واشنگٹن: امریکی اور جاپانی اہلکار جاپان میں ایک نیا ارلی وارننگ ریڈار تعینات کرنے پر غور کر رہے ہیں جو شمالی کوریا کی جانب سے ممکنہ میزائل حملے کا تدارک کرنے میں مدد دے گا۔ ایک عدد امریکی ایکس بینڈ…
Author: محمد شاکر عزیز
فوکوشیما میں دھان کے کاشتکاروں نے فصل کو تابکاری کے لیے جانچنا شروع کر دیا
فوکوشیما: صوبہ فوکوشیما کے کسانوں نے کٹائی کا وقت قریب آنے پر صوبے کی چاول کی بڑی فصل کو تابکاری کے لیے جانچنا شروع کر دیا ہے۔ صوبائی اہلکاروں نے جمعے کو کہا، فی الوقت تابکاری کے ٹیسٹ اگیتی پیداوار…
جنوبی کوریا کا قرضہ خریدنے پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں، ازومی
ٹوکیو: وزیر خزانہ جون ازومی نے جمعہ کو کہا کہ جاپانی حکومت ابھی کسی فیصلے پر نہیں پہنچی کہ جنوبی کوریائی حکومت کا قرضہ خریدا جائے یا نہیں، جبکہ دونوں ممالک کے مابین علاقائی تنازعے پر سفارتی چپلقش میں اضافہ…
نودا کی ایٹمی توانائی مخالف کیمپ سے ملاقات پر میڈیا میں ملا جلا ردعمل
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا کی ایٹمی توانائی مخالف مظاہرین سے پہلی آمنے سامنے ملاقات پر جمعرات کو میڈیا میں ملا جلا ردعمل سامنے آیا، جس میں کچھ نے کہا کہ اس سے صرف ناختم ہونے والا خلا ہی نمایاں…
فوکوشیما پلانٹ پر کارکن دل کے دورے سے ہلاک
ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے جمعرات کو کہا کہ پلانٹ کا ایک کارکن دل کے دورے سے ہلاک ہو گیا ہے، جو مارچ 2011 کا سونامی ٹکرانے کے بعد پانچویں موت ہے۔…
شہنشاہ اور ملکہ مختصر چھٹیوں کے لیے کاروئیزاوا پہنچ گئے
ناگانو: شہنشاہ اکی ہیتو اور ملکہ مچیکو جمعرات کو مختصر گرمیوں کی چھٹیوں کے لیے کاروئیزاوا، صوبہ ناگانو پہنچے۔ شاہی جوڑا صبح 11 بجے سے تھوڑی دیر بعد ایک خصوصی بلٹ ٹرین کے ذریعے پہنچا۔ شاہی گھرانے سے متعلق ایجنسی…
رومانیہ میں جاپانی خاتون کے ریپ اور قتل پر ایک مشتبہ زیر حراست
بخارسٹ: رومانیہ کے مستغیثوں نے بدھ کو کہا کہ انہوں نے ایک نوجوان جاپانی خاتون کےریپ اور قتل کے سلسلے میں ایک مشتبہ کو ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کے بعد حراست میں لیا ہے۔ مقامی میڈیا نے کہا ہے…
نودا کا نومبر میں عام انتخابات کا عندیہ، لیکن کیا وہ انتظار کر سکتے ہیں؟
ٹوکیو: جمعرات کی میڈیا اطلاعات کے مطابق، مورچہ بند جاپانی وزیر اعظم یوشیکو نودا نے اپنے مرکزی حریف کو عندیہ دیا ہے کہ وہ نومبر کے شروع میں انتخابات کا اعلان کریں گے، تاہم جبکہ اپوزیشن اپنی فتح کی خوشبو…
مقامی مخالفت نے ہوائی میں اوسپرے کی تربیتی پروازیں رکوا دیں
امریکہ کے فوجی طیارے ایم وی 22 اوسپرے کی ہوائی کے دو ہوائی اڈوں پر تربیتی پروازیں سخت مقامی مخالفت اور دوسرے مسائل کی وجہ سے منسوخ کر دی گئیں ہیں۔ ہوائی میں ہونے والی ان پروازوں میں اوسپرے طیاروں…
فوکوشیما کے قریب سے پکڑی جانیوالی مچھلی میں ریکارڈ تابکاری
ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال ایٹمی بجلی گھر فوکوشیما کے آپریٹر نے منگل کو کہا کہ پلانٹ کے قریبی پانیوں سے پکڑی جانے والی مچھلی اور شیل فش میں سے راک ٹراؤٹ کے ایک جوڑے میں تابکاری کی بلند ترین…
ہنڈا روبوٹکس کی گھرانوں کے لیے اولین مصنوعہ
ٹوکیو: ہنڈا موٹر کو نے بالآخر گھرانوں کے لیے اپنی چہیتی روبوٹکس ٹیکنالوجی پر مشتمل اولین مصنوعہ جاری کر دی ہے جو حساسیے سے لیس ایک گھاس تراش مشین ہے۔ ‘میمو’ اگلے سال صرف یورپ میں فروخت کے لیے پیش…
جنوبی کوریا نے جزیرے کے تنازعے کو عالمی عدالت لے جانے کی جاپانی تجویز مسترد کر دی
ٹوکیو: سرکاری اہلکاروں کے مطابق، جنوبی کوریا نے جمعرات کو ایک باضابطہ جاپانی تجویز رد کر دی کہ دونوں ممالک کو عرصہ دراز سے جاری جزیرہ جاتی تنازعہ حل کرنے کے لیے عالمی عدالت سے رجوع کرنا چاہیئے۔ ٹوکیو میں…
ٹیپکو ملازمین کو تلوار سے ہراساں کرنے والا آدمی زیر حراست
ٹوکیو: پولیس نے بدھ کو کہا کہ ٹوکیو کے کاتسوہیکا وارڈ میں ایک آدمی کو حراست میں لیا گیا، جب اس نے مبینہ طور پر تین ٹیپکو ملازمین کو تلوار سے دھمکایا۔ پولیس کے مطابق، ماساہیرو اشیکاوا نامی 57 سالہ…
ڈرائیور ہیٹ اسٹروک میں مبتلا، جے آر بلٹ ٹرین تاخیر کا شکار
ٹوکیو: جے آر ایسٹ نے بدھ کو تصدیق کی کہ ایک بلٹ ٹرین کا ائیر کنڈیشنر یونٹ خراب ہونے کی وجہ سے اس کا ایک ڈرائیور ہیٹ اسٹروک کا شکار ہو گیا۔ جے آر نے ایک وضاحتی بیان جاری کیا…
شدید گرمی جاری، کوماگایا میں پارہ 38 درجے پر پہنچ گیا
ٹوکیو: جاپان بدھ کو بھی گرمی سے نڈھال رہا جب پورے ملک میں جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے 80 فیصد مشاہداتی مراکز پر درجہ ہائے حرارت 33 درجے کی حد پار کر گئے۔ صرف ہوکائیدو میں کوشیرو کا درجہ حرارت…
نودا کا مظاہرین کو بیان کہ وہ ایٹمی توانائی کو ختم کرنا پسند کریں گے
ٹوکیو: پانچ ماہ قبل اپنے دفتر کے سامنے ہفتہ وار مظاہرے شروع ہونے کے بعد بدھ کو پہلی بار وزیر اعظم یوشیکو نودا نے ایٹمی توانائی مخالف مظاہرین سے آمنے سامنے ملاقات کی۔ ایٹمی توانائی مخالف گروہوں کے ڈھیلے ڈھالے…
جنوبی کوریا سے جزیرے پر جھگڑے پر جاپان کا اقتصادی اقدام کا عندیہ
ٹوکیو: جاپان نے منگل کو کہا کہ وہ جنوبی کوریا سے جزیروں کے ایک گروہ پر جاری جھگڑے پر سفارتی اقدام سے آگے بڑھ کر اقتصادی اقدام کرنے پر غور کر رہا ہے، اور عندیہ دیا کہ ٹوکیو اقتصادی میدان…
شام کے شہر حلب میں جاپانی خاتون رپورٹر کے مرنے کی اطلاع
ٹوکیو: ایک پرانی جاپانی جنگی رپورٹر شام کے دوسرے بڑے شہر میں گردن میں گولی لگنے سے ہلاک ہو گئی، جب وہ بظاہر 15 کے قریب حکومت نواز فوجیوں کی فائرنگ کی زد میں آ گئی تھی؛ یہ بات اس…
چینی ہجوم نے مظاہرے کے دوران جاپانی ریستوران غارت کر دیا؛ بعد میں پتا چلا مالک تو چینی تھا
ٹوکیو: چینی ایکٹوسٹوں کی جانب سے متنازع جزیرے پر اترنے کے چار دن بعد جوابی اقدام کے طور پر اسی جزیرے پر جاپانی ایکٹوسٹوں کے اترنے اور جاپانی جھنڈا لہرانے کے بعد، اتوار کے دن سے پورے چین میں جاپان…
نی گاتا کے پارک میں پولیس چیف نے بظاہر اپنے آپ کو پھانسی دے لی
نی گاتا: پولیس نے منگل کو کہا کہ تائینائی، صوبہ نی گاتا میں پولیس تھانے کے چیف نے منگل کی رات بظاہر اپنے آپ کو ایک پارک میں پھانسی دے لی۔ پولیس کے مطابق، 53 سالہ یوشینوبو یاہاگی کی لاش…
جزیرے کے تنازع کو چین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات پر اثر انداز نہیں ہونا چاہیئے، جاپان
ٹوکیو: پیر کو جاپان نے چین کو ترغیب دی کہ وہ اس کے شہریوں کا جاپان مخالف مظاہروں سے بچائے جو سارا ویک اینڈ ہوتے رہے ہیں، اور زور دیا کہ جنوبی بحر چین میں واقع جزیرے کے تنازع کو…
مچھروں کی بھیں بھیں سے دِق؟ اسمارٹ فون ایپ کے پاس شاید آپ کے مسئلے کا حل ہو
ٹوکیو: ٹابرائیڈ، ایک جاپانی ویب سائٹ جو اینڈرائڈ سے متعلق خبروں اور معلومات کا احاطہ کرتی ہے، نے بظاہر ایک ایسی ایپ کی فیلڈ میں آزمائش کی ہے جو شاید اس مسئلے کو حل کر سکے۔ اس ایپ کے ڈویلپرز…