ڈاکٹر فاروق ستار اعلی تعلیم یافته اور سلجھے هوئے انسان هیں ـ ان کا سمندر پار پاکستانیوں کے وزیر کی حثیت سے انتخاب ایک انتہائی دانشمندانه فیصله هے ـ یه وزارت ناصرف سمندر پار پاکستانیوں کے لیے کام کرتی…
سیاسی پناھ کی درخواستوں میں ریکارڈ اضافه ـ
سیاسی پناھ کی درخواستوں میں ریکارڈ اضافه ـ جاپان میں سیاسی پناھ کے خواهش مند غیر ملکی شہریوں کی تعداد میں بہت اضافه هوا ہے ٢٠٠٨ میں میں پچھلے سال کی نسبت تقریباً دگنی درخواستیں وصول هوئی هیں ـ…
متسبشی کی گاڑی خریدنے پر ایک لاکھ ین کی سب سٹڈی ملے گی
متسبشی کی گاڑی خریدنے پر ایک لاکھ ین کی سب سٹڈی ملے گی اوکا یاما کین کے سوجا شهر کی میونسبل گورنمنٹ نے اعلان کیا ہے که شہر کے لوگ اگر متسبشی کی گاری خریدتے هیں تو میونسپل…
اظہار افسوس
اظہار افسوس عباس شاھ کی والدھ محترمه کے انتقال پر بہت افسوس هے اللّه تعالی مرحومه کو جنت الفروس میں جگه دے اور اپنے نزدیک ان کے درجات بلند فرمائے آمین مرحومه کے پسماندگان کو اللّه صبر جمیل عطا فرمائے…
عباس شاھ کی والدھ محترمه کا انتقال پُر ملال
انتقال پُر ملال سید عباس شاھ المعروف بھولے شاھ کی والدھ ماجدھ پاکستان میں انتقال فرما گئیں هیں ـ عباس شاھ صاحب اپنی والدھ کی طبیت کی ناسازی کا سن گر پاکستان گئے تھے که ان کے پہنچتے هیں مرحومه…
جاپانی وزیر اعظم آسو اور امریکی صدر اوبامه ملاقات کریں گے ـ
جاپانی وزیر اعظم آسو اور امریکی صدر اوبامه ملاقات کریں گے ـ جاپان وزارت خارجه کے مطابق جمعرات کو هونے والے ایک ٹیلی فون کال میں وزیر اعظم آسو صاحب اور امریکی صدر بارک ایچ اوبامه صاحب کی ملاقات طے…
چھٹی جماعت کے طالب علم سکول میں بم لے آئے
چھٹی جماعت کے طالب علم سکول میں بم لے آئے ـ اوکی ناوا کین کے شونان پرائیمری سکول کے چھٹی جماعت کے طالب علموں کو راستے میں پڑا هوا ایک راکٹ ملا جس کو یه طالب علم سکول کو گیٹ…
پیدل چلنے والوں کی حادثاتی اموات گاڑی والوں سے زیادھ
پیدل چلنے والوں کی حادثاتی اموات گاڑی والوں سے زیادھ گاڑی چلاتے هوئے یا گاڑی میں سوار لوگوں کی ایکسیڈنٹ سے اموات کی شرح اس سال پچھلے ٣٤ سال میں پیدل چلتے هوئے حادثے کا شکار هو کر مرنے والوں…
روسی کوسٹ گارڈ نے جاپانی ماهی گیروں کی کشتی اور مال ضبط کر لیا ـ
روسی کوسٹ گارڈ نے جاپانی ماهی گیروں کی کشتی اور مال ضبط کر لیا ـ جاپانی وزرت خارجه کو معلوم هوا ہے که منگل کے روز شام آٹھ بجے کے قریب روسی کوسٹ گارڈ نے ایک جاپانی کشتی کو جس…
شمالی جزائیر کے لیے روانه هونے والے امدادی کارکناں ویزا کی وجه سے واپس ـ
شمالی جزائیر کے لیے روانه هونے والے امدادی کارکناں ویزا کی وجه سے واپس ـ جاپان میں شماله علاقه جات کے نام سے جانے والے روسی مقبوضه جزائیر کو روانه هونے والا امدادی کارکنوں کا گروپ اس وقت کیسل کر…
فلپینی لوگوں کي جاپان میں خادم کی نوکری کے لیے درخواستوں کی بھر مار ـ
فلپینی لوگوں کي جاپان میں خادم کی نوکری کے لیے درخواستوں کی بھر مار ـ منیلا : ٣٠٠٠ سے زیادھ لوگوں نے جاپان میں نرس یا خدمت کی نوکری کے لیے فلپاین اورسیز ایپلامنٹ کے دفتر میں درخواستیں جمع کروائی…
انتہائی کمیاب معدنی منرل کی جاپان کو سپلائی ـ
انتہائی کمیاب معدنی منرل کی جاپان کو سپلائی ـ ویت نامی حکومت نے کہا ہے که ویت نام ، جاپان کو ایک قسم کا کمیاب معدنی منرل ایکسپورٹ کر ے گا جو که هائی ٹیک کی تیکنیک کے پرزھ جات…
بحری قزاقی کے خلاف جاپان کی تیاری اخری مراحل میں ـ
بحری قزاقی کے خلاف جاپان کی تیاری اخری مراحل میں ـ زرائیع نے بتایا ہے که وزیر دفاع حامادا یاسوکازو بدھ کو حکم کرنے والے هیں که سیلف دیفنس فورسیز صومالی قزاقوں کے خلاف کاروائی کی تیاری کریں ـ یه…
اس سال فلو(کھازے) کے مریضون میں پچھلے سالوں کی نسبت اضافه ـ
اس سال فلو(کھازے) کے مریضون میں پچھلے سالوں کی نسبت اضافه ـ وباؤں کے قومی تحقیقاتی ادارے نے بتایا ہے که اس سال جنوری ١٢ سے ١٨ تک کو عرصے میں ٤٧٠٠ فلو کے مریضوں نے هسـپتال سے رجوع کیا…
مضبوط هوتی هوئی جاپانی ین کی قیمت نے غیر ملکی طالبان کو پریشان کر دیا هے ـ
مضبوط هوتی هوئی جاپانی ین کی قیمت نے غیر ملکی طالبان کو پریشان کر دیا هے ـ جاپان میں تعلیم کے حصول کے لیے آئے هوئے مختلف ممالک کے طلبه کو سکولوں کی فیس اور ٹیوشن کے اخراجات کی ادائیگی…
خود کشی کرنے والی عورت کے گھر سے بچوں کی لاشیں برامد
خود کشی کرنے والی عورت کے گھر سے بچوں کی لاشیں برامد طوکیو کی اوتا وارڈ میں جمعے کے روز ایک عورت کی لاش ملی جس نے خود کشی کرلی تھی اتوار کے روز اس عورت کے گھر سے چار…
فائرنگ کا زخمی بچ گیا لیکن حمله آور مر گيا
فائرنگ کا زخمی بچ گیا لیکن حمله آور مر گيا نیگاتا میں ایک ادمی کو گولیوں سے زخمی پایا گیا ٤٦ سله تعمیراتی کمنی کے مالک کو فوراً نزدیکی کلینک میں پہنچا دیا گیا اس کے جسم پر گولیوںکے کئی…
چینی چوروں کو صرف نظر کرنے اور انعام پانے والے ٢ ٹیکسی ڈرائیور گرفتار ـ
چینی چوروں کو صرف نظر کرنے اور انعام پانے والے ٢ ٹیکسی ڈرائیور گرفتار ـ یومی اوری اخبار کے مطابق نارا کین ـ نارا پولیس نے دو ٹکسی ڈرائورون کو گرفتار کرلیا ہے ٦١ ساله ناکاجیما اور ٦٥ ساله یامادا…
زیر زمین زلزلوں کو محسوس کرنے والا سسٹم لگایا جائے گا
زیر زمین زلزلوں کو محسوس کرنے والا سسٹم لگایا جائے گا وزارت سائینس اور ٹیکنالوجی کے ایک منصوبے کے مطابق آئیندھ پانچ سال میں زیر زمیں انے والے زلزلوں کو محسوس کر کے نزدیکی لوگوں کو خبردار کرنے کا سسٹم…
سوشل انشورنس بیورو کو دھوکا دینے کے الزام میں تین گرفتار ـ
سوشل انشورنس بیورو کو دھوکا دینے کے الزام میں تین گرفتار ـ آکیتھا کین اکیتھا پولیس نے هوکائیدو کے سپرو شہر سے تعلق رکھنے والے تین لوگوں کو دھوکا دھی سے بیمے کی رقم حاصل کرنے کے جرم میں کرفتار…
پڑوسی لڑکی کے قاتل کے لیے سرکاری وکیل کی سزائے موت کی ڈیمانڈ
پڑوسی لڑکی کے قاتل کے لیے سرکاری وکیل کی سزائے موت کی ڈیمانڈ ـ ٣٤ ساله مرد جس نے اپنی پڑوسی لڑکی کو قتل کرکے اس کی لاش کو بوٹیاں کرکے ضائیع کردیا تھا ٢٣ ساله پڑوسی لڑکی کے قتل…
ناشتے کی عادت والے بچے تعلیم میں زیادھ ہشیار ـ جاپان میں سروے
ناشتے کی عادت والے بچے تعلیم میں زیادھ ہشیار ـ جاپان میں سروے اکیتھا اور فکوی کینوں کے بچے زیادھ خوش خوراک اور هشیار ـ پرائمری اور مڈل سکولوں کے ایک سروے جس میں بچوں کی عدات کا جائزھ لیا…
گرین هاؤس گیسوں کی مانیٹرینگ کےلیے دینا کا پہلا سٹلایٹ سیٹ جاپان سے روانه ـ
گرین هاؤس گیسوں کی مانیٹرینگ کےلیے دینا کا پہلا سٹلایٹ سیٹ جاپان سے روانه ـ ایک H-2A راکٹ جاپان کے جنوب مغربی علاقے سے جمعے کے روز اڑا دیا گیا هے اس راکٹکے ذریعے ایک سیٹلائیٹ خلامیں بھیجا گیا ہے…
ائیر لائینیں بائیو تیل کےلیۓ پرمیشن کے انتظار میں
ائیر لائینیں بائیو تیل کےلیۓ پرمیشن کے انتظار میں ٣٠ جنوری کو جاپان ائیر لائیں اپنا جیٹ جہاز بائیو تیل سے چلا کر دنیا کی چوتھی ائیر لائین بن جائے گی جس نے بائیو تیل کا تجربه کیا هو گا…
ٹیوٹا کی گاڑیوں کی اندرون ملک فروخت اندازے سے بهت کم ـ
ٹیوٹا کی گاڑیوں کی اندرون ملک فروخت اندازے سے بهت کم ـ ٹیوٹا کمپنی کا اندازھ ہے که سال ٢٠٠٩ میں اندزے سے دس لاکھ گاڑیاں کم فروخت هوں کي اس لیے ٢٠٩٩ سال کے لیے ٹیوٹا صرف ٣٠لاکھ یونٹ…