Author: محمد شاکر عزیز

57 طلباء زہر خورانی کا شکار

ناریتا: کاشی ہارا، صوبہ ناریتا میں ستاون طلباء کو اتوار کو اس وقت ہسپتال میں داخل کروانا پڑا جب وہ ناریتا کے ایک ہوٹل میں بیمار ہو گئے۔ طلباء ہفتے کو سائیتاما میں مارچنگ بینڈ کے مقابلے میں حصہ لینے…

اداکاروں، پولیس کی جانب سے سال کے اختتام پر بے تحاشا مے نوشی کے خلاف آگاہی مہم

ٹوکیو: اداکار تاکورو ناتسومی نے ملکی دارالحکومت میں پولیس کے ساتھ اشتراک کیا ہے تاکہ بے تحاشا شراب پینے اور گلیوں میں غل غپاڑہ کرنے کے خلاف آگاہی پیدا کی جا سکے، جبکہ جاپان سال کے آخر کے مشہور پارٹی…

ٹوکیو میں گورنر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ

ٹوکیو: ووٹر سابق متنازع گورنر شینتارو اشی ہارا، ایک انگار زبان جن پر چین کے ساتھ متنازع جزائر کے معاملے کو مزید خراب کرنے کا الزام عائد کیا جاتا ہے، کے جانشین کا انتخاب کرنے کے لیے اتوار کو ووٹ…

کینیڈا نے ریاستی توانائی دیوؤں پر پابندی لگانے کے بعد جاپانی تاجروں کے لیے راستہ صاف کر دیا

ٹوکیو: اوٹاوا کی جانب سے اعلان، کہ وہ ریاستی ملکیت والی کمپنیوں کو تیل کے ذخائر میں اکثریتی حصہ رکھنے سے باز رکھے گا، کے بعد املاک کے شوقین جاپانی تجارتی گھرانوں کو کینیڈا کے توانائی کے اثاثوں کے حصول…

ایبے چین کے ساتھ سنجیدہ ٹکراؤ سے بچیں گے، ایل ڈی پی قانون ساز

ٹوکیو: سینئر پارٹی اہلکاروں نے کہا، انتخابی مہم کے اختتام پر سخت گفتگو کے باوجود، اگر متوقع طور پر لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) اتوار کے عام انتخابات جیت جاتی ہے تو سابق وزیر اعظم شینزو ایبے چین کے…

شینزو ایبے: قدامت پسند ایجنڈے کے ساتھ واپسی

ٹوکیو: شینزو ایبے اپنی پالیسیاں فیس بک کے صفحے پر باتفصیل بیان کرنے کے حوالے سے جدت پسند ہو سکتے ہیں، تاہم جنگِ عظیم کے بعد کی امن پسندی کا طوق اتارنے والا ان کا قدامت پسند ایجنڈا ایسی چیز…

ٹیپکو کا اعتراف: سیفٹی کی کمی، بری عادات ایٹمی آفت کی وجہ بنیں

ٹوکیو: پچھلے سال کے سونامی کے بعد اپاہج ہونے والے جاپان کے فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے جمعہ کو کہا کہ اس کی سیفٹی کی کمی اور بری عادات ایٹمی حادثے کی وجہ تھیں، جو قصور وار…

نئی جماعتوں کی کثیر تعداد ووٹروں کے لیے پریشان کن

ٹوکیو: جاپان کے اتوار کے پارلیمانی انتخابات کے حوالے سے سارا شور و غوغا “تیسری قوت” کے بارے میں ہے — جو جنگ عظیم کے بعد کئی عشروں تک حکومت کرنے والی اور 2009 میں اس سے اقتدار چھیننے والی،…

صوبہ اوموری میں ایٹمی پلانٹ تلے فالٹ بھی فعال ہونے کا خیال

ٹوکیو: حکومت کے تعینات کردہ ماہرین نے جمعہ کو کہا، جاپان میں ایک اور پلانٹ ممکنہ طور پر فعال زلزلیاتی فالٹ کے اوپر بیٹھا ہے، جبکہ چند ہی دن قبل پہلے پلانٹ کے لیے ایسے ہی خدشے کا اعلان کیا…

اوساکا بیگ چھیننے میں پورے ملک میں اولین

ٹوکیو: اس ہفتے نیشنل پولیس ایجنسی کی جانب سے اعلان کردہ جرائم کی شماریات سے انکشاف ہوا کہ اوساکا مسلسل دوسرے برس پورے ملک میں بیگ چھیننے کے واقعات میں اولین نمبر پر رہا ہے۔ جاپان کے ہر صوبائی ڈویژن…

2013 کے گرما میں دو نئی گھبیلی فلموں کا اجرا

ٹوکیو: گھبیلی اسٹوڈیو نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ 2013 کے موسمِ گرما میں ایک ہی دن دو فلمیں جاری کرے گا۔ پہلی فلم “کازے تاچینو” (“ہوا بلند ہوتی ہے”) ہے اور جیرو ہوریکوشی کی کہانی سناتی…

جاپان فوکوشیما صوبے میں ایٹمی سیفٹی پر کانفرنس کا انعقاد کرے گا

ٹوکیو: اس ویک اینڈ پر فوکوشیما میں ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا تاکہ تاکہ پچھلے سال کے ایٹمی بحران کے بعد ایٹمی سیفٹی پر بات چیت کی جا سکے۔ جاپانی وزارتِ خارجہ کے ایک اہلکار نے…

جاپان کی برگشتہ نوجوان نسل نے انتخابات پر غور نہ کیا

ٹوکیو: جاپان کے نوجوان لوگ، جنہیں عمر رسیدہ ہوتی آبادی نے برگشتہ اور تعداد میں کم کر دیا ہے، ایک ایسی انتخابی مہم، جس میں سوشل میڈیا کو باہر کر دیا گیا  اور انہیں مشغول کرنے کی کوشش ہی نہیں…

ساساگو کی سرنگ میں 670 جگہوں پر نقائص پائے گئے

یاماناشی: صوبہ یاماناشی میں ساساگو سرنگ، جہاں 2  دسمبر کو مہلک حادثہ رونما ہوا تھا، کو چلانے والی سنٹرل نیپون ایکسپریس وے کو (نیکسکو) کے اہلکاروں نے جمعرات کو کہا کہ سرنگ کی باہر آنے والی لین کے ہنگامی معائنے…

ایٹمی توانائی مخالف جماعتیں وضاحت کرنے میں ناکام کہ توانائی کی کمی کیسے پوری کی جائے گی

ٹوکیو: فوکوشیما سے داغدار جاپان میں ایٹمی توانائی کا مستقبل اتوار کے الیکشن کی انتخابی مہم کے لیے ایک بڑا ایشو بن کر سامنے آیا ہے، تاہم ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ ایٹمی توانائی کا متبادل لانے کے بارے…

ایواکونی کے نئے ہوائی اڈے کا رن وے امریکی فوجی اڈے کے ساتھ مشترک

یاماگوچی: ایواکونی، صوبہ یاماگوچی میں امریکی فوجی اڈے کا ایک رن وے اب کمرشل پروازوں کے لیے بانٹا جا رہا ہے۔ اہلکاروں نے کہا کہ ایواکونی کینتائیکیو ہوائی اڈہ ٹوکیو کے ہانیدا ہوائی اڈے سے آل نیپون ائیر وائیز (اے…

متنازع جزائر پر سے چینی طیارے کی پرواز کے بعد 8 لڑاکا طیاروں کا افراتفری میں جھپٹا

ٹوکیو: جمعرات کو جاپان نے افراتفری میں آٹھ لڑاکا طیارے اڑا دئیے جب چینی حکومت کے ایک ملکیتی جہاز نے پہلی بار متنازع جزائر پر اس کی فضائی حددود کی خلاف ورزی کی، جن پر ٹوکیو اور بیجنگ میں تنازع…

چین نے نانجنگ قتلِ عام کی 75 ویں برسی منائی

نانجنگ، چین: چینی شہر نانجنگ میں جمعرات کو ہوائی حملے کے سائرن بجائے گئے جب اس نے وہاں جاپانی فوجیوں کے ہاتھوں ہونے والے قتلِ عام اور اجتماعی آبرو ریزیوں کی 75 ویں برسی منائی — جبکہ دونوں ایشیائی طاقتوں…

وزارتِ محنت کا کہنا ہے کہ 25 فیصد کام پر ‘طاقت کے بل پر ایذا رسانی’ کا نشانہ بنتے ہیں

ٹوکیو: وزارت صحت، محنت اور بہبود کی جانب سے اس ہفتے جاری کردہ نئے ڈیٹا سے انکشاف ہوا ہے کہ جاپان میں قریباً 25 فیصد کارکن کام کی جگہ پر ‘طاقت کے بل پر ایذا رسانی’ کا نشانہ بنتے ہیں۔…

بینک آف ٹوکیو متسوبشی یو ایف جے پر امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی پر 8.6 ملین ڈالر جرمانہ

ٹوکیو: جاپان کے بینک آف ٹوکیو متسوبشی یو ایف جے کو امریکی محکمہ خزانہ نے کیوبا اور ایران جیسے ممالک کو پیسوں کی منتقلی کی امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی پر 8.6 ملین ڈالر کا جرمانہ کیا ہے۔ بینک کے…

اے کے بی 48 کی جوڑی ایتانو، شینودا 2012 کی بیشتر ٹی وی مشہوریوں میں جلوہ گر ہوئیں

ٹوکیو: اے کے بی 48 کی 21 سالہ تومومی ایتانو، اور 26 سالہ ماریکو شینودا امسال کسی بھی شخصیت سے زیادہ بار مصنوعات کے اشتہارات میں جلوہ گر ہوئیں۔ جاپان کی سب سے پرانی براڈ کاسٹ نگران کمپنی، نیہون مانیٹر…