ٹوکیو: جاپانی کابینہ کے دو وزراء نے جمعہ کو کہا کہ وہ اگلے ہفتے ٹوکیو کے متنازع جنگی مزار کے دورے کا ارادہ رکھتے ہیں؛ یہ اقدام کچھ ہمسایہ ممالک کے ساتھ موجود تنک مزاج تعلقات کو مزید بھڑکانے کا…
Author: محمد شاکر عزیز
11 سالہ بچیوں کی برہنہ تصویر کشی پر استانی زیر حراست
ٹوکیو: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ کونیتاچی، ٹوکیو کے ایک اسکول کی استانی کو حراست میں لیا گیا ہے، جب اس کے قبضے سے 11 سالہ بچیوں کی برہنہ تصاویر برآمد ہوئیں، جو (بچیاں) اس کی نگرانی میں تھیں۔…
اوناگاوا ایٹمی بجلی گھر حیرت انگیز طو رپر صحیح و سالم رہا: آئی اے ای اے
ویانا: اقوام متحدہ کی ایٹمی ایجنسی نے جمعے کو کہا کہ جاپان کا اوناگاوا ایٹمی بجلی گھر مارچ 2011 کے زلزلے و سونامی کے مرکز سے قریب ترین ہونے کے باوجود حیرت انگیز طور پر اچھی حالت میں ہے۔ عالمی…
ابون نقل مکانی شروع
ٹوکیو: ہفتے کو ریل گاڑیاں اور ہوائی جہاز لوگوں سے بھرے ہوئے تھے چونکہ ابون چھٹیوں کا رش شروع ہو گیا ہے۔ اس برس، بہت سی کمپنیاں ابون چھٹیوں کے سیزن میں اپنے ملازمین کو پیر، منگل اور بدھ کی…
بداخلاقی پر انضباطی کاروائی کا نشانہ بننے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد 2011 سے 23 فیصد زیادہ، این پی اے
ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی کا کہنا ہے کہ اس سال کی پہلی ششماہی میں پولیس والوں کی بد اخلاقی کی اطلاعات 2011 کے مقابلے میں 23 فیصد بڑھی ہیں۔ ایجنسی کے اعداد و شمار کے مطابق، 2012 کی پہلی ششماہی…
جاپان کے سب سے بڑے بینک نے لندن سے تعلق رکھنے والے ٹریڈر کو لیبور تفتیش میں معطل کر دیا
ٹوکیو: جاپان کے سب سے بڑے بینک کا کہنا ہے کہ اس نے برطانیہ میں پھیلتے ہوئے شرح سود میں دھاندلی کے اسکینڈل پر لندن سے تعلق رکھنے والے ٹریڈر کو معطل کر دیا ہے، جو مالیاتی منڈیوں کا بھروسہ…
ایوانِ بالا نے کنزمپشن ٹیکس دوگنا کرنے کا بل پاس کر دیا
ٹوکیو: کنزمپشن ٹیکس دوگنا کرنے اور قرضے کے مہیب خلا کو جزوی طور پر پُر کرنے والے ایک بل نے جمعہ کو اپنی آخری پارلیمانی رکاوٹ بھی پار کر کے وزیر اعظم کو فتح دلا دی، اگرچہ بالآخر یہی فتح…
لی کے متازع جزیرے کے دورے کے خلاف جاپان نے جنوبی کوریا سے سفیر واپس بلا لیا
ٹوکیو/ سئیول: جنوبی کوریا کے صدر لی میونگ باک نے جمعہ کو جاپان کے ساتھ عرصہ دراز سے جاری علاقائی تنازع کی مرکزی وجہ، جزیرے کا اچانک دورہ کیا، جس پر احتجاجاً جاپان نے اپنا سفیر سئیول سے واپس بلا…
مکڈونلڈ جاپان نے 78 زخمیوں کی اطلاع کے بعد انعامی گلاس واپس منگوا لیے
ٹوکیو: مکڈونلڈ جاپان نے جمعرات کو کہا کہ وہ 78 لوگوں کی جانب سے زخمی ہونے کی اطلاعات کے بعد اولمپک کے تھیم والے انعامی گلاس واپس منگوا رہا ہے۔ فاسٹ فوڈ دیو نے کہا تھا کہ اس نے “اولمپک…
نودا تحریک عدم اعتماد سے بچ گئے
ٹوکیو: وزیر اعطم یوشیکو نودا جمعرات کی رات آخیر وقت میں بڑی اپوزیشن جماعت کے ساتھ اپنے لاڈلے سیلز ٹیکس بل پر تصفیہ کرنے کے بعد تحریک عدم اعتماد سے بچ گئے۔ نودا نے چھ چھوٹی جماعتوں کی جانب سے…
جاپان چین میں تجارتی پروازیں بڑھانے کا معاہدہ
وزارت ٹرانسپورٹ نے کہا کہ جاپان اور چین نے 8 اگست کو کھلے آسمان کی پالیسی کا معاہدہ کیا ہے، جس سے مارکیٹ کو فوری طور پر آزاد بنا دیا گیا ہے۔ اس معاہدے کی بدولت ائیر لائنز دونوں ممالک…
ناگاساکی میں ایٹمی حملے کی برسی، جاپان کو ایٹمی توانائی سے پاک کرنے کی پکار
ناگاساکی: جمعرات کو ناگاساکی کے مئیر نے شہر پر دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکی ایٹمی حملے کی 67 ویں برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایٹمی خدشات سے پاک جاپان کا مطالبہ کیا۔ “جنگ کے دوران بھی کچھ…
ایٹمی بحران کی فوٹیج پر کان کی ٹیپکو پر تنقید
ٹوکیو: سابقہ وزیر اعظم ناؤتو کان نے بدھ کو سونامی زدہ ایٹمی پلانٹ کے آپریٹر کو بحران کی محدود سی ویڈیو جاری کرنے اور بے تحاشا تدوین کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے، جس میں سے ٹیپکو کے عہدیداران…
11 مارچ کی آفت سے مرنیوالوں کی تعداد 15,868 پر قائم
ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی نے جمعرات کو ایک رپورٹ میں کہا کہ پچھلے سال توہوکو ریجن میں 11 مارچ کی آفت کے بعد مرنیوالوں کی تعداد 15,868 پر قائم ہے۔ این پی اے نے کہا کہ صوبوں کے لحاظ سے…
انٹرپول نے سی شیفرڈ کے بانی واٹسن کا گرفتاری وارنٹ جاری کر دیا
لیون، فرانس: انٹرپول نے مفرور ماحولیاتی جنگجو، بحری ماحول بچاؤ گروپ سی شیفرڈ کے بانی پاؤل واٹسن کے جرمنی سے بھاگ نکلنے کے بعد اس کا ریڈ وارنٹ جاری کر دیا ہے۔ واٹسن کو مئی میں فرینکفرٹ میں کوسٹا ریکا…
نودا، اپوزیشن میں ٹیکس بل اور جلد انتخابات کا معاہدہ
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے بدھ کی رات اپوزیشن کے ساتھ آخری وقت میں تصفیہ کر لیا، اور “جلد” عام انتخابات کروانے کے بدلے میں سخت جد و جہد سے حاصل شدہ ٹیکس بڑھانے کا معاہدہ بچا لیا۔ ابھی…
اینڈرائڈ نے پوری دنیا میں اسمارٹ فون پر اپنی اجارہ داری بڑھا لی
نیو یارک: آپ آئی فون کے مالک ہیں؟ تو آپ اقلیت میں ہیں۔ تحقیقی فرم آئی ڈی سی نے بدھ کو کہا کہ دوسری سہ ماہی میں ہر ایک آئی فون کے مقابلے میں چار اینڈرائڈ فون شپ کیے گئے۔…
جاپان کو امید ہے کہ شمالی کوریا ‘مثبت’ ریڈ کراس مذاکرات میں شامل ہو گا: گیمبا
ٹوکیو: جاپان کے وزیر خارجہ نے بدھ کو وعدہ کیا کہ شمالی کوریا کے ساتھ “مثبت بات چیت” میں شامل ہوا جائے گا تاکہ دونوں ممالک کے مابین پُر تناؤ تعلقات کو بہتر بنایا جا سکے جبکہ دونوں ممالک کبھی…
ایل ڈی پی کی جانب سے انتخابات کے اعلان کا دباؤ، نودا ٹیکس بڑھانے کا منصوبہ بچانے کی جد و جہد میں
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا بدھ کو اپنا لاڈلا کنزمپشن ٹیکس بڑھانے کا منصوبہ بچانے کی جد و جہد کر رہے تھے جب مرکزی اپوزیشن جماعت نے عام انتخابات کا اعلان نہ کرنے کی صورت میں اپنی حمایت واپس لے…
ٹوکیو کے اپارٹمنٹ سے ماں، بیٹی کی لاشیں برآمد
ٹوکیو: پولیس نے بدھ کو کہا کہ ٹوکیو کے نواحی علاقے تاما میں منگل کو ایک اپارٹمنٹ سے دو خواتین کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق، یہ لاشیں ایک خاتون اور اس کی بیٹی کی ہیں، جن کی عمریں…
ایٹم بم سے بچنے والوں کی ایٹمی توانائی کے خلاف تنبیہ
ہیروشیما: سوناؤ تسوبوئی کے چہرے پر ہیروشیما پر بمباری سے زخموں کے مندمل نشانات ایٹم کی طاقت کی سنگدلانہ انداز میں یاددہانی کرواتے ہیں، جبکہ مابعد فوکوشیما کے جاپان میں ایٹمی توانائی پر چوکسی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی…
بحرالکاہل میں امریکی جہاز کا غیر قانونی جالوں سے ماہی گیری کرنے والی کشتی کا پیچھا
انکریج، الاسکا: امریکی کوسٹ گارڈ کے کمانڈنٹ نے پی رکو سینٹ کی ذیلی کمیٹی کےسامنے بیان حلفی دیتے ہوئے کہا کہ ہوائی سے تعلق رکھنے والا ایک کوسٹ گارڈ کٹر جہاز بحر الکاہل کی دوسری جانب جاپان کے نزدیک ایک…