Author: محمد شاکر عزیز

اوساکا نے پبلک اسکولوں میں جاپان کا قومی ترانہ بزور پڑھوانے کے حق میں ووٹ دے دیا

منگل کو ایک غیر محدود سیشن کے دوران اوساکا کی میونسپل اسمبلی نے ایک نئے آرڈیننس کے حق میں ووٹ دیا جو صوبے کے پبلک اسکولوں میں اساتذہ کے لیے جاپانی قومی ترانہ ‘کیمی گایو’ گانا اور اس پر کھڑے…

سونامی کا ملبہ آدھے بحر الکاہل میں پھیل گیا

ہونولولو: پچھلے سال کے سونامی کا نشانہ بننے والے جاپان کے ساحلی قصبوں سے پیدا ہونے والا کاٹھ کباڑ، کشتیاں اور دوسرا ملبہ شمالی بحر الکاہل کے قریبا تین ہزار میل (4828 کلومیٹر) تک پھیل چکا ہے اور اب سے…

جاپان کے سب سے بڑے چپ میکر ایلپیدا نے دیوالیہ پن کی درخواست جمع کرا دی

جاپان کے سب سے بڑے مائیکرو چپ میکر ایلپیدا میموری نے دیوالیہ پن کے لیے پیر کو درخواست جمع کروا دی ہے، یہ اقدام اس کے اعتراف کے چند دن بعد ہی آیا ہے جب اس نے کہا تھا کہ…

اشی ہارا اور بیٹا نئی سیاسی جماعت کے معاملے پر الگ الگ

ٹوکیو: ٹوکیو کے گورنر شینتارو اشیہارا اور ان کا بیٹا نوبوتیرو اشی ہارا، جو جاپان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کا سیکرٹری جنرل ہے، نئی پارٹی کے معاملے پر عوامی طور پر ایک دوسرے کے مخالف…

ماں کو ‘غذائیت سے بھرپور ناشتے’ پر بحث کرنے پر مارنے والی عورت گرفتار

ٹوکیو: پولیس نے کہا کہ انہوں نے ایک 37 سالہ عورت کو حراست میں لیا ہے جس نے مبینہ طور پر اپنی 65 سالہ ماں کو ناشتے کے پرغذائیت ہونے کے بارے میں بحث کرنے پر مار ڈالا۔ پولیس کے…

ٹوکیو میں واقع شمالی کوریا نواز تنظیم کے دفاتر پر غیر قانونی برآمدات کے شبہے میں چھاپے

ٹوکیو: پولیس نے منگل کو بتایا کہ انہوں نے جاپان میں پیانگ یانگ نواز تنظیم سے متعلق دفاتر پر چھاپے مارے ہیں جن کی وجہ ان دفاتر کا شمالی کوریا کو کمپیوٹروں کی غیر قانونی کھیپ بھیجنے  سے متعلق ہونا…

جاپانی سرمایہ کاری اسکینڈل سے 8,80,000 پنشنیں متاثر

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے منگل کو بتایا کہ 2.3 بلین ڈالر گنوا دینے والی سرمایہ کار کمپنی کے گرد بڑھتے اسکینڈل نے آٹھ لاکھ اسی ہزار تک کی پنشنوں کو متاثر کیا ہے۔ ‘اے آئی جے انوسٹمنٹ ایڈوائزرز’ اطلاعات کے…

پوٹاشیم والی کھاد بھورے چاول میں سیزیم کی مقدار کم کرنے میں مددگار

تسوکوبا، ایباراکی: قومی مرکز تحقیق برائے زراعت کے محققین نے دریافت کیا ہے کہ تابکار دھان سے بھورے چاولوں میں تابکار سیزیم جذب ہونے کی بڑی مقدار کو پوٹاشیم ملی کھاد کے ذریعے کم کیا جا سکتا ہے۔ تسوکوبا، صوبہ…

نسان نے اینڈرائڈ کے لیے نئی گلوبل ایپ جاری کر دی

یوکوہاما: نسان موٹر کو نے اینڈرائڈ کے لیے نسان گلوبل ایپ جاری کر دی ہے۔ یہ جامع اطلاقیہ (ایپلی کیشن) نسان کی جانب سے مہیا کی گئی پوری دنیا کی خبریں، نسان کی تاریخ کے بارے میں معلومات اور ایڈوانس…

تابکار ملبہ ذخیرہ کرنے کے منصوبے پر تین مئیروں کی ہیرانو کو نو لفٹ

ٹوکیو: تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے گرد واقع داخلہ بند علاقے کی آٹھ میں سے تین میونسپلٹیوں کے مئیروں نے  وزیر ماحولیات گوشی ہوسونو اور وزیر برائے تعمیر نو تاتسوؤ ہیرانو کے ساتھ  ہفتے کو ہونے والی میٹنگ…

ماں کے بوائے فرینڈ نے 4 سالہ بچے کو مار مار کر مار ڈالا

ٹوکیو: پولیس نے ایک 27 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے ٹوکیو میں اپنے اپارٹمنٹ میں اپنی گرل فرینڈ کے چار سالہ بچے کو اتنا مارا کہ وہ مر گیا۔ پولیس کے مطابق، ریوجی کاوابے نام کا یہ…

میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کے دو فوجی کار حادثے میں ہلاک

کاناگاوا: پولیس نے پیرکو بتایا کہ بحری فوج کے ایک جوان کے ہاتھوں چلنے والی ایک کار یوکوسوکا میں ہفتے کی رات سڑک سے اتر کر دریا میں جا گری، جس سے کار کا ڈرائیور اور سوار دونوں ہلاک ہو…

حکومت نے اے کے بی 48 کو خودکشی کی روک تھام کے لیے ‘گیٹ کیپرز’ کا خطاب دے دیا

ٹوکیو: کیبنٹ آفس نے مقبول ترین لڑکیوں کے میوزک گروپ اے کے بی 48 کو خودکشی کی روک تھام کے لیے آگاہی پھیلانے پر ان کا نام حکومتی مہم کے مددگاروں میں درج کر لیا ہے۔ اس گروپ کی ممبران…

ڈی پی جے کے امریکی اڈے کے معاملے سے نمٹنے کے طریقہ کار پر نودا کی اوکی ناوا سے معذرت

ناہا: وزیراعظم یوشیکو نودا نے پیر کو اوکی ناوا کی حکومت سے غیرمقبول امریکی اڈے کی منتقلی کے معاملے پر اپنی حکومت کے رویے پر معافی مانگی۔ بطور وزیر اعظم صوبے کے پہلے دورے کے موقع پر نودا نے اوکی…

ایکیا کیوشو اسٹور کی فوکوکا میں پہلی شاخ 11 اپریل سے کھولے گا

ٹوکیو: سوئس کی گھریلو مصنوعات بنانے والی کمپنی ایکیا اپنے اسٹور کیوشو کی شینگو، فوکوکوکا میں پہلی شاخ کا افتتاح 11 اپریل کو کرے گی۔ فوکوکا میں بننے والا آؤٹ لیٹ جاپان میں اس کا چھٹا آؤٹ لیٹ ہے۔ یہ…

توہوکو کے طلبا کی ہیرانو سے ملاقات

ٹوکیو: تعمیر نو کے وزیر تاتسوؤ ہیرانو نے جمعے کو سونامی زدہ علاقے توہوکو کے چھ اسکول طلباء کے ایک وفد سے ملاقات کی۔ یہ چھ بچے ایواتے صوبے میں سے ریکوزنتاکا اور یامادا قصبے، اور میاگی صوبے میں اشینوماکی…