Author: محمد شاکر عزیز

آئچی میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد، ایک عزیز مردہ پائے گئے

ناگویا: آئچی کی صوبائی پولیس ایک میاں بیوی اور ان کے بیٹے کے لاشوں کی دریافت اور ایک مرد عزیز کی لاش کے درمیان تعلق تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس خاندان کا مذکورہ عزیز ایک ہوٹل میں…

نیکّو میں تائیوانی سیاح غصیلے ہرن کے ہاتھوں زخمی

ٹوکیو: جاپان کے معروف ترین سیاحتی مراکز میں سے ایک کو جانے والے افراد کو خبردار کیا جا رہا ہے کہ وہ محتاط رہیں۔ قبل ازیں دو تائیوانی سیاحوں کو ایک غصیلے جنگلی ہرن نے زخمی کر دیا تھا۔ پولیس…

کم عمروں کے جرائم کے خلاف سزائیں سخت کرنے کا قانون منظور

ٹوکیو: دائت نے ایک قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت جرائم کے قصور وار پائے گئے نابالغوں کے لیے سزائیں سخت کر دی گئی ہیں۔ یہ قانون کم عمروں سے متعلق ایکٹ میں ترمیم کرتا ہے۔ وزارتِ انصاف…

چین کا جاپانی وزیر کے یاسوکونی مزار کے دورے پر احتجاج

بیجنگ: چین کی وزارتِ خارجہ نے ہفتے کو جاپان سے احتجاج کیا۔ قبل ازیں ایک جاپانی وزیر نے ایک مزار کا دورہ کیا تھا جسے ناقدین ٹوکیو کی جنگی جارحیت کی نشانی سمجھتے ہیں۔ چین اور جنوبی کوریا دونوں ماضی…

پولیس والے نے خاتون پولیس اہلکار کو قتل کر کے خودکشی کر لی

سائیتاما: سائیتاما کی صوبائی پولیس نے ہفتے کو کہا کہ ایک پولیس افسر کو مردہ پایا گیا ہے۔ بظاہر اس نے اپنی منگیتر خاتون پولیس اہلکار کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق، 24 سالہ تاکویا سےکیگوچی…

2035 تک اکیلے رہنے والے بوڑھے افراد کی تعداد کی پیشن گوئی 37 فیصد

ٹوکیو: 65 سال یا زیادہ عمر کے اکیلے لوگوں پر مشتمل گھرانوں کی تعداد 2035 تک متوقع طور پر 37.7 فیصد تک پہنچنے کا تخمینہ ہے۔ جبکہ ٹوکیو میں یہ تعداد اسی عرصے میں 44 فیصد تک پہنچ جائے گی۔…

کوماموتو میں برڈ فلو کی وبا پھوٹنے کے بعد حکومت نے 112,000 مرغیاں تلف کرنے کا حکم دے دیا

ٹوکیو: جاپان نے 112,000 کے قریب مرغیاں ذبح کرنے کا حکم دیا ہے۔ قبل ازیں اتوار کو جنوب کے ایک پولٹری فارم میں اہلکاروں نے برڈ فلو کی تصدیق کی تھی۔ وزارتِ زراعت نے ایک بیان میں کہا، ڈی این…

ڈے کئیر مراکز کی انتظاری فہرست میں کوئی بچے باقی نہیں ہیں، چیبا کا شہر

چیبا: چیبا شہر کا کہنا ہے کہ اس کے ڈے کئیر مراکز کی انتظاری فہرستوں میں اب کوئی بچہ نہیں ہے۔ شہری اہلکاروں کے مطابق، دوہری آمدن والے گھرانوں میں رفتہ رفتہ اضافے کے بعد نرسری اور ڈے کیئر خدمات…

افرادی قوت میں خواتین کی شرکت بڑھائی جائے، آئی ایم ایف کی سربراہ لیگارڈ کا جاپان پر زور

واشنگٹن: آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹائن لیگارڈ کا کہنا ہے کہ وہ جاپان کے ساتھ افرادی قوت میں خواتین کی شمولیت بڑھانے کے طریقوں کا معاملہ اٹھائیں گی۔ وہ جاپان میں ساختی اصلاحات پر بھی واضح موقف سننے کی…

اگلا گیس سلنڈر بم پولیس کوبن کو نشانہ بنائے گا، ساپّورو میں پولیس کو دھمکی

ساپّورو: ساپّورو میں پولیس نے اس ہفتے انکشاف کیا کہ انہوں نے ایک دھمکی آمیز رقعہ وصول کیا ہے۔ اس میں کہا گیا تھا کہ اگلے گیس سلنڈر دھماکے کا نشانہ پولیس کوبن ہو گا۔ جنوری سے اب تک گیس…

متنازع پانیوں میں 3 چینی جہاز دیکھے گئے

ٹوکیو: جاپانی کوسٹ گارڈ نے کہا کہ ہفتے کو مشرقی بحیرہ چین میں ٹوکیو کے زیرِ کنٹرول جزائر کے متنازعہ پانیوں میں سے چینی کوسٹ گارڈ کے تین جہاز گزرے۔ ایشیا کے دو بڑوں کے درمیان تلخ علاقائی تنازع کے…

جاپان، امریکہ بات چیت ٹی پی پی پر خلا پُر کرنے میں ناکام

ٹوکیو: جاپان اور امریکہ کے درمیان بحر الکاہل کے اطراف ایک بڑے تجارتی معاہدے کے حوالے ڈیڈ لاک ختم کرنے کے لیے ہونے والی زور دار بات چیت جمعرات کو کسی اتفاقِ رائے کے بغیر ختم ہو گئی۔ اور اس…

بوڑھے افراد کو 400 ملین ین کا ٹیکہ لگانے والے 3 نوعمر گرفتار

ٹوکیو: جمعرات کی اطلاعات کے مطابق، جاپانی پولیس تین نو عمروں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ خیال ہے کہ 400 ملین ین کے ایک فراڈ کے پیچھے ان کا ہاتھ ہے۔ ان تینوں کی عمریں 17 سال ہیں۔ اطلاعات…

شیکوکو کے زیارتی راستے پر کئی مقامات پر کوریائی مخالف اسٹیکر چسپاں کر دئیے گئے

ٹوکیو: شیکوکو میں تین صوبوں میں سے ایک معروف زیارتی راستہ گزرتا ہے۔ حال ہی میں اس راستے کے 13 مقامات پر کئی نسل پرستانہ اسٹیکر چسپاں دیکھے گئے ہیں۔ این ایچ کے نے خبر دی کہ پہلا اسٹیکر مارچ…

جاپان نے ایٹمی بجلی کو بحال کرتے ہوئے توانائی منصوبے کی منظوری دے دی

ٹوکیو: کابینہ نے جمعے کو توانائی پالیسی کی منظوری دے دی۔ پچھلی حکومت نے رفتہ رفتہ ایٹمی بجلی گھر ختم کرنے کی پالیسی بنائی تھی جسے اب اُلٹا دیا گیا ہے۔ یہ ایک ایسا اقدام ہے جو 2011 کی فوکوشیما…

انٹارکٹا کے آخری وہیل شکار میں 251 مِنک وہیلیں ہلاک کیں، جاپان

ٹوکیو: جاپان نے 2014 میں انٹارکٹکا کے وہیل شکار مشن کے دوران 251 مِنک وہیلیں شکار کیں۔ یہ بحر جنوبی میں ممکنہ طور پر آخری “تحقیقی وہیل شکار” مشن ہو سکتا ہے۔ یاد رہے کہ عالمی عدالت اس کے خلاف…

آبے ایشیائی علاقے کو غیر مستحکم کر رہے ہیں، ڈی پی جے رہنما کا واشنگٹن میں سامعین سے خطاب

واشنگٹن: جاپان کے مرکزی اپوزیشن رہنما نے جنگی تاریخ پر آبے کے قدامت پرستانہ بیانات کی مذمت کی ہے۔ اور خدشے کا اظہار کیا کہ وہ مشرقی ایشیا میں “عدم استحکام” کا باعث بن سکتے ہیں۔ اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک پارٹی…