Author: محمد شاکر عزیز

جاپانی قوم پرست متنازع جزائر کے بحری سفر پر روانہ

اشیگاکی: قریباً 150 لوگ، جن میں جاپانی قانون ساز اور قوم پرست مہم چلانے والے بھی شامل ہیں، نے ہفتے کو متنازع جزائر کا بحری سفر شروع کیا جو چین کے ساتھ جھگڑے کی بنیاد ہیں۔ قریباً 20 کشتیوں نے…

جولائی میں ہیٹ اسٹروک کا شکار ہونے والوں کی تاریخی تعداد

ٹوکیو: فائر اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے مطابق، ہیٹ اسٹروک کے علاج کی غرض سے ہسپتال منتقل کیے جانے والے لوگوں کی تعداد جولائی میں تاریخ کی سب سے بڑی تعداد 21082 تک پہنچ گئی۔ ایجنسی نے کہا کہ سب…

ٹوکیو کے ایٹمی توانائی مخالف مظاہرین دوسری جنگ عظیم کو یاد کرتے ہیں

ٹوکیو: جمعہ کو جاپانی ایٹمی توانائی مخالف مظاہرین نے ٹوکیو کی جانب سے قریباً سات دہائیاں قبل ہتھیار ڈالنے کی برسی منانے کے چند ہی دن بعد، دوسری جنگ عظیم کی دہشت کی یاد تازہ کی۔ ہزاروں مارچ کرنے والوں…

آدمی کی لاش اپنے گھر کے باورچی خانے کے فرش تلے سے برآمد

سائیتاما: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ کاواگوچی، صوبہ سائیتاما میں ایک آدمی کی لاش اس کے گھر کے باورچی خانے کے فرش تلے سے برآمد ہوئی ہے۔ انحطاط پذیر لاش کی شناخت 68 سالہ ماساؤ اینوئے کے طور پر…

حکومت نے مالی سال 2013 کے لیے بجٹ رہنما ہدایات کی منظوری دے دی

ٹوکیو: حکومت نے جمعہ کو اپریل 2013 سے شروع ہونے والے اگلے مالی سال کے لیے بجٹ رہنما ہدایات کی منظوری دے دی جن میں زیادہ توجہ نمو بڑھانے کی حکمت عملی پر رہی چونکہ ٹوکیو معیشت کو پھر سے…

بیز 17 ستمبر سے سان فرانسسکو میں اپنی شمالی امریکہ کے دورے کا آغاز کرے گا

لاس اینجلس: جاپانی بینڈ بیز 17 ستمبر کو سان فرانسسکو میں ویسٹ فیلڈ سے اپنے شمالی امریکہ کے دورے کا آغاز کرے گا جو 25  جولائی کو خصوصی طور پر آئی ٹیونز سے ان کی پانچ گانوں پر مشتمل انگریزی…

جاپان نے جزیرے کے تنازع میں ملوث چین نواز ایکٹوسٹ ڈی پورٹ کر دئیے

ٹوکیو: امیگریشن کی ایک ترجمان نے اے ایف پی کو بتایا کہ جاپان نے جمعہ کو چین نواز گروہ کے 14 افراد کو ڈی پورٹ کرنا شروع کیا، جنہیں اس نے چین کے دعوی شدہ متنازع جزائر پر اترنے کے…

فوکوشیما پلانٹ کے قریب رہنے والوں میں تابکاری کے کم درجے، تحقیق

ٹوکیو: اس ہفتے جاری ہونے والی ایک تحقیق سے ایسے لوگوں میں تابکاری کے بہت کم درجوں کا انکشاف ہوا ہے، جو فوکوشیما ڈائچی بجلی گھر کے قریب پگھلاؤ کے واقعات ہونے کے وقت رہ رہے تھے۔ اس تحقیقی پرچے،…

تین بھائی بظاہر قتل و خودکشی کے دوہرے واقعے میں ہلاک

توچیگی: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ دو بھائیوں کی لاشیں اتسونومیا میں ایک اپارٹمنٹ اور تیسرے کی لاش قریبی کار سے برآمد ہوئی ہے، جو بظاہر قتل و خودکشی کا دوہرا واقعہ لگتا ہے۔ تفتیش کاروں کے مطابق، ایک…

جاپان جنوبی کوریا سے جزیرے کا تنازعہ حل کرنے کے لیے عالمی عدالت سے کہے گا

ٹوکیو: جاپان نے جمعے کو کہا کہ وہ چاہتا ہے کہ جنوبی کوریا عالمی عدالت انصاف میں جائے تاکہ جزیروں کی متنازع لڑی پر فیصلہ کروایا جاسکے، جبکہ ٹوکیو اس ضرر رساں تنازعے پر سفارتی طریقہ کار سے کام لینے…

سستے اور زندہ دل، چینی فونوں نے ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا

شنگھائی: اسمارٹ فون کی گرما گرم مارکیٹ چین میں، جو اس سال امریکہ سے دنیا کی سب سے بڑی منڈی ہونے کا اعزاز چھین لے گا، کم مشہور مقامی فرمیں سستے فونوں کے ساتھ سامنے آئی ہیں اور امریکی دیو…

والدین اور بہن کو سوتے میں بلے سے پیٹنے والا 14 سالہ لڑکا گرفتار

ایواتے: پولیس نے جمعرات کو ایک 14 سالہ لڑکے کو حراست میں لیا جب اس نے مبینہ طور پر اپنے والدین اور 8 سالہ بہن کو اوشُو، صوبہ ایواتے میں واقع اپنے گھر میں لکڑی کے بلے سے پیٹ ڈالا۔…

جاپان کا زیر حراست 14 چینی ایکٹوسٹوں کو ڈی پورٹ کرنے پر غور

ٹوکیو: میڈیا اور ماہرین نے جمعرات کو کہا کہ جاپان شاید متنازع جزیرے پر اترنے کے جرم میں زیر حراست چین کے 14 ایکٹوسٹوں کو ڈی پورٹ کر دے تاکہ ایشیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں میں عداوت کم…

امریکہ اور جاپان میں میزائل بردار دفاعی جہازوں کی اپگریڈ پر بات چیت

واشنگٹن: پینٹاگون کے چوٹی کے ٹھیکدار کے ایک عہدیدار نے بدھ کو کہا کہ امریکہ اور جاپان تباہ کار جاپانی جہازوں کے ایک جوڑے کے نظاموں کی اپگریڈ کے لیے بات چیت کر رہے ہیں، تاکہ بلیسٹک میزائلوں کے خلاف…

19 سالہ آدمی اوتسو تعلیمی بورڈ کے سربراہ پر حملہ کرنے پر گرفتار

شیگا: پولیس نے بدھ کو ایک 19 سالہ شخص کو حراست میں لیا جس نے مبینہ طور پر اوتسو تعلیمی بورڈ، صوبہ شیگا کے ایک سپرنٹنڈنٹ کو قتل کرنے کی کوشش کی تھی۔ پولیس کے مطابق، مشتبہ، جس کا نابالغ…

جزیرہ جاتی تنازعے پر ٹی وی اسٹیشن نے کورین ڈراما بند کر دیا

ٹوکیو: ایک جاپانی ٹیلی ویژن اسٹیشن نے بدھ کو کہا کہ وہ ایک جنوبی کوریائی ڈراما سیریز کی اشاعت کو موخر کر رہا ہے جس میں ایک ایسا فنکار بھی شامل تھا جس نے علاقائی تنازع کا مرکز جزیروں کے…

امریکہ کا جاپان، پڑوسیوں پر اشتعال میں نہ آنے پر زور

واشنگٹن: چین نواز ایکٹوسٹوں کے حساس برسی کے موقع پر متنازع جزائر کی جانب بحری سفر اور جاپان کی جانب سے ان کی گرفتاری کے بعد امریکہ نے بدھ کو تمام فریقین پر زور دیا کہ وہ “اشتعال انگیزیوں” سے…

پگھلے ہوئے ری ایکٹروں کو ٹھنڈا کرنے کے لیےسمندری پانی کے استعمال میں تاخیر، ویڈیو سے انکشاف

ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے ری ایکٹر نمبر 2 کو ٹھنڈا کرنے کے لیے گلا دینے والا سمندری پانی استعمال کرنے میں ہچکچا گیا تھا، چونکہ اس کے خیال میں ری…

تلخ یادیں، حالیہ رقابتیں جاپان کے چین کے ساتھ تعلقات میں تناؤ کا سبب

ٹوکیو: ٹوکیو کی جنگ عظیم دوم میں شکست کے قریباً سات عشروں بعد بھی تلخ یادیں اور حالیہ رقابتیں اس کے چین اور جنوبی کوریا کے ساتھ تعلقات میں تناؤ پیدا کر رہی ہیں، جو ایک ایسے وقت میں بگاڑ…

جاپان نے متنازعہ جزیرے پر تیر کر آنے والے 14 تیراک گرفتار کر لیے

ہانگ کانگ: جاپانی پولیس نے بدھ کو 14 اشخاص کو گرفتار کر لیا جو چین کے ساتھ علاقائی تنازعے کی وجہ ایک جزیرے پر آ دھمکے تھے۔ چین کے ساتھ پہلے ہی چڑچڑے تعلقات کو مزید عدم استحکام کا شکار…