فوکوشیما: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ ایک 62 سالہ آدمی نے پیر کو خود کشی کر لی جب وہ ایک چوری کے شبہے میں اس کے اپارٹمنٹ کی تلاشی لے رہے تھے۔ اس کے بعد فوکوشیما کے اس اپارٹمنٹ…
Author: محمد شاکر عزیز
ٹیپکو زر تلافی کے فنڈز کی فراہمی کے لیے مزید 800 املاک فروخت کرے گا
ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) نے بدھ کو کہا کہ وہ اپنی مزید 800 عمارات فروخت کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے تاکہ فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بحران کے متاثرین کو زر تلافی کی ادائیگی کے لیے فنڈز مہیا ہو…
تنظیم نو کے تناظر میں سونی دس ہزار ملازمتیں ختم کرے گا
ٹوکیو: سونی نے جمعرات کو کہا کہ وہ رواں مالی سال میں دس ہزار ملازمتیں ختم اور تنظیم نو کے سلسلے میں 75 ارب ین کے اخراجات کرے گا، چونکہ الیکٹرونکس اور انٹرٹینمٹ کا دیو سونی اپنے بڑے پیمانے کے…
کیوتو میں منی وین راہگیروں میں گھس آئی، 13 شدید زخمی
کیوتو: جمعرات کی سہ پہر کیوتو میں ایک منی وین پر ہجوم چوراہے میں سے ہوتی ہوئی راہگیروں سے جا ٹکرائی۔ تیرہ لوگ زخمی ہوئے جن میں سے کچھ بری طرح زخمی بھی تھے، جبکہ ڈرائیور اور وین کا اکلوتا…
شہنشاہ نے باضابطہ طور پر تمام ذمہ داریاں سنبھال لیں
شہنشاہ نے قلب کی بائی پاس سرجری کے 53 ویں دن منگل کو اپنی تمام تر ذمہ داریاں پھر سے سنبھال لیں۔ وزیر اعظم یوشیکو نودا کی کابینہ نے اقدام واپس لے لیا جس کے ذریعے بادشاہ کی ذمہ داریاں…
کیوسیرا صوبہ کاگوشیما میں جاپان کا سب سے بڑا شمسی بجلی گھر تعمیر کرے گا
ٹوکیو: اعلی ٹیکنالوجی ساز ادارے کیوسیرا نے منگل کو کہا کہ وہ تقریباً ایٹمی توانائی سے پاک جاپان میں آنے والے بجلی کے بحران کو حل کرنے کے لیے ملک کا سب سے بڑا شمسی توانائی کا بجلی گھر تعمیر…
اکیلے ہی ری ایکٹرز ری سٹارٹ کرنے کا فیصلہ کرنے کی سوچ پر ہاشیموتو کا حکومت کو چمانٹا
اوساکا: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو نے منگل کو حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کو اس کے انداز پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے جو اس نے فوکوکی صوبے میں واقعی اوئی ایٹمی بجلی گھر کے دو ری ایکٹروں کو…
وزارت ماحولیات کی نظر نیشنل پارکس تلے جیو تھرمل بجلی گھر بنانے پر
ٹوکیو: وزارت ماحولیات نے اس ہفتے ٹوکیو میں ایک میٹنگ کا اہتمام کیا جس کا مقصد بڑی کمپنیوں پر بجلی پیدا کرنے کے قوانین میں کی جانے والی حالیہ تبدیلیوں کی اہمیت واضح کرنا تھا۔ ایک بیان میں وزیر ماحولیات…
ٹوکیو کے شیناگاوا میں ٹرک سے ٹکر کے بعد ایک 9 سالہ بچی جاں بحق
ٹوکیو: پولیس نے بدھ کو کہا کہ ٹوکیو کے شیناگاوا وارڈ میں ایک ٹی جنکشن پر ٹرک سے ٹکرانے کی وجہ سے ایک 9 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔ پولیس نے کہا کہ حادثہ منگل کی دوپہر قریباً ساڑھے…
اچی ہاشی کے لیے عمر قید کی سزا برقرار، اپیل خارج
ٹوکیو: بدھ کو ایک عدالت نے جاپانی آدمی کی عمر قید کی سزا برقرار رکھی جس نے ایک نوجوان برطانوی استانی کو قتل کر دیا اور اس کی مسخ شدہ لاش اپنے اپارٹمنٹ میں ریت بھرے نہانے کے ٹب میں…
چین کی طرف سے جاپان پر مئی میں ایغور اسمبلی کی میزبانی نہ کرنے پر زور
بیجنگ: چین نے منگل کو جاپان سے کہا کہ وہ نسلاً ایغور لوگوں کے حقوق کے علمبردار جلاوطن گروہ کی سالانہ میٹنگ کی میزبانی نہ کرے۔ ورلڈ ایغور کانگرس (ڈبلیو یوسی) اکثر مسلمان نسلی گروہ کی نمائندگی کرتی ہے جو…
حکومت نے اوئی پلانٹ کے 2 ری ایکٹروں کو ری اسٹارٹ کے لیے ابتدائی اوکے کا سگنل دے دیا
ٹوکیو: جاپان کی وزارت معیشت نے پیر کو کہا کہ دو ایٹمی ری ایکٹر عبوری طور پر حکومت کے حفاظتی معیارات پر پورا اترے ہیں اگرچہ بہتریوں کی تکمیل میں کئی سال کا عرصہ لگ جائے گا، تاہم اس سے…
طالبات کی وردی میں جنسی اعضاء نمایاں کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار
ٹوکیو: ایک پولیس والے کو مبینہ طور پر ایک طالبہ کے سامنے اپنے جنسی اعضاء نمایاں کرنے پر حراست میں لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، اس 37 سالہ آدمی نے یہ جرم کرتے وقت ملاحوں کے انداز میں طالبات…
جے اے ایل، اے این اے، اور دوسروں نے شمالی کوریا کے راکٹ سے بچنے کے لیے پروازوں کے راستے بدل دئیے
منیلا: کئی ائیر لائنز آئندہ اور رواں ہفتے کے دوران شمالی کوریا کی طرف سے متوقع راکٹ لانچ سے بچنے کے لیے فلپائن کے اوپر سے اپنی پروازوں کا راستہ تبدیل کر دیں گی؛ یہ بات فلپائن کی سول ایوی…
ایومی ہاماساکی نے قومی دورہ شروع کر دیا
سائیتاما: عظیم پاپ گلوکارہ 33 سالہ ایومی ہاماساکی نے اس ہفتے سائیتاما کے سپر ایرینا سے اپنے قومی دورے کا آغاز کیا۔ یہ دورہ جو ان کے گلوکارہ بننے کی 14 ویں سالگرہ کے موقع پر شروع کیا گیا ہے،…
دفاعی ہتھیاروں کی تجارت کے معاہدے پر بات چیت کے لیے برطانوی وزیر اعظم کیمرون کی جاپان آمد
ٹوکیو: برطانوی وزیر اعظم ڈیویڈ کیمرون منگل کو اس امید پر ٹوکیو پہنچے کہ جاپان کی متوقع طور پر نفع بخش دفاعی مارکیٹ برطانوی کمپنیوں کے لیے کھل جائے گی۔ کیمرون، جو مئی 2010 سے برطانیہ کی اتحادی حکومت کی…
فوجستو نے کنٹینر ڈیٹا سنٹرز کے لیے توانائی بچانے کے نظام کی ٹیکنالوجی تیار کر لی
کاواساکی: فوجستو لیبارٹریز لمیٹڈ نے توانائی بچانے کے نظام پر مشتمل ایک ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو کنٹینر ڈیٹا سنٹرز میں سرورز کے آپریشن اور ائیر کنڈیشنر (اے سی) نظاموں میں مطابقت پیدا کر کے مجموعی توانائی کی کھپت میں…
جاپان کی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کی طرف واپس چھلانگ
ٹوکیو: پیر کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جاپان نے ایک ماہ قبل کے ریکارڈ خسارے کے بعد فروری میں واپس ٹریڈ سرپلس کی طرف چھلانگ لگا دی۔ وزارت خزانہ کے مطابق، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس، جو بقیہ دنیا کے…
جاپان ٹی پی پی پر ‘امریکی غلط فہمیاں’ دور کرنے کی کوشش میں
ٹوکیو: جاپانی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ ٹرانس پیسفک پارٹنر شپ معاہدے (ٹی پی پی) کے مذاکرات میں امریکی غلط فہمیاں دور کرنے کی کوشش کر کر رہی ہے۔ سینئر نائب وزیر کاتسیوکی اشیدا کو ٹی پی پی پر…
ناریتا کم لاگت والے مسافر جہازوں کے لیے ٹرمینل بنائے گا
ناریتا انٹرنیشنل ائیرپورٹ کارپ مارچ 2014 تک کم لاگت والے کیریئرز (مسافر جہازوں) کے لیے ایک نیا ٹرمینل بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ ائیر پورٹ آپریٹر نے کہا کہ اس کی متوقع لاگت 20 ارب ین ہو گی۔…
حکومت کی طرف سے دورہ ایران، آئی اے ای اے پر تنقید پر ہاتویاما کی سرزش
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے پیر کو ایک سابقہ وزیر اعظم کو ایران کا “ذاتی” دورہ کرنے پر سخت سرزش کی، جہاں وہ صدر احمدی نژاد سے ملے اور بظاہر آئی اے ای اے پر تنقید بھی کی۔ یوکیو ہاتویاما، جن…
اوموری کے ہسپتال میں مریض کی ہلاکت
اوموری: پولیس نے پیر کو کہا کہ ایک مرد مریض کو اوموری شہر کے ہسپتال میں اتوار کی رات قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے کہا کہ انہوں نے رات نو بجے کے قریب سانّائی ساوابے ہسپتال سے ایک کال…