نووا (سابق لینگویج سکول) کے صدر کو سارھے تین سال قید کی سزا

عدالت نے ساڑھے تین سال کی ناقابل معافی ناقابل ضمانت سزائے قید سنائی ہے ـ
نوا کے بانی اور سابق صدر پر ٣٢٠ ملین ین کے فنڈ کے غلط استعمال کا الزام تھا
یاد رهے نووا نام کا لینگویج سکول جو که اکتوبر ٢٠٠٧ میں اچانک اس گو بانی اور صدر کے غائب هو جانے پر زتم هو گیا تھا ، اس میںپڑھانے والے اساتذھ کو تنخواهیں بھی نهیں دی گئیں تھیں اور ناں هی پڑھنے والے طالب علموں

زلزله آنے کے غلط الرٹ سے کھانتو کے علاقے میں لوگوں کو پریشانی اٹھانی پڑی

زلزلے کے جھٹکے ٹوکیو اور اس کے مفاضات میں محسوس کیے جانے کا کہا گیا تھا
بعد میں یه الرٹ غلط نکلا کیونکه سسٹم کے سوفٹ وئیر میں کچھ نقص پایا گیا هے
اس الرب کی وجه سے ٹوکیو کی

کیبنٹ کا اخری اجلاس منگل کے روز ختم هوا ، ٣٠ آکسٹ کو الیکشن هوں گے

اخری اجلاس تھا ، اب الیکش میں جیت کر انے والي پارٹی اجلاس بلائے گی ـ
اپ کینیڈیٹ اپنے ابنے علاقوں ميں الیکشن کمپین کے لیے چلے گئے هیں ـ
وزیر اعظم اسو نے کہا ہے که آؤ هم سب مل کرچلیں ، هم کو اخر تک (اپنی جیت کے لیے) کوشش جاری رکھنے چاھیے
نودا سے ایکو نے ایک پریش کانفرنس میں کها ہے که اخباری سروے کو که ڈیموکریٹک پارٹو کی جیت کا بتا رھے هیں میں نے اس سے مختلف محسوس کیا هے ، لوگ صرف حکومت کی تبدیلی چاھتے هیں ـ
تعلیم اور ساء
ینس کے وزیر شیونویا نے کہا ہے که لوگ

حسین خان ٹوکیو

جناب حسین کا ٹوکیو والے مختلف رسائیل میں مضامین لکھتيے هیں ، ان کے مضامین عکسی شکل میں هوتے هیں

اس لیے ان کو جے پیگ میں شائع کرنے کی مجبور ی ہے
پورے مضمون کو اجاگر کرنے کے لیے مضمون کے ٹائٹل پر کلک کریں ـ

غریب لوگ شادی ناں کریں ، وزیر اعظم آسو تارو کا مشورھ

و نے سوال کرنے والے کے منه پر پاؤں رکھنے والے انداز ميں کہا که اکر پیسے نهیں هیں تو تمہارے لیے بہتر ہے که شادی ناں کرو
بعد مين آسو صاحب کے مشیر نے اپنے باس کے بیان کے متعلق کہا که
اس بات کو ڈائ

گیفو کین میں کروڑوں ین کے زیورات چوری

گیفو کین میں کروڑوں ین کے زیورات چوری
نیٹسورس : گیفو کین کی پولیس کے مطابق کاکامیگاھار شہر میں ایک دوکان سے ١٠٠ ملین ین سو زیادھ کے زیورات چوری هو گئے هیں ـ
چوری کی یه واردات اتوار اور سوموار کی درمیانی رات کے کسی وقت هوئی ہے ، تقریباً ایک سو ایٹم چوری هو گئیں هیں ، اس بات کی پولیس کو دوکان گو مینجر نے سوموار کی صبح ٦:١٥ پر دی تھی ـ بعد میں مینجر نے دوکان کے باتھ روم کی کھڑکی کو ٹوٹا هوا پایا ہے ـ

ناگویا کے دون جون قلعے کو اس کی اصلی حالت میں دوبارھ تعمیر کیا جائے گا

ناگویا کے لوگ کہتے هیں که ان کے پاس اپنے شهر پر فخر کرنے کے لیے کوئی چیز نهیں هے ، اس لیے هم لکڑی کا کیسل بنانا چاھتے هیں جس پر همارے لوگ اج اور هزار سال تک فخر کرسکیں ـ

جاپان سے خاص طور پر اور دنیا بھر سے ، اس اون لائین سائٹ کو نمائدگان کی ضرورت ہے ـ

اور سب سے بڑی بات یه که آگر اپ کے کمپیوٹر میں اردو لکھنے کی صلاحیت ہے تو اپ خود اس سائیٹ کے ایڈیٹر بن سکتے هیں ـ
اور اگر آپ کا کمپیوٹر اردو نهیں لکھ سکتا تو خاور سے رابطه کرلیں ، خاور اپ کو فون پر هی گائیڈ کر دے گا که اپ کا کمبیوٹر کیسے اردو لکھ سکتا ہے ـ
تھوچی گی کین کے اویاما آرائی اوکشن میں هر ھفتے کو خاور آپ کو مل سکتا ہے
عام سا یه آدمی اپ کو بڑی خاص باتیں بتا جائے گا

نیا سوشل سیکورٹی کارڈ اس خزاں تک جاری هونا شروع هو جائے گا

تجرباتی بنیادوں پر نیا سوشل سیکورٹی کارڈ جس میں نرسنگ کئیر ، انشورنس کارڈ ، پینشن ریکارڈ هو گا ، یه کارڈ تجرباری بنیادوں پر جلد سے جلد آنے والے خزاں کے موسم تک جاری هونا شروع هو جائے گا ـ وزارت صحت اس کارڈ کو ٢٠١ کے مالی سال تک رواج دینا چاھتی هے

مڈل سکول کے طالب علم کے ساتھ فراڈیے ھاتھ کر گئے ، ڈیرھ لاکھ کا دھوکه

واقعات کے مطابق ١٢ ساله لڑکے کے موبائیل پر ایک ای میل وصول هوئی جس میں ایک فون نمبر لکھا تھا که اس پر فون کرو، کیونکه تم نے ایک کارٹوں سائیٹ استعمال کرکے ادائیگی نهیں کی ہے ـ
فون کرنے پر اس کو ایک مردانی اواز نے دھمکایا که اس نے کارٹوں سائیٹ استعما کرکے ادائیگی نهیں کی هے ، اگر تم کے ادائیگی نهیں کی تو میں تمھارے گھر پر اجاؤں گا

چوری کے الزام میں پکڑا جانے والا ٹیکسی ڈرائیور سکول ٹیچر نکلا ہے ـ

چوری کرکے گرفتار هونے والا شخص جس نے اپنے متعلق پولیس کا بتایا تھا که اس کا پیشه ایک ٹیکسی ڈرائیور هے اصل میں کھاناگاوا کین کے ایک مڈل سکول میں سکول ٹیچر ہے
اس بات کا اعلان یوکوھاما میونسپل بورڈ آف ایجوکیشن نے کیا ہے ـ

گائیجین (غیر ملکی) کو قدرتی آفات میں اختیار کرنے والے رویے کی معلومات کو اجاگر کیا جائے گا

عمارتیں مسمار هو گئی هوں گیا اور بہت سے لوگ مر گئے هوں گے
وھ اپنے ٹی وی کو دیکھتا رھا لیکن زبان سے ناواقفیت کی وجه سے اصل حالات سے اگاھ ناں هو سکا

جاپان کیا لیکشن کمپین ، پارٹیاں پالیسی میکر بیوروکریٹوں کی تبدیلی پر کمر بسته

نیٹسورس: جاپان کی مشہور اخبار یومی اوری کے مطابق  یه بات طے هو چکی ہے که پالیسی میکر بیوروکریٹں کو انے والے عام انتخابات کے بعد ایک بڑی تبدیلی سے گزرنا پڑے گا ، اگر چه که کوئی بھی پارٹی…

ناگویا میں خنزیر بخار سے موت ، جاپان میں مرنے والوں کی تعداد تین هو گئی

نیٹسورس: ناگویا کی بلدیه نے بتایا ہے که یہان بدھ کے روز  ایک ٨٠ سالی خاتون کی موت واقع هوئی هے جس کی موت کو تصدیق خنزیر بخار کے وائیرس   سے هونے کی هوئی هے ـ کیوتو میں منگل…

عام الیکشن میں پارٹیوں کے منشور میں لوگوں کی دلچسپی بڑھی ہے

آکست کو جاپان مين عام انتخابات هو رهے هیں جن کے لیے سیاسی پارٹیاں اپنے اپنے مانی فیستو (سماج سدھارکام ) کی تفصیلات کو جاگر کرکے ووٹوں کا مطالبه کررهی هیں ـ ڈیموکریٹک پاڑو کے کینڈیٹوں کو اس بات کے لیے ایک سٹڈی کروائی جارهی هے که وھ اپنی پارٹی کے انتخابی وعدوں کی تفصیلات سے اپني سپوٹروں کو کیسے آگاھ کریں گے ـ

انٹر نیٹ پر فلموں کی کاپی کرکے لکانے والے کے گھر کی تلاشی

بندے نے فلموں کی کاپی کرکے فائل شئیرنگ کے لیے انٹر نٹ پر کیوں لگایا ـ
تقریباً ٢٦٠ فلمیں جن میں ھیری پوٹر اور ھاف بلڈ پرنس بھی شامل هیں ان کو کابی رائیٹ قوانین کی خلاف ورزی کرتے هوئے لاتعداد لوگوں کو ان کی کاپی ڈاؤن لوڈ کرنے تک رسائی حاصل هوئی تھی

جبر زنا کے کیس میں آٹھ لوگ گرفتار ، ملزمان میں لڑکی کی ماں اور بہن بھی شامل

زیادتی کا شکار لڑکی کی ماں پر الزام ہے که اس نے چھری کے زور پر لڑکی کو مجبور رکھا جس دوران ٢٠ ساله یاماناکا هیروکی لڑکی کے ساتھ جبر زنا کرتا رھا ، لڑکی کی چھٹ بہن پر الزام ہے که اس نے دوسروں کے ساتھ مل کر مکے اور تھپڑ مار مار کر لڑکی کو مدھوش کردیا ـ یه کام رات دو بجے شروع هوا اور تقریباً پانچ گھنٹے جاری

جاپان کے جنوب مغربی علاقے ميں ستونامی کی عارضی وارننگ جاری ـ

نیٹسورس : اوکی ناوا میں چھ اعشاریه آٹھ رچر سکیل کا زلزله  یه علاقه اوکی ناوا جو که تائیوان گے قریب واقع هے یہان عموماً زلزلے نہیں ایا کرتے جیسا که جاپان کے مرکزی علاقوں میں اتے هیں ـجاپان میٹروجیکل…

شہنشاھ معظم اور وزیر اعظم آسو تارو نے جنگ عظیم کے شہیدوں کی یاد منائی اور دنیا میں پائیدار امن کی امیدوں کا اعادھ کیا ـ

نیٹ سورس دوسری جنگ عظیم کے شہیدوں کی یاد میں ٹوکیو میں ایک مموریل سروس کا انعقاد کیا گیا ، جنگ کے اختتام کی ٦٤ویں سالگرھ ميں کوئی چھ ھزار لوگوں نے حصه لیا اور جنگ میں مرنے والے ٣٠…

سابق وزیر اعظم کوایزمی اور آبے نے شیرن کے ٹمپل میں قبروں پر پھول چڑھائے

نیٹ سورس: شیرین مندر میں دوسری جنگ عظیم کے شہیدوں اور بہادروں کی قبروں پر اس سال حاضری دینے والے قانون سازوں ميں سابق وزیر اعظم کواے زومی اور آبے صاحب بھی شامل تھے ـدوسری جنگ عظم کے اختام کی…

خنزیر بخار سے جاپان میں پہلی موت ، اوکیناوا کا ٥٧ ساله مرد خنزیر بخار سے ھلاک

نیٹسورس: اکیناوا کے جنوبی جزیرے سے تعلق کھنے والے ایک شخص کی موت کو خنزیر بخار کی وجه سے هونے کی تصدیق هو گئی ہے ـ خون میں زھریلے اثرات کی تشخیص مين اس کو ایچ ون این ون کا…