ٹوکیو: حکومت نے جمعے کو اگلے ماہ ہونے والے ایوانِ بالا کے انتخاب کی تاریخ کی تصدیق کی، جس میں عوامی رائے شماریاں وزیرِ اعظم شینزو ایبے کے لیے بڑی فتح کی پیشن گوئی کر رہی ہیں، جس سے انتہائی…
Author: محمد شاکر عزیز
ٹوکیو کی گلی میں ایک آدمی کے 3 بچوں پر چاقو سے اندھا دھند حملے
ٹوکیو: خبروں کے مطابق، ایک آدمی، جس نے مبینہ طور پر ٹوکیو کی ایک گلی میں ایلمنٹری اسکول کے تین بچوں پر حملہ کیا، کو پولیس نے جمعے کو دھر لیا۔ جاپان کے سرکاری نشر کار این ایچ کے نے…
ماں کی لاش کنکریٹ کے بلاک میں چھپانے، دھوکہ دہی سے اس کی پنشن وصول کرنے پر آدمی گرفتار
سائیتاما: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ انہوں نے ہونجو، صوبہ سائیتاما میں ایک 43 سالہ شخص کو حراست میں لیا ہے جو تین سال سے زیادہ عرصے تک دھوکہ دہی سے اپنی مردہ ماں کی پنشن وصول کرتا رہا۔…
ساپّورو میں 7 سالہ بچہ آلو بخارے کی گھٹلی حلق میں پھنس جانے سے ہلاک
ساپّورو: ساپّورو میں پولیس ایک واقعے کی تحقیق کر رہی ہے جس میں 7 سالہ بچہ اسکول کے لنچ میں کھاتے ہوئے آلو بخارے کی گٹھلی حلق میں پھنس جانے سے اُچھو لگ کر ہلاک ہو گیا۔ ٹی وی آساہی…
ایوانِ بالا نے ایبے کے خلاف تحریکِ مذمت پاس کر دی
ٹوکیو: ایوانِ بالا نے بدھ کو دائت کی نشست کے آخری روز وزیرِ اعظم شینزو ایبے کے خلاف تحریکِ مذمت پاس کی۔ ٹی وی آساہی نے خبر دی کہ یہ تحریکِ مذمت اس وقت جمع کروائی گئی جب ایبے نے…
بولتے روبوٹ کا کہنا ہے خلائی مشن اینڈرائیڈز کے لیے ‘بڑی چھلانگ’ ہے
ٹوکیو: ایک بولتا روبوٹ جو اس گرما میں جاپانی خلا نورد کے ہمراہ جائے گا، کا کہنا ہے کہ کائنات کا ٹور ہر جگہ اینڈرائیڈز کے لیے ایک غیر معمولی چھلانگ ہو گا (اینڈرائیڈ ایسے روبوٹ ہوتے ہیں جو انسان…
ایبے کا کہنا ہے 21 جولائی کے انتخاب میں فتح جاپان کے مستحکم مستقبل کو یقینی بنائے گی
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے بدھ کو کہا کہ ان کی حکمران جماعت کو اگلے ماہ ایوانِ بالا کے انتخابات ضرور جیتنے چاہئیں تاکہ ایک منقسم دائت کی وجہ سے برسوں کی غیر فیصلہ کن سیاست کے بعد جاپان…
انسدادِ تعاقب قانون میں ترمیم، ای میل سے ہراساں کرنے کا فعل بھی شامل
ٹوکیو: دائت میں ایک بل کی منظوری دی گئی ہے تاکہ انسدادِ تعاقب و ہراساں کرنے کے قوانین میں ترمیم کر کے ان میں ای میل بھی شامل کر دی جائے تاکہ ایسے مقدمات کم کرنے کی کوشش کی جا…
ٹیپکو کو 4 گھنٹے طویل اجلاس کے دوران ناراض حصص داروں کا سامنا
ٹوکیو: جاپان کی ایٹمی مصیبت کے پیچھے موجود یوٹیلیٹی کمپنی کے ناراض حصص داروں نے بدھ کو عہدیداروں کو تابکار پانی کے رساؤ بارے سوالات کی سُولی چڑھائے رکھا اور ایٹمی توانائی کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ حصص داروں کے…
جاپان نے 3/11 کے بعد پہلی ماکس نیوکلیئر کھیپ وصول کر لی
تاکاہاما: مسلح محافظوں اور دوبارہ صاف شدہ ایٹمی ایندھن والا ایک بحری جہاز جمعرات کو فرانس سے جاپان پہنچا، جو فوکوشیما کی آفت کے بعد پہلی ایسی کھیپ ہے جیسا کہ یوٹیلیٹی کمپنیاں اپنے ایٹمی ری ایکٹر دوبارہ چلانے کے…
پنشنر نے بہت زیادہ مستعار شدہ الفاظ کے استعمال پر این ایچ کے پر مقدمہ کر دیا
ٹوکیو: ایک پنشنر سرکاری نشر کار این ایچ کے پر جذباتی رنج کا باعث بننے کا مقدمہ کر رہا ہے، اور دعویٰ کر رہا ہے کہ غیر ملکی مستعار شدہ الفاظ کے حد سے زیادہ استعمال نے اس کے بہت…
جاپان کا کہنا ہے وہ عالمی عدالت میں وہیل شکار کا دفاع کرے گا
ٹوکیو: وزیرِ خارجہ فومیو کیشیدا نے منگل کو کہا، جاپان اس ہفتے اقوامِ متحدہ کی اعلی ترین عدالت میں اپنے وہیل شکار پروگرام کا طاقتور انداز میں دفاع کرے گا، جیسا کہ کینبرا اور ٹوکیو اس شکار کے قانونی جواز…
ایوانِ زیریں کی نشستوں کی تعداد کم کرنے کا بل منظور
ٹوکیو: دائت کے ایوانِ زیریں نے ایوانِ زیریں کی نشستیں کم کرنے کے لیے اس ہفتے ایک بل کی منظوری دی تاکہ ووٹروں میں تفاوت میں کمی کی جا سکے۔ یہ بل 300 نشستوں والے ایوانِ زیریں میں ایک نشست…
سدرن آل اسٹارز نے 5 برس بعد واپس آنے کا اعلان کر دیا
ٹوکیو: افسانوی حیثیت رکھنے والے جاپانی راک بینڈ سدرن آل اسٹارز نے منگل کو اعلان کیا کہ وہ علیحدگی کے پانچ برس بعد دوبارہ متحد ہوں گے۔ یہ اعلان جاپان کی تفریحی دنیا میں اتنی بڑی خبر تھی کہ کچھ…
سائیتاما میں اسکول کے طلباء پر حملے پر آدمی مطلوب
سائیتاما: یوشیو، صوبہ سائیتاما میں پولیس ایک آدمی کی تلاش میں ہے جس نے مبینہ طور پر منگل کو ایلیمنٹری اسکول کے دو لڑکوں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ اسکول سے گھر واپس آ رہے تھے۔ ٹی بی…
بلاگ پر ہسپتال کو جیل سے تشبیہ دینے والا ایواتے کا رکن ِ اسمبلی بظاہر خودکشی سے مردہ پایا گیا
ایواتے: پولیس نے بدھ کو کہا کہ ایواتے کی صوبائی اسمبلی کے ایک رکن نے بظاہر بلاگ پر ہرزہ سرائی کے بعد خودکشی کر لی ہے جس کی وجہ سے وہ جاپان میں اخباری شہ سرخیوں میں آ گیا تھا۔…
ٹوکیو میں سرمایہ کاروں کا سافٹ بینک کی اسپرنٹ کی خریداری کا خیر مقدم
ٹوکیو: ٹوکیو میں سرمایہ کاروں نے بدھ کو اس خبر کا خیر مقدم کیا کہ امریکی موبائل کیرئیر اسپرنٹ موبائل کے حصص داروں نے سافٹ بینک کی جانب سے 21.6 ارب ڈالر کی خریداری کی منظوری دے دی ہے، جس…
سُوگا ہاتویاما کے ہانگ کانگ ٹی وی پر سینکاکو بارے خیالات سن کر حیرت زدہ
ٹوکیو: جاپان کے اعلی ترین حکومتی ترجمان نے بدھ کو خود کو حیرت زدہ قرار دے دیا جب سابق وزیرِ اعظم یوکیو ہاتویاما نے کہا کہ وہ جزائر، جو ٹوکیو اور بیجنگ کے مابین ایک تلخ علاقائی تنازع کی وجہ…
جاپان کا ریسی کبوتر اڑ کر بحر الکاہل پار کر کے کینیڈا جا پہنچا
وینکوور: جانوروں کے ایک امدادی اہلکار نے پیر کو کہا، ایک باہمت کبوتر، جو جاپان سے اڑا اور بحرالکاہل پار کیا، کو کینیڈا میں پرندوں سے محبت کرنے والا ایک شخص نسل خیزی میں استعمال کرے گا، اس امید پر…
کرسٹل تاکیگاوا اولمپک بولی کے لیے ‘کُول ٹوکیو’ سفیر مقرر
ٹوکیو: ٹوکیو 2020 اولمپک بولی کمیٹی نے پیر کو ٹیلی وژن کی بین الاقوامی شخصیت کرسٹل تاکیگاوا کو “کُول ٹوکیو” سفیر مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ کمیٹی نے ایک بیان میں کہا، تاکیگاوا “دنیا کے ولولہ انگیز ترین شہروں میں…
ٹوکیو ہائی کورٹ نے ایپل کے خلاف سام سنگ کی فتح برقرار رکھی
ٹوکیو: ٹوکیو کے ایک ہائی کورٹ نے ماتحت عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا کہ سام سنگ نے مختلف آلات کے مابین موسیقی اور ڈیٹا کی مطابقت پذیری و منتقلی کے لیے ایپل کے پیٹنٹ کی خلاف ورزی نہیں کی۔ ایپل…
جاپان، یورپی یونین میں آزاد تجارتی مذاکرات کا دوسرا دور شروع
ٹوکیو: جاپان اور یورپی یونین نے ٹوکیو میں آزاد تجارتی مذاکرات کا دوسرا دور شروع کیا۔ یورپی یونین نے قبل ازیں ایک بیان میں کہا تھا کہ ان مذاکرات کا مقصد “مال، خدمات اور سرمایہ کاری پر جامع معاہدہ ہے…