Author: محمد شاکر عزیز

آفت زدہ جاپان میں قابل تجدید توانائی پر منتقلی کے لیے بحث

ٹوکیو: ایک اور طویل، پریشان کن تپتا ہوا موسم گرما جاپان پر منڈلا رہا ہے جبکہ وہ اپنا آخری چلتا ایٹمی بجلی گھر بندکرنے جا رہا ہے، جس سے بجلی کی کمی شدید ہو جائے گی اور سبز توانائی کے…

توہوکو ریجن میں سخت بارشوں سے ہزاروں افراد انخلا پر مجبور

ٹوکیو: اہلکاروں نے جمعے کو کہا کہ پچھلے سال کے سونامی سے متاثر ہونے والے توہوکو ریجن کے ہزاروں رہائشیوں کو سخت بارشوں کی وجہ سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈ کے خدشے کے پیش نظر گھر چھوڑنے کا حکم دیا…

جنوبی کوریا کی پروازیں شمالی کوریا کے جی پی ایس جامنگ کے نشانے پر

سئیول: اہلکاروں کے کہا کہ سرحد پار تناؤ کے درمیان شمالی کوریا کی جانب سے برقی اشارات کو جام کرنے والے سگنل، جنہوں نے شمالی کوریا کی سینکڑوں سویلین پروازوں کو متاثر کیا ہے جمعرات کو بھی بلا تخفیف جاری…

گیمبا کا نتین یاہو پر ایران پر پابندیوں کے معاملے میں صبر کرنے پر زور

یروشلم: جاپانی وزیر خارجہ کے ترجمان نے بدھ کو کہا کہ کوچیرو گیمبا نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے ایٹمی پروگرام پر “صبر” کا مظاہرہ کرے اور پابندیوں کو کام کرنے کا موقع دے۔ گیمبا جو…

دنیا کا پہلا ٹیڑھے دانت والی لڑکیوں کا گروپ قائم

ٹوکیو: آپ نے جاپان میں داتنوں کے ایک حالیہ رجحان کے بارے میں سنا ہو گا جسے “تسوکی یائیبا” کہتے ہیں، جس میں خواتین اپنے نوکیلے دانتوں پر خول چڑھوا لیتی ہیں تاکہ دانتوں کی آنکڑوں جیسی شکلیں بن جائیں۔…

ٹوکیو نے متنازع جزائر خریدنے کے لیے 76 ملین ین کے عطیات اکٹھے کر لیے

ٹوکیو: ٹوکیو کے بڑبولے گورنر کی طرف سے پچھلے ماہ متنازع جزائر خریدنے کے اعلان کے بعد، اس ہفتے بدھ کو میٹروپولیٹن حکومت نے اعلان کیا کہ اس نے متنازع جزائر کی لڑی خریدنے کے لیے 76 ملین ین کے…

وزارت ٹرانسپورٹ کی تفتیش سے بس آپریٹر کمپنی کی غفلت کا انکشاف

چیبا: وزارت ٹرانسپورٹ نے جمعرات کو کہا کہ پچھلے اتوار کو گونما صوبے میں ٹکرانے والی بس، جس میں 7 مسافر مارے گئے تھے، کی آپریٹر کمپنی سے کی گئی خصوصی تفتیش سے کئی قوانین اور ضوابط کی خلاف ورزی…

شمالی کوریا کے رہنما نے چھ سینئر اہلکاروں کی عزت بحال کر دی

معلوم ہوا ہے کہ شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن نے مرحوم کِم جونگ اِل کی انتظامیہ کے تحت زیر عتاب آنے والے چھ سینئر ریاستی اہلکاروں کو پھر سے عزت و وقار بخش دیا ہے۔ ورکرز پارٹی آف…

گیمبا نے اسرائیل کے دورے کے آغاز پر ایران پر حملے سے خبردار کیا ہے

یروشلم: جاپانی وزیر خارجہ کوچیرو گیمبا نے منگل کو ایران کے ایٹمی پروگرام پر حملے کے سلسلے میں ٹوکیو کے خدشات کا اعادہ کیا جو ان کے اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کے دو روزہ دورے کے آغاز پر ایک انٹرویو…

لڑکے کی بم بنانے کے لیے ہائی اسکول کی کیمسٹری لیب سے چوری

ہوکائیدو: پولیس نے منگل کو کہا کہ ہیداکا، ہوکائیدو میں ایک 17 سالہ اسکول کے طالبعلم کو اپنے اسکول سے دھماکہ خیز مادے چرانے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، فروری سے اپریل کے دوران…

کول بز مہم کا آغاز

ٹوکیو: حکومت نے اس سال دوبارہ منگل سے کول بِز مہم کا آغاز کر دیا۔ کول بِز، جو 31 اکتوبر تک رہے گی، ملازمین پر زور دیتی ہے کہ اپنے سوٹ اور ٹائی ترک کر دیں اور کھلی گردنوں اور…

واکایاما کا ‘کھاڑی دار’ قصبہ ڈولفن پارک کھولے گا

ٹوکیو: ڈولفن کا شکار کرنے والا جاپان کا قصبہ تاجی، جسے آسکر جیتنے والی ڈاکیومنٹری فلم ‘دی کوو’ (کھاڑی یا خلیج والا) نے بدنام کیا، بحری ممالیوں کا ایک پارک کھولنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جہاں ملاحظہ کرنے…

ایف اے اے کی طرف سے جے اے ایل، یو پی ایس کے طیاروں کی ہوائی کی فضا میں ٹکراتے ٹکراتے بچنے کے واقعے کی تحقیقات

ہونولولو: ہوائی کی فضاؤں میں ائیر ٹریفک کنٹرولر کی غلطی کی وجہ سے دو جیٹ طیاروں کے ایک دوسرے سے ٹکراؤ کا خطرہ پیدا ہو جانے کے واقعے پر کی جانیوالی وفاقی تفتیش سے ظاہر ہوا ہے کہ کارکن ریڈار…

وزیر اعظم کا اوزاوا اور اس کے اتحادیوں کو کنزمپشن ٹیکس بڑھانے کے خلاف ووٹ نہ دینے کی وارننگ

واشنگٹن: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) کے پہلوان اوزاوا اور اس کے پارٹی میں اتحادیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ٹیکس بڑھانے کے مجوزہ بل کے خلاف ووٹ نہ دیں۔ “ہم…

لیڈی گاگا کی طرف سے جاپانی فنکاروں کی مدد کے لیے چائے کے کپ کی نیلامی

ٹوکیو: پرستار پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کا ایک دفعہ استعمال شدہ چائے کا کپ خریدنے کے لیے آنلائن بولی میں حصہ لے رہے ہیں جہاں منگل تک چالیس لاکھ ین (پچاس ہزار ڈالر) کی بولی لگ چکی ہے، جبکہ اس…

خلائی مرکز کو پہلی بار تجارتی مشن کے ذریعے ضروری اشیاء کی فراہمی

7 مئی سے خلائی پروازوں میں ایک نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے جب عالمی خلائی اسٹیشن کے لیے پہلا تجارتی مشن لانچ کیا جائے گا۔ اسپیس شٹلوں کی سبکدوشی کے بعد ناسا خلائی پروازوں کے سلسلے میں خجل…

جاپان، انڈیا کے اہلکاروں کی اقتصادی، سلامتی کے امور پر بات چیت

نئی دہلی: جاپان کے وزیر خارجہ نے پیر کو نئی دہلی میں بھارتی اہلکاروں سے ملاقات کی تاکہ دونوں ممالک میں بڑھے ہوئے سیاسی، سلامتی اور اقتصادی تعاون پر بات چیت کی جا سکے۔ کوچیرو گیمبا اور بھارتی وزیر خارجہ…

پولیس کی طرف سے ہلاکت خیز بس حادثے کے ڈرائیور کی گرفتاری، بس کمپنی کے دفتر پر چھاپہ

ٹوکیو: پولیس نے پیر کو اتوار کے مہلک بس حادثے کی آپریٹر کمپنی کے دفاتر پر چھاپہ مارا، جس میں کانازاوا سے ٹوکیو ڈزنی لینڈ جاتے ہوئے سات مسافر ہلاک ہو گئے تھے۔ تفتیش کاروں نے ریکوینتائی نامی کمپنی کے…

اوباما کی جاپان کی ٹی پی پی کے سلسلے میں حمایت تاہم فیصلے کی تاریخ ابھی دور

واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے پیر کو مریکہ اور آٹھ دوسرے ممالک کے درمیان ایشیا پیسفک کے تیزی سے ترقی کرتے علاقے میں آزاد تجارتی معاہدے کے مذاکرات میں جاپان کی شمولیت کی حمایت کی، تاہم انہوں نے کہا…