Author: محمد شاکر عزیز

اوتسو کے اسکول کے پرنسپل نے دھمکانے کے خلاف اقدام نہ کرنے پر معافی مانگ لی

شیگا: اوتسو، صوبہ شیگا کے اسکول، جہاں ایک 13 سالہ بچے نے بار بار دھمکائے جانے کے بعد اپنی جان لے لی تھی، نے یہ سانحہ روکنے کے لیے اقدامات نہ کر سکنے پر ہفتے کو معافی مانگی۔ ایچیو فوجیموتو…

سپریم کورٹ نے قاتل کے لیے سزائے موت کے مطالبات مسترد کر دئیے

آئیچی: سپریم کورٹ نے 2007 میں ایک عورت کے قتل کے مجرم شخص کو سزائے موت کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ یوشیموتو ہوری کو اس کے ساتھیوں تسوکاسا کاندا اور یوئیچی ہوندو کے ساتھ 24 اگست، 2007 کو صوبہ…

نودا کا ایواتے کے قصبے میں پناہ گزین کیمپ کا دورہ

ایواتے: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے ہفتے کو پچھلے سال 11 مارچ کی آفت کے متاثرین سے ملاقات کے لیے ایواتے کے قصبے کامائیشی کا دورہ کیا۔ نودا نے ابھی تک عارضی مکانات میں رہنے والے پناہ گزینوں کی حوصلہ…

پین کے لیے اسلحہ درآمد لائسنس درکار، کسٹمز اہلکار

ٹوکیو: جاپانی کسٹم اہلکار، جنہوں نے ایک سال سے زیادہ عرصہ ہو گیا 200 پین روک لیے تھے، نے جمعہ کو کہا کہ ان لکھنے والے اوزاروں کی درآمد کے لیے اسلحہ درآمد لائسنس درکار ہے چونکہ ان کی شکل…

ایٹمی پلانٹ پر آفت میں متحرک ہونے والے مراکز مزید فاصلے پر قائم ہوں گے

ٹوکیو: ایٹمی و صنعتی حفاظت سے متعلق ایجنسی نے ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) کو ہدایت دی ہے کہ فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر پر آفت کی صورت میں متحرک ہونے والے مراکز، جنہیں ‘آف سائٹ سنٹرز’ کہا جاتا ہے،…

جاپان کی مابعد جنگ حکومت، میڈیا نے ایٹمی توانائی کے لیے ملی بھگت کی: نوبل انعام یافتہ

ٹوکیو: نوبل انعام جیتنے والے کینزابورو اوئی نے کہا کہ جاپان کی مابعد جنگ حکومت اور میڈیا نے ملی بھگت کر کے ایٹمی توانائی کو ملک کے حلق کے گرد ایک شکنجہ بنا دیا، جبکہ ایکٹیوسٹ ریلی نکالنے کی تیاری…

کم سے کم 19 ہلاکتوں کے بعد کیوشو مزید بارشوں کے شکنجے میں

ٹوکیو: جنوب مغربی جاپان جمعہ کو مزید طوفانی بارشوں کے شکنجے میں رہا، ان “بے نظیر” بارشوں کی وجہ سے 18 لوگ ہلاک ہوئے اور آٹھ لاپتہ جبکہ پورے کے پورے پڑوس پانی کے ہاتھوں بہہ گئے۔ ٹیلی وژن فوٹیج…

اوزاوا اور 50 حامیوں نے ‘پیپلز لائیوز فرسٹ’ نامی پارٹی بنا لی

ٹوکیو: جاپان کے سرد و گرم چشیدہ سیاستدان اوزاوا اور 50 دوسرے قانون ساز، جنہوں نے ٹیکس بڑھانے کے بل پر ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) سے علیحدگی اختیار کر لی تھی، نے بدھ کو ایک نئی پارٹی…

اوئیتا، کوماموتو میں ریکارڈ بارش سے 6 ہلاک، 50,000 کو انخلا کا حکم

ٹوکیو: اہلکاروں اور جمعرات کی اطلاعات کے مطابق، کیوشو میں جنوب مغربی صوبوں کوماموتو اور اوئیتا میں ریکارڈ شدید بارشوں کی وجہ سے کم از کم 6 لوگ ہلاک، 18 لاپتہ ہو گئے جبکہ 50,000 کو انخلا کے احکامات دے…

جزائر کے قریب گشتی کشتیاں دیکھے جانے کے بعد جاپان کی جانب سے چینی سفیر کی طلبی

ٹوکیو: تین چینی گشتی کشتیوں کی جانب سے تلخ علاقائی تنازعے کی مرکزی وجہ جزائر کی زنجیر کی طرف بڑھنے پر پیدا ہونے والے سفارتی تنازعے کے بعد جاپان نے بدھ کو چینی سفیر کو طلب کیا۔ جاپانی کوسٹ گارڈ…

یواینو زو میں پچھلے ہفتے پیدا ہونیوالا پانڈا نمونیا سے ہلاک

ٹوکیو: پارک کے اہلکاروں کے مطابق، ایک دیو ہیکل بچہ پانڈا جو ٹوکیو کے یو اینو چڑیا گھر میں پچھلے ہفتے پیدا ہوا تھا، بدھ کو مر گیا۔ اس سے قبل پانڈا کی پیدائش کو جاپان میں پانڈوں کی قید…

چین نے علاقائی تنازعات کے دوران بحری مشقیں شروع کر دیں

بیجنگ: سرکاری میڈیا کے مطابق، چین کی بحریہ نے منگل سے اپنی مشرقی ساحلی پٹی کے قریب سالانہ بحری مشقیں شروع کر دیں جبکہ اس کے اپنے ہمسایوں کے ساتھ علاقائی تنازعات چل رہے ہیں۔ وزارت نے ایک بیان میں…

نودا لندن اولمپک کی افتتاحی تقریب میں جانے کے لیے پر امید

ٹوکیو: حکومتی ذرائع نے منگل کو تصدیق کی کہ وزیر اعظم یوشیکو نودا 27 جولائی کو اولمپگ کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے لندن کا ایک تیز رفتار دورہ کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ نودا نے عندیہ…

ٹوکیو: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے ایک خاتون پولیس ہیڈ پٹرول افسر کو حراست میں لیا ہے جو ہفتے کو ٹوکیو کے کاتسوشیکا وارڈ میں شراب پی کر ڈرائیونگ کرتے ہوئے حادثے کی وجہ بن گئی۔ حادثے…

ٹوکیو: جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، منگل کی دوپہر 12:48 پر صوبہ ناگانو میں زلزلہ آیا جس کی ابتدائی شدت 5 معلوم ہوئی ہے۔ ایجنسی نے کہا کہ سونامی کا انتباہ جاری نہیں کیا گیا۔ ایجنسی کے مطابق، زلزلے…

نئے سکونتی کارڈ پہلے دن ہی تکنیکی خرابیوں کا شکار

ٹوکیو: ناریتا انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی ٹوکیو ریجنل امیگریشن شاخ سے آنے والی اطلاعات سے پتا چلتا ہے کہ آنے والے غیر ملکیوں کے لیے نئے سکونتی کارڈ جاری کرنے والے نظام، جس نے پیر کی صبح سے کام شروع کیا،…

16 سالہ لڑکے پر چیبا میں چاقو بردار شخص کا حملہ

چیبا: ایک 16 سالہ لڑکے پر پیر کو علی الصبح چیبا شہر میں ایک چاقو بردار شخص نے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق، لڑکا صبح تین بجے کے قریب ہانامیکاوا میں ایک اپارٹمنٹ بلاک کے گراؤنڈز میں اپنے چار دوستوں…

اوئی پلانٹ کا نمبر 3 ری ایکٹر اپنی مکمل گنجائش تک پہنچ گیا

فوکوئی: مغربی جاپان میں ایک ایٹمی ری ایکٹر نے پیر سے اپنی پوری گنجائش کے مطابق کام شروع کر دیا، جو کہ فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے پچھلے سال کے بحران کے بعد ملک میں ایٹمی مراکز کی بندش…