Author: محمد شاکر عزیز

گوگل کے سربراہ کا عدالت میں اینڈرائڈ کا دفاع

سان فرانسسکو: گوگل کے شریک بانی لیری پیج نے سان فرانسسکو کی عدالت میں بدھ کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ انٹرنیٹ عفریت گوگل نے موبائل آلات کے لیے اینڈرائڈ پلیٹ فارم تعمیر کرنے میں کچھ بھی غلط نہیں کیا۔…

جاپان کی آبادی میں 2011 میں 259,000 نفوس کی کمی

حکومت کے مطابق، جاپان کی آبادی میں یکم اکتوبر کو ختم ہونے والے عرصے میں اڑھائی لاکھ سے زیادہ نفوس کی کمی ہوئی جبکہ اس عرصے میں بچوں کی تعداد میں بھی بہت زیادہ کمی دیکھی گئی۔ وزارت امور داخلہ…

تحاریک مذمت سے نودا دباؤ میں

ٹوکیو: اپوزیشن جماعتوں نے بدھ کو دو حکومتی وزراء کے خلاف تحاریک مذمت جمع کروائی ہیں، جس سے منقسم شدہ دائت سے سیلز ٹیکس دوگنا کروانے کے وزیر اعظم یوشیکو نودا کے منصوبے کے لیے مزید پیچیدگیاں پیدا ہوئی ہیں۔…

خاتون کے بال چاٹنے پر پولیس والا زیر حراست

شیزوؤکا: پولیس نے بدھ کو کہا کہ شیزوؤکا کا ایک پولیس افسر ایک ریستوران میں خاتون کے بال چاٹنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، 50 سالہ فرانزک آفیسر، جس کا نام تیتسویا اچیکاوا بتایا گیا ہے، کو…

سیمولیشن کے مطابق ٹوکیو کا مہا زلزلہ 9600 افراد کی جان لے سکتا ہے

ٹوکیو: بدھ کو جاری کردہ ایک حکومتی تخمینے کے مطابق ٹوکیو سے مہا زلزلہ ٹکرانے کی صورت میں 9600 سے زیادہ لوگ ہلاک ہوں گے جبکہ ڈیڑھ لاکھ کے قریب زخمی ہوں گے، جبکہ یہ آفت جاپانی دارالحکومت کے بڑے…

امریکی قانون ساز کو جاپان کی ٹی پی پی مذاکرات میں شمولیت پر قوی شبہات

واشنگٹن: ایک سینئر امریکی قانون ساز نے بدھ کو  مجوزہ تجارتی معاہدے میں شمولیت کے لیے جاپان کی طرف سے درکار قابل ذکر اصلاحات  پر آمادگی پر قوی شبہے کا اظہار کیا، جبکہ اعلی امریکی تجارتی اہلکاروں نے کہا کہ…

شمالی کوریا کی طرف سے امریکہ کو غذائی امداد روکنے پر نتائج بھگتنے کی دھمکی

سئیول: شمالی کوریا نے امریکہ کی طرف سے غذائی امداد روکے جانے کے بعد سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی دی ہے جس سے نئے ایٹمی تجربے کے خدشات بڑھے ہیں، جبکہ اطلاعات کے مطابق چین نے بھی اپنے ہٹ دھرم…

اپوزیشن نے کابینہ کے دو وزراء کے خلاف تحاریک مذمت جمع کروا دیں

ٹوکیو: سات اپوزیشن جماعتیں، جن کی قیادت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کر رہی ہے، نے بدھ کو دائت کے ایوان بالا میں کابینہ کے دو وزراء کے خلاف تحاریک مذمت جمع کروائیں۔ ان دو وزراء میں وزیر دفاع…

13 سالہ لڑکی کو ملازم رکھنے پر ‘سوپ لینڈ’ کا مینجر گرفتار

کوبے: پولیس نے منگل کو کہا کہ انہوں نے کوبے کے فوکوہارا ڈسٹرکٹ میں واقع ایک ‘سوپ لینڈ’ کے مینجرکو 13 سالہ لڑکی ملازم رکھنے پر گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق، ‘سوپ لینڈ’ (جو جاپان میں سیکس کلب کے…

اشی ہارا کا کہنا ہے کہ ٹوکیو متنازع سین کاکو جزائر خریدنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے

ٹوکیو: ٹوکیو کے متنازع گورنر شینتارو اشی ہارا نے کہا ہے کہ ٹوکیو چین کے ساتھ ضرر رساں علاقائی تنازع کے قلب میں واقع ننھے غیر آباد جزائر کی ایک زنجیر خریدے گا۔ اشی ہارا جو بیجنگ کے منہ پھٹ…

اوباما 30 اپریل کو وائٹ ہاؤس میں نودا کی میزبانی کریں گے

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے منگل کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ شمالی کوریا کے راکٹ لانچ کے بعد پہلی ملاقات کے موقع پر امریکی صدر باراک اوباما 30 اپریل کو واشنگٹن میں جاپانی وزیر اعظم کی میزبانی کریں…

ذہن سے کنٹرول ہونے والے بلی کے کان جاپان میں دستیاب

ٹوکیو: ذہنی کنٹرول کے ذریعے جذبات کو بلی کے میکانیکی  کانوں میں منتقل کرنے کا خواب اب اپنی تعبیر سے قریب تر ہے۔ جاپانی کمپنی نیورو وئیر، جو ذہنی کنٹرول سے چلنے والے فیشنی لوازمات میں عالمی طور پر اولین…

فوکوشیما نقصان سے استعمال شدہ ایندھن خطرے کی زد میں ہے: امریکی قانون ساز

واشنگٹن: ایک امریکی سینیٹر رون ویڈن کے پیر کے بیان کے مطابق جاپان کو، امریکی حکومت کی مدد کے ساتھ، سونامی زدہ فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کی خطرے والی جگہ سے استعمال شدہ ایندھنی سلاخوں کو پرے لے جانے…

1 ملین سے زائد صارفین کی ذاتی معلومات لیک

ٹوکیو:پولیس نے پیر کو کہا کہ مارچ میں  مال وئیر ایپس کے ذریعے ایک ملین سے زائد اسمارٹ فون صارفین کی ذاتی معلومات ایک تھرڈ پارٹی کو بھیجی گئیں۔ ایک سائبر سیکیورٹی فرم کے مطابق گوگل اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم کے…

ڈی پی جے کے رکن سینگوکو کی طرف سے ایٹمی پلانٹس بند کرنے کو ‘اجتماعی خودکشی’ سے تشبیہ

ٹوکیو: ڈپٹی چیف کیبنٹ سیکرٹری یوشیتو سینگوکو، جو حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) کے سینئر رکن بھی ہیں، منگل کو یہ کہنے پر تنقید کی زد میں آ گئے کہ اگر جاپان نے تمام ری ایکٹر آفلائن…

جاپان کی طرف سے یورپی قرضہ بحران کے خلاف حفاظتی دیوار کھڑی کرنے کے لیے آئی ایم ایف کو 60 ارب ڈالر دینے کا وعدہ

ٹوکیو: جاپان نے منگل کو کہا کہ وہ عالمی مالیاتی فنڈ کو 60 ارب ڈالر فراہم کرے گا؛ جاپان کے مطابق یورپ کے قرضہ بحران کے خلاف عالمی حفاظتی دیوار قائم کرنے کے سلسلے میں ادارے کی صلاحیت میں اضافے…

‘ٹائی ٹینک’ کی سہ جہتی ریلیز 2 ارب ڈالر کی حد عبور کر گئی

لاس اینجلس: جیمز کیمرون نے دنیا بھر کے باکس آفس کا شنہشاہ ہونے کی اپنی پوزیشن کو مزید مستحکم کر لیا ہے۔ کیمرون کی 1997 کی بلاک بسٹر ‘ٹائی ٹینک’ اپنی تمام تر ٹکٹ سیلز میں 2 ارب ڈالر کی…

ری ایکٹر دوبارہ چلانے کی بحث ایٹمی محاذ سے آگے پھیل گئی

اوتسو؛ جاپان کی ایٹمی توانائی کی صنعت نے کبھی بھی سوسمو تاکاہاشی جیسے لوگوں کے دل و دماغ جیتنے کے لیے روپیہ یا وقت خرچ نہیں کیا، جو یاماگاچی کی جھیل بیوا کے کنارے میٹھے پانی کی مچھلی شکار کرنے…

فوجتسو چین میں پہلا ڈیٹا سنٹر کھولے گا

گوآنگ ڈو، چین: فوجتسو نے چین میں اپنا پہلا ڈیٹا سنٹر، فوجتسو ساؤتھ چائنا ڈیٹا سنٹر لانچ کر دیا ہے۔ ڈیٹا سنٹر خدمات کے 15 سالہ عالمی تجربے سے لیس فوجتسو اپنے کاروبار کے لیے انتہائی ضروری ڈیٹا اثاثہ جات…

جاپان آئی ایم ایف میں 60 ارب ڈالر کا حصہ ڈالنے کا سوچ رہا ہے

ٹوکیو: کیودو نیوز ایجنسی نے اتوار کوکہا کہ جاپان عالمی مالیاتی فنڈ کو 60 ارب ڈالر ادھار دینے پر غور کر رہا ہے تاکہ یورپ کے حکومتی قرضوں کے عالمی پھیلاؤ کے خلاف آتشیں دیوار کو مضبوط کیا جا سکے۔…