چیبا: ایک آدمی کو 12 سال کی قید سنائی گئی ہے جس کا 2 سالہ بیٹھا پچھلے برس ان کے گھر واقع کاشیوا، صوبہ چیبا میں فاقہ زدگی سے ہلاک ہو گیا تھا۔ فیصلے کے مطابق 29 سالہ یوزو کوساکا…
Author: محمد شاکر عزیز
ازومی کی ین پر قابو پانے کے لیے فاریکس مداخلت کی تنبیہ
ٹوکیو: وزیر خزانہ جون ازومی نے جمعہ کو مہنگے ین کو لگام ڈالنے کے لیے کرنسی مارکیٹ میں مداخلت کی تنبیہات کا پھر سے اعادہ کیا، جب فیڈرل ریزو بانڈ کی خریداری کے منصوبے کے بعد ڈالر کی قدر میں…
نئی ایٹمی ریگولیٹری ایجنسی کے سربراہ کا دورہ فوکوشیما
ٹوکیو: نئی ایٹمی سیفٹی ایجنسی کے سربراہ نے جمعرات کو مقامی حکومتی اہلکاروں سے ملاقات کے لیے فوکوشیما کا دورہ کیا۔ تابکاری کی طبیعیات کے ماہر سونیچی تاناکا نیوکلیئر ریگولیٹری ایجنسی کے سربراہ ہیں، جو آزاد باڈی ہے جسے 19…
چین کے لیے جاپان کے نئے سفیر بے ہوش ہو گئے
ٹوکیو: اطلاعات کے مطابق، چین کے لیے جاپان کے نو تعینات شدہ سفیر منگل کو ٹوکیو میں گر پڑے اور بے ہوش گئے۔ فُوجی ٹی وی کے مطابق، شانیچی نیشی میا، جنہیں منگل کو باضابطہ طور پر تعینات کیا گیا…
ٹوکیو اپارٹمنٹ میں خاتون، 5 سالہ بچہ مردہ پائے گئے
ٹوکیو: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ 30 کے پیٹے میں ایک خاتون اور اس کا 5 سال کی عمر کے قریب بچہ، ٹوکیو کے ضلع شیبویا کے ایک اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے۔ پولیس کے مطابق، خاتون اور لڑکے…
ٹوکیو کی حکومت کی جانب سے زلزلے ہلاکت خیزی کم کرنے کے لیے اقدامات کی نقاب کشائی
ٹوکیو: ٹوکیو میٹرو پولیٹن حکومت ہنگامی حالات کی ہدایات پر نظر ثانی کا منصوبہ رکھتی ہے تاکہ دارالحکومت کے عین نیچے زلزلہ واقع ہونے کی صورت میں ممکنہ اموات کی تعداد 60 فیصد تک کم کرنے کی کوشش کی جا…
سونامی کا ‘معجزاتی صنوبر’ محفوظ کرنے کے منصوبے کے تحت کاٹ دیا گیا
ٹوکیو: صنوبر کا ایک اکلوتا درخت جو دیو قامت سونامی، کہ جس میں 70,000 درختوں کا سارا جنگل بہہ گیا، میں جاپان میں امید کی علامت بن کر کھڑا رہا، کاٹا جا رہا ہے تاکہ اسے محفوظ کیا جا سکے۔…
ماؤنٹ فوجی پر پچھلے سال کے مقابلے میں 12 دن قبل برفباری
ٹوکیو: بدھ کو ماؤنٹ فوجی کی چوٹی پر برف کی چھتری دیکھی گئی، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 12 دن قبل ہے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا کہ گرما کی مسلسل حرارت کے باوجود برفانی چھتری اوسطاً 18…
100 سالہ خاتون کی درازی عمر کا جشن منانے کے لیے اشی ہارا کی اس کے ہاں آمد
ٹوکیو: 17 ستمبر کے ‘عمر رسیدہ کے احترام کے دن’ سے قبل، ٹوکیو کے گورنر شینتارو اشی ہارا اس ہفتے ایک صد سالہ خاتون کے ہاں گئے تاکہ اسے مبارکباد دے سکیں۔ اشی ہارا نے اس دورے کو سالانہ ایونٹ…
ہاشیموتو نے باضابطہ طور پر ‘عظیم جاپان کی بحالی’ کے لیے نئی جماعت کی بنیاد رکھ دی
اوساکا: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو نے قومی سطح پر اقتدار کے حصول کے لیے بدھ کو باضابطہ طور پر ایک نئی جماعت کی بنیاد رکھ دی، جس کے بارے ناقدین کا کہنا ہے کہ وہ سلگتے ہوئے قوم پرستانہ…
مظاہرین کی ہانگ کانگ میں جاپانی قونصلیٹ میں داخلے کی کوشش
ہانگ کانگ: جاپان مخالف مظاہرین نے بدھ کو ہانگ کانگ میں پولیس کے ساتھ دھینگا مشتی کی جب وہ ٹوکیو کی جانب سے جنوبی بحر چین میں واقع متنازع جزائر کی خریداری کے فیصلے کے بعد جاپانی قونصل خانے میں…
اولمپک جوڈو طلائی تمغہ یافتہ کا کم سن طالبہ سے زیادتی سے انکار
ٹوکیو: اولمپک میں دو دفعہ طلائی تمغہ یافتہ ریٹائر کھلاڑی ماساتو اُچی شیبا نے بدھ کو ٹوکیو میں اپنے مقدمے کی سماعت کے آغاز پر اس بات سے انکار کیا کہ اس نے ایک ہوٹل کے کمرے میں اپنی کم…
2011 میں اسکولوں میں بلیئنگ کے 70231 کیس رپورٹ
ٹوکیو: وزارتِ تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس و ٹیکنالوجی نے منگل کو کہا کہ مالی سال 2011 کے دوران بلئینگ کے واقعات 9.5 فیصد کی شرح سے کم ہو کر 70,231 پر آ گئے۔ اس میں مزید بتایا گیا کہ رپورٹ…
کاواساکی میں ٹکر مار کر بھاگنے کے ایک واقعے میں بچہ ہلاک، ماں شدید زخمی
کاواساکی: پولیس نے بدھ کو کہا کہ انہوں نے ایک 61 سالہ عورت کو مار کر بھاگنے کے حادثے میں گرفتار کیا ہے جس میں ایک 36 سالہ خاتون شدید زخمی ہو گئی اور اس کا 1 سالہ بچہ جاں…
جاپان 2030 تک ایٹمی توانائی ترک کر دے گا: رپورٹ
ٹوکیو: ایک اخبار نے کہا کہ جاپان فوکوشیما کے بعد توانائی کے منظر نامے اور نئی حکومتی توانائی پالیسی کے تحت اگلے تین عشروں کے دوران ایٹمی توانائی ترک کر دے گا۔ یہ اقدام کم وسائل یافتہ جاپان کو جرمنی…
گوام اور جاپان کے مابین 5.8 شدت کا زلزلہ
ہاگاتنا، گوام: امریکی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ گوام اور جاپان کے مابین 5.8 شدت کا ایک زلزلہ آیا۔ بدھ کو علی الصبح آنے والے اس زلزلے کا مرکز ہاگاتنا، گوام سے 155 کلومیٹر جنوب مغرب اور کامن ویلتھ…
کانتو ریجن میں پانی پر پابندیاں نافذ
ٹوکیو: کانتو ریجن میں 11 سال میں پہلی مرتبہ منگل کو پانی کے استعمال پر پابندیاں نافذ کر دی گئیں۔ علاقے کے رہائشیوں اور کاروباروں سے کہا جا رہا ہے کہ وہ پانی کا استعمال 10 فیصد تک کم کریں۔…
معاشقے کی افواہ پر میگزین کی اسٹوری سے قبل وزیر کی خودکشی
ٹوکیو: منگل کی اطلاعات کے مطابق، جاپان کے مالیاتی خدمات کے وزیر ایک ٹیبلائڈ میگزین کی اسٹوری، جس میں اس نے 73 سالہ وزیر کے ایک اور خاتون کے ساتھ ملوث ہونے کا راز فاش کرنے کا اعلان کیا تھا،…
گرما میں پہاڑ چڑھنے والوں کی مدد کی درخواستیں ہمیشہ کی بلند ترین سطح پر
ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی کے منگل کو جاری کردہ اعداد و شمار سے انکشاف ہوا کہ پہاڑوں پر چڑھنے کے واقعات کی تعداد اس گرما میں 1968، جب سے ریکارڈ رکھا جانا شروع ہوا، کے بعد سب سے بلند رہی۔…
کینیڈا سے چینی آدمی کو 1995 میں ہاچیوجی کے تہرے قتل کے سلسلے میں جاپان کے حوالے کیا جائے گا
ٹوکیو: ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ نے منگل کو کہا کہ کینیڈا کی عدالت نے اونٹاریو کے رہائشی 41 سالی چینی کے سلسلے میں اس کی درخواست کی منظوری دے دی ہے، جسے 1995 میں ٹوکیو کے ہاچیوجی میں عملے کے…
جاپان کی جانب سے متنازع جزائر کی خریداری کے بعد چین نے وہاں دو گشتی کشتیاں بھیج دیں
ٹوکیو: ٹوکیو کی جانب سے جزائر کے قومیانے کے اعلان کے بعد، چین کی سرکاری نیوز ایجنسی ژنہوا نے منگل کو کہا کہ چین نے جزیروں کے گروپ کی جانب دو گشتی کشتیاں روانہ کر دی ہیں، جو جاپان کے…
جعلی ڈاکٹر نے 2300 مریض دیکھ ڈالے
ٹوکیو: ایک جاپانی ہسپتال اپنے تمام ڈاکٹروں کی اسناد کی جانچ کر رہا ہے جب ایک آدمی، خیال ہے کہ جس کے پاس کوئی طبی لائسنس نہیں تھا، نے اس کے 2300 سے زائد مریضوں کا معائنہ کر ڈالا۔ میڈیا…