Author: محمد شاکر عزیز

امریکہ نے ہوائی کمپنیوں کو چینی فضائی زون کے مطالبات کے تعمیل کرنے کا مشورہ دے دیا

بیجنگ: امریکہ نے ہفتے کو امریکی ہوائی مسافر کمپنیوں کو چین کے اس مطالبے کی تعمیل کا مشورہ دیا کہ مشرقی بحر چین پر اعلان شدہ اس کے نئے بحری فضائی دفاعی علاقے سے گزرنے والی پروازوں سے متعلق اسے…

پولیس کی جانب سے میئے میں لڑکی کی ہلاکت پر گرفتاری کے لیے معلومات کی فراہمی پر 3 ملین ین انعام کا اعلان

ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی نے جمعرات کو ایک 15 سالہ لڑکی، جس کی لاش 29 اگست کو آساہی، صوبہ میئے میں ایک خالی پلاٹ میں ملی تھی، کی ہلاکت کے ذمہ دار شخص یا اشخاص تک لے جانے والی معلومات…

یوکوتا میں امریکی بیس کے قریب راکٹ لانچر فائر

ٹوکیو: پولیس اور امریکی فوج نے جمعے کو کہا، ٹوکیو کے نزدیک امریکی فضائی اڈے کے نزدیک گھریلو ساختہ راکٹ لانچر داغے گئے، جس کا شک جاپان کے انتہائی دائیں بازو کے گروہوں میں سے ایک پر جا رہا ہے۔…

چینی میڈیا کا جاپانی طیاروں کے خلاف اقدام کا مطالبہ، امریکی طیاروں کو کچھ نہیں

بیجنگ: چین کے سرکاری میڈیا نے جمعے کو کہا کہ اگر جاپان ملک کے نو اعلان شدہ فضائی دفاعی علاقے کی خلاف ورزی کرے تو “تذبذب کے بغیر بروقت انسدادی اقدامات” کیے جائیں، جیسا کہ بیجنگ نے ٹوکیو کی جانب…

اوساکا میں 24 برس بعد پہلی مرتبہ نومبر میں برفباری

ٹوکیو: اوساکا میں جمعے کی صبح برفباری ہوئی، جو 1989 کے بعد شہر میں پہلی مرتبہ برفباری ہے، جیسا کہ سارے ملک میں سردی کی لہر آئی ہوئی ہے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، جاپان کے بیشتر حصے نے…

جاپان اقتصادی تحریک کے لیے ترقیاتی کاموں پر 1 ٹریلین ین خرچ کرے گا

ٹوکیو: ذرائع نے جمعرات کو کہا، جاپان اگلے ماہ حتمی طور پر منظور ہونے والے ایک اقتصادی محرکاتی پیکج کے ذریعے ترقیاتی کاموں پر 1 ٹریلین ین کے قریب خرچ کرے گا، جس کا مقصد سیلز ٹیکس میں اضافے کے…

پینا سانک چپ سازی کے پلانٹ اسرائیلی فرم کو فروخت کرے گا: نیکےئی

ٹوکیو: بدھ کی ایک خبر کے مطابق، پینا سانک اپنے تین مقامی سیمی کنڈکٹر سازی کے پلانٹ ایک اسرائیلی فرم کو فروخت کرنے کے معاہدے کے قریب پہنچ رہا ہے جیسا کہ وہ اپنے خسارے میں جانے والے آپریشن ختم…

دائت نے قومی سلامتی کونسل تشکیل دینے کا قانون پاس کر دیا

ٹوکیو: دائت نے بدھ کو امریکی طرز کی قومی سلامتی کونسل تشکیل دینے کا قانون پاس کیا، اور وزیرِ اعظم کے دفتر کو مزید اختیار مہیا کر دیا جیسا کہ ٹوکیو مشرقی ایشیا میں طاقت کے بدلتے توازن سے ہاتھا…

18 سالہ لڑکی کو عصمت فروشی پر مجبور کرنے پر دو آدمی گرفتار

ٹوکیو: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے ٹوکیو کے کابوکیچو میں دو بے روزگار اشخاص کو حراست میں لیا ہے جنہوں نے ستمبر میں ایک 18 سالہ لڑکی کو عصمت فروشی پر مجبور کیا اور بھتے کے طور…

عورت کو ٹرین اسٹیشن پر چاقو مار کر قتل کر دیا گیا؛ سابق بوائے فرینڈ گرفتار

چیبا: پولیس نے جمعرات کو ایک 23 سالہ شخص کو اچیکاوا، صوبہ چیبا میں ایک ٹرین اسٹیشن کے سامنے اپنی 22 سالہ سابق گرل فرینڈ کو مہلک انداز میں زخمی کرنے کے شبہے میں حراست میں لیا۔ این ایچ کے…

شہنشاہ کی درخواست پر شاہی محل کو فوکوشیما کے چاول موصول

ٹوکیو: ہیرونو، صوبہ فوکوشیما میں 11 مارچ، 2011 کی آفت کے بعد کاٹے گئے پہلے چاولوں میں سے کچھ مقدار اس ہفتے ٹوکیو میں شاہی محل کو پہنچائی گئی جب شہنشاہ نے اس علاقے کے چاول کھانے کی فرمائش کی…

حکومت چاولوں کے لیے پیداواری کوٹہ ختم کرے گی

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے نے منگل کو اعلان کیا کہ ان کی حکومت چاول کے کسانوں کو تحفظ دینے والے عشروں پرانے نظام میں تبدیلیاں کرے گی، جو زرعی شعبے کو کھولنے کے لیے ٹوکیو کے عہد کا کلیدی…

یاماموتے لائن کی ٹرین تلے موجود عورت کی مدد کے لیے مسافر اکٹھے ہو گئے

ٹوکیو: منگل کو سہ پہر 3:50 کے قریب جب ایک ٹرین ٹوکیو کے شیبویا اسٹیشن پر جے آر یاماموتے لائن پر آ کر لگی تو ایک اونچی چیخ سنی گئی۔ کچھ ہی سیکنڈ بعد لوگوں کا ہجوم ایک مخصوص بوگی…

چین کے انٹرنیٹ صارفین کا جاپان کے خلاف اقدام کا مطالبہ

بیجنگ: چین کے انٹرنیٹ صارفین جاپان کے ساتھ متنازع پانیوں پر چین کی نئی فضائی دفاعی حد بندی کو نافذ کرنے کے لیے سخت اقدامات کا مطالبہ کر رہے ہیں، جبکہ بہت سے کہہ رہے ہیں کہ صرف جنگ ہی…

جاپان کا اپنی فضائی حد بندی بڑھانے پر غور

ٹوکیو: بدھ کی ایک اطلاع کے مطابق، جاپان بحر الکاہل میں اپنی فضائی شناختی حد بندی بڑھانے پر غور کر رہا ہے، جیسا کہ ٹوکیو اور بیجنگ مشرقی بحرِ چین میں فضا کے کنٹرول پر چینی دعوے پر سینگ لڑائے…

اینوسے کو باکس کٹر کے بلیڈوں سے بھرا لفافہ موصول

ٹوکیو: پولیس نے بدھ کو کہا کہ ٹوکیو کے گورنر ناؤکی اینوسے کے نام ایک لفافہ شنجوکو میں میٹروپولیٹن حکومت کی عمارت میں پہنچا، جس میں 12 سینٹی میٹر لمبے باکس کٹر بلیڈز موجود تھے۔ ٹی بی ایس نے خبر…

آکیتا کی لینڈ سلائیڈ میں پانچوں ہلاکتوں کی تصدیق

ٹوکیو: پولیس نے کہا، پانچ کے پانچ سڑک تعمیر کرنے والے کارکن، جو پچھلے ہفتے شمالی جاپان میں ایک لینڈ سلائیڈ میں دفن ہو گئے تھے، کی موت کی تصدیق کر دی گئی جن کی لاشیں جمعرات کو بازیاب کرائی…

الجی کو ایندھن میں تبدیل کر کے جاپان کی توانائی کی مشکلات حل کر سکتا ہوں، سائنسدان

ٹوکیو: جاپان کو اکثر ایک برآمد کرنے والی طاقت کے طور پر دیکھا جاتا ہے، جس کی وجہ میں کچھ حصہ اس ملک کی اعلی درجے کی کار ساز کمپنیوں اور صارفی الیکٹرونکس کی کمپنیوں کا ہے۔ تاہم، اس قوم…