Author: محمد شاکر عزیز

ایٹم بم سے ملاقات کے بعد ٹرومین کے پوتے کا دورہ ہیروشیما

ٹوکوی: سابق امریکی صدر ہیری ٹرومین، جنہوں نے دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپان پر ایٹم بم گرانے کی منظوری دی تھی، کے پوتے نے ہفتے کو ایٹمی تباہی کی 67 ویں برسی میں شرکت کے بعد ہیروشیما کا دورہ…

نگران ادارے نے اسکینڈل کے بعد نومورا کو اپنے آپریشن بہتر بنانے کا حکم دے دیا

ٹوکیو: جاپان کے مالیاتی سیکٹر کے نگران ادارے نے جمعے کو نومورا ہولڈنگز کو حکم دیا کہ وہ ملک کی سب سے بڑی بروکریج فرم میں انسائیڈر ٹریڈنگ کے شرمناک اسکینڈل کے بعد اپنے آپریشنز میں “بہتری پیدا کرے”۔ مالیاتی…

ہزاروں افراد کی نودا کی رہائشگاہ کے باہر ایٹمی توانائی مخالف ریلی

ٹوکیو: ہزاروں افراد نے جمعہ کو وزیر اعظم کے دفتر کے سامنے ریلی نکالی، اور پچھلے سال فوکوشیما کےایٹمی بحران پر پیدا ہونے والے ایٹمی توانائی مخالف جذبات کا اظہار کیا۔ یہ جاپان میں مظاہروں کی تازہ ترین مثال تھی،…

مظاہروں کے باعث امریکہ نے جاپان میں اوسپرے طیاروں کی پرواز میں تاخیر کر دی

واشنگٹن: امریکہ نے حادثات پر ہونے والے مظاہروں کے بعد، جمعے کو کہا کہ وہ جاپان میں اوسپرے طیاروں کی پروازیں اس وقت تک ملتوی کر دے گا جب تک اپنے قریبی اتحادی کا اعتماد حاصل نہیں کر لیتا۔ جاپان…

سہ ماہی منافع بڑھنے کے ساتھ ٹیوٹا نے عالمی فروخت کا ہدف بھی بڑھا دیا

ٹوکیو: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن نے رواں مالی سال کے لیے اپنا فروخت کا ہدف 9.76 ملین گاڑیوں تک بڑھا دیا اور جمعہ کو سہ ماہی منافع میں طاقتور بحالی کی رپورٹ بھی پیش کی، جو 2011 میں آفات کی وجہ…

سام سنگ آئی فون کے اجرا سے قبل سپاٹ لائٹ میں آنے کا خواہاں

سئیول: دنیا کے سب سے بڑے موبائل فون ساز ادارے سام سنگ الیکٹرونکس کو، نے جمعے کو کہا کہ وہ اگست کے آخر تک ایک اور موبائل آلہ جاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، جس کا مقصد ستمبر میں ایپل…

بی او جے پالیسی سازوں کی جانب سے یورپی قرضہ خدشات کے دوران بحالی کی غیر یقینی کیفیت کی وارننگ

کانازاوا: یورپ کا کھولتا ہوا قرضہ بحران بیرونی طلب میں تاخیر پیدا کر سکتا ہے جو جاپان کی اقتصادی بحالی کے لیے انتہائی ضروری ہے؛ یہ بات بینک آف جاپان کے ایک پالیسی ساز نے کہی اور عالمی اقتصادیات میں…

اوساکا پولیس افسر پر ساحل سمندر پر ایک نوخیز لڑکی سے زیادتی کا الزام

اوساکا: اوساکا کی صوبائی پولیس نے جمعرات کو کہا کہ ایک 27 سالہ پولیس افسر کو مبینہ طور پر ایک نابالغ کو شراب پلانے اور اس سے زیادتی کے الزام میں زیر حراست لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، ماسایا…

فوکوشیما کے تین آدمیوں نے عالمی امداد کا شکریہ ادا کرنے کے لیے پیرس ٹوکیو دوڑ مکمل کر لی

ٹوکیو: تین جاپانی اشخاص جن میں ایک 71 سالہ بابا بھی شامل ہے، جمعرات کو وسطی ٹوکیو میں جاگنگ کرتے ہوئے داخل ہوئے۔ وہ ایک سال قبل یورپ اور ایشیا کی دوڑ لگانے کے لیے نکلے تھے جس کا مقصد…

منتخب ہونے پر 10 سال میں ایٹم بجلی گھر ختم کر دوں گا، اوزاوا

ٹوکیو: ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے سابقہ لیڈر اچیرو اوزاوا نے اپنی نئی سیاسی جماعت کے سامنے نیا سیاسی چیلنج رکھتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں منتخب کیا جاتا ہے تو 10 سال میں جاپان سے ایٹمی بجلی گھر ختم…

جاپان میں لیڈی گاگا کے پرفیوم کی فروخت شروع

ٹوکیو: امریکی پاپ دیوی لیڈی گاگا کے ہاتھوں تخلیق ہونے والا ایک نیا پرفیوم بدھ کو جاپان میں فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا۔ یہ پرفیوم، جسے ‘فےم’ کہا جاتا ہے، ٹوکیو پلازہ اوموتسیندو ہاراجوکو شاپنگ سنٹر میں فروخت…

اوم گرو کی رہائی کے لیے بم دھماکے کی اطلاع پر جے اے ایل کی پرواز ناریتا واپس آ گئی

ٹوکیو: ائیر لائن نے جمعرات کو کہا کہ امریکہ جانے والا ایک جاپانی طیارہ، جس میں 265 مسافر اور اراکین عملہ سوار تھے، بدھ کو واپس بلا لیا گیا جب ایک بم کی دھکمی ملی، جس میں اطلاع کے مطابق…

فوکوشیما کے شہریوں کی ایٹمی توانائی کو “نا”

فوکوشیما: “ایٹمی توانائی کو دفع کرو اور یہ سب جلدی کرو”، فوکوشیما کے رہائشیوں نے بدھ کو جاپانی حکومت کے اہلکاروں کو توانائی پالیسی پر منعقدہ ایک عوامی کچہری میں یہ بات کہی۔ یہ کچہری ایٹمی آفت سے تاراج شدہ…

نئے ایٹمی نگران ادارے کے نامزد سربراہ کا سخت حفاظتی اقدامات کا وعدہ

ٹوکیو: جاپان کے نئے ایٹمی نگران ادارے کے لیے حکومتی نامزد کردہ امیدوار نے وعدہ کیا ہے کہ ایٹمی پلانٹ چلانیوالی یوٹیلیٹی کمپنیوں پر مزید سخت حفاظتی قوانین لاگو کیے جائیں گے، نیز انہوں نے انڈسٹری نواز ہونے کے الزامات…

جنوبی جاپان کی جانب دو ٹائیفون رواں

ٹوکوی: ڈامرے نامی ٹائیفون بدھ کی سہ پہر جاپان پہنچ رہا تھا، جس کی وجہ سے طوفانی بارشوں اور شدید ہواؤں کی وارننگ جاری کی گئیں جبکہ بہت سی علاقائی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ڈامرے، جس میں 108 کلومیٹر…

آئی اے ای اے گروپ کا اوناگاوا میں ایٹمی پلانٹ کا معائنہ

اوناگاوا: عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ماہرین کے ایک گروپ نے فوکوشیما کے تھوڑا سا شمال میں واقع ایٹمی پلانٹ، جسے توہوکو الیکٹرک پاور کو چلاتی ہے، کا دورہ کیا۔ 20 رکنی آئی اے ای اے…

سی شیفرڈ کے مفرور واٹسن کا کہنا ہے کہ جاپان اس سے بدلہ لینا چاہتا ہے

سڈنی: سی شیفرڈ کے مفرور بانی پاؤل واٹسن نے منگل کو جاپان پر الزام لگایا کہ وہ جرمنی اور کوسٹاریکا کے ساتھ مل کر اسے پکڑنے کی سازش کر رہا ہے تاکہ جاپان کے وہیل شکار میں رکاوٹ ڈالنے کا…