سکولوں میں جاپانی تاریخ کے مضمون کو لازمی کرنے کا فیصله ـ یوکوهاما میونسپل بورڈ اف ایجوکیشن نے فیصله کیا ہے که اس بورڈ کے تمام ٩ سکولوں میں سال ٢٠١٠ میں جاپانی هسٹری کے مضمون کو لازمی کردیا جائے…
حافظ شاھد کی گیٹ ٹو گیدر پارٹی
حافظ شاھد کی پارکنگ میں هونے والی ایک گیٹ تو گیدر پارٹی جس میں صلح سلوک کی باتوں کے ساتھ ساتھ ایک جہاز ران کمپنی کی مشهوری پر زور دیا گیا
میاں سلیم صاحب کی پاکستان کے نجی دورے سے جاپان واپسی
میاں سلیم صاحب کی پاکستان کے نجی دورے سے جاپان واپسی فیض میاں ٹریڈنگ کے چئیر مین اور مسلم لیگ (ن) جاپان کے سیکرٹری جناب میاں سلیم صاحب اپنے نجی دورے سے واپس جاپان پہنچ گئے هیں دوست احباب اور…
تقریباً نصف صدی کے بعد جاپان کے کسی علاقے میں پورے سورج کا سورج گرهن هو گا
تقریباً نصف صدی کے بعد جاپان کے کسی علاقے میں پورے سورج کا سورج گرهن هو گا ٢٢جنوری کو کھاگو شیما کین کے کچھ علاقوں میں پورے سورج کا گرهن هو گا ـ تھانے گا شیما اور امامی شیما میں اس…
مبارک باد
مبارک باد مسٹر بارک ایچ اوبامه کو هم امریکه کا ٤٤وان صدر ایر امریکه کا پہلا رنگ دار صدر بننے پر مبارک باد دیتے هیں جناب صدر صاحب دنیا آپ کو چمک دار هتھاروں سے لیس ایک سورما (نائیٹ) کے…
مڈل سکول سٹوڈنٹ نے انٹر نیٹ پر طعنوں سے تنگ آکر خود کشی کرلی ـ
مڈل سکول سٹوڈنٹ نے انٹر نیٹ پر طعنوں سے تنگ آکر خود کشی کرلی ـ پچھلے سال دس اکتوبر کو سائتاما کین میں خود کشی کرنے والی مڈل سکول کی طالبه کے معلق معلوم هوا هے که اس نے اول…
جاپانی پولیس کو مطلوب عورت نیدر لینڈ فرار هو کر رهائیش پزیر ـ
جاپانی پولیس کو مطلوب عورت نیدر لینڈ فرار هو کر رهائیش پزیر ـ ناگاساکی : ایک عورت جس کے انٹر نشنل وارنٹ گرفتاری جاری هو چکے هیں اپنے بچی کو لے کر جاپان سے کامیاب فرار کے بعد نیدر لینڈ…
جاپان کے پرائیویٹ سکیٹرز کے چھ عدد سیٹلائیٹ خلا میں جانے کے ليے تیار ـ
جاپان کے پرائیویٹ سکیٹرز کے چھ عدد سیٹلائیٹ خلا میں جانے کے ليے تیار ـ ایک راکھ جو که چھ عدد سیٹلائیٹ کو لے کر خلامیں چھوڑنے جائے گا گھاگوشیما کین کے تھانے گا شیما کے سپیس سینٹر پر اپنی…
پولیس کی حراست میں چور عورت ارادھ قتل میں گرفتار ـ
پولیس کی حراست میں چور عورت ارادھ قتل میں گرفتار ـ توتوری پولیس اسٹیشن میں زیر حراست ٣٣ ساله ایندو اے رینا کو پولیس نے گرفتار کر لیا هے ـ پولیس کے مطابق ایندو نے اپنے ساتھ زیر حراست دوسری…
نیویارک ک هڈسن دریا میں گرنے والے طیارے میں بچ جانے والے دو جاپانی بھی تھے
نیویارک ک هڈسن دریا میں گرنے والے طیارے میں بچ جانے والے دو جاپانی بھی تھے ساکائی ٹریڈنگ کمپنی کے ترجمان نے بتایا هے که ان کی کمپنی کے دو ورکر جو که کاروباری دورے پر تھے ان بچ جانے…
جاپان ریلوے کے اسٹیشنوں پر تماکو نوشی پر پابندی ـ
جاپان ریلوے کے اسٹیشنوں پر تماکو نوشی پر پابندی ـ جاپان ریلوے نے اعلان کیا هے که مارچ کی ١٤ تاریخ سے جے آر کے سارے اسٹیشنوں بر تمباکو وشی کی ممانت هو گی ، لیکن شینکانسین کی لائین ابھی…
کوبے کے زلزلے کو چودھ سال
کوبے کے زلزلے کو چودھ سال هانشین یا کوبے والا زلزله اج سے چودھ سال پہلے ایا تھا جس میں ٦٤٣٤ لوگ هلاک هو گئے تھے ـ اس زلزلے کے مرنے والوں کی یاد میں ایک ٥٥٠٠٠لوگ لوگ اکٹھے هوئے…
اسا شوریو کو قتل کی دھمکیاں دینے پر گرفتار
اسا شوریو کو قتل کی دھمکیاں دینے پر گرفتار پولیس نے ایک ٢٩ ساله مرد کو کو اس بات پر گرفتار کیا هے که اس نے انٹرنیٹ پر ایک بلیٹن بورڈ پر اساشوریو سومو ریسلر کو قتل کرنے کی بات…
لیزر ڈسک پلئیر کی موت واقع
لیزر ڈسک پلئیر کی موت واقع پانئیر کمپنی مارچ میں لیزر ڈسک پلئیر کو بنانا بند کر دے گی یه بات ایسے هی هے که جیسے لیزر ڈسک پلئیر کی تکنیک مر گئی ـ کیونکه اب لیزر ڈسک کی جگه…
پولیس والے نے ائر پورٹ پر سیکورٹی گارڈ کو ٹوکری کھینچ ماری ـ
پولیس والے نے ائر پورٹ پر سیکورٹی کارڈ کو ٹوکری کھینچ ماری ـ معلوم هوا هے که دسمبر میں ایک ٣٦ ساله پولیس افیسر نے طوکیو کے ناریتا ائیر پورٹ پر سیکورٹی چیک پوسٹ پر ٣٢ ساله سیکورٹی ایگزایمر کو…
جاپان کے شہنشاھ معظم جناب آکی هیتو ساما اور ملکه معظمه نے نظم پڑھی ـ
جاپان کے شهنشاھ شہنشاھ معظم جناب آکی هیتو ساما اور ملکه معظمه نے نظم پڑھی ـ شاهی محل کی روایت سالانه نیا سال کا مشاعره ، اس سال بھی شہنشاھ معظم اور ملکه معظمه نے نظمیں پڑهیں ـ ٢١١٨٠ نظمیں…
صومالی قزاقوں کے خلاف کاروائی کا منصوبه ـ
صومالی قزاقوں کے خلاف کاروائی کا منصوبه ـ حکومت جاپان اور حکومت میں شامل پارٹیاں جاپان کی سلیف ڈیفنس فورس کو صومالی قزاقوں کے سرکوبی کے لیے بھیجنے کا پلان بنا رهی هیں ـ ذرائع کے مطابق وزیر آعظم آسو…
تھائی لینڈ حکومت کو چار هزار نو سو ماں ین چوری کرنے والے جاپانی چور کی تلاش ـ
تھائی لینڈ حکومت کو چار هزار نو سو ماں ین چوری کرنے والے جاپانی چور کی تلاش ـ یومی اوری اخبار کے مطابق تھائی پولیس نے ایک ٥٥ ساله جاپنی مرد کے خلاف وارنٹ جاری کروایا ہے جس پر الزام…
قاتل ، پروفیسر صاحب کی عادات اور معمولات اور عمارت کی ساخت کا جاننے والا تھا
قاتل ، پروفیسر صاحب کی عادات اور معمولات اور عمارت کی ساخت کا جاننے والا تھا پچھلے بدھ کو چیو یونورسٹی کیمپس میں مجروح کرکے پروفیسر کو قتل کرنے والے کے متعلق خیال کیا جاتا ہے که قاتل ، پروفیسر…
گیارھ سال پہلے آگ میں جل مرنے والے کی دوبارھ موت ـ
گیارھ سال پہلے آگ میں جل مرنے والے کی دوبارھ موت ـ ایک ادمی جس کے متعلق خیال کیا جاتا تھا که گیارھ سال پہلے ایک گھر میں اگ لکنے سے جل مرا تھا اس کی دوبارھ موت هو گئی هے…
جاپان میں کرنسی سمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار ـ
جاپان میں کرنسی سمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار ـ نیشی ماتسیا اور دوسری تین کمپنیوں کا سابق سربراھ سات کروڑ ین کی رقم بیرون ملک سے جاپان مین اسمگل کرتے هوئے گرفتار ـ پولیس کے خیال مین یه وه…
اشی کاگا میں فائرنگ کا ملزم سائیتاما میں گرفتار ـ
اشی کاگا میں فائرنگ کا ملزم سائیتاما میں گرفتار ـ پچھلے سوموار کو آشی کاگا تھوچیگي میں فارئیرنگ کے ملزم کو سائیتاما پولیس نے یہاں بدھ کے روز گرفتار کر لیا هے ـ سائیتاما پولیس کو ملزم تھاکا ساگی آگیو…
ٹیوٹا موٹر غیر ملکی لوہا استعمال کرےگی
ٹیوٹا موٹر غیر ملکی لوہا استعمال کرےگی ٹیوٹا نے اپنی تاریخ میں پہلی دفعه غیر ملکی فونڈری کا لوها استعمال کرنے کا فیصله کیا هے ـ ساؤتھ کوریا کی سٹیل میکر کمپنی پاسکو ٹیوٹا کو گڑیوں میں استعمال کے لیے…
الیکٹرونس کی جائنٹ سونی کارپوریشن بھی خسارے میں
الیکٹرونس کی جائنٹ سونی کارپوریشن بھی خسارے میں ٢٠٠٩ کے مالی سال کے اخر میں مارچ میں سونی کاپوریش بھی بھی مالی خسارھ دیکھائے گی پچھلے چودھ سال میں یه بہلی مرتبه هو گا که سونی کارپوریشن خسارے میں جائے…
تھوچی گی کین آشی کاگا میں ایک عورت پر فائیرنگ سے قاتلانه حمله ـ
تھوچی گی کین آشی کاگا میں ایک عورت پر فائیرنگ سے قاتلانه حمله ـ پولیس کے مطابق ایک ادمی نے ایک عورت پر اس وقت فائیرنگ کر دی جب وه اپنے رشتے داروں کو ملنے آشی کاگا میں اپنے رشته…