Author: محمد شاکر عزیز

امریکی قومی سلامتی کے مشیر چین، جاپان کا دورہ کریں گے

واشنگٹن: صدر باراک اوباما کے قومی سلامتی کے مشیر تھامس ڈونیلون اس ہفتے بیجنگ میں سینئر چینی اہلکاروں کے ساتھ مشرق وسطی اور ایشیا میں سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ڈونیلون…

جاپان کے سرمایہ کاروں کو غیر یقینی ہفتے کا سامنا: تجزیہ نگار

ٹوکیو: جاپانی مارکیٹوں میں سرمایہ کاروں کو غیر یقینی ہفتے کا سامنا ہے جب ملک اور بیرون ملک مثبت کارپوریٹ آمدن عالمی معیشت پر وسیع تر خدشات کی وجہ سے ختم ہو سکتی ہے۔ 20 جولائی کو ختم ہونے والے…

ہاتویاما نودا کی رہائش گاہ کے باہر ایٹمی توانائی مخالف مظاہرے میں شامل

ٹوکیو: سابقہ جاپانی وزیر اعظم یوکیو ہاتویاما نے ایک غیر معمولی اقدام اٹھاتے ہوئے اپنے پرانے دفتر اور رہائشگاہ کے باہر جمعہ کو پرشور ایٹمی توانائی مخالف مظاہرے میں شرکت کی، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکمران جماعت، جس…

آدمی نے اوساکا میں سہولتی اسٹور کے مینجر کو گھائل کر دیا

اوساکا: پولیس نے جمعے کو ایک 54 سالہ شخص کو اقدامِ قتل کے شبہ میں زیر حراست لیا جب اس نے مبینہ طور پر ہیگاشی اوساکا میں ایک سہولتی اسٹور کے مینجر کو گھائل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، تائی…

حکومت نے فوکوشیما کے بےگھروں کے لیے زرتلافی کی نئی رہنما ہدایات جاری کر دیں

ٹوکوی: حکومت نے جمعے کو پچھلے سال فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کے نواحی علاقے سے بےگھر ہونے والے دسیوں ہزار بےگھر افراد کے لیے زر تلافی کی نئی رہنما ہدایات مقرر کیں، جہاں کچھ لوگ اب اپنے گھروں کی مکمل قیمت…

جاپان نے خلائی اسٹیشن کے لیے سامان روانہ کر دیا

ٹوکیو: ایک جاپانی این ٹو بی راکٹ نے ہفتے کو پرواز کی جس کا مقصد رسد کے غیر انسان بردار جہاز کو عالمی خلائی اسٹیشن پر پہنچانا تھا۔ جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جاکسا) کی جانب سے جاری کردہ براہ…

وزارت تعلیم کی جانب سے پورے ملک میں بُلیئنگ کے خلاف سروے کا اعلان

ٹوکیو: وزارتِ تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس و ٹیکنالوجی نے اعلان کیا ہے کہ وہ پورے ملک کے تمام پبلک ایلیمنٹری اور جونئیر اسکولوں میں سروے کروائے گی جس کا مقصد دھمکانے کے واقعات سے نمٹنا ہے۔ وزارت نے کہا کہ…

سیلاب زدہ کیوشو کی چوکس نظریں ٹائیفون پر

ٹوکیو: سیلاب سے متاثرہ کیوشو نے منگل کو ٹائیفون سے مقابلے کے لیے کمر کس لی، جہاں خدشات موجود ہیں کہ ریکارڈ بارشوں کے بعد 32 ہلاک یا لاپتہ افراد والے اس علاقے کی ٹائیفون کے ہاتھوں مزید بدبختی آ…

5 امریکی ریاستیں سونامی کے ملبے کی صفائی کے لیے اڑھائی لاکھ ڈالر کی وفاقی امداد وصول کریں گی

جُونیاؤ، الاسکا: قومی بحری و ماحولیاتی ادارے نے پیر کو اعلان کیا کہ وہ پچھلے سال جاپانی سونامی کے ملبے سے متاثر ہونے والی پانچ ریاستوں کو اڑھائی لاکھ ڈالر کی گرانٹ دے گا۔ ایجنیس نے کہا کہ الاسکا، واشنگٹن،…

کیکوچی پر 1995 میں ٹوکیو کے گورنر کو پارسل بم بھیجے جانے کے ضمن میں اقدام قتل کا الزام عائد

ٹوکیو: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے اوم شرینکیو کلٹ کی سابقہ رکن 40 سالہ ناؤکو کیکوچی پر 1995 میں ٹوکیو کے گورنر کے دفتر بھیجے جانے والے پارسل بم میں ملوث ہونے پر اقدام قتل کا الزام…

نودا کا کہنا ہے کہ جاپان کو اوسپرے طیاروں کی تعیناتی کی منظوری دینا پڑے گی

ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے پیر کو کہاکہ جاپان کو اگست میں 24امریکی ایم وی 22 اوسپرے طیاروں کی فوتینما ائیر بیس پر تعیناتی کو قبول کرنا پڑے گا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے نودا…

یوٹیوب خبروں، آفات کی فوٹیج کے بڑے ذریعے کے طور پر سامنے آ رہا ہے

نیو یارک: ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ یوٹیوب خبروں کے بڑے ذریعے کے طور پر سامنے آ رہا ہے، جہاں بڑے واقعات اور قدرتی آفات کی صورت میں ناظرین کی بڑھتی ہوئی تعداد عینی شاہدین کی ویڈیوز…

ٹوکیو میں بہت بڑی ایٹمی توانائی مخالف ریلی

ٹوکوی: پیر کو ٹوکیو میں دسیوں ہزار افراد نے ریلی نکالی اور ایٹمی توانائی کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ یہ ریلی پچھلے سال سونامی سے فوکوشیما پر آنے والی آفت کے بعد ایٹمی توانائی مخالف مظاہروں کا تازہ ترین…

32 ہلاک یا لاپتہ، سیلاب متاثرین نے صفائی کا کام شروع کر دیا

ٹوکیو (اے ایف پی): شمالی خطے کیوشو میں ریکارڈ بارشوں کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کے انخلاء اور 32 کے ہلاک یا لاپتا ہونے کے بعد، پیر کو جاپان میں سیلاب متاثرین نے صفائی ستھرائی کا کام شروع کر دیا۔…

ایٹمی آفت کے بعد فوکوشیما کے ساحل کا پہلی بار کھل گیا

ٹوکیو: صوبہ فوکوشیما کے قصبے ایواکی کے حکام نے پچھلے سال کی ایٹمی آفت کے بعد پیر کو پہلی بار ایک ساحل عوام کے لیے کھول دیا۔ پیر جاپان میں بحری دن ہوتا ہے، جس دن قومی تعطیل ہوتی ہے۔…

رواں سال اب تک گھریلو تشدد کے رپورٹ شدہ کیس 46.3 فیصد زیادہ

ٹوکوی: نیشنل پولیس ایجنسی کے اعداد و شمار کے مطابق، اس سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران جاپان میں جوڑوں کے مابین گھریلو تشدد کے رپورٹ شدہ کیسوں کی تعداد 2011 کے مقابلے میں 46.3 فیصد زیادہ ہے۔ این…

کاسیو نے بےبی جی گھڑی اور مہم کے لیے کورین گروپ ‘گرلز جنریشن’ سے معاہدہ کر لیا

ٹوکوی: کاسیو کمپیوٹر کو نے ایک جنوبی کوریائی گرل پاپ گروپ ‘گرلز جنریشن’، جس نے ایشیا میں مقبولیت حاصل کی ہے، کے ساتھ ‘بے بی-جی’ کی اشتہاری مہم کے لیے معاہدہ کیا ہے۔ گرلز جنریشن ‘بے بی-جی’ کی اشتہاری مہم…

سویوز کیپسول ایک جاپانی اور دو دیگر خلا نوردوں کو لے کر روانہ

بیکانیر، قازقستان: اتوار کو ایک روسی راکٹ تین افراد پر مشتمل عالمی عملے کو لے کر عالمی خلائی اسٹیشن کے لیے بلا رکاوٹ روانہ ہو گیا جو دو ماہ میں پہلی انسان بردار پرواز ہے۔ روسی خلائی پروگرام کی یہ…

ایس ڈی ایف کے جوان کیوشو میں کٹے ہوئے ہزاروں افراد کو ہوائی ذریعے سے رسد پہنچا رہے ہیں

ٹوکیو: سیلف ڈیفنس فورس کے جوانوں نے اتوار کو مٹی کے تودوں اور طوفانی بارشوں سے کٹے ہوئے ہزاروں افراد کے لیے رسد ہوائی ذریعے سے پہنچائی۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں شمالی کیوشو میں اس آفت سے کم از کم…