ٹوکیو: پولیس نے بدھ کو کہا، ایک مرمتی اہلکار لفٹ کی معمول کی جانچ پڑتال کے دوران اس کے میکانزم میں پھنس کر ہلاک ہو گیا۔ ٹی وی آساہی نے بتایا پولیس کے مطابق، خیال ہے کہ 23 سالہ مرمت…
Author: محمد شاکر عزیز
خاتون پر ٹوکیو کی سڑک پر پیچھے سے ضرب؛ حملہ آور بھاگ گیا
ٹوکیو: پولیس والے ایک آدمی کی تلاش میں ہے جس نے منگل کو ایک عورت پر ڈنڈے سے حملہ کیا جب وہ ٹوکیو کے چیودا وارڈ کی ایک سڑک کنارے پیدل جا رہی تھی۔ پولیس کے مطابق، 40 سالہ خاتون…
ڈی پی جے سیکرٹری جنرل ہوسونو استعفیٰ دیں گے
ٹوکیو: ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے سیکرٹری جنرل گوشی ہوسونو نے منگل کو کہا وہ پچھلے اتوار کے ایوانِ بالا کے انتخاب میں ڈی پی جے کی بھاری شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے مرکزی اپوزیشن جماعت سے مستعفی…
شہزادی کاکو میاچیوسٹس میں مقامی گھر میں قیام کریں گی
ٹوکیو: حکومت نے منگل کو کہا، 18 سالہ شہزادی کاکو، جو شہنشاہ کے دوسرے بیٹے شہزادہ اکی شینو اور شہزادی کیکو کی بیٹی ہیں، میساچیوسٹس میں ایک ماہ کے لیے ایک خاندان کے ساتھ ان کے گھر میں قیام کریں…
کینسر سے بچنے والوں کی ماؤنٹ فوجی پر کوہ پیمائی
ٹوکیو: تین بر اعظموں سے تعلق رکھنے والے شرکاء نے 19 اور 20 جولائی کو کینسر پر قابو پانے کے لیے ماؤنٹ فوجی کی کامیاب کوہ پیمائی کی۔ ڈنمارک سے لیور اسٹرانگ کے قائد اینے چان اور ہوجکِن کے لیمفوما…
جاپان کی برطانیہ کو شاہی بچے کی پیدائش پر مبارکباد
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے منگل کو شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ کو ان کے پہلے بچے کی پیدائش کے بعد مبارکباد بھیجی، ایسا بچہ جس کے مقدر میں بادشاہ بننا لکھا ہے۔ ڈچز آف کیمبرج نے پیر کو…
ٹرین مسافروں نے گاڑی کو دھکا لگا کر خلا میں پھنسی خاتون کو آزاد کرا لیا
ٹوکیو: ٹرین کے درجنوں مسافروں نے ایک 32 ٹن وزنی ٹرین کے ڈبے کو پلیٹ فارم سے دھکا لگا کر پرے کیا اور ایک خاتون کو آزاد کروا لیا جو پیر کی صبح کے مصروف گھنٹوں کے دوران ٹرین اور…
تجربہ گاہی جانوروں کا انتظام کرنے والا روبوٹ 30,000 چوہوں کی دیکھ بھال کر سکتا ہے
ٹوکیو: نیکّیو ٹیکنوز اور یاساکاوا الیکٹرک تجربہ گاہی جانوروں –جو ادویہ ساز کمپنیوں اور تحقیقی اداروں کی جانب سے استعمال کیے جاتے ہیں– کی آبادیوں کے انتظام و انصرام کو خودکارانہ طریقے سے سر انجام دینے کے لیے ایک روبوٹ…
ایبے کا مینڈیٹ جتنا نظر آتا ہے اس سے خاصا کم ہے
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی ویک اینڈ کے دوران بڑی انتخابی فتح ووٹروں کی جانب سے طاقتور منظوری تو کم از کم نہیں تھی۔ وسیع اکثریت نے ان کے اتحاد کے لیے ووٹ ہی نہیں ڈالا۔ اپوزیشن اگرچہ بری…
فوکوؤکا کے دریا سے پلاسٹک میں لپٹی لاش برآمد
فوکوؤکا: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ فوکوؤکا میں ایک دریا سے پلاسٹک میں لپٹی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق، پیر کو صبح 5:30 کے قریب یاناگاوا دریا میں مچھلیاں پکڑنے والے ایک شخص نے ایک آدمی…
فوکوؤکا میں 34 طلباء زہر خورانی کا شکار
فوکوؤکا: پولیس اور صحت کے اہلکاروں نے منگل کو کہا کہ پیر کو جونیئر ہائی اور ہائی اسکول کے 34 طلباء زہر خورانی کا شکار ہوئے جو فوکوؤکا کے ایک ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے تھے۔ ٹی بی ایس نے خبر…
فوکوشیما نمبر 3 ری ایکٹر کی عمارت سے مزید بھاپ نکلنے کا مشاہدہ
ٹوکیو: تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے منگل کو کہا، پلانٹ کے کارکنوں نے ایک تباہ شدہ ری ایکٹر کی عمارت کے اندر سے بھاپ نکلنے کی اطلاع دی ہے، جو ایک ہفتے میں دوسرا ایسا موقع…
امریکہ کو جاپانی اصلاحات سے امید، پڑوسیوں سے بہتر تعلقات کی توقع
واشنگٹن: پیر کو امریکہ جاپان میں ممکنہ اقتصادی اصلاحات کے بارے میں پر امید نظر آیا جب وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی جماعت نے حالیہ انتخابات میں فتح حاصل کی تاہم اس نے علاقائی کشیدگی بڑھانے والے اقدامات کے خلاف…
ایبے کا اصلاحات کے ساتھ آگے بڑھنے کے عہد
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے پیر کو عہد کیا کہ تکلیف دہ اصلاحات کے ساتھ آگے بڑھیں گے جن کا مقصد جاپان کی اقتصادی مشکلات کا حل نکالنا ہے جیسا کہ ووٹروں نے انہیں ایوانِ بالا کے انتخابات میں…
لڑکی نے والدین کو پریشان کرنے کے لیے چاقو حملے کا نشانہ بننے کی چھوٹی خبر گھڑ لی، پولیس
ٹوکیو: پولیس نے پیر کو کہا، ایک اسکول کی طالبہ، جس نے ایتاباشی، ٹوکیو میں چاقو کے زخم لگنے کی اطلاع دی تھی، نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے خود سے یہ واقعہ گھڑا۔ 15 سالہ لڑکی نے اطلاع…
وہیل کے گوشت کی کھیپ آئس لینڈ واپس پہنچ گئی
رے جاوِک: فِن وہیل کے 130 ٹن گوشت کی کھیپ آئس لینڈ واپس پہنچ گئی ہے، جیسا کہ جانوروں کے حقوق کے شاداں و فرحان کارکنوں نے اتوار کو اس تجارت کے “بے تکے پن” کو نمایاں کیا۔ 10 وہیلوں…
جاپان نے بحر الکاہل میں نایاب ارضی دھاتوں کی تلاش کے حقوق جیت لیے
ہانگ کانگ (اے ایف پی): جاپان نے بحر الکاہل کے کوبالٹ سے مالا مال قشر میں قدرتی وسائل کی تلاش کے حقوق جیت لیے ہیں، ایک ایسا اقدام جو نایاب دھاتوں کے سلسلے میں چین پر اس کے انحصار کو…
حکومت نے ٹوکیو اسٹیشن کے اطراف میں سائیکل کھڑے کرنے پابندی کا اعلان کر دیا
ٹوکیو: ٹوکیو میٹروپولیٹن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ٹوکیو اسٹیشن کے اطراف میں واقع میٹرو پولیٹن علاقے کی گلیوں میں کھڑی کی جانے والی سائیکلوں کی تعداد میں کمی کرنے کے لیے اقدامات متعارف کروانے کا ارادہ رکھتی…
ٹوکیو کے گورنر کی اہلیہ دماغی رسولی سے ہلاک
ٹوکیو: ٹوکیو کے گورنر ناؤکی اینوسے کی اہلیہ یوریکو اینوسے اتوار کو دماغی رسولی سے انتقال کر گئیں۔ وہ 65 برس کی تھیں۔ ٹی وی آساہی نے ٹوکیو میٹروپولیٹن حکومت کے ترجمان کے حوالے سے بتایا، انہیں مئی میں دماغی…
شہنشاہ، ملکہ کا دورہ فوکوشیما
ٹوکیو: شہنشاہ اکی ہیتو اور ملکہ مچیکو نے پیر کو فوکوشیما کے ان علاقوں کا دو روزہ دورہ شروع کیا جو 11 مارچ، 2011 کی آفت کے بعد ایٹمی بحران سے شدید ترین متاثر ہوئے تھے۔ فُوجی ٹی وی کے…
جاپان کے سروے جہاز تعیناتی کی تیاریوں میں جیسا کہ چین کے ساتھ کشیدگی بڑھ رہی ہے
ٹوکیو: جاپان نے اپنے ارضیاتی سروے کے جہازوں کو حکم دیا ہے کہ وہ مشرقی بحرِ چین میں ممکنہ تعیناتی کے لیے تیار رہیں جب اس نے متنازع بحری سرحد کے نزدیک چینی جہازوں کو ڈرلنگ کرتے ہوئے دیکھا تھا؛…
ایبے انتخاب کے بعد قوم پرستی کو آگے بڑھا سکتے ہیں
ٹوکیو: معیشت ان کی “ایبے نامکس” پالیسیوں کے تحت اینٹھ رہی ہے، وزیرِ اعظم شینزو ایبے اور ان کے حکمران بلاک کو اتوار کے ایوانِ بالا انتخاب میں یقین بخش فتح حاصل کرتے اور چھ برسوں میں پہلی مرتبہ پارلیمان…