Author: خاور کھوکھر

انتقال پر ملال اور اعلان نماز جنازہ

اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْن 15 اپریل . رپورٹر نعیم آرائیں !۔ سائتاما کین سکادو میں مقیم سینئیر پاکستانی ، بی این موٹرز کے روح رواں ، خالد محمود عرف بوبی کی جاپانی اہلیہ کا قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے…

وائرل ہونے والی ویڈیو ، کہیں ” روگائی ” کا کیس تو نہیں ؟


جاپان سے وائلر ہو جانے والی ایک ویڈیو جس میں ایک عمر رسیدہ مرد ٹرین کے دروازے میں مزاحمت ڈال کر روکے رکھتا ہے ،۔
یہ واقعہ چھ اپریل کے دن آئی چی کین میں جاپان ریلورے کی ایک لائین ہیگاشی یاما پر پیش آیا ،۔
آئی چی کین کے “ہیگاشی یاما” لائین پر پیش انے والے اس واقعے کی ویڈیو بنا کر ٹوئیٹر پر ڈالی گئی ،۔
وائرل ہو جانے والی اس ویڈیو کے متعلق کئی طرح کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہے کہ
کیا یہ کیس تنگ کرنے کا کیس تھا ،
یا کہ
عمر رسیدگی کی وجہ سے قوت فیصلہ کی کمی اور معاملات کو سمجھ نہ سکنے کی وجہ سے ایسا ہوا ۔
یا کہ جاپان کا ایک لفظ ہے “ روگائی “ جو کہ ان دنوں عمر رسیدہ لوگوں کے متعلق بولا جاتا ہے ۔
ایسے عمر رسیدہ لوگ جو حالات سے تپّے ہوئے یا اکتائے ہوئے روئے کا شکار ہوتے ہیں ،۔
ایسے لوگ جوان لوگوں کو تنگ کر کے ان پر حاوی ہونے کی کوشش کرتے ہیں ،۔

جاپان میں غیر ملکیوں کے اعداد شمار۔

جاپان میں غیر ملکیوں کے اعداد شمار۔ منسٹری اف جسٹس جاپان کے ریکارڈ کے مطابق  سن 2018ء میں جاپان میں موجود رجسٹر غیرملکیوں کی تعداد 2731093 (ستائس لاکھ اکتیس ہزار ترانوے )افراد ہے ،۔ جو کہ اپنی جگہ ایک ریکارڈ ہے کہ اس…

جاپان میں موبائل فون پر ٹی وی دیکھنے والوں کو بھی لائیسنس فیس ادا کرنا ہو گی ،۔

جاپان میں موبائل فون پر ٹی وی دیکھنے والوں کو بھی لائیسنس فیس ادا کرنا ہو گی ،۔ نیٹ سورسز ایتاکورا : جاپان کی سپریم کورٹ نے ایک ماتحت عدالت کے فیصلے کو حتمی شکل دیتے ہوئے حکم جاری کیا ہے کہ…

اوساکا جاپان کے پرائمری سکولوں میں سمارٹ فون کی اجازت ،۔

اوساکا جاپان کے پرائمری سکولوں میں سمارٹ فون کی اجازت ،۔ نیٹ سورسز ایتا کورا : اوساکا کی پرفیکچرل انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ انے والے تعلیم سال جو کہ اپریل سے شروع ہو رہا ہے، اس میں مڈل…

جاپانی نژاد  کے میوزک ویڈیو کے لئے گریمی ایوارڈ ،۔

جاپانی نژاد  کے میوزک ویڈیو کے لئے گریمی ایوارڈ ،۔

لاس اینجلس سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ، ٹوکیو میں پیدا ہونے والے ایک میوزک میکر کے ویڈیو کو گریمی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ،۔

مو رائی ہیرومی  ، 1983ء میں ٹوکیو میں پیدا ہوا تھا ، نو سال کی عمر میں امریکہ منتقل ہو جانے والے ہیرومی کو گریمی ایوارڈ کی اکاسٹھویں تقریب میں تعریفی اسناد کے ساتھ ایوارڈ دیا گیا ہے ،۔

ہیرومی کو یہ ایوارڈ اس کی میوزک ویڈیو  دس از امریکہ پر دیا گیا ہے ،۔

اس ویڈیو میں امریکہ میں پائے جانے والے معاشرتی مسائل  کو اجاگر کیا گیا ہے ،۔

ہیرو می ، کونی ہیرو مورائی کا بیٹا ہے ،۔

کنی ہیرو  اپنے اس گانے کی کمپوزنگ کی وجہ سے مشہور ہیں ، جس کا ٹائٹل تھا ،۔

تسوباسا کداسائی (مجھے پر عطا کئے جائیں ) ۔

جاپان میں ہائی الرٹ جاری ، اے ایس ایف  بخار کے خلاف ۔

جاپان میں ہائی الرٹ جاری ، اے ایس ایف  بخار کے خلاف ۔ نیٹ سورسز : ایتاکورا  اے ایس ایف بخار  جو کہ جانوروں کو، خصوصاً خنزیر کو متاثر کرتا ہے ،۔ اس کا وائیرس  دنیا کے اڑتالیس ممالک میں…

مذہبی لباس پر ٹریفک چالان ، چالان کینسل  لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!۔

مذہبی لباس پر ٹریفک چالان ، چالان کینسل  لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!۔ نیٹ سورسز اتیا کورا ؛ جاپان کے مغربی پرفیکچر فکُوی میں  ایک بدھسٹ مونک کو اپنے روائتی مذہبی لباس میں  گاڑی ڈرائیو کرتے ہوئے ، پولیس…

ناریتا ائیر پورٹ   چالیس سال کی مخالف کے بعد اخر کار اپنے ورکنگ آورز بڑھانے میں کامیاب،۔

ناریتا ائیر پورٹ   چالیس سال کی مخالف کے بعد اخر کار اپنے ورکنگ آورز بڑھانے میں کامیاب،۔ نیٹ سورسز  ایتاکورا : اطلاعات کے مطابق ٹوکیو کا انٹرنیسنل آئیر پورٹ ناریتا ائیر پورٹ اکتوبر سے اپنے رن وے  کو استعمال…

رومانس کی اوٹ میں فراڈ ، چار افریقی  مرد گرفتار ،۔

رومانس کی اوٹ میں فراڈ ، چار افریقی  مرد گرفتار ،۔ نیٹ سورسز  کازو :  فوکوکا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق  جاپان میں کئی عورتوں سے فراڈ کرنے پر چار افراد کو گرفتا کر لیا گیا ہے ،۔ چار…

جاپان میں مونچھوں کے تحفظ کا عدالتی آڈر جاری ہو گیا ،۔

جاپان میں مونچھوں کے تحفظ کا عدالتی آڈر جاری ہو گیا ،۔ نیٹ سورسز ایتاکورا:اوسکا میٹرو کے دو ڈارئیور لوگوں نے دو ہزار سول میں عدلت میں کیس کیا تھا کہ اوساکا میونسپل ان کو مونچھیں منڈھوانے پر مجبور کر…

پچھلے سال جاپان کی نان ایمرجنسی کالز اور نیا ون ون نائین

اس سال جاپان کی ایمرجنسی کالز  بیس فیصد نان ایمرجنسی کالز  رہیں ،۔ اتیا کورا نیٹ سورسز : جاپان کی نیشنل پولیس ایجنسی نے بتایا ہے کہ پچھلے سال سال 2018ء میں  اسی لاکھ سے زیادہ ایمرجنسی کالز وصول ہوئیں…