واشنگٹن: پینٹاگون نے امریکی کانگریس کو جاپان کے ساتھ ایک مجوزہ معاہدے کی اطلاع دی ہے جس کی مالیت 1 ارب ڈالر ہے جس کا مقصد ملک کے پیشگی انتباہی ریڈار طیارے کو اپگریڈ کرنا ہے۔ دفاعی تعاون کی ایجنسی…
Author: محمد شاکر عزیز
فوجتسو نے راکو راکو اسمارٹ فون پریمیم جاری کر دیا
ٹوکیو: فوجتسو نے پیر کو اعلان کیا کہ اس کا نیا اسمارٹ فون راکو راکو پریمیم F-09E چار اکتوبر سے جاپان میں این ٹی ٹی ڈوکومو کے ذریعے دستیاب ہو گا۔ ‘راکو راکو اسمارٹ فون پریمیم’ اسمارٹ فون کی تمام…
ایبے کا سیلز ٹیکس اضافے کا جوا
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی جانب سے منگل کو عرصہ دراز سے انتظار کیا جانے والا سیلز ٹیکس اضافے کا فیصلہ ایک بڑا سیاسی جوا ہے جو تجزیہ نگاروں کے مطابق ان کے پیش روؤں کے لیے کیرئیر کے…
مئے میں لڑکی کی ہلاکت پر مدد کے لیے پولیس کی عوام سے مدد کی اپیل
مئے: آساہی، صوبہ مئے میں پولیس نے اتوار کو عوام سے اپیل کی کہ وہ ایک 15 سالہ لڑکی کا قاتل پکڑنے میں مدد دیں جس کی لاش 29 اگست کو ایک خالی پلاٹ میں ملی تھی۔ ٹی وی آساہی…
فوکوشیما، ہیروشیما کو ملانے کی کوششیں کچھ کے لیے باعثِ پریشانی
ہیروشیما: “اور کوئی ہیروشیما نہیں!” “اور کوئی فوکوشیما نہیں!” یہ نعرے جاپانی ریلیوں میں اکٹھے لگائے جاتے ہیں جو چاہتے ہیں کہ جزیرہ جاتی ملک میں ایٹمی توانائی کا خاتمہ ہو اور پوری دنیا سے ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ ہو۔…
جے آر ویسٹ کا ملازم پُل سے گر کر ہلاک
اوساکا: سوئیتا، اوساکا میں پیر کو علی الصبح جاپان ویسٹ ریلوے کو (جے آر ویسٹ) کا ایک ملازم ایک پُل سے گر کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ پولیس کے مطابق، کارکنوں کی ایک ٹیم صبح 1 بجے کے…
کوسٹ گارڈ نے مہلک تصادم پر چینی رکنِ عملہ کو گرفتار کر لیا
ٹوکیو: جاپان کوسٹ گارڈ نے پیر کو کہا کہ اس نے سیرالیون کے رجسٹرڈ بحری جہاز کے ایک چینی رکنِ عملہ کو جاپانی جہاز سے ٹکر پر حراست میں لیا ہے جس میں پانچ لوگ ہلاک اور ایک لاپتہ ہوگیا…
جاپانی کار پرزے بنانے والوں کا پرائس فکسنگ پر تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان
ٹوکیو: بڑے جاپانی کار پرزے مہیا کار ادارے، جن پر امریکہ میں پرائس فکسنگ کا اعتراف کرنے کے بعد 740 ملین ڈالر کا مجموعی جرمانہ کیا گیا تھا، نے عہدیداروں کی تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان کیا ہے۔ نو جاپانی…
ایبے چین کے ساتھ مذاکرات پر تیار لیکن سینکاکو پر کوئی سمجھوتہ نہیں
نیویارک: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعے کو چین کے ساتھ علاقائی تنازع میں علاقائی سالمیت پر کسی قسم کے سمجھوتے کو خارج از امکان قرار دیا تاہم بیجنگ سے استدعا کی کہ وہ بذریعہ بات چیت اختلافات ختم کرے۔…
نگران ادارے کا میزوہو بینک کو گینگسٹرز کو قرضے بند کرنے کا حکم
ٹوکیو: جاپان کے مالیاتی نگران ادارے نے جمعے کو ملک کے سب سے بڑے بینکوں کو حکم دیا کہ وہ گینگسٹروں کو روپیہ قرض دینا بند کریں، اور کہا کہ اس نے مسئلے سے نمٹنے کے لیے معمولی پیش رفت…
جاپان کو بحر الکاہل پر نگرانی میں اضافے کی ضرورت ہے: دفاعی سربراہ
ٹوکیو: جاپان نے جمعے کو کہا کہ اسے اپنے مشرقی ساحل سے پرے بحر الکاہل کو کور کرنے کے لیے نگرانی کی سرگرمیوں میں توسیع کی ضرورت ہے تاکہ وہ قدرتی وسائل سے مالا مال علاقے میں اپنے مفادات کی…
پولیس ڈیٹا میں مبینہ جعلسازی پر نووارٹیس پر چھاپہ مارے گی
ٹوکیو: ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق، جاپانی حکام ڈیٹا میں مبینہ جعلسازی کے معاملے پر سوئس دوا ساز دیو نووارٹیس کے مقامی بازو پر چھاپہ ماریں گے۔ آساہی شمبن اور دیگر میڈیا کے مطابق، وزارتِ صحت کے ایک پینل…
حکومت نے فوکوشیما میں آلودہ فضلہ ذخیرہ کرنے کے لیے 10 ذخیرہ گاہوں کے منصوبے کا اعلان کر دیا
ٹوکیو: وزارتِ ماحولیات نے صوبہ فوکوشیما کے دو قصبوں اوکوما اور ناراہا میں آلودہ فضلے کو ذخیرہ اور پروسیس کرنے کے لیے 10 عبوری مراکز کی تعمیر کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر…
صارفی قیمتیں 5 برس کی بلند ترین سطح پر، ایبے کی تفریطِ زر سے جنگ مائل بہ فتح
ٹوکیو: جمعہ کے ڈیٹا کے مطابق، پچھلے ماہ جاپان میں قیمتیں قریباً پانچ برس کی تیز ترین رفتار سے بڑھیں، جس سے عندیہ ملا کہ برسوں کی اقتصادی کساد بازاری سے نمٹنے کی کوششیں جڑ پکڑ رہی ہیں۔ وزارتِ امورِ…
اقوامِ متحدہ میں خطاب کے دوران ایبے کا حقوقِ نسواں پر عالمی توجہ کا وعدہ
اقوامِ متحدہ: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعرات کو وعدہ کیا کہ وہ وطن اور بیرونِ وطن خواتین کی حالتِ زار میں بہتری کے لیے کام کریں گے، جو قدامت پسند رہنما کی جانب سے لہجے میں تبدیلی کا غماز…
ٹوکیو کے 2 آدمی سائیتاما میں باس کی لاش دفن کرنے پر گرفتار
ٹوکیو: تاچیکاوا میں پولیس نے دو آدمیوں کو حراست میں لیا ہے جنہوں نے اپنے باس کی لاش ٹھکانے لگائی۔ پولیس کے مطابق، 33 سالہ آتسوشی تاناکا اور 22 سالہ تاکاشی ہانادا، جو پبلک ورکس کمپنی میں ملازم ہیں، کو…
نی گاتا کے گورنر نے موقف بدل لیا؛ ری ایکٹروں کی جانچ کو ہری جھنڈی
ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) نے جمعہ کو ایٹمی نگران ادارے کو ایک درخواست جمع کروائی جس میں حفاظتی جانچ کے ٹیسٹوں کی درخواست کی گئی تھی جس کا مقصد بالآخر کاشیوازاکی کاریوا پلانٹ، صوبہ نی گاتا کے سات…
جاپان کے ساحل کے قریب جہازوں کا تصادم؛ 5 کی حالت نازک، 1 لاپتہ
ٹوکیو: جمعہ کو ٹوکیو کے جنوب میں دو مال بردار جہاز آپس میں ٹکرا گئے، جس سے ایک جہاز پر پانچ لوگ بندشِ قلب کی حالت میں چلے گئے؛ یہ بات جاپان کوسٹ گارڈ نے بتائی۔ اہلکار چھٹے لاپتہ رکنِ…
جے آر ویسٹ کے 3 سابق عہدیداروں کو 2005 کے ریل پٹڑی سے اترنے کے حادثے میں بری کر دیا گیا
کوبے: جاپان کے سب سے بڑے ریل آپریٹر کے تین سابقہ صدور کو جمعہ کو کوبے ڈسٹرکٹ کورٹ کی جانب سے پیشہ ورانہ غفلت کے ایک مقدمے سے بری کر دیا گیا جس میں 106 مسافر ہلاک ہوئے تھے جب…
ایبے کا جاپان کے زیادہ سرگرم سلامتی کردار کا وعدہ
نیویارک: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے وعدہ کیا کہ وہ جاپان کا سلامتی کردار بڑھانا جاری رکھیں گے، اور کہا کہ سرکاری طور پر عدم تشدد کی حامی قوم کو دنیا میں “کمزور کڑی” نہیں ہونا چاہیئے۔ اقوامِ متحدہ کی…
اے کے بی 48 کی سابق گلوکارہ آتسوکو مائیدا کی کابوکی اداکار سے ڈیٹنگ
ٹوکیو: اے کے بی 48 کی سابق گلوکارہ 22 سالہ آتسوکو مائیدا 28 سالہ کابوکی اداکار ماتسویا اونوئے کے ساتھ ڈیٹ پر جا رہی ہے؛ یہ بات ٹیبلائڈ میڈیا نے بدھ کو بتائی۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ اگست…
پولیس کا ملک بھر میں خطرناک ڈرائیونگ کے خلاف کریک ڈاؤن
ٹوکیو: جاپان بھر میں پولیس نے بدھ کو پورے ملک میں ٹریفک جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جس میں قریباً 12,000 خلاف ورزیاں درج کی گئیں اور تین لوگوں کو حراست میں لیا گیا۔ نیشنل پولیس ایجنسی کے مطابق،…