توچیگی: توچیگی کی ایک عدالت نے ایک 30 سالہ عورت کو چار نومولدوں کی ٹانگیں توڑنے کا قصور وار پائے جانے پر ساڑھے چار سال قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ سزا اتسونومیا ڈسٹرکٹ کورٹ کی اشی کیگا برانچ نے…
Tag: جرم و سزا
جاپان کے پر امن معاشرے میں هونے والے جرائم اور ان کی تحقیقات کے متعلق خبریں ، اردو ميں ایک زنده معاشرے کي حالات بیان کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی اردو سائیٹ ، روزنامہ سائیتاما جاپان ، زیر نگرانی خاور کھوکھر ـ
باپ کو ڈائپر بدلتے ہوئے مارنے والا 38 سالہ بیٹا گرفتار
گونما: پولیس نے بدھ کو کہا کہ اس نے ایک 38 سالہ شخص کو مبینہ طور پر اپنے 76 سالہ باپ کو تاکاساکی، صوبہ گونما میں مارنے پر حراست میں لیا ہے۔ پولیس تفتیش کے دوران ریوجی کیورابایاشی نامی آدمی…
109 پر 110 بار کال کر کے پولیس سے بدتمیزی کرنے والا شخص گرفتار
میازاکی: پولیس نے بدھ کو کہا کہ اس نے ایک 51 سالہ بےروزگار آدمی کو گرفتار کیا ہے جس نے مبینہ طور پر میازاکی شہر میں پولیس کو تنگ کرنے کے لیے 109 کالیں کیں۔ پولیس کے مطابق، اس آدمی…
دو جاپانی آٹو سپلائر امریکہ میں پرائس فکسنگ کا جرمانہ بھریں گے
امریکی محکمہ انصاف نے پیر کو اعلان کیا کہ دو جاپانی آٹو سپلائرز نے امریکہ میں گاڑیوں کے پرزوں کی فروخت کے سلسلے میں پرائس فکسنگ کی سازش کے مقدمے میں جرمانے کے طور پر نصف ارب ڈالر سے زائد…
وزارت محنت نے ‘طاقت کے بل پر ایذارسانی’ کی تعریف جاری کر دی
ٹوکیو: وزارت صحت، محنت اور ویلفئیر نے ‘طاقت کے بل پر ایذارسانی’ کرنے کی اصطلاح کی پہلی تعریف جاری کر دی ہے۔ وزارت کے مطابق ‘طاقت کے بل پر ایذارسانی’ (جاپانی لفظ ‘پاواہارا’) کا شکار ہونے کا دعوی کرنے والےاور…
آدمی نے آنلائن نیلامی میں اپنی ہی سائیکل پر بولی لگا کر سائیکل چور پکڑوا دیا
آئچی: ٹیوٹو شہر، صوبہ آئچی کے ایک 36 سالہ آدمی کو 500 سے زائد سائیکلیں چرانے اور آنلائن نیلامی کے ذریعے بیچنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کی تفتیش کے دوران، دائیسوکے ساکائی نامی اس آدمی نے بتایا کہ…
آدمی نے قرضے سے بچنے کے لیے بھائی کی لاش کو اپنی لاش بنا کر موت کا ڈرامہ رچا ڈالا
ٹوکیو: پولیس اور میڈیا نے جمعرات کو بتایا کہ ایک جاپانی شخص نے اپنے مرحوم بھائی کو اپنی لاش قرار دے کر اپنی جھوٹی موت کا ڈراما رچا ڈالا۔ جب تاسوکاسا اوئیزومی کا بڑا بھائی زندہ تھا تب بھی اوئیزومی…
11 جامعات نے حکومت اور صنعتوں سے ایٹمی توانائی پر تحقیق کے لیے فنڈز لیے
مانیچی شمبن کو پتا چلا ہے کہ مالی سال 2006 سے 2010 کے دوران جامعہ ٹوکیو اور جامعہ کیوتو جیسی 11 چوٹی کی جامعات نے ایٹمی ٹیکنالوجی پر تحقیق کی مد میں حکومت اور انڈسٹری سے مجموعی طور پر 10.4…
ناگانو میں برف زدہ چھت سے گر کر آدمی ہلاک
ناگانو: پولیس نے اتوار کو کہا کہ ناگانو شہر میں ایک 59 سالہ شخص اپنے گھر کی چھت سے گر کر ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق، یاسوؤ وادا کے نام سے شناخت ہونے والا یہ آدمی ہفتے کی دوپہر…
اولمپس کا صدر اور 5 عہدے دار اخفا پر اپریل میں استعفے دیں گے
جاپان کی اسکینڈل زدہ کمپنی اولمپس کا صدر، جس پر اس کی اپنی کمپنی نے ہی 1.7 ارب ڈالر کے نقصانات کے اخفا کا مقدمہ کر رکھا ہے، نے بدھ کو کہا کہ وہ استعفی دے گا، تاہم اپریل میں۔…
نائجیریا میں رشوت دینے کی سازش میں کردار پر ماروبینی 54.6 ملین ڈالر جرمانہ ادا کرے گا
امریکی محکمہ انصاف نے منگل کو اعلان کیا کہ نائجیرین حکومتی اہلکاروں کو ٹھیکے لینے کے لیے دس سال طویل رشوت دینے کی سازش میں کردار ادا کرنے پر جاپانی ٹریڈنگ ہاؤس ماروبینی کارپ نے 54.6 ملین ڈالر بطور جرمانہ…
ووڈفورڈ کی برخاستگی کے خلاف شئیرہولڈر کا اولمپس کے بورڈ پر مقدمہ
وکلاء کے مطابق، ایک اکلوتے جاپانی شئیر ہولڈر نے اسکینڈل زدہ اولمپس کے 14 بورڈ اراکین پر مقدمہ کیا ہے، جنہوں نے برطانوی شہری اور وسل بلوئر، سابقہ چیف ایگزیکٹو مائیکل ووڈفورڈ کو نوکری سے نکالا تھا۔ اس کے ایک…
مقعد میں سونا رکھ کر جنوبی کوریا سے جاپان سمگلنگ کرنے والے 8 آدمی گرفتار
سئیول: جنوبی کورین کسٹم اہلکاروں کا کہنا ہے کہ انہوں نے آٹھ آدمیوں کو مقعد میں سونا چھپا کر بیرون ملک اسمگل کرنے کی مبینہ سازش کے الزام میں زیرحراست لیا ہے۔ کوریا کسٹمز سروس نے پیر کو کہا کہ…
اعضائے تناسل کٹی، آدمی کی ننگی لاش اپارٹمنٹ سے برآمد
ٹوکیو: جاپانی میڈیا کے مطابق، پولیس نے پیر کو ایک ننگے آدمی کی موت کی تفتیش شروع کی جس کے اعضائے تناسل باورچی خانے کی چھری سے کاٹ دئیے گئے تھے۔ این ایچ کے کے مطابق، 49 سالہ آدمی کی…
ڈیلٹا فلائٹ کے اٹینڈنٹ پر حملہ کرنے پر جاپانی آدمی پر 2500 ڈالر جرمانہ
ایک وفاقی استغاثہ کے مطابق، جمعے کو ایک 65 سالہ جاپانی آدمی کو ڈیلٹا فلائٹ ائیر لائنز کی ٹوکیو سے ہونولولو کی پرواز کے دوران ایک خاتون فلائٹ اٹینڈنٹ پر حملے کا قصور وار پایا گیا۔ سوہےئی یامانوچی جاپان ائیرلائنز…
سابقہ اوم رکن کو پناہ دینے اور اپنے قبضے میں 8 ملین ین رکھنے پر خاتون زیر حراست
نے انکشاف کیا ہے کہ اکیمی سائیتو، عمر 48 سال، خاتون جس نے اپنے آپ کو یہ کہتے ہوئے پولیس کے حوالے کیا کہ اس نے سابقہ اوم شینریکیو قیامتی فرقے کے سابقہ سینئر رکن ماکوتو ہیراتا کو پناہ دی…
پولیس نے ہیروشیما کی جیل سے بھاگنے والا چینی قیدی گرفتار کر لیا
پولیس نے جمعے کو چینی قیدی کو گرفتار کر لیا جس کے لیے قومی سطح پر تلاشی مہم شروع کر دی گئی تھی۔ یہ قیدی دو دہائیوں میں جاپان میں جیل توڑنے کے پہلے واقعے میں قیدیوں کا لباس پہنے…
ہیروشیما جیل سے بھاگنے والے قیدی کی تلاش جاری
ہیروشیما: ہیرشیما کی پولیس نے بدھ کو چینی شخص کی تلاش کا آپریشن شروع کیا جو اقدام قتل کے مقدمے میں 23 سال کی سزا کاٹ رہا تھا اور ناکا وارڈ کے رہائشی علاقے میں ایک جیل سے فرار ہو…
بچے اور والدین جبری تحویل سے مجروح ہوتے ہیں
“میں [عدالت کو] اپنے بچوں کے ساتھ بےجان چیزوں کی طرح سلوک کرنے پر کبھی معاف نہیں کروں گا،” 40 کے پیٹے میں ایک آدمی نے غصہ بھرے انداز میں یاد کرتے ہوئے کہا جب اسے اچانک ہی عدالت نے…
مسلسل 14 ویں سال 2011 میں بھی خودکشی کرنے والوں کی تعداد 30,000 سے زیادہ
ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی نے منگل کو بتایا کہ جاپان میں خودکشی کرنے والوں کی تعداد 2011 میں بھی مسلسل 14 ویں سال تیس ہزار سے زائد رہی ہے۔ پچھلے سال 30,513 لوگوں نے اپنی جانیں لے لیں، جو 2010…
جے آر کے سابقہ صدر کو 2005 میں ریل پٹڑی سے اترنے سے حادثے سے بری کر دیا گیا
جاپان کے سب سے بڑے ریل آپریٹر کے سابقہ صدر کو بدھ کو ایک حادثے سے بری کر دیا گیا جس میں رفتار پکڑتی ایک ٹرین قریبی اپارٹمنٹ بلڈنگ میں جا ٹکرائی تھی، اور 107 جانوں کے ضیاع کا باعث…
ہیراتا نے اوم سے تعلق رکھنے والے شخص سے رابطہ کیا: گواہ
ایک عینی شاہد کے مطابق سابقہ اوم سپریم ٹرتھ کے رکن ماکوتو ہیراتا نے فرقے سے تعلق رکھنے والے ایک شخص سے اپنی گرفتاری والے دن رابطہ کیا تھا۔ 31 دسمبر کو آدھی رات کے وقت اپنے آپ کو ٹوکیو…