رانا ابرار حسیسن کے بہنوئی کی وفات پر خاور کا اظہار افسوس

جاپان ميں پاکستانیوں کے مشهور سیاسی اور سماجی کارکن جناب رانا ابرار حسین مرید کے والے ان کے بهنوئی کی ناگهانی وفات پر همیں دلی دکھ ہوا ہےـ اللّه مرحوم کو غریق رحمت کرے اور ان کے درجات اپنے نزدیک…

قران کریم کا تصّورِشیطان

قران کریم کا تصّورِشیطان حسین خان ـ ٹوکیو (پچھلے سال رمضان کےبعد اس مضمون کو دوبارھ اس رمضان مين شائع کیا جارھا ہے ، کیونکه روزوں کے اختتام کے بعد شیطان همیں بھٹکانے کے لیے ساری دلفریبوں کے ساتھ اللّه…

سوسائٹی فار ایجوکیشنل ویلفیئر( سیو ) پریس ریلیز

کراچی (۷ ستمبر 2009ء)عالمی یوم خواندگی کے موقع پر سوسائٹی فار ایجوکیشنل ویلفئیر( سیو) اور بیٹھک اسکول نیٹ ورک کی صدر محترمہ طیبہ عاطف نے اپنے خصوصی بیان میں کہا ہے کہ۸ ستمبر عالمی یوم خواندگی کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس موقع پر یہ جاننا ضروری ہے کہ پاکستان میں خواندگی کی شرح مطلوبہ رفتار سے نہیں بڑھ پارہی

پاکستان سے ایک ای میل ، درد دل والے صاحبان کے لیے قابل توجه

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سر میرا نام عبدالجبار ہے میرا تعلق ضلع اوکاڑہ سے ہے۔سر اگر ممکن ہوسکے تو ایک عدد ویزے کا بندوبست فرمادیں۔لیکن میں خرچہ برداشت نہیں کرسکتا لیکن آپ مشروط ویزے انتظام کر دیں مثلا کہ…

خان اور اوکادا نئی کیبنٹ کے اهم عہدوں پر هوں گے ـ

جاپانی حکومت کی نئی وازارت خارجه کو امریکه کے ساتھ بات کا بھی فیصله کرنا ہے که کیون ناں جاپان کی سیلف ڈفینس فورسسز جو که بحر ھند میں امریکه بحری بیڑوں کو تیل بھرتی هے ، اس کام سے بند کردیا جائے ـ ھاتو یاما کا خیال ہے که اس معاملے کو اوکادا بهتر طرح سے ڈیل کرسکتا ہے ـ ھاتو یاما نے اوزاوا ایچی رو کو پارٹی کا ایکٹنگ صدر چنا ہو اور ھیرانو هیروفومی کو نئی حکومت میں کیبنٹ کے چیف سیکرٹری کے طور پر چنا ہے

احوالِ افطار پارٹی میاں جاوید ، مسجد معصومیہ ایسے ساکی

بروز جمعةالمبارک ٤ ستمبر ٢٠٠٩ کو جامع مسجد محمدیه معصومیه ایسا ساکی گنماں کین جاپان میں میاں جاوید اقابل کی طرف سے ایک افطار پارٹی کا اھتمام کیا گیا ، جس میں شرکت کے لیے دور نزدیک سے احباب نماز عصر سے هی

دعوت افطار، رمضان 2009 ،حافظ شاھد

جاپان کی مشہور سماجی اور کاروباری شخصیت جناب حافظ شاھد کی طرف سے جامع مسجد بلال اباراکی کین یوکی میں چھ ستمبر بروز اتوار ، سب مسلمانوں کو دعوت افطار دی جاتی ہے حافظ شاھد کا پیغام ہے که اپ سب…

پیناسونک کی فیکٹری میں غیر قانونی طور پرکام کرتے هوئے درجنوں غیر ملکی گرفتار

نیٹسورس: شیگا میں کوساتسو والے پیناسونک الکٹرونکس کے پلانٹ پر درجنوں چینی باشندوں کو ایمگریشن کے ایک چھاپے ميں  گرفتار کر لیا گیا هے ـ رات کی شفٹ میں کام کرنے والے ان لوگوں میں سے زیادھ تر کے پاس…

گائجین (غیرملکی)کے بچے کو جاپانی کے طور پر رجسٹر کروانے کے چکر میں تین لوگ گرفتار

نیٹسورس: یوکوھاما میں آتسوگی کے ایک ٣٠ ساله بندے اور اس کے ساتھ  پیرو کے ایک جوڑے کو گرفتار کر لیا گيا ہے ـ ان پر الزام ہے که انهوں نے پیرو کے جوڑے سے پیدا هونے والے بچے کو …

ٹوکیو پولیس گمشدھ لوگوں کے متعلق دو سپیشل دفتر کھولے گی

نیٹسورس: ٹوکیو پولیس نے منگل کے روز سے دو سپیشل دفتر کھولے هیں جو که ان لوگوں کے لواحقین کے لیے هیں جن کے پیارے گم هو چکے هیں ـ یہان کم هو جانے والوں کے گھر والےٹوکیو میں  ملنے…

رب نواز ھانیو ، کی کھائی تائی پر افطار پارٹی

٣٠ آگست ٢٠٠٩ بروز اتوار ، یہان سائتاما کین کے شہر ھانیو میں رب نواز کی کھائی تائی پر ایک افطار پارٹی کا انتظام کیا گیا تھا یه افطار پارٹی خالصتاً غیر سیاسی تھی ، یہان کسی نے کوئی تقریر…

اتوار ٣٠ آکست کو هونے والے انتخبات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی جیت

نیٹسورس: جاپان کی ابتک اپوزشن پارٹی ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان ٣٠ اگست ٢٠٠٩ کو هونے والے الیکشن میں  بھاری اکثریت سے جیت گئی هے  ـ ھاؤس اف ری پریزینٹیٹو کی ٤٨٠ سیٹوں میں سے ٣٠٠ سے زیادھ سیٹیں جیت کر  اب…

نو ساله لڑکا ٹرک کے نیچے آ کر دو کلومیٹر تک رگيدتا چلا گیا ،جس لڑکے کی موت واقع

اپنی سائیکل سمیت ٹرک کے نیچے آ گیا ، سائیکل سمیت دو کلومیٹر تک رگیدے جانے پر اس کی موت واقع هو گئی هے ـ
واقعات کے مطابق ٥٩ سالی ٹرک ڈرائور فجی سے ساداکازو جو که اپنے دس ٹن کے

اباراکی کی جیل سے فرار کی کوشش کرنے والے قیدی پر دفعات کا اضافه

تسوگے ناوتو پر الزام ہے که اس نے جیل سے فرار هونے کی کوشش کی ـواقعات کے مطابق یکم اگست کو صبح ناشتے کے وقت جب گارڈ اس کے کمرے کھانا لے کر ائے تو تسوگو نے بھاگنے کی کوشش کی اور کمرے سے باھر نکل ایا

چین ميں منشیات کے شک میں دو جاپانی گرفتار

نیٹسورس: چین کے صوبے جیلین کے علاقے یانبیان میں حکام نے دو جاپانیوں کو گرفتار کیا ہو جن پر الزام ہےکه انہوں نے جسمانی صلاحیوںکو بڑھانے والی منشیات کی اسمگلنگ کی ہے ـ  چینی حکام گے مطابق ان کو لائیو نانگ…