Author: خاور کھوکھر

ایک منتخب ویڈیو ۔ ٹوکیو سٹریٹ ویو

جاپان ،  ایک پراسرار ملک ، جہاں اپ کو ایسی ایسی حیرتیں دیکھنے کو ملیں گی جو کہ دنیا میں اور کہیں نہیں ہوں گی ۔
جاپان کی تعمیر میں صدیوں کی روایت اور کرنوں کا ذوق   شامل ہے ،
اس ملک کی تعمیر میں جاپانی قوم کا شوق جھلکتا ہے ۔
جاپان ، جو کہ بہت سے لوگوں کی پہنچ سے وراء جگہ ہے تو بہت خوش نصیب وہ ہیں ،جو اس ملک کو اپنا دوسرا گھر بنا چکے ہیں ۔
ٹوکیو کی میڑو ٹرین کا یہ فاسٹ سپیڈ ویڈیو ، اپ کو حیرتوں کی ایک نئی دنیا سے روشناس کروائے گا ۔
اس ویڈیو میں اپ  ، ٹوکیو بے  ، رین بو بریج اور ٹوکیو ٹاور دیکھ سکتے ہیں ۔

شوکو بائی ، شکوبائی کیا ہے ؟ کیا کام کرتی ہے ؟ اور کہاں فروخت کر کے کمائی کی جا سکتی ہے ۔

شوکوبائی ایک  ڈھولک نما ایک پرزہ ہے جو گاڑیوں کے سائیلنسر   میں لگا ہوتا ہے ،۔ پٹرول گاڑی میں یہ دھولک ، انجن کے قریب تر لگا ہوتا ہے ، ۔ کچھ انجن میں تو انجن کے ساتھ  ایگزاسٹ میں لگا ہو تا ہے ،۔ ڈیزل ٹرک میں ، تک ے سائیز اور ماڈل پر منحصر !۔  اس کی جگہ مختلف ہوتی ہے ۔ شوکوبائی ، خطرناک گیسوں سے ماحول کو بچانے کے لئے لگایا جاتا ہے ۔ اس ڈولکی میں سرامک کا سوراخ دار برتن ہوتا ہے ، جس میں ، پلاٹنم ، پلوڈیم ،اور روڈئیم نامی قیمتی دھاتیں…

دعائے صحت کی اپیل

ہمارے بہت ہی پیارے اور محترم دوست جناب چوہدری محمد داؤد ، خادم مسلم لیگ ن جاپان  ، ایشی اوکا اباراکی والے تسچی اْورا  ( اباراکی کین ) کے ہسپتال میں داخل ہیں ، ان کو دل کا عارضہ لاحق ہوا ہے  ۔ دوست…

پاکستان کے وزیر خزانہ جناب اسحق ڈار صاحب ، جاپان کے تین روزہ سرکاری دورے پر ۔

پاکستان کے وزیر خزانہ جناب اسحق ڈار صاحب ، جاپان کی دعوت پر  تین دن کے دورے پر ہیں ۔ یہاں انہوں نے ، دورے کے اخری دن ، تارکین وطن  پاکستانیوں کے  ، جاپان میں میڈیا کے طور پر…

ٹوکیو شینبوں ( جاپان ) اور چارلی ایبیدو ( فرانس) کے ورئے کے خلاف احتجاج کی کال

حسین خان ٹوکیو :  بعد از نماز جمعہ 16 جنوری 2015ء مسلمانوں نے ایک ہنگامی مختصر اجلاس میں ، باہمی مشورے سے طے کیا ہے کہ فرانس کے بد بخت میگزین ( چارلی ایبدو) نے رسول مقبول ﷺ کے بارے…

گاڑیوں کے ری سائیکل سسٹم سے ملنے والے سود کی رقم کو اخذ کرنے کا طریقہ ، باتصویر ۔

جاپان میں دوہزار سات کے دوران اور اس کے بعد شاکن لگنے والی گاڑی  پر ریسائیکل کی رقم جمع کروانے کی شرط ہے ۔ یہ رقم اس لئے جمع کروائی جاتی  کہ جب ٖ صارف اس گاڑی  کو استعمال کر کے چھوڑ دے گا تو ؟ اس گاڑی کو ریسائکل کرنے والے کارخانے داروں کو گاڑی میں موجود وہ میٹل یا مواد جو کہ قابل استعمال نہیں ہو گا اس کو ٹھکانے لگانے کے لئے یا کہ  اس مواد کو قابل استعمال بنانے کے لئے جو رقم خرچ ہو گی  وہ رقم گاڑی کا  صارف پہلے ہی ادا کر کے جمع کرا دے گا ،۔ جاپان سے گاڑیوں کی ایکسپورٹ کا کام کرنے والے لوگ جانتے ہیں کہ  ،جاپان میں گاڑیوں کے کچرے کو ٹھکانے  لگانے پر  آنے والی لاگت ، گاڑی کے پہلے صارف کو  پہلے دن ہی ادا کرنی ہوتی ہے ۔ ریسائیکل کے لئے جمع کروائی گئی رقم نہ تو کسی چیز کی خریداری پر کی ادائیگی ہوتی ہے اور نہ ہی کسی سروس کی ادائگی یہ رقم ریسائکل سسٹم کے ادارے کے پاس ایک امانت کے طور پر جمع رہتی ہے  ،۔جس پر سود لگتا رہتا ہے اور رقم بڑھتی رہتی ہے ۔ جو کہ ریسائکل سسٹم کا ادارہ  اس شخص یا کمپنی کو دینے کا ذمہ دار ہوتا ہے  جو فرد یا کمپنی آکر میں گاڑی کے کوڑے کو ٹھکانے لگاتی ہے ،۔ یہ فرد یا کمپنی  ریسایکل کی ساری رقم بھی حاصل کر سکتی ہے اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ائیر کنڈیشن کی گیس کی مد میں کوئی ایک فرد اور ائربیگ کی مد میں کوئی دوسرا اور کچرے کی مد میں کوئی تیسرا فرد یا کمپنی بھی ہو سکتی ہے ،۔ گاڑی چاہے ، کتنے ہی سال بعد کیوں نہ…

اعلان ، عید الضحٰی

اعلان برادران اسلام السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ذو الحج کا چاندپورے جاپان مین ۲۹ذولقعدھ بروز بدھ کہیں نظر نہیں آیا۔اور نہ ہی ملیشیا میں نظر آیا۔اس لیے رویت ہلال کمیٹی جاپان بے حد مسرت کے ساتھ اعلا…

نریندر مودی نے جاپانی کمپنیوں کے لئے یہ کیا کردیا ؟

جاپان کے دورے پر آئے ہوئے ہندوستانی وزیر اعظم نے جاپانی کمپنیوں کے ساتھ  اس بات کا وعدہ کر لیا ہے کہ اگر جاپانی کمپنیاں انڈیا میں کاروبار کرتی ہیں تو ان کو “ریڈ کارپٹ “ سہولتیں دی جائیں گی…

ہوٹل کے مینجر کی لڑکی کے ساتھ شرارتیں ۔

ٹوکیو میٹرو پولٹین پولیس نے فائیو سٹار ہوٹل حیات توکیو کے جرنل مینجیر کے وارنٹ گرفتاری نکلوا لئے ہیں ۔ پنتالیس سالہ انتونیو پر پر الزام ہے کہ اس نے اپنے ہوٹل میں ایک جوان سال لڑکی کو توائلٹ میں…

ہوائی جہازوں میں سمارٹ فونز اور جاپان کی وزارت ٹرانسپورٹ کا فیصلہ

نیٹ سورس” طوکیو جہاز میں سمارٹ فون ٹیبلٹ اور دوسری الیکٹرونک مشینوں کے استعمال پر لگے قدغن کو جاپان نے سوموار کے روز سے ختم کر دیا ہے ۔ یورپ امریکہ اور دیگر ترقی یافتہ ممالک نے بھی اس قدغن…

جاپان ڈینگی بخار سے کیسے بچا ہوا ہے ؟

بشکریہ ؛پاکستانی جے پی : جاپان میں 70 سال بعد ڈینگی کیس۔ تین نوجوان یویوگی پارک (طوکیو) میں مچھروں کے کاٹنے سے ڈینگی وائرس کا شکار۔ ہر سال کوئی 200 جاپانی شہری بیرون ملک مچھروں کے کاٹنے سے ڈینگی وائرس کا شکار ہو کر ملک میں…

ٹوکیو کے پاکستانی سفارتخانے کے سامنے جیو ٹی وی کے خلاف مظاہرہ۔

ٹوکیو کے پاکستانی سفارتخانے کے سامنے جیو ٹی وی کے خلاف مظاہرہ۔۔ سورس: پاکستانی  جے پی!. جاپان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے گروپ کی جانب سے جیو ٹی وی کی نشریات میں اہل بیت رسول (صلی علیہ وسلم) کی شان میں گستاخی کرنے…

ایجنیوں کے معتوب چینل ، جیو کے نمائندے کا ایک سوالیہ خط بنام حسین خان ۔

  محترم حسین خان صاحب اسلام وعلیکم امید ہے کہ آپ ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے جبکہ خدا وند کریم سے آپکی صحت نیک مطلوب چاہتا ہوں۔آپ سے چند گزارشات ہیں امید ہیں کہ مکمل ایمان اور انصاف کے…

شہزاد علی بہلم کے مرحوم والد کی روح کے ثواب کے لئے محفل قران خوانی

پاک کیمونٹی کے معروف کاروباری،  شہزاد علی بہلم صاحب!۔ کے والد محترم کے ایصال ثواب کے لے ٹو کیو سے ملحقہ ، سایتما کن کے علاقے یاشیو شہر میں قائم ، مسجد غوثیہ  میں  قران خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں جاپان…

پی ٹی آئی ڈریم ٹیم جاپان نے انٹرا پارٹی الیکشن کے لئے پینل کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی ڈریم ٹیم جاپان نے انٹرا پارٹی الیکشن کے لئے پینل کا اعلان کر دیا مورخہ6 مئی پاکستان تحریکِ انصاف جاپان کا ایک ہنگامی اجلاس بانی رہنما اور آئندہ انٹرا پارٹی الکشن میں نامزد صدر جناب تجمل خان…

ٹوکیو !وینو پارک میں پاک جاپان میلہ اختتام کو پہنچا ۔

ٹو کیو (رپورٹ شاہد مجید):  ٹو کیو    کے علاقے، وینو پارک میں، پاک جاپان میلہ منعقد ہوا سفارتخانہ پاکستان ٹوکیوکی جانب سےشاندار انتظامات !۔ جاپان  کی سیاسی سماجی دینی تنظیموں  ،مذہبی اداروں ،نوجوانوں بچوں خواتین اورکمیونٹی کی اکثریت نے جوش خروش سے اس…