Author: محمد شاکر عزیز

جاپان میانمار کے انتخابات میں مبصرین بھیجے گا

ٹوکیو: جاپان نے بدھ کو کہا کہ وہ میانمار کے آئندہ انتخابات کی نگرانی کے لیے تین مبصرین بھیجے گا، جبکہ اس نے مزید کہا کہ اسے انتخابات کے آزادانہ اور منصفانہ ہونے کی امید ہے۔ میانمار کی حکومت نے…

امریکی کانگریس کے پینل نے بچوں کے اغوا سے متعلق بل آگے بڑھا دیا

واشنگٹن: امریکی کانگریس کے ایک پینل نے منگل کو ایک بل آگے بڑھایا جو بچوں کے اغوا کے مسئلے کو حل نہ کرنے والے ممالک پر پابندیاں لگائے گا، جس سے جاپان پر دباؤ میں اضافہ ہوا ہے جس نے…

فوکوشیما نمبر 2 ری ایکٹر میں بہت زیادہ تابکاری، بہت کم پانی

ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال ری ایکٹروں میں سے ایک میں ہلاکت خیز حد تک زیادہ تابکاری اور ٹھنڈا کرنے کے لیے شاید ہی کچھ پانی ہے، یہ انکشاف ری ایکٹر کی اندرونی جانچ پڑتال سے ہوا ہے جس سے…

ٹیپکو کا کہنا ہے کہ 87 فیصد کلائنٹ نے ابھی کانٹریکٹ کی تجدید کرنی ہے

ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) کا کہنا ہے کہ اس کے 87 فیصد کارپوریٹ کلائنٹس نے ابھی اپنے کانٹریکٹوں کی تجدید کرنی ہے جن میں بجلی کے نرخوں میں 17 فیصد اضافہ شامل ہو گا۔ ٹیپکو نے مزید کہا…

جاپان کے سب سے بڑی کارپوریٹ ناکامی، ایلپیدا کو ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج سے ڈی لسٹ کر دیا گیا

ٹوکیو: دنیا کے صف اول کے میموری ساز اداروں میں سے ایک ایلپیدا میموری کو بدھ کو ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج سے ڈی لسٹ کر دیا گیا جو کہ جاپان کی صنعتی تاریخ کی سب سے بڑی ناکامی ہے۔ مصیبت زدہ…

دنیا کو ایٹمی پلانٹس پر “حفاظتی افسانے” کے جال میں نہیں آنا چاہیے: نودا

سئیول: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے منگل کو کہا کہ پچھلے سال جاپان کے ایٹمی بجلی گھر پر سونامی سے پیدا شدہ پگھلاؤ نے ایسے مراکز کو دہشت گردی سے بچانے کے لیے اہم اسباق پیش کیے ہیں۔ نودا نے…

جاپان نے کلاسک پینٹنگز اور پاپ اسٹار اے کے بی 48 واشنگٹن بھیج دئیے

واشنگٹن: جاپان صدیوں پرانی کپڑے پر بنی قدرتی مناظر کی تصاویر اور سب سے زیادہ فروخت ہونے والے پاپ بینڈ کی صورت میں امریکہ کو اپنے نئے اور پرانے دونوں طرح کے کلچر کی جھلکیاں پیش کر رہا ہے۔ جاپان…

امیگریشن کنٹرول کے لیے وزارت انصاف کی نظر پتلیوں کی شناخت اور دوسری بائیو میٹرک شناختوں پر مرکوز

ٹوکیو: وزارت انصاف نے اس ہفتے اعلان کیا کہ امیگریشن کنٹرول کے لیے خد و خال پہچاننے والے نئے خودکار نظام کی آزمائشیں اس سال کے آخر میں شروع ہوں گی۔ یہ تجویز وزیر انصاف توشیو اوگاوا کو ماہرین کے…

نودا کا شمالی کوریا پر راکٹ داغنا منسوخ کرنے پر زور، جاپانی میزائل یونٹس تیاریوں میں

سئیول/ ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے منگل کو شمالی کوریا پر زور دیا کہ وہ اپنے پلان شدہ راکٹ داغنے کو منسوخ کر دے۔ انہوں نے نیوکلیئر سیکیورٹی سمٹ کے موقع پر دنیا کے رہنماؤں کو بتایا کہ یہ…

خودکار تکمیل کی سہولت میں تبدیلی کرنے کے لیے گوگل عدالتی حکم کا جائزہ لینے میں مصروف

سان فرانسسکو: گوگل نے پیر کو کہا کہ وہ اپنی خودکار تکمیل کی سہولت میں تبدیلی پیدا کرنے کے جاپانی عدالتی حکم نامے کا جائزہ لے رہا ہے، جس میں ایک آدمی نے شکایت کی تھی کہ یہ سہولت اسے…

حکومت ٹوکیو میں پیٹریاٹ میزائل تعینات کرے گی

ٹوکیو: وزیر دفاع ناوکی تاناکا نے پیر کو کہا کہ شمالی کوریا کی طرف سے پلان شدہ راکٹ داغنے کی تیاری کے سلسلے میں مرکزی ٹوکیو میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل تعینات کرے گا۔ “ہم نانسےئی…

نی گاتا پلانٹ کی بندش کے بعد اب جاپان میں صرف ایک ایٹمی بجلی گھر چلتا رہ گیا

ٹوکیو: جاپان پیر کو صرف ایک چلتے ہوئے ایٹمی ری ایکٹر کے ساتھ رہ گیا جب ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے اپنی آمدنی کے آخری ذریعے ایٹمی ری ایکٹر کو طےشدہ نظام الاوقات کے مطابق حفاظتی جانچ پڑتال کے…

اسسٹنٹ پولیس انسپکٹر نے وردی آنلائن نیلامی پر لگا دی

یاماناشی: صوبائی پولیس کا کہنا ہے کہ کوفو، صوبہ یاماناشی میں ایک اسسٹنٹ پولیس انسپکٹر نے وردی انٹرنیٹ کی نیلامی کی ویب سائٹ پر نیلامی کے لیے رکھ دی۔ پولیس اہلکاروں کے مطابق 44 سالہ آدمی نے پچھلے سال وردی…

اتسوکو مائیدا اے کے بی 48 سے ‘فارغ التحصیل”

ٹوکیو: اے کے بی 48 کی 20 سالہ رکن اتسوکو مائیدا نے اتوار کی رات انتہائی مشہور گروپ سے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا (یا “گریجویشن” جیسا کہ جاپانی میڈیا اس اعلان کو قرار دے رہا ہے)۔ آنسو بھری آنکھوں…

‘اٹلی کاروبار کے لیے کھلا ہے”، وزیر اعظم مونٹی کا جاپان کو پیغام

ٹوکیو: وزیر اعظم ماریو مونٹی نے جاپان سے اپیل کی کہ وہ اٹلی میں سرمایہ کاری کرے، جبکہ وہ بڑی ایشیائی معیشتوں کو راغب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ان کا قرضہ زدہ ملک اصلاح پسند قیادت کے…

جاپانی عدالت نے گوگل کو خودکار تکمیل کی سہولت منجمد کرنے کا حکم دے دیا

ٹوکیو: ایک جاپانی عدالت نے تلاش گری کے بادشاہ گوگل کو حکم دیا ہے کہ وہ خودکار تکمیل کی سہولت کو منجمد کر دے چونکہ یہ ایک آدمی کی پرائیویسی کو پامال کرتی ہے۔ ٹوکیو ڈسٹرکٹ کورٹ نے ایک آدمی…

جاپان میں برقی کاروں کی ماحول دوستی کو خطرہ

ٹوکیو: برقی کار کے مالکان جو ماحول دوست کہلوانے پر فخر محسوس کرتے تھے اب اپنے آپ کو بندھا ہوا محسوس کرتے ہیں جبکہ جاپانی حکومت پچھلے سال کے پگھلاؤ کے بعد بند پڑے درجنوں ایٹمی بجلی گھروں کو دوبارہ…

ہاشیموتو نے ابھرتے ہوئے سیاستدانوں کے لیے اسکول کھول لیا

اوساکا: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو نے ہفتے کو ابھرتے ہوئے سیاستدانوں کے لیے ایک اسکول کھولا، جس میں پورے جاپان سے 2500 “طلباء” کھنچے چلے آئے ہیں۔ تمام شعبہ ہائے زندگی سے آنے والے ان طلبا میں ہاؤس وائف،…

اے آئی جے کے صدر کو یقین تھا کہ وہ نقصانات کی تلافی کر دے گا

ٹوکیو: ہفتے کی رپورٹس کے مطابق، جاپانی پنشن اسکینڈل کی مرکزی کردار کمپنی کے صدر نے کہا کہ اسے یقین تھا کہ وہ ہائی رسک ہائی رٹرن والی سرمایہ کاریوں کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے نقصانات پر قابو پا لے…

سونامی میں گمشدہ ماہی گیر کشتی مغربی کینیڈا کے قریب دریافت

وینکوور: حکام نے ہفتے کو بتایا کہ پچھلے سال جاپان میں بڑے پیمانے کے سونامی میں گم ہونی والی ایک ماہی گیر کشتی کینیڈا کی مغربی ساحلی پٹی کے قریب سے برآمد ہوئی ہے۔ ٹرانسپورٹ کینیڈا کی ترجمان ساؤ ساؤ…