Tag: نیشنل

قومی اور معاشرتی معاملات جو جرم اور سیاست سے جدا هوتے هیں
جاپان کے معاشرتی معاملات اور لوگوں کی باتیں
اردو میں جاپان سے

شہنشاہ سرجری کے بارے میں پرسکون/ تشخیص اور بائی پاس کی سفارش کے بعد معمول کی ذمہ داریاں نبھانا شروع کر دیں

شہنشاہ، جو ہفتے کو کورونری شریان کے بائی پاس سے گزریں گے، نے پیر کی صبح اپنے معالجین کی آپریشن سے متعلق سفارشات پرسکون انداز میں قبول کرنے کے بعد باضابطہ ذمہ داریاں پھر سے سنبھال لیں۔ ڈاکٹروں نے ہفتے…

مشرقی جاپان میں 6 شدت کا زلزلہ؛ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر مستحکم

ٹوکیو: منگل کی سہ پہر مشرقی جاپان میں ایک طاقتور زلزلہ آیا، تاہم سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی اور تباہ شدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر کسی قسم کے نقصان کی اطلاع بھی نہیں ملی۔ یو ایس جیولوجیکل…

حکومت نے ٹیپکو کے لیے 690 ارب ین اوکے کر دئیے، تاہم اس کے انتظام و انصرام میں حصہ داری کی خواہشمند

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے پیر کو فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر کے لیے 690 ارب ین کی تازہ امداد کی منظوری دی تاکہ یہ ری ایکٹروں میں پگھلاؤ سے متاثر ہونے والوں کو زر تلافی ادا کر سکے۔ یہ…

کینسر کی روک تھام کے لیے تعلیم کلیدی حیثیت کی حامل

ٹوکیو میں کینسر انسٹیٹیوٹ ہسپتال کے ڈائریکٹر موریتو مونڈرن کی زیرصدارت یہ پینل بنیادی طور پر کینسر کی روک تھام اور اس کی ابتدائی مراحل میں تشخیص کے بارے میں آگاہی پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے۔ کینسر کی روک…

تعمیر نو کی ایجنسی کے سربراہ کا فوکوشیما کا دورہ

ٹوکیو: نئی قائم شدہ تعمیر نو کی ایجنسی کے سربراہ تاتسوؤ ہیرانو نے اتوار کو تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے قریب واقع قصبے ناراہا کا دورہ کیا اور قصبے کی مدد کے لیے ایجنسی کے مجوزہ منصوبوں کی…

فوکوشیما کا انخلائی علاقہ مراحل میں صاف کیا جائے گا

تباہ حال فوکوشیما نمبر 1 ایٹمی بجلی گھر کے گرد واقع انخلا شدہ علاقے کو مراحل پر مشتمل ایک حکومتی منصوبے کے تحت مونسپلٹی حدود کے ساتھ ساتھ پانچ زون میں تقسیم کر دیا جائے گا اور اسی کے مطابق…

3 آفت زدہ صوبوں میں سول انجینئرز کی ضرورت

11 مارچ کی آفت سے متاثر ہونے والی توہوکو ریجن کی کئی ایک ساحلی میونسپلٹیاں اور فوکوشیما ایٹمی بحران سے متاثر ہونے والے علاقے سول انجینئرز اور دوسرے معاونتی عملے کی شدید کمی کا شکار ہیں۔ اخباری سروے، جس میں…

ایٹمی توانائی کمیشن کا ایٹمی پلانٹ کے کارکنوں کی پس پردہ چیکنگ پر زور

ایٹمی توانائی کے ایک پینل نے ایٹمی بجلی گھروں پر کام کرنے والے کارکنوں کی پس پردہ جانچ پر زور دیا ہے تاکہ ایسے مراکز پر ممکنہ دہشت گردانہ حملوں کا تدارک ہو سکے۔ ایسی ایک تجویز کو حکومت نے…

پورے ملک میں فلو کی وباء سے 2.11 ملین افراد متاثر

ٹوکیو: قومی انسٹیٹیوٹ برائے وبائی امراض نے ہفتے کو کہا کہ جاپان میں پھیلنے والی فلو کی وباء نے اب تمام کے تمام 47 صوبوں میں لوگوں کو متاثر کر دیا ہے، تاہم وبا غالباً ابھی بھی اپنے عروج پر…

قلبی حالت کی جانچ کے لیے بادشاہ کی انجیو گرافی

ٹوکیو: بادشاہ اکی ہیتو قلبی حالت کی جانچ کے لیے ہفتے کو ایک انجیو گرافی سے گزرے۔ الیکٹرو کارڈیو گرام میں قلب کو جانے والے خون میں رکاوٹ کے انکشاف کے بعد ان کی قلبی شریانوں کی انجیو گرام سامنے…

یاماگاتا میں آتش زنی سے دادا اور پوتا پوتی جان ہار گئے

یاماگاتا: پولیس کے مطابق، ہفتے کو صبح سویرے یاماگاتا کے ایک گھر میں لگنے والی آگ کی وجہ سے بوڑھا دادا اور اس کے پوتا پوتی ہلاک ہو گئے۔ خیال ہے کہ شوئیچی ایتو کے ملکیتی گھر میں صبح اڑھائی…

ہیرانو کی سربراہی میں نئی تعمیر نو کی ایجنسی کا قیام

ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے تاتسوؤ ہیرانو کو تعمیر نو کی ایک نئی ایجنسی کا سربراہ نامزد کیا۔ مذکورہ ایجنسی کا افتتاح جمعے کو ہو گا۔ ہیرانو اس سے پہلے 11 مارچ کی آفت سے تاراج شدہ توہوکو کے…

سپریم کورٹ نے اساتذہ کو ‘کیمی گایو’ گانے پر مجبور کرنے کو آئینی قرار دے دیا

ٹوکیو: سپریم کورٹ نے 375 اساتذہ اور تعلیمی ماہرین کی جانب سے دائر کی جانے والی ایک درخواست کو مسترد کر دیا ہے، جس میں جاپانی اسکولوں میں ‘کیمی گایو’ گانے کے جبری نفاذ پر پابندی لگانے کا کہا گیا…

شمالی جاپان میں مزید برفباری، 83 ہلاکتیں، 1184 زخمی

ٹوکیو: شمالی جاپان میں ویک اینڈ کے دوران مزید برفباری ہو رہی ہے اور شدید موسم نے ملک کے بڑے حصے میں لوگوں کے لیے مصیبت پیدا کر رکھی ہے۔ فائر اینڈ ڈزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی نے جمعے کو کہا کہ…

سپر مارکیٹ میں کار جا گھسنے سے دو بوڑھے ہلاک

ہاماماتسو: ہاماماتسو شہر، صوبہ شیزوؤکا میں بدھ کی سہ پہر ایک کار سپر مارکیٹ کے سامنے والے ستون سے جا ٹکرانے کے باعث دو عمر رسیدہ اشخاص ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ والور اریتاما سپرمارکیٹ، واقع ہیگاشی وارڈ، میں قریباً…

امریکی بحریہ کی طرف سے اتسوگی کے قریب طیارے کے پرزے گرنے کے واقعے کی تحقیقات

ٹوکیو: امریکی بحریہ نے جمعرات کو کہا کہ وہ جاپان میں واقع اپنے اڈے پر اترنے والے ایک طیارے کے کئی ایک ٹکڑے، جن میں ایک 2.2 میٹر لمبا بھی تھا، گرنے کے واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ EA-6B…

درجہ ہائے حرارت میں یکدم اضافہ؛ کچھ علاقوں میں اپریل کی سطح تک پہنچ گیا

منگل کو پورے ملک میں درجہ ہائے حرارت یکدم بڑھ گئے، جبکہ کچھ علاقوں میں ریکارڈ کیے جانے والے درجہ ہائے حرارت اپریل کے وسط میں ریکارڈ کی جانے والی قدر تک پہنچ گئے۔ یہ اضافہ جاپان کی جنوبی ساحلی…

ساپورو برفانی میلے میں برفانی مجسمہ کرنے سے ایک خاتون زخمی

ساپورو: ایک 61 سالہ خاتون برفانی مجسمہ ستون پر سے گرنے سے زخمی ہو گئیں۔ مجسمے نے منگل کی سہ پہر اسے ساپورو برفانی میلے کا دورہ کرنے کے دوران زخمی کیا۔ شہر کے چاؤ وارڈ میں واقع اودوری پارک…

حکومت نے کرنسی مارکیٹ میں “خفیہ” مداخلت کی تصدیق کر دی

جاپانی حکومت نے منگل کو کرنسی مارکیٹوں میں “خفیہ” مداخلت کا اعتراف کرنے کے بعد کہا کہ وہ ایک بار پھر کرنسی مارکیٹوں میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہے۔ اس سے پہلے حکومت نے اکتوبر میں ایک ہی دن…