اوساکا: پولیس نے جمعرات کو کہا، ایک 2 سالہ لڑکے کی انگلیوں پر چھوٹے باکس کٹر جیسے بلیڈ نے زخم لگا دیا جو اوساکا کی سب وے ٹرین کے اندر دو نشستوں کے درمیان پھنسایا ہوا تھا۔ پولیس کے مطابق،…
Author: محمد شاکر عزیز
اوکورا ہوٹل کی لگژری چین بھی فوڈ لیبل اسکینڈل کی زد میں آ گئی
ٹوکیو: جمعرات کو فوڈ لیبلنگ کا ایک اسکینڈل اور وسیع ہو گیا جب لگژری ہوٹل چین اوکورا، جس نے غیر ملکی وی آئی پی شخصیات بشمول امریکی صدر باراک اوباما کی میزبانی کی ہے، نے اعتراف کیا کہ اس نے…
اسکول کی 12 سالہ طالبہ کو تاوان کے لیے اغوا کرنے پر 3 آدمی گرفتار
ٹوکیو: پولیس نے جمعے کو کہا ٹوکیو کے اوتا وارڈ میں ایک 12 سالہ بچی کو اغوا کرنے پر تین آدمیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ٹی بی ایس کے مطابق، مذکورہ تینوں اشخاص نے لڑکی کو اغوا کرنے…
وزیرِ خارجہ ایران روانہ، مذاکرات سے امید کی کرن
ٹوکیو: وزیرِ خارجہ فومیو کیشیدا جمعے کی رات ایران کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں جس کا مقصد ٹوکیو کی دوستی کو مضبوط کرنا اور ایران کی ایٹمی مہم جوئی کے تدارک کے لیے عالمی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات…
جاپان کا خلا نورد روبوٹ ، کسی اپنے کا بے چینی سے منظر !۔
ٹوکیو: دنیا کا پہلا روبوٹ خلا نورد شدت سے گفتگو کے ساتھی کا تمنائی ہے جیسا کہ وہ جاپانی خلا نورد کوئیچی واکاتا کی عالمی خلائی اسٹیشن پر آمد کا منتظر ہے۔ “مسٹر واکاتا کیا تم ابھی یہاں نہیں ہو؟…
راکوتِن کے چیف کا دواؤں کی آنلائن فروخت پر پابندیوں کے سلسلے میں ناکامی پر آبے نامکس پر شدید تنقید
ٹوکیو: ایک ممتاز جاپانی آجر وزیرِ اعظم شینزو آبے کے ایک کلیدی مشاورتی پینل سے مستعفی ہو رہے ہیں، اور ان کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی وعدہ شدہ اقتصادی اصلاحات کا گلا گھونٹ رہی ہے۔ ہیروشی میکیتانی، جو ای…
کریڈٹ کارڈ کمپنی جے اے سی سی ایس نے گینگز کو روپیہ قرض دینے کا اعتراف کر لیا
ٹوکیو: ایک بڑی جاپانی کریڈٹ کارڈ کمپنی نے بدھ کو کہا اس نے یاکوزا بدمعاشوں کو روپیہ قرض دیا تھا، ایک بڑھتا ہوا اسکینڈل جو ملک بھر کے بینکاری نظام کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔ جے اے سی…
اسکول کی عمارت کی چوتھی منزل سے گرنے کے بعد لڑکے کی حالت نازک
کاناگاوا: کاواساکی، صوبہ کاناگاوا میں ایک 11 سالہ لڑکا نازک حالت میں ہے جب وہ بظاہر ایک اسکول کی عمارت کی چوتھی منزل سے گر پڑا تھا۔ ٹی بی ایس نے خبر دی پولیس کے مطابق، ایک استاد نے اسے…
وہیلنگ مخالف کارکن واٹسن کا امریکی عدالت میں بیان: ‘ہم بحری قزاق نہیں’
سیاٹل: ایک مفرور کارکن، جو انٹارکٹکا میں جاپانی وہیلنگ جہازوں پر حملے کے لیے مشہور ہے، نے بدھ کو امریکی کورٹ آف اپیل میں بیان دیتے ہوئے اصرار کیا “ہم بحری قزاق نہیں” جیسا کہ عدالت غور کر رہی ہے…
فوکوشیما پلانٹ ایندھنی راڈ ہٹانے کے خطرناک کام کی تیاری میں
فوکوشیما: جاپان کے ایٹمی انجینئر فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر یورینیم اور پلوٹونیم کے ایندھنی راڈ کو ہٹانے کی تیاری کر رہے ہیں جو دو برس قبل پلانٹ کے بے قابو ری ایکٹر کنٹرول میں لانے کے بعد سے ان…
کھانوں پر غلط لیبل کا اسکینڈل ڈیپارٹمنٹ اسٹورز تک پھیل گیا
ٹوکیو: جاپان کے ہوٹلوں، ریستورانوں اور کھانوں کی دوکانوں کو بدھ کو لیبلنگ میں غلط بیانی پر خبردار کیا جا رہا تھا جیسا کہ اسکینڈل بڑھتا جا رہا ہے جو محفوظ، اعلی معیار کی پیداوار کے حوالے سے ملکی شہرت…
سونی پی ایس 4 پر کثیر کھلاڑیوں والی گیمز کی ماہانہ فیس کاٹے گا
ٹوکیو: سونی کارپوریشن اس ماہ منظرِ عام پر آنے والے اپنے کنسول پلے اسٹیشن 4 (پی ایس 4) پر آنلائن کثیر کھلاڑیوں والی گیمز کھیلنے کے بدلے میں امریکہ میں 9.99 ڈالر اور یورپ میں 6.99 یورو (9.40 ڈالر) کی…
ہانیدا ہوائی اڈے کی سلاٹس مہیا کرنے کے منصوبے پر قائم ہیں، حکومت کا جے اے ایل کو جواب
ٹوکیو: حکومت نے منگل کو کہا وہ ٹوکیو میں ہانیدا کے ہوائی اڈے پر نئی سلاٹس ٹھیکے پر دینے کے منصوبے پر قائم ہے جن کے بارے میں جاپان ائیر لائنز نے نا انصافی کی شکایت کی ہے چونکہ اس…
شاہی گھرانے سے متعلق ایجنسی کی شہنشاہ کو خط دینے پر قانون ساز پر تنقید
ٹوکیو: شاہی گھرانے سے متعلق ایجنسی نے منگل کو ہاؤس آف کاؤنسلرز کے رکن تارو یاماموتو کی جانب سے پچھلے ہفتے ٹوکیو کی ایک گارڈن پارٹی میں شہنشاہ کو خط پیش کرنے کے عمل کو “غیر مناسب” قرار دیا۔ یاماموتو،…
جاپان کوسٹ گارڈ نے مرجان کی ماہی گیری کرنے والی چینی کشتی کا کپتان حراست میں لے لیا
ٹوکیو: کوسٹ گارڈ نے کہا، مرجان کی ماہی گیر ایک چینی کشتی کے کپتان کو منگل کو جاپان کے خصوصی اقتصادی زون میں ماہی گیری کرنے کے شبہے میں حراست میں لیا گیا۔ کوسٹ گارڈ نے اضافہ کیا، کپتان نے…
منشیات، الکوحل کے نشے میں سواری سے انسانی قتل پر سزا سخت کرنے کا بل
ٹوکیو: دائت کے ایوانِ زیریں نے ایک بل کی منظوری دی ہے تاکہ الکوحل یا منشیات کے زیرِ اثر ڈرائیوروں کے ہاتھوں ہونے والے ہلاکت خیز حادثات کے لیے سزائیں سخت کی جائیں۔ فُوجی ٹی وی نے بدھ کو خبر…
کوئیزومی کا ایٹمی بجلی پر موقف میں تبدیلی کا دفاع
ٹوکیو: سابق وزیرِ اعظم جونی چیرو کوئیزومی نے ایٹمی توانائی پر اپنے یو ٹرن کا دفاع کیا ہے۔ یوکوہاما میں پیر کو بات چیت کرتے ہوئے کوئیزومی نے تنقید کو مسترد کیا کہ انہوں نے جاپان کے ایٹمی توانائی پر…
طالبعلم کو دریا میں دھکا دینے والا نوجوان قتل کے الزام میں گرفتار
اوساکا: پولیس نے منگل کو ایک 17 سالہ نوجوان پر قتل کا الزام عائد کیا جب اس نے ساکائی، اوساکا میں بظاہر رقم کے تنازع پر ایک 16 سالہ لڑکے کو مبینہ طور پر دریا میں دھکیل دیا۔ پولیس کے…
ٹکڑے کرنے کے منصوبوں کے توڑ کے لیے ٹیپکو کا اکھاڑ پچھاڑ پر غور
ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کا آپریٹر ایک تشکیلِ نو کے منصوبے پر کام کر رہا ہے تاکہ زیادہ شدت پسندانہ تجاویز کا توڑ کیا جا سکے، جن میں کمپنی کو دیوالیہ پن سے گزار کر…
بوژولے نووو کی پہلی کھیپ جاپان پہنچ گئی
ٹوکیو: اس برس (فرانسیسی سرخ وائن) بوژولے نووو کی 15000 بوتلوں پر مشتمل پہلی کھیپ منگل کی صبح فرانس سے ہانیدا کے ہوائی اڈے پر پہنچ گئی۔ مزید کھیپیں 17 نومبر تک ناریتا، ہانیدا، کانسائی، چوبو، فوکوؤکا، اور شِن چیتوسے…
جاپان کی نظر فوجی طیاروں کے برآمد کنندگان کے لیے حکومتی معاونت پر
ٹوکیو: جاپان ایک سرکاری بینک کو کم شرح سود پر قرضے دینے پر غور کر رہا ہے تاکہ فوجی مقاصد کے لیے ڈیزائن شدہ طیاروں کی برآمدات کی معاونت ہو سکے، جو کہ دوسری جنگِ عظیم کے خاتمے کے بعد…
جاپان کے بڑے مینوفیکچررز کی جانب سے عارضی طور پر اجرتیں بڑھانے کا اشارہ
ٹوکیو: جاپان کے بڑے مینوفیکچرر، جو تفریطِ زر کو شکست دینے کے لیے اجرتیں بڑھانے اور بڑھوتری کا “مفید چکر” تخلیق کرنے کے لیے وزیرِ اعظم شینزو آبے کے دباؤ میں ہیں، ایسی علامات ظاہر کر رہے ہیں کہ کارکنوں…