وی کاریں بنانے کے لیے 900 ملازمتوں کا اضافہ کر رہا ہے۔ جمعے کو ہونے والا ملازمتوں کا اعلان 800 بھرتیوں کے علاوہ ہے جو پچھلے…

ٹوکیو میں سرمایہ کاروں کا سافٹ بینک کی اسپرنٹ کی خریداری کا خیر مقدم

ٹوکیو: ٹوکیو میں سرمایہ کاروں نے بدھ کو اس خبر کا خیر مقدم کیا کہ امریکی موبائل کیرئیر اسپرنٹ موبائل کے حصص داروں نے سافٹ بینک کی جانب سے 21.6 ارب ڈالر کی خریداری کی منظوری دے دی ہے، جس…

ائیر ایشیا، اے این اے نے انتظامی اختلافات پر راستے الگ کر لیے

ٹوکیو: آل نیپون ائیر ویز اور ائیر ایشیا نے منگل کو کہا کہ انہوں نے سستی ہوائی کمپنی کا مشترکہ منصوبہ ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے جیسا کہ انتظامی اُمور پر اختلافات کی وجہ سے کاروبار میں مندی آ…

ڈش اسپرنٹ کی بولی سے دستبردار، سافٹ بینک کے لیے راستہ صاف

نیو یارک: امریکی سیٹلائیٹ ٹیلی وژن مہیا کار ڈش نیٹ ورک نے منگل کو کہا کہ اس نے اسپرنٹ نیکسٹل کے لیے نظرِ ثانی شدہ بولی جمع کروانے کا منصوبہ ترک کر دیا ہے، جس سے جاپان کے سافٹ بینک…

سافٹ بینک نے اسپرنٹ کی بولی بڑھا کر 21.6 ارب ڈالر کر دی

ٹوکیو: سافٹ بینک نے منگل کو کہا کہ وہ اسپرنٹ نیکسٹل کے لیے اپنی بولی میں 21.6 ارب ڈالر تک اضافہ کر رہا ہے، جو اونچے داؤ والی بولی میں حریف کی پیشکش کو نیچا دکھانے اور منافع بخش امریکی…

برآمدات میں اضافے سے جاپان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس دوگنا ہو گیا

ٹوکیو: پیر کے ڈیٹا کے مطابق، اپریل میں جاپان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک برس قبل کے مقابلے میں دوگنا ہو گیا۔ بینک کے قرضے کے شعبوں نے تین برس سے زیادہ کے عرصے میں اپنا سب سے زیادہ سالانہ…

ایپل جاپان میں قیمت بڑھانے والے دوسرے برانڈز کے ساتھ شامل

ٹوکیو: ایپل نے جمعہ کو جاپان میں اپنے آئی پیڈز اور آئی فونز کی قیمتیں بڑھا دیں، اور اس طرح غیر ملکی فرموں کی بڑھتی ہوئی فہرست میں شامل ہونے والا اعلی ترین برانڈ بن گیا جو جاپانی صارفین سے…

اے این اے نے ڈریم لائنر کی پروازیں دوبارہ شروع کر دیں

ٹوکیو: آل نیپون ائیر ویز (اے این اے)، جو بوئنگ کے اہم ترین 787 طیارے کو استعمال کرنے والی اکلوتی بڑی کمپنی ہے، نے اتوار کو اپنے ڈریم لائنر طیاروں کے بیڑے کو واپس خدمات پر لگا دیا، جو پچھلے…

جاپانی الیکٹرونکس دیو ابھی تک مسائل کی زد میں

ٹوکیو: جاپان کی الیکٹرونکس دیو کمپنیوں نے خسارے والی آمدن کا ایک اور سیزن بھگتا ہے جیسا کہ پینا سانک اور شارپ کہہ رہی ہیں کہ انہوں نے پچھلے سال 12.8 ارب ڈالر کا مجموعی نقصان برداشت کیا جیسا کہ…

جی ڈی ایف سوئیز کا جاپانی فرموں کے ساتھ امریکی ایل این جی کا جحیم معاہدہ

پریس: فرانسیسی توانائی گروپ جی ڈی ایف سوئیز نے امریکی فرم سیمپرا انرجی اور جاپانی گروپس متسوبشی اور متسوئی کے ساتھ مشترکہ منصوبے پر دستخط کیے ہیں جو امریکہ میں مائع قدرتی گیس کی ایک بہت بڑی فیکٹری تعمیر کرنے…

امریکی سرمایہ کار فرم سونی کو توڑنے کی تجاویز دے رہی ہے

ٹوکیو: امریکی (ہیج فنڈ) سرمایہ کار فرم، جو یاہو انکارپوریشن کو ہلا ڈالنے پر مشہور ہوئی، نے اپنی نظریں سونی کارپوریشن پر گاڑ دی ہیں ،اور تجویز پیش کر رہی ہے کہ جاپانی الیکٹرونکس دیو اپنے فلموں، ٹی وی اور…

ٹیوٹا متوقع طور پر 1.3 ٹریلین ین کے سالانہ آپریٹنگ منافع کے اعلان کرے گا

ٹوکیو: ٹیوٹا کارپوریشن متوقع طور پر مارچ تک ختم ہونے والے سال کے دوران 1.3 ٹریلین ین کے قریب آپریٹنگ منافع کا اعلان کرے گا، جو پچھلے برس سے زیادہ ہے؛ یہ بات نیکےئی بزنس ڈیلی نے پیر کی خبر…

جاپان، ترکی کے 22 ارب ڈالر کے ایٹمی بجلی گھر کے معاہدے پر دستخط

انقرہ: جاپان اور ترکی نے جمعے کو عرصہ دراز سے انتظار کیے جانے والے ایک معاہدے پر دستخط کیے جس کے تحت ترکی کے بحیر اسود کے ساحل پر ایک ایٹمی بجلی گھر تعمیر کیا جائے گا، جو جاپانی ایٹمی…

جاپانی فرانسیسی کنسورشیم ترکی کا ایٹمی پلانٹ تعمیر کرے گا

انقرہ: وزارتِ توانائی کے ایک سینئر اہلکار نے جمعرات کو کہا، ایک جاپانی ور فرانسیسی کنسورشیم نے ترکی کے بحیرہ اسود کے ساحل پر ایک ایٹمی بجلی گھر تعمیر کرنے کا 22 ارب ڈالر کا ٹھیکہ جیت لیا ہے۔ کنسورشیم…

بوئنگ کی جانب سے جاپانی اخبارات میں پورے پورے صفحے کے اشتہارات

ٹوکیو: مسائل سے نبرد آزما طیارہ ساز ادارے بوئنگ نے پیر کو جاپانی اخبارات میں پورے پورے صفحات کے اشتہار چھپوائے جیسا کہ وہ پوری دنیا میں ڈریم لائنر کی گراؤنڈنگ کے بعد اپنی ساکھ کی بحالی کے لیے کوشاں…