Author: محمد شاکر عزیز

وکلاء کے مطابق اوزاوا کی بریت کے پیچھے وجہ ‘واقعاتی غلطیاں’

سیاسی چندے کے ایک کیس میں استغاثہ کا کردار ادا کرنے والے وکلاء نے 9 مئی کو ایک نیوز کانفرنس کو بتایا کہ ٹوکیو ڈسٹرکٹ کورٹ کی جانب سے حال ہی میں جاری کردہ ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے سابقہ…

سافٹ بینک کی آنلائن بلنگ کے لیے ای بے کے ساتھ شراکت داری

ٹوکیو: انٹرنیٹ نیلامی کے دیو ای بے اور موبائل فون آپریٹر سافٹ بینک نے بدھ کو کہا کہ وہ امریکی فرم پے پال کے آنلائن بلنگ کے نظام کو پہلی بار جاپان میں لانے کے لیے متحد ہو رہے ہیں۔…

اپوزیشن جماعتوں کا اوزاوا سے دائت میں حلفی گواہ کے طور پر پیش ہو کر بیان دینے کا مطالبہ

ٹوکیو: اپوزیشن لبرل ڈیموکریٹک پارٹی اور اس کی شریک کار، نیو کومیتو پارٹی، نے بدھ کو وکلائے استغاثہ کی جانب سے اوزاوا کی بریت کے خلاف اپیل دائر کرنے کے بعد، ڈیمو کریٹک پارٹی آف جاپان کے سابقہ لیڈر اچیرو…

اوساکا میں قانونی جڑی بوٹیوں کی سگریٹ نوشی کے بعد ٹکر مار کر بھاگنے کے چھ کیسوں میں ملوث آدمی گرفتار

اوساکا: پولیس نے بدھ کو کہا کہ اوساکا میں ایک آدمی کو ٹکر مار کر بھاگنے کے ایک سلسلے میں ملوث ہونے پر حراست میں لیا گیا ہے۔ یہ واقعات پچھلے اتوار کو رونما ہوئے اور اس نے اعتراف کیا…

سونی کی طرف سے 456.66 ارب ین کے خسارے کا اعلان، منافع کی طرف واپسی کے لیے پر امید

ٹوکیو: جاپانی الیکٹرونکس دیو سونی نے جمعرات کو 456.66 ارب ین کی بڑی مقدار کے سالانہ خسارے کا اعلان کیا، تاہم اس نے وعدہ کیا کہ وہ اس سال منافع کی طرف واپس آ جائے گا چونکہ وہ بڑے پیمانے…

گرِی “کمپلیٹ گاچا” کے بعد گیمنگ کنٹرولز کو بہتر بنائے گی

ٹوکیو: جاپان کی چوٹی کی سوشل گیمنگ سائٹ گری انک، کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مواد کی نگرانی سخت کرے گی چونکہ نگران ادارے انٹرنیٹ گیمز پر پابندیاں لگانے کا سوچ رہے ہیں چونکہ انہیں جوئے پر عائد پابندیوں…

جنوبی کوریا میں امریکی فوجی کو ٹین ایج لڑکی سے زیادتی کرنے پر 6 سال کی سزا

سئیول: سیئول کی ایک عدالت نے ایک امریکی فوجی کو چھ سال قید کی سزا سنائی جس نے پچھلے سال ایک جنوبی کورین ٹین ایج لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ سئیول سنٹرل ڈسٹرکٹ کورٹ کی طرف سے بدھ…

جنوبی کوریا اور جاپان فوجی معاہدے پر بات چیت میں تیزی پیدا کریں گے

سئیول: جنوبی کوریا نے منگل کو کہا کہ وہ جاپان کے ساتھ فوجی تعاون کے معاہدوں پر دستخط کرنے کے قریب پہنچ چکا ہے، جو کہ 1945 میں کوریا پر بے رحمانہ جاپانی نوآبادیاتی تسلط کے اختتام کے بعد پہلا…

ساپورو میں عورت نے بیگ چھیننے والے کی انگلی کاٹ کھائی

ٹوکیو: جاپان میں ایک عورت پر حملہ کرنے والے لٹیرے کو خالی ہاتھ “اور ایک انگلی سے محروم ہو کر” بھاگنا پڑا جب متوقع شکار نے اس کی چھنگلیا ہی کاٹ ڈالی۔ پولیس نے منگل کو کہا کہ 59 سالہ…

ٹیپکو نے نئی انتظامیہ نامزد کر دی

ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) نے منگل کو کہا کہ وکیل اور کارپوریٹ تنظیم نو کے ماہر کازوہیکو شیموکوبے کو چئیرمین تعینات کیا گیا ہے۔ اس نے ایٹمی بحران پر ردعمل کے نگران مینجنگ ڈائریکٹر ناؤمی ہیروسے کو صدر…

جاپانی سفارتکار پر سان فرانسسکو میں گھریلو تشدد میں ملوث ہونے کا الزام

سان فرانسسکو: ایک مقامی اٹارنی نے منگل کو کہا کہ کیلیفورنیا میں تعینات ایک جاپانی سفارتکار پر اپنی بیوی پر گھریلو تشدد کا الزام لگایا گیا ہے اور اسے 20 سال تک کی جیل ہو سکتی ہے۔ سان فرانسسکو میں…

پراسیکیوٹران کی ٹوکیو ہائی کورٹ میں اوزاوا کی بریّت کے خلاف اپیل

ٹوکیو: ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے سابقہ لیڈر اچیرو اوزاوا کے حال ہی میں مکمل ہونے والے مقدمے میں استغاثہ کا کردار ادا کرنے والے تین وکلاء نے بدھ کوکہا کہ وہ بدھ کو سیاسی چندے کے کیس میں ان…

جنوبی کوریا کا چین سے انسانی ماس والے کیپسولوں پر کریک ڈاؤن

سیئول: جنوبی کوریا کے ایک کسٹمز اہلکار نے منگل کو کہا کہ ان کے ملک نے چین سے مردہ بچوں کی لاشوں سے حاصل کردہ ماس کے سفوف والے کیپسولوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں شدت پیدا کر دی ہے۔…

63 فیصد جاپانی شہریوں کی طرف سے اوئی ایٹمی ری ایکٹر ری اسٹارٹ کرنے پر ‘نا’: مینی چی پول

مینی چی کی جانب سے کروائے جانے والے ایک ملک گیر سروے سے پتا چلتا ہے کہ 63 فیصد جاپانی لوگ اوئی ایٹمی بجلی گھر کے دو معطل شدہ ری ایکٹروں کی دوبارہ فعالیت کے خلاف ہیں، جبکہ 74 فیصد…

ڈی پی جے میں اوزاوا کی رکنیت کی بحالی پر بحث

ٹوکیو: حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے ایگزیکٹو بورڈ کے سینئر اراکین نے ہفتے کو پارٹی کےسابقہ سیکرٹری جنرل اچیرو اوزاوا کی رکنیت کی بحالی کا فیصلہ ڈی پی جے کے سیکرٹری جنرل ازوما کوشیشی پر چھوڑ دیا۔ 69 سالہ…

شہنشاہ اور ملکہ، برطانوی ملکہ ایلزبیتھ کی ڈائمنڈ جوبلی پر برطانیہ کا دورہ کریں گے

ٹوکیو: شاہی گھرانے سے متعلق ایجنسی نے منگل کو اعلان کیا کہ شہنشاہ اور ملکہ، برطانوی ملکہ ایلزبیتھ دوم کی تخت پر ساٹھویں سالگرہ کی تقریب کے موقع پر برطانیہ کا دورہ کریں گے۔ ایجنسی نے کہا کہ شہنشاہ اکی…

ازومی کا ہولاندے پر مالیاتی اصلاحات کے منصوبوں سے جڑے رہنے پر زور

ٹوکیو: وزیر خزانہ جون ازومی نے منگل کو فرانس کے نومنتخب صدر فرانکوئس ہولاندے پر زور دیا کہ وہ ملک کے مالیاتی نظم و ضبط کو قائم رہنے دیں؛ یہ بیان اس وقت جاری ہوا ہے جب خدشات پائے جا…

ہوکائیدو کے 9 طلبا زہریلی شراب پینے سے ہسپتال میں داخل

اوتارو: پولیس نے منگل کو کہا کہ ہوکائیدو میں اوتارو یونیورسٹی آف کامرس کے نو طلباء کو پیر کو مشتبہ زہریلی شراب پینے کی وجہ سے ہسپتال لے جانا پڑا۔ یونیورسٹی کے مطابق، یونیورسٹی کے امریکن فٹ بال کلب سے…

اوزاوا کیس جھوٹی رپورٹوں سے آلودہ/ تفتیسی اسکواڈ کے چوٹی کے اراکین پر کمیٹی کے فیصلے پر اثر انداز ہونے کا الزام

ذرائع کے مطابق، ٹوکیو ڈسٹرک پراسیکیوٹرز آفس کے خصوصی تفتیشی اسکواڈ کے سابقہ سربراہ پر ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے سابقہ صدر اچیرو اوزاوا کی اپنے سیاسی چندوں کے انتظامی گروہ میں مبینہ بےضابطگیوں کی تفتیشی رپورٹ میں افسانہ طرازیوں…

فیس بک عہدیداروں نے سرمایہ کاروں کو رجھانے کا آغاز کر دیا

نیو یارک: فیس بک، جسے پبلک کمپنی بننے کی صورت میں امریکہ کی سب سے قیمتی کمپنیوں میں جگہ ملنے کی یقین دہانی پہلے ہی کرائی جا چکی ہے، کو اب اگلے دو ہفتوں تک اپنے ممکنہ سرمایہ کاروں کو…