ناصر ناکا گاوا کے نیٹ المعروف اردو نیٹ پر فلمی گانوں کے ویڈیو
روز نامه اخبار سائیتاما کے شهر کازو میں جاپان کی سب سے بڑی کوئی نوبوری لہرائی گئی
کوئی نوبوری (رھو مچھلی کی چڑھائی)، ایک رسم هے جاپان میں اپریل کے مہینے ميں مرد بچوں والے گھروں ميں کپڑے کی بنی رهو مچھلییاں لہرائی جاتی هیں ، رہو مچھلی کو جاپانی میں کوئی کہتے هیں اور پانی کے…
پرائیویٹ کمپنیوں کا تیار کردھ جاپانی روبوٹ چاند پر جائے گا
آساہی: اوساکا کین چاند پر اپنے نشان چھوڑے گا اگر سب کام منصوبے کے مطابق چلتے رہے تو !!ـ اوساکا کین کے چھوٹی فیکٹروں کے ایک گروپ اعلان کیا هے که ان کا ایک انسان نما روبوٹ ٢٠١٥ تک چاند…
سائتاما میں طالبه کو لوٹ لیا گیا، ایک لاکھ نوے ہزار ین چھین لے گئے
نیٹسورس:سائیتاما میں کے علاقے اوکے گاوا ميں ایک ٢٠ ساله لڑکی کو کار سے ٹکر مار کر بے حال کردیا گیا اور اس کے بیگ سے ١٩٠٠٠٠ین کی رقم نکال کرڈاکو فرار هو گیا ـ پولیس کے مطابق یونورسٹی کی…
حکومت جاپان نے غیر ملکی سرمایه کاری کے لیے ھدف مقرر کیا هے
نیٹ سورس: حکومتی ذرائع نے بتایا هے که حکومت نے غیر ملکی سرمایه کاری کے لیے ایک ھدف مقرر کیا هے جو که ٢٠٢٠ تک آرچیو کیا گيا هے ایک اور تارگیٹ یه ہے که غیرملکی کمپنیوں کےورکروں کی تعداد…
مونجو کا ایٹمی ری ایکٹر ٦ مئی سے چالو هو جائے گا
نیٹسورس: تسوروگا جاپان اٹامک انرجی نے جمعے کے روز بتایا ہے که فاسٹ بریڈر ایٹمی ری ایکٹرمونجو کو ٦ مئی کے روز سے دوبارھ چالو کردیا جائے گا ، یه ری ایکٹر ١٤ سال کی معطلی کے بعد مقامی بلدیه…
برطانیه عظمی کی لیک ڈسٹرک جاپانی سیاحوں سے پانچ پونڈ کی بھیک لیا کرے گی
نیٹسورس:انگلینڈ کے شمالی علاقے کی ڈسٹرک لیک جو که جاپانی سیاحوں کی مقبول جگه هے ، سوموار کے روز سے جاپانی سیاحوں سے پانچ پونڈ کی پوچھا کرئے گی . پانچ پونڈ تقریباً 750ین کی رقم ماحول کو برقرار رکھنے…
دعوت فکر دین و اخرت
مشتاق قریشی کی شاعری
سنسر بورڈ دونوں فلیمیں اتر گئی سینماؤں سے جلوھ گر هو گے آج رات کے بعد سنتے هیں دوبارھ نمائیش هو گی سنسر بورڈ کی کانٹ چھانٹ کے بعد الیکشن کے میلے ختم هوتے نهیں الیکشن کے جھمیلے چند ماھ…
توشیبا اور آئی ایچ آئی ، نیو کلئیر پلانٹ کے لیے مل کر سٹیم ٹربائین بنائیں گے
نیٹ سورس: معتبر ذرائع نے بتایا ہے که توشیبا اور آئی ایچ آئی مل کر سٹیم ٹربائین بنائیں گے جو که نیو کلئیر پاور پلانٹ میں استعمال هوتا ہے ـ ہر دو کمپنیاں نیوکلئیر پاور پلانٹ بنانے میں 1960ء سے…
کالم ، حسین خان ٹوکیو
غیر ملکیوں کے علاج کے لیے ویزے کے اجرا پر غور کیا جارھا ہے
ایک سینئیر حکومتی اھلکار نے یهاں سوموار کے روز بتایا ہے که حکومت اس بات پر سنجیدگي سے غور کررهی هے که غیر ملکی مریضوں کے لیے میڈیکل ویزے کی کیٹگری کا اجراء کیا جائے ، تاکه غیر ملکی لوگ…
مفرور قاتل اور ڈاکوؤں کے متعلق قانون میں تبدیلی ، پارلمینٹ نے منظوری دے دی
جاپان کی پارلمنٹ نے جمعے کے روز اس قانون کی منظوری دے دی هے جس کی رو سے مفرور قاتل اور ڈاکو کبھی بھی ناقابل دست اندازی پولیس نہیں بن سکیں گےـ مفرور قاتل یا ڈاکو اکر ایک خاص مدت…
الیکشن کمیشن برائے پاج کی طرف سے ایک اعلان
پاج کے شہزاد علی بہلم پینل کی تقریب حلف برداری
تصویری جھلکیاں شاھد میجد کی فوٹو گرافی
امریکی فوجی چھاؤنی کے خلاف نوے ہزار لوگوں کا اجتماع
نیٹ سورس: اوکیناوا میں کوئی ٩٠٠٠٠لوگ وں کا اجتماع هوا جس میں عوام اور سیاستدانوں نے حصه لیا ، اس جلسے میں لوگوں نے جاپانی حکومت کے خلاف بڑے غصے کا اظہار کیا جو که پہلے هی اوکیناوا سے امریکی…
وزیرخارجه کا امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ سے انکار
مائینیچی: وزیر خارجه اوکادا کاتسیا نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی اس رپورٹ کو جھوٹا قرار دیا هے جس میں یه لکھا گیا تھا که جاپان امریکی چھاؤنی کی اوکیناوا کین کے اندر هی منتقلی پر راضی هو جائے اور…
کالم ، حسین خان ٹوکیو
ایک آہم فیصله الیکشن کمیشن کی صلح
پاکستانی کمیونٹی کو متحد رکھنے کے لیے الیکشن کمیشن کے ممبران یه فیصله بھی اج مورخه 24 اپریل مندرجه بالا وقت کو کرتے هیں که 18 اپریل 2010 کو هونے والی حلف بردساری کی تقریب کو کینسل کیا جاتا ہے…
اختلافات ختم الیکشن نتائیج اعلان دوبارھ هو گا
جناب رئیس صدیقی اور ڈاکٹر محمد عمران الحق کے درمیان آج مورخه 24 آپریل 2010 رات 7 بجکر 10منٹ پر یه بات طے کی جاتی ہے که الیکشن کمیشن کے ممبران (11اپریل2010ء ) تینون پینلوں کے صدور اور میڈیا کے…
. الیکشن کمیشن برائے پاج کی ایلین کارڈ اور بیلٹ بکس ڈیٹا دینے کی پیشکش
الیکشن کمیشن برائے پاج کی ایلین کارڈ اور بیلٹ بکس ڈیٹا دینے کی پیشکش الیکشن کمیشن کے ایک بڑے معتبر ممبر جناب عبدالقدوس بھٹی نے بتایا ہے که الیکشن کمیشن ایلین کارڈ کا ڈیٹا اور بیلٹ بکس دینے سے کبھی…
تاریخ جاپان چوتھی قسط
History of Japan-04 Afridi جنگِ عظیم دوئم جاپان پر یہ بات عیاں ہوچکی تھی کہ سائبیریا اور منگولیا کی مہم جوئى ایک لاحاصل عمل ہے ۔ چونکہ ایشیاء میں برطانیہ، فرانس ، ہالینڈ وغیرہ کا اثر و رسوخ کئى عشروں…
جاپان میں پاکستانی کمیونٹی کا اتحاد ۔ مسئلے کے حل کے لئے تجاویز ۔
جاپان میں پاکستانی کمیونٹی کا اتحاد ۔ مسئلے کے حل کے لئے تجاویز ۔ محمد انور میمن گزشتہ مضمون میں ، راقم نے پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے نام سے بنی ہوئی تین تنظیموں کی تحلیل اور اس کے بعد نو رکنی…
جاپان میں پاکستانی کمیونٹی کا اتحاد ۔ ایک خواب پریشاں ، یا ممکن تعبیر ؟
جاپان میں پاکستان ایسوسی ایشن کے نام سے تین تنظیمیں بن جانا ساری کمیونٹی کے لئے پریشانی کا باعث تھا ۔ تاہم یہ امر باعث اطمینان تھا کہ مختلف اوقات میں مختلف دردمند افراد کی طرف سے کمیونٹی کو متحد کرنے اور…