Author: محمد شاکر عزیز

کے ڈی ڈی آئی جاپان میں موزیلا کے فائر فاکس او ایس والا فون جاری کرے گا

ٹوکیو: موزیلا اور کے ڈی ڈی ڈی آئی کارپوریشن نے جاپان میں تازہ ترین سافٹویر فائرفاکس آپریٹنگ سسٹم پر مشتمل فونز کا اجراء کرنے، اور فائر فاکس او ایس کی تیاری میں تعاون کے منصوبوں کے اعلان کیا۔ فائرفاکس او…

ایبے کے لیے ووٹروں کی حمایت بڑھ کر 72 فیصد ہو گئی

ٹوکیو: ویک اینڈ پر ہونے والی دو عوامی رائے شماریوں میں جاپانی وزیر اعظم شینزو ایبے کے لیے ووٹروں کی حمایت بڑھ کر 72 فیصد یا زیادہ ہو گئی، جس سے ظاہر ہوا کہ انتہائی قسم کی اقتصادی پالیسیاں انہیں…

حکومت فوکوشیما کا فضلہ تلف کرنے کی مجوزہ جگہوں پر نظر ثانی کرے گی

ٹوکیو: وزارتِ ماحولیات تابکار مادے کی تلفی کی دو تجویز شدہ جگہوں پر نظر ثانی کرے گی، جبکہ پچھلے الاٹ شدہ مقامات پر مقامی رہائشیوں نے سخت اعتراض کیا تھا۔ پچھلے ستمبر میں ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے)…

امریکی بحریہ کے دو ملاحوں نے اوکی ناوا کی خاتون سے زیادتی کا اعتراف کر لیا

ٹوکیو: اخباری اطلاعات کے مطابق، دو امریکی فوجی ملاحوں نے منگل کو اعتراف کیا کہ انہوں نے اکتوبر میں اوکی ناوا کی ایک خاتون سے زیادتی کی تھی۔ یاد رہے اس مقدمے نے تزویراتی (دفاعی) نکتہ نگاہ سے اہم ترین…

الاقصر شہر پر اڑنے والا غبارہ پھٹنے سے 4 جاپانیوں سمیت 19 ہلاک

قاہرہ: مصر کے مندروں والے قدیم شہر الاقصر میں منگل کو گرم گیس والے ایک غبارے کو آگ لگ گئی اور وہ شہر کے اوپر پھٹ گیا۔  یہ غبارہ طلوعِ آفتاب کا نظارہ کروانے کے لیے اڑ رہا تھا، جس…

بالآخر ہیروشیما میں کوسٹکو آ پہنچا — لیکن آپ کو پارکنگ کے لیے 3000 ین ادا کرنا ہوں گے

ٹوکیو: امریکن ممبر شپ وئیر ہاؤس کلب ‘کوسٹکو ہول سیل’ 23 مارچ سے مشتاق جاپانی صارفین کے ہجوم کے لیے ہیروشیما میں ایک اسٹور کھولے گا تاکہ گاہک ٹورٹیلا چپس کے بڑے بیگ اور انسانی بچے سے بھی بڑے چٹنی…

ایبے اے ڈی پی کے صدر کو بی او جے کا سربراہ نامزد کریں گے، اطلاعات

ٹوکیو: پیر کی خبروں کے مطابق، شینزو ایبے کی حکومت ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر ہارُوہیکو کُورودا کو مرکزی بینک کا گورنر نامزد کرنے جا رہی ہے، جس سے ین کے خلاف ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ ڈالر…

ایوانِ بالا کے انتخاب سے قبل دوبارہ گروہ بندی کے لیے ڈی پی جے کا کنونشن

ٹوکیو: مرکزی اپوزیشن ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) نے دسمبر کو ایوانِ بالا کے انتخاب میں شکست کے بعد اپنا پہلا کنونشن منعقد کیا۔ ڈی پی جے کے صدر بانری کائیدا نے کہا کہ جماعت کو اپنی انتخابی…

ماؤنٹ فُوجی پر چڑھنے کی فیس

ٹوکیو: یاماناشی اور شیزوؤکا کی صوبائی حکومتوں نے ماؤنٹ فُوجی پر چڑھنے کی فیس لاگو کرنے کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے، تاکہ دیکھ بھال اور ماحول بچاؤ کوششوں کے لیے مالی مدد حاصل ہو سکے۔ یاماناشی کے گورنر شومئے…

ڈریم لائنر کے مسائل کی وجہ سے اے این اے نے اپریل، مئی میں 1714 پروازیں منسوخ کر دیں

آل نیپون ائیر ویز نے پیر کو کہا کہ وہ کم از کم مئی کے اواخر تک اپنا ڈریم لائنر کا بیڑہ گراؤنڈ کر رہا ہے، جبکہ بوئنگ کے اگلی نسل کے اس طیارے کی بدقسمتی کا کوئی انت نظر…

توچیگی میں 5.7 شدت کا زلزلہ

ٹوکیو: ماہرین زلزلیات کے مطابق، پیر کو توچیگی میں 5.7 شدت کا ایک زلزلہ ٹکرایا، جس نے دارالحکومت ٹوکیو میں عمارات کو جھولا جھلا دیا تاہم اس سے سونامی کا کوئی خدشہ نہیں تھا۔ سرکاری نشرکار این ایچ کے نے…

اوباما، ایبے کا شمالی کوریا پر مضبوط موقف؛ ٹی پی پی پر کوئی فیصلہ نہیں

واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے جمعہ کو جاپان سے وعدہ کیا کہ سرکش شمالی کوریا کے خلاف ایک مضبوط موقف اپنایا جائے گا جبکہ وہ بظاہر ٹوکیو اور بیجنگ کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی کم کرنے کے متلاشی نظر…

ایبے کا کہنا ہے وہ جزیروں پر چینی چیلنج برداشت نہیں کریں گے

واشنگٹن: وزیر اعظم شینزو ایبے نے جمعہ کو عہد کیا کہ وہ منتازع فیہ جزائر پر قبضے کے لیے کسی قسم کے چیلنج کو “برداشت” نہیں کریں گے، جیسا کہ علاقے میں چین کی سرحدی خلاف ورزیاں بڑھ رہی ہیں۔…

بوئنگ کی جانب سے 787 طیاروں کی بیٹری کا نقص دور کرنے کی تجویز

واشنگٹن: کانگریس کے ایک اہلکار نے کہا، بوئنگ نے جمعہ کو اپنے 787 ڈریم لائنر طیارے کو دوبارہ ہوا میں بلند کرنے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھانے کی کوشش کی، جس میں اس نے مسائل زدہ بیٹریوں کا نقص…

نہری پانی کے کھالے میں نومولود بیٹی کی لاش پھینکنے پر عورت زیرِ حراست

اوساکا: ایک 28 سالہ عورت کو اوساکا میں حراست میں لیا گیا ہے جس نے پچھلے اکتوبر میں اپنی نومولود بیٹی کی لاش غیرقانونی طریقے سے ٹھکانے لگائی؛ یہ بات پولیس نے جمعہ کو کہی۔ اس عورت، جس کا نام…

نِسان بھارتی پلانٹ میں 30 ارب ین کی سرمایہ کاری کرے گا

ٹوکیو: جمعے کی ایک خبر کے مطابق، فرانسیسی جاپانی کار ساز رینالٹ نِسان بھارت میں ایک کمپلیکس کی توسیع پر 30 ارب ین خرچ کرے گا، جیسا کہ وہ ابھرتی ہوئی منڈیوں میں کم قیمت والی گاڑیوں سے منافع کمانے…

ڈوکومو کی کروسی ایل ٹی ای سروس کے وصول کاران 1 کروڑ سے متجاوز

ٹوکیو: این ٹی ٹی ڈوکومو نے جمعہ کو کہا کہ اس کی کروسی (ایکس آئی)، زیادہ تیز رفتار والی ایل ٹی ای موبائل سروس جس کی زیادہ سے زیادہ ڈاؤنلوڈ کی رفتار 100 میگا بٹس فی سیکنڈ ہے، کے وصول…

جاپان نے شمالی کوریا کے ایٹمی تجربے کے بعد فضا میں زینون کا سراغ لگا لیا

ٹوکیو: وزارتِ سائنس نے جمعرات کو کہا، پچھلے ہفتے شمالی کوریا کے تیسرے ایٹمی تجربے کے ایک دن بعد جاپان کے اوپر نگران پروازوں کے دوران جاپانی جہازوں نے زینون 133 کی معمولی مقدار کا سراغ لگایا۔ جی جی پریس…

ڈی پی جے کے مائی ہارا کی زیادہ انتہا پسند بی او جے سربراہ کی مخالفت

ٹوکیو: مرکزی اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے)، جو مرکزی بینک کے گورنر کے چناؤ میں کلیدی اہمیت کی حامل ہو سکتی ہے، کسی ایسے شخص کی تقرری کی مخالفت کرتی ہے جو معیشت کی بحالی کے…

اوباما کے ساتھ سربراہ ملاقات کے لیے ایبے کی واشنگٹن آمد

واشنگٹن: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعرات سے امریکہ کے ایک دورے کا آغاز کیا جس کے بارے انہیں امید ہے کہ اس کے ذریعے زیادہ جارح مزاج ہوتے چین اور سرکش شمالی کوریا کے خلاف مضبوط و متحد موقف…