ٹوکیو: چینی حکومت نے منگل کو جاپان پر زور دیا کہ وہ تاریخی معاملات پر مزید حساسیت کا ثبوت دے۔ ایک نیوز کانفرنس سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر خارجہ یانگ جیچی نے دیاؤ جزائر کے معاملے پر بھی بات…
Author: محمد شاکر عزیز
سنڈی لاؤپر کی اشینوماکی میں چیری بلاسم کے پودوں کے ساتھ آمد
اشینوماکی: 58 سالہ امریکی گلوکارہ سنڈی لاؤپر، جو جاپان میں ایک ٹور پر آئی ہوئی ہیں، نے سونامی زدہ صوبہ میاگی کے شہر اشینوماکی کے اوکائیدو ایلیمنٹری اسکول کا دورہ کیا اور 151 بچوں کے ساتھ ملیں اور ان کے…
اولمپس اور 3 سابقہ عہدیداروں پر فرد جرم عائد
ٹوکیو: پراسیکیوٹروں نے بدھ کو کہا کہ انہوں نے اسکینڈل زدہ اولمپس اور اس کے تین سابقہ سینئر عہدیداروں پر کمپنی کے بڑے پیمانے کے خسارے کو چھپانے کی فرد جرم عائد کر دی ہے۔ اس اسکینڈل کی وجہ سے…
ڈاکٹروں نے شہنشاہ کے سینے سے پانی نکالا
ٹوکیو:شاہی گھرانے سے متعلق ایجنسی نے کہا کہ ڈاکٹروں نے بدھ کو ایک عمل سر انجام دیا تاکہ شہنشاہ اکی ہیتو کے سینے سے پانی نکالا جا سکے۔ 78 سالہ بادشاہ کو پچھلے اتوار کی رات ہسپتال سے فارغ کیا…
نابینا آدمی پلیٹ فارم سے گر کر ٹرین تلے آ کر ہلاک
سائیتاما: پولیس نے بدھ کو بتایا کہ ایک نابینا آدمی جو کاواگوئے، صوبہ سائیتاما میں پلیٹ فارم سے ریل کی پٹڑیوں پر گر گیا تھا، ٹرین تلے آ کر ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ منگل کی دوپہر…
علیل ماہر موسیقی اوزاوا نے رواں سال کی باقی تمام پرفارمنس منسوخ کر دیں
ٹوکیو: عالمی طور پر جانے مانے کنڈکٹر 76 سالہ سیجی اوزاوا نے اپنے صحت کے مسائل کے سبب رواں سال کی تمام پرفارمنس منسوخ کر دیں۔ ان کے آفس کی طرف سے جاری کردہ اس بیان کے مطابق وہ کم…
نودا کی پوتن کو مبارکباد، علاقائی تنازعہ حل کرنے پر زور
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے پیر کو ایک فون کال کے ذریعے روس کے ولادیمیر پوتن کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی اور جزیرے کے تنازع کو ‘عقلمندانہ’ انداز میں حل کرنے کی امید ظاہر کی۔ وزارت خارجہ…
میئے میں ایک کمپنی کے پارکنگ لاٹ میں ٹرک ڈرائیور تیز دھار آلے سے قتل
میئے: پولیس نے منگل کو بتایا کہ پیر کو ماتسوزاکا شہر، صوبہ میئے میں ایک ٹرانسپورٹ کمپنی کے پارکنگ لاٹ میں ایک 39 سالہ آدمی اپنے ٹرک میں مردہ پایا گیا۔ پولیس کے مطابق، مقتول جس کا نام شینیا سوزوکی…
‘قانونی جڑی بوٹیاں’ پینے کے بعد دو آدمی ہسپتال داخل
ٹوکیو: پولیس نے منگل کو کہا کہ ٹوکیو کے سومیدا وارڈ سے دو آدمیوں کو پیر والے دن ہسپتال لے جایا گیا جب انہوں نے جڑی بوٹیوں جیسے مرکبات کی سگریٹ نوشی کر لی۔ پولیس کے مطابق، اتوار کی رات…
سی شیفرڈ کا جاپانی جہازوں کے پیچھے غل غپاڑہ کرنے کے بعد فتح کا اعلان
ولینگٹن، نیوزی لینڈ: وہیل شکار مخالف بیش فعال تنظیم نے منگل کو دعوی کیا کہ انہوں نے انٹارکٹکا کے قریب رات گئے ہونے والی ہاتھا پائی کے بعد اس سال کے جاپانی شکار کو موثر انداز میں اختتام تک پہنچایا…
فوکوشیما کے رہائشی جنوبی کوریا میں امیگریشن کی تلاش میں
سئیول: ایک جاپانی پاسٹر نے پچھلے سال کی آفت میں فوکوشیما کی تباہی کے بعد صوبے کے درجنوں رہائشیوں کے لیے امیگریشن کی تلاش کے لیے جنوبی کوریا کا دورہ کیا ہے۔ ایک ملکی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے…
61 فیصد لوگوں کو امید کہ اوساکا کے مئیر کی علاقائی پارٹی قومی سیاست میں داخل ہو: رائے شماری
60 فیصد سے زیادہ ووٹروں نے امید ظاہر کی ہے کہ اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو کی علاقائی پارٹی قومی سیاست پر کچھ نہ کچھ اثر و رسوخ حاصل کر لے گی، جبکہ دو بڑی سیاسی جماعتیں اپنا اثر و…
حکومت سونامی کا ملبہ قبول کرنے والی میونسپلٹیوں کی مدد کرے گی
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے اتوار کو کہا کہ حکومت توہوکو کے علاقے سے سونامی کے ملبے کو قبول کرنے والی میونسپلٹیوں کو باضاباطہ مدد فراہم کرے گی۔ ایک ٹی وی پروگرام میں بات چیت کے دوران نودا نے…
ہیمیجی میں بار کا مالک معاندانہ آتش زنی میں ہلاک
ہیوگو: پولیس نے اتوار کو کہا کہ ہیمیجی، صوبہ ہیوگو میں پیسوں پر پیدا ہونے والے ایک تنازع میں ایک بار کا مالک قتل کر دیا گیا ہے جو کہ آتش زنی میں ہلاک ہوا۔ پولیس کے مطابق، بار کا…
کاسائی رینکائی ایکیوریم سے بھاگنے والے پینگوئن کی تلاش جاری
ٹوکیو: ٹوکیو کے ایدوگاوا وارڈ کے کاسائی رینکائی ایکیوریم کی تقریباً عمودی چٹان کو پھلانگ کر فرار ہونے والے پینگوئن کی تلاش پیر کو جاری رہی۔ اسے آخری بار جاپانی دارالحکومت کے ایک دریا میں تیرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔…
چین نے مقامی جنگیں جیتنے کے لیے فوجی بجٹ میں اضافہ کر دیا: وین
بیجنگ: “چین کو ‘مقامی جنگیں’ جیتنے کے لیے اپنی فوجی صلاحیت بڑھانی ہو گی،” وزیر اعظم وین جیا باؤ نے پیر کو کہا، جبکہ چین ایشیا میں اپنے علاقائی دعوؤں میں زیادہ سے زیادہ جارح مزاج ہوتا جا رہا ہے۔…
زلزلہ محققین نے ٹوکیو میں ‘بڑے زلزلے’ سے خبردار کیا ہے
ٹوکیو: معلومہ تاریخ میں دنیا کے سب سے بڑے زلزلے کی پہلی برسی کے قریب آنے پر جاپانی سائنسدان پھر سے خبردار کر رہے ہیں کہ ٹوکیو میں جلد ہی کوئی زلزلہ آ سکتا ہے جس سے ہزاروں جانیں اور…
پولیس اسٹیشن سے کیش چرانے پر سارجنٹ زیر حراست
ٹوکیو: اوجی، ٹوکیو میں ایک پولیس اسٹیشن سے مبینہ طور پر رقم چرانے والے پولیس سارجنٹ کو حراست میں لیا گیا ہے۔ 34 سالہ افسر، جو کمیونٹی سیف ڈیپارٹمنٹ میں سارجنٹ ہے، پر اسٹیشن کے ایک لاکر سے دو لاکھ…
تابکاری کے خوف نے جاپان میں خوراک کے خریداروں کی نیندیں حرام کر دیں
ٹوکیو: فوکوشیما بحران سے پہلے تک جاپان میں خوراک کے خریداروں کے لیے فوڈ سیفٹی کوئی مسئلہ نہیں تھا۔ تاہم اب بہت سوں نے حکومتی ضمانتوں پر اپنا اعتماد کھو دیا ہے اور انہیں خدشہ رہتا ہے کہ تابکاری ان…
جاپان اور برطانیہ کی نظر مشترکہ اسلحہ سازی پر مرکوز
ٹوکیو: ایک اخباری رپورٹ کے مطابق، اسلحے کی برآمد پر عائد عشروں پرانی پابندی اٹھا کر دفاعی صنعت کو فروغ دینے کی پالیسی کے تحت جاپان برطانیہ کے ساتھ مشترکہ اسلحہ سازی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ وزیر اعظم…
شہنشاہ قلب کی بائی پاس سرجری کے بعد ہسپتال سے فارغ
ٹوکیو: شہنشاہ اکی ہیتو کو دل کے کامیاب بائی پاس کے 15 دن بعد اتوار کو ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔ 78 سالہ شہنشاہ، جن کے ساتھ ملکہ مچیکو بھی تھیں، کو جامعہ ٹوکیو کے ہسپتال سے ڈسچارج کیا…
موبائل فون انڈسٹری کی نظر بازیافتگی سے کی جانے والی بچت پر
بارسلونا: ہر سال 1 بلین سے زیادہ موبائل فون تیار ہوتے ہیں لیکن ان میں سے ایک فیصد سے بھی کم بازیافت (ری سائیکل) کیے جاتے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر صارفین ماحول دوست ہونے کا ثبوت دیں…