ٹوکیو: کیودو نیوز ایجنسی نے جمعے کو خبر دی کہ ولیہ عہد شہزادی ماساکو کو معدے کے فلو کی تشخیص کی گئی ہے۔ کیودو نے شاہی گھرانے سے متعلق ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ 48 سالہ ولیہ عہد ادویاتی…
Author: محمد شاکر عزیز
سابقہ اوم رکن کو پناہ دینے اور اپنے قبضے میں 8 ملین ین رکھنے پر خاتون زیر حراست
نے انکشاف کیا ہے کہ اکیمی سائیتو، عمر 48 سال، خاتون جس نے اپنے آپ کو یہ کہتے ہوئے پولیس کے حوالے کیا کہ اس نے سابقہ اوم شینریکیو قیامتی فرقے کے سابقہ سینئر رکن ماکوتو ہیراتا کو پناہ دی…
نودا کے مطابق کابینہ اپنے کام کے لیے بہترین انتخاب ہے
وزیراعظم یوشیکو نودا نے جمعے کی شب کہا ہے کہ نئی کابینہ “بہترین اور مضبوط ترین انتخاب ہے جو کہ ایسے معاملات سے نمٹ سکتی ہے جن سے مزید فرار یا انہیں موخر کرنا ہمارے لیے ممکن نہیں ہے”۔ نودا…
ٹیکس گزاروں کے فنڈز حاصل کرنے اور اخراجات سے نبردآزمائی کے لیے ٹیپکو قومیائے جانے کا منتظر
مصیبت زدہ ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو)، آفت زدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر نمبر 1 کا آپریٹر، ایٹمی بحران کے بعد ٹیکس گزاروں کے فنڈز کا ٹیکہ لگوا کر پہاڑ بنے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے قومیائے جانے کا…
اولمپس کو ممکنہ شراکت داروں کے آوازے
اسکینڈل یافتہ اولمپس کارپوریشن کے عہدے دار سرمائے اور کاروباری شراکت داری کے لیے ایک کمپنی کی تلاش میں ہیں تاکہ روبہ زوال کاروبار کی تعمیر نو کی جا سکے۔ ذرائع نے کہا کہ کم از کم پانچ کمپنیوں نے…
ڈی پی جے کے قانون سازوں کا امریکہ کو ٹی پی پی مذاکرات کے خلاف لڑنے کا انتباہ
جاپان کی حکمران جماعت کے قانون سازوں نے بدھ کو امریکہ کو کہا کہ وہ تجویز شدہ ٹرانس پیسفک آزاد تجارتی معاہدے کے خلاف لڑیں گے اور تنبیہہ کی کہ یہ معاہدہ امریکہ مخالف جذبات بھڑکا رہا ہے۔ وزیراعظم یوشیکو…
نودا نے کابینہ میں رد و بدل کے دوران پانچ وزیر تبدیل کر دئیے
وزیراعظم یوشیکو نودا نے جمعے کو اپنا عہدہ سنبھالنے کے صرف چار ماہ بعد اپنی کابینہ میں رد و بدل کیا تاکہ سیلز ٹیکس بڑھانے اور ملک کو قرضے کے پہاڑ تلے سے کھود نکالنے کے اپنے منصوبے کو مدد…
نودا کا کہنا ہے کہ ایرانی تیل کی درآمدات کم کرنے پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں
وزیراعظم یوشیکو نودا نے جمعے کو کہا کہ ابھی حکومت نے فیصلہ کرنا ہے کہ آیا امریکی پابندیوں کے تناظر میں ایرانی تیل کی درآمدات کم کی جائیں یا نہیں، انہوں نے کہا کہ کاروباری مضمرات کو زیرغور لانا ہو…
پولیس نے ہیروشیما کی جیل سے بھاگنے والا چینی قیدی گرفتار کر لیا
پولیس نے جمعے کو چینی قیدی کو گرفتار کر لیا جس کے لیے قومی سطح پر تلاشی مہم شروع کر دی گئی تھی۔ یہ قیدی دو دہائیوں میں جاپان میں جیل توڑنے کے پہلے واقعے میں قیدیوں کا لباس پہنے…
ایٹمی بجلی گھروں کے قریب واقع گھروں میں آئیوڈین کی گولیاں تقسیم کی جانی چاہئیں: ماہرین
نیوکلیر سیفٹی کمیشن کی ایک حالیہ تجویز کے مطابق ایٹمی حادثے کے فوراً بعد پوٹاسیم آئیوڈین گولیاں کھا لینا تھائیرائیڈ کو تابکاری کا شکار ہونے سے بچانے میں موثر ہے، اور انہیں پیشگی طور پر ہی ایٹمی بجلی گھروں کے…
امریکہ جاپان اور جنوبی کوریا کے شمالی کوریا بارے مذاکرات کی میزبانی کرے گا
واشنگٹن: امریکہ اس ماہ جاپان اور جنوبی کوریا کے مابین علاقائی معاملات پر اعلی سطحی بات چیت کی میزبانی کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، ان میں کم جونگ اِل کی موت کے بعد شمالی کوریا کی صورت حال بھی شامل…
امریکہ کی فتح، جاپان نے ایرانی تیل کی درآمدات میں کمی کا فیصلہ کر لیا
جاپان نے جمعرات کو کہا کہ وہ ایرانی تیل کی درآمدات کم کر دے گا، جس سے تہران پر سفارتی دباؤ ڈالنے کی امریکی کوششوں کو چین کی طرف سے دھچکے کے بعد ایک فتح ملی ہے۔ یہ دباؤ اس…
ہیروشیما جیل سے بھاگنے والے قیدی کی تلاش جاری
ہیروشیما: ہیرشیما کی پولیس نے بدھ کو چینی شخص کی تلاش کا آپریشن شروع کیا جو اقدام قتل کے مقدمے میں 23 سال کی سزا کاٹ رہا تھا اور ناکا وارڈ کے رہائشی علاقے میں ایک جیل سے فرار ہو…
مشرقی جاپان میں 5.7 شدت کا زلزلہ؛ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر مستحکم
ٹوکیو: جمعرات کو تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے نزدیک مشرقی جاپان میں 5.7 شدت کا ایک زلزلہ آیا، تاہم اہلکاروں کے مطابق بجلی گھر پر کسی قسم کے کسی مسئلے کی اطلاع نہیں ملی۔ یو ایس جیالوجیکل سروے…
نودا کا میاگی، ایواتے کا دورہ
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے اتوار کو اپنے فوکوشیما کے دورے کے بعد منگل کو آفت زدہ صوبوں ایواتے اور میاگی کا دورہ کیا۔ نودا، جنہوں نے صوبہ میاگی میں اشینوماکی اور صوبہ ایواتے میں اوفوناتو کا دورہ کیا،…
اپوزیشن کی طرف سے ڈی پی جے ٹیکس اصلاحات پر مذاکرات سے انکار؛ پہلے انتخابات کا مطالبہ
ٹوکیو: اپوزیشن پارٹیوں نے بدھ کو ٹیکس و سوشل سیکیورٹی اصلاحات پر وزیراعظم یوشیکو نودا کی انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے حکومت اور حکمران جماعت ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے خلاف ایکا کر لیا۔ لبرل…
صوبہ چیبا ایٹمی بحران کے بعد آبادی میں کمی کے مسائل کا شکار
مقامی حکومتوں نے انکشاف کیا ہے کہ اس صوبے کے کئی شہر جو تباہ حال فوکوشیما نمبر ایک ایٹمی بجلی گھر کے قریب واقع ہیں، ایٹمی بحران کی وجہ سے آبادی میں کمی کے مسائل کا شکار ہیں۔ کاشیوا کی…
بچے اور والدین جبری تحویل سے مجروح ہوتے ہیں
“میں [عدالت کو] اپنے بچوں کے ساتھ بےجان چیزوں کی طرح سلوک کرنے پر کبھی معاف نہیں کروں گا،” 40 کے پیٹے میں ایک آدمی نے غصہ بھرے انداز میں یاد کرتے ہوئے کہا جب اسے اچانک ہی عدالت نے…
چین، جنوبی کوریا امریکہ کے شمالی کوریا بارے اقدامات پر متفکر
چینی اور جنوبی کورین لیڈروں نے 9 جنوری کو بیجنگ میں ملاقات کی تاکہ فری ٹریڈ ایگریمنٹ (ایف ٹی اے) کے ممکنات اور شمالی کوریا کی صورت حال پر بات چیت کی جا سکے، تاہم پس منظر میں امریکی موجودگی…
مسلسل 14 ویں سال 2011 میں بھی خودکشی کرنے والوں کی تعداد 30,000 سے زیادہ
ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی نے منگل کو بتایا کہ جاپان میں خودکشی کرنے والوں کی تعداد 2011 میں بھی مسلسل 14 ویں سال تیس ہزار سے زائد رہی ہے۔ پچھلے سال 30,513 لوگوں نے اپنی جانیں لے لیں، جو 2010…
11 مارچ کی آفت سے اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھونے والوں کو بےروزگاری الاؤنس نہیں ملے گا
وزارت صحت، محنت اور ویلفیئر نے بدھ کو تصدیق کی ہے کہ بےروزگاری فوائد جو 11 مارچ کے 1300 متاثرین کو دئیے جا رہے ہیں، اس ماہ کے آخر میں بند کر دئیے جائیں گے۔ یہ فیصلہ حکومت کی طرف…
جے آر کے سابقہ صدر کو 2005 میں ریل پٹڑی سے اترنے سے حادثے سے بری کر دیا گیا
جاپان کے سب سے بڑے ریل آپریٹر کے سابقہ صدر کو بدھ کو ایک حادثے سے بری کر دیا گیا جس میں رفتار پکڑتی ایک ٹرین قریبی اپارٹمنٹ بلڈنگ میں جا ٹکرائی تھی، اور 107 جانوں کے ضیاع کا باعث…