ٹوکیو: وزیر خزانہ جون ازومی نے منگل کو دوبارہ خبردار کیا ہے کہ ین کی قدر میں اضافہ کیا جا رہا ہے، اور انہوں کرنسی کو لگام دینے کے لیے فاریکس مارکیٹ میں ایک اور مداخلت عندیہ بھی دیا۔ ازومی…
Author: محمد شاکر عزیز
بجلی بچانے کے اہداف میں کمی/ ری ایکٹر چلنے کے بعد کچھ علاقوں کے اہداف کم ہو جائیں گے
ذرائع کے مطابق، حکومت کانسائی الیکٹرک پاور کو کے خدماتی علاقوں میں کچھ کمپنیوں کے لیے بجلی بچانے کے اہداف میں 2010 کے گرمائی درجوں کے حساب سے موجودہ حد 10 فیصد کو کم کر کے 5 فیصد کرنے کا…
ہاشیموتو نے 2008 میں نائٹ کلب ہوسٹس کے ساتھ معاشقے کا اعتراف کر لیا
اوساکا: اوساکا کے بڑبولے مئیر تورو ہاشیموتو نے اعتراف کیا ہے کہ وہ 2006 سے 2008 تک ایک نائٹ کلب کی ہوسٹس کے ساتھ معاشقہ لڑاتے رہے ہیں۔ صحافی اس ہفتے 43 سالہ مئیر سے سوکان بونشُن نامی میگزین کے…
ایپل کا نیا آئی فون مزید پتلے ڈسپلے کا حامل ہو گا
ہانگ کانگ: منگل کی ایک اطلاع کے مطابق، ایپل متوقع طور پر اس سال بعد میں اپنے نئے آئی فون کی نقاب کشائی کرے گا جس میں تازہ ٹچ اسکرین ٹیکنالوجی کی وجہ سے مزید پتلی اسکرین لگی ہو گی۔…
فوجتسو نے اوساکا شہر کا اکاؤنٹنگ سسٹم اپگریڈ کر دیا
ٹوکیو: فوجتسو نے پیر کو اعلان کیا کہ اس نے ‘ اپنالج’ نامی سسٹم تعینات کر دیا ہے، جو سرکاری اداروں میں اندرونی ڈیٹا کے انصرام کے لیے ایک نظام ہے، جس کا مقصد اوساکا شہر میں نیا اکاؤنٹنگ سسٹم…
حفاظت یقینی بنانے تک اوسپرے جاپان میں نہیں اڑیں گے، نودا کا دائت میں بیان
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے منگل کو دائت کو بتایا کہ وہ ملک میں تازہ ترین امریکی فوجی مال بردار طیاروں کو پرواز کی اس وقت تک اجازت نہیں دیں گے جب تک حالیہ دو حادثات کے بعد ان…
جیک مین آسٹریلیا میں ‘وولف رین’ کی عکس بندی شروع کریں گے
سڈنی: ہالی ووڈ اسٹار ہگ جیک مین اپنی ‘ایکس مین’ سیریز کی فلموں کی اگلی قسط کی عکس بندی اگلے ہفتے سے ٹوکیو میں شروع کر رہے ہیں، اگرچہ ابھی تک ہیروئن کا تعین نہیں ہو سکا۔ ‘دی وولو رین’…
ڈاکخانے میں ڈکیتی کے بعد آدمی گرفتار
ٹوکیو: ایک 63 سالہ شخص کو منگل کو ٹوکیو میں ایک ڈاکخانے میں ڈکیتی کے شبہے میں حراست میں لیا گیا۔ پولیس کے مطابق، کینجی تاکائی نامی مشتبہ ہامورا میں ایک ڈاکخانے میں صبح 9:40 پر داخل ہوا۔ وہ ایک…
پانچ بوئنگ ڈریم لائنر طیاروں کو مرمت کی ضرورت، اے این اے
ٹوکیو: آل نیپون ائیرویز (اے این اے) نے پیر کو کہا کہ وہ پانچ بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیاروں کی انجن کے نقص کے لیے مرمت کرا رہا ہے، جو مصیبت زدہ ائیر لائن کے لیے تازہ ترین مسئلہ ہے۔…
شیبویا میں بیچ بچاؤ کرانے والا آدمی پیچھےسے چاقو کھا بیٹھا
منگل کی صبح ٹوکیو کے شیبویا ضلعے میں ایک آدمی کو اس وقت پیٹھ میں چاقو مار دیا گیا جب وہ دو دیگر اشخاص کے مابین بیچ بچاؤ کرا رہا تھا۔ پولیس کے مطابق، آدمی جو 20 کے پیٹے میں…
4 سالہ بچہ پارکنگ گیراج کار لفٹ سے کچل کر ہلاک
ایواتے: ہاناماکی، صوبہ ایواتے میں پیر کی رات ایک 4 سالہ لڑکا پارٹمنٹ کے پارکنگ گیراج میں کاروں کے لیے لگی لفٹ تلے کچل کر ہلاک ہو گیا۔ تفتیش کاروں کے مطابق، خیال کیا جا رہا کہ مذکورہ لڑکا، جو…
ٹیپکو نے ایٹمی حادثے کے خدشات نظر انداز کیے، حکومتی رپورٹ
ٹوکیو: حکومت کی جانب سے فوکوشیما ایٹمی بحران کی تفتیش کے لیے مقرر ایک انکوائری نے پیر کو دوسرے ایٹمی بجلی گھروں کی جانب سے بڑے پیمانے کی آفات سے نمٹنے کی تیاریوں پر شبہات پیدا کر دئیے، اور ایٹمی…
ایواکونی میں 12 اوسپرے پہنچنے پر مظاہرے
ایواکونی: امریکی فوجی طیارے اوسپرے پیر کو علی الصبح جاپان پہنچ گئے جبکہ مقامی رہائشیوں نے حالیہ حادثات سے اٹھنے والے حفاظتی خدشات کی بناء پر ریلی نکالی۔ اگرچہ جاپان کی مقامی حکومتوں کے پاس قانونی طور پر امریکی طیاروں…
یاماگوچی کے ساحل پر تیراکی کرتے ہوئے آدمی ڈوب گیا، بیٹا بچا لیا گیا
یاماگوچی: شیمونوسیکی، صوبہ یاماگوچی کے ایک ساحل پر اتوار کی سہ پہر ایک آدمی اپنے بیٹے کے ساتھ تیراکی کرتے ہوئے مصیبت کا شکار ہو کر ڈوب گیا۔ ہنگامی خدمات نے 2:20 پر ایک کال وصول کی جس میں کہا…
مخمور ڈرائیور نے کاریں ایک دوسرے پر چڑھا ڈالیں، ایک ہلاک
کاناگاوا: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے ایک 35 سالہ شخص پر گاڑی کے ذریعے قتل کا الزام لگایا ہے جب اس نے ایبینا، صوبہ کاناگاوا میں اتوار کو شراب کے نشے میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے چھ گاڑیں…
وارنر کی فلم ‘گینگسٹر اسکواڈ’ میں کولوراڈو قتل عام کے بعد تبدیلی کا امکان
لاس اینجلس: فلم تھیٹر میں فائرنگ کے واقعے کی روشنی میں وارنر برادرز اپنی فلم ‘گینگسٹر اسکواڈ’ کے منصوبے میں تبدیلی کا سوچ رہے ہیں، تاہم ہالی ووڈ کے نبض شناسوں کو اس کے علاوہ جمعے کو اورورا، کولوراڈو میں…
ڈالر 77 ین سے اوپر جانے کی صورت میں حکومت فاریکس منڈی میں مداخلت کر سکتی ہے
ٹوکیو: وزیر خزانہ جون ازومی نے پیر کو خبردار کیا کہ ڈالر اور یورو کے مقابلے میں ین کی قدر میں اضافے کی وجہ سٹے بازی ہو سکتی ہے، اور عندیہ دیا کہ اگر ین کی قدر میں اضافہ ایسے…
ایٹمی خدشات نے عموماً پرسکون رہنے والے جاپان میں ہلچل پیدا کر دی
ٹوکیو: جاپان کا عموماً پرسکون رہنے والا سماج غصے میں آ رہا ہے اور ایٹمی توانائی کے خلاف دن بدن بڑھتی ہوئی تحریکوں کی بدولت منظم ہو رہا ہے، جو کئی عشروں میں نہیں دیکھی گئی تھیں۔ وزیراعظم کی رہائش…
امریکی ایف سولہ ہوکائیدو کے قریب سمندر میں گر کر تباہ
ٹوکیو: کوسٹ گارڈ کے مطابق، ایک امریکی لڑاکا جیٹ اتوار کو ہوکائیدو کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا اور اس کا اکلوتا پائلٹ جہاز سے ایجکٹ ہونے کے بعد امداد کا منتظر تھا۔ جاپان کوسٹ گارڈ نے…
فرم نے فوکوشیما پلانٹ کے کارکنوں کو کہا کہ وہ تابکاری کی حد بارے جھوٹ بولیں
ٹوکیو: ہفتے کی اطلاعات کے مطابق، جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے ایک ذیلی ٹھیکیدار نے اپنے کارکنوں کو کہا تھا کہ تابکاری کی ممکنہ زیادہ سے زیادہ حد کے بارے میں جھوٹ بولیں جس کا مقصد…
تین 17 سالہ لڑکے ایک طالبعلم کو دریا میں تقریباً ڈبو دینے پر گرفتار
میازاکی: پولیس نے ہفتے کو کہا کہ انہوں نے سائیتو، صوبہ میازاکی سے تین 17 سالہ لڑکوں کو گرفتار کیا ہے جنہوں نے 8 جولائی کو ایک اور طالبعلم کو قریباً ڈبو دیا تھا۔ پولیس کے مطابق، مذکورہ تینوں لڑکے،…
وارنر برادرز نے فائرنگ کے بعد جاپان میں بیٹ مین کا پریمئیر منسوخ کر دیا
میکسیکو سٹی: وارنر برادرز پکچرز کا کہنا ہے کہ اس نے جمعے کو کولوراڈو کے تھیٹر میں آدھی رات کو تازہ ترین بیٹ مین فلم کے پریمئیر کے موقع پر ایک قاتل کے ہاتھوں 12 افراد کے قتل اور50 کے…