Author: محمد شاکر عزیز

جے آر ایسٹ یامانوتے لائن پر ایک جوڑے کو شادی کا موقع دے رہا ہے

ٹوکیو: ایک ریل کمپنی ایک خوش قسمت جوڑے کو ٹوکیو کی مصروف ترین شہری ریلوے لائنوں میں سے ایک پر شادی کا موقع فراہم کر رہی ہے جبکہ ٹرین دارالحکومت کے گرد گھوم رہی ہوگی؛ یہ بات اس نے منگل…

سائنسدان انسانی حیوانی جنین پر تجربات کے لیے اجازت کے متلاشی

ٹوکیو: اطلاعات کے مطابق، حیوانی انسانی مشترکہ جنین (انسانی بچے کی ابتدائی ترین شکل جب وہ صرف گویا خون کا لوتھڑا ہوتا ہے) پر مجوزہ تجربات کے لیے منگل کو پہلی انتظامی رکاوٹ دور ہو گئی جیسا کہ سائنسدان تجربات…

64 سالہ بڑھیا 59 سالہ بوائے فرینڈ کو چاقو مارنے پر گرفتار

گیفو: پولیس نے پیر کو کہا انہوں نے ایک 64 سالہ عورت کو حراست میں لیا ہے جو سےکی، صوبہ گیفو میں اپنے 59 سالہ ساتھی کے قتل میں ملوث ہے۔ پولیس کے مطابق، اوسامو یامامورا کو پچھلے ہفتے کو…

جی 8 کا یورپ کو بینک اصلاحات، جاپان کو بجٹ ٹھیک کرنے کے لیے حرکت میں آنے پر زور

اینس کیلن، شمالی آئرلینڈ: یورو زون پیر کو دوسری امیر معیشتوں کی جانب سے دباؤ کی زد میں آ گیا کہ بینکنگ یونین کے قیام کے لیے کوششیں تیز کرے جبکہ جاپان پر زور دیا گیا کہ وہ اپنے مرکزی…

ہنڈا، اے آئی ایس ٹی کے تیار کردہ روبوٹ نے فوکوشیما ایٹمی پلانٹ پر کام شروع کر دیا

ٹوکیو: ہنڈا موٹر کو اور قومی ادارہ برائے اعلی صنعتی سائنسی و ٹیکنالوجی تحقیق (اے آئی ایس ٹی) نے مشترکہ طور پر دور بیٹھے کنٹرول کیا جانے والا ایک سروے روبوٹ تیار کیا ہے جو ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو)…

اگلی نسل کے عالمی مشاغل کا میلہ برائے 2013، 28 تا 29 جون منعقد ہو گا

ٹوکیو: اگلی نسل کے عالمی مشاغل کا عالمی میلہ برائے 2013 ماکوہاری میسے، صوبہ چیبا میں 29 اور 30 جون کو منعقد ہو گا۔ یہ جاپان میں گیم اور مشاغل کا سب سے بڑا ایونٹ ہے اور آپ بہت سی…

یونیسکو اس ہفتے ماؤنٹ فوجی کو باضابطہ طور پر عالمی ورثے میں شامل کرے گا

پنوم پنہ: یونیسکو کی عالمی ورثہ کمیٹی نے اتوار کو کمبوڈیا میں اپنا ایک ہفتہ طویل اجلاس شروع کیا، جس کے دوران ماؤنٹ فوجی کو باضابطہ طور پر یونیسکو کی عالمی ورثے کی جگہوں کی فہرست میں شامل کیا جائے…

امریکہ، جاپان، جنوبی کوریا شمالی کوریا کی پیشکش پر بات چیت کریں گے

واشنگٹن: امریکہ منگل اور بدھ کو واشنگٹن میں جنوبی کوریا اور جاپان سے ملاقات کرے گا تاکہ جنوبی کوریا کی جانب سے اعلی سطحی بات چیت کی پیشکش پر بات چیت کی جا سکے؛ یہ بات ایک سینئر انتظامی اہلکار…

ایبے اور وسطی یورپ کے 4 رہنماؤں کے مابین ایٹمی ٹیکنالوجی کے معاہدے پر بات چیت

وارسا: جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے اتوار کو یورپی یونین کے چار سابق کمیونسٹ ممالک کے سربراہان کے ساتھ وارسا میں سربراہ ملاقات کے دوران اپنے ملک کی ایٹمی ٹیکنالوجیوں کے فروغ کو آگے بڑھایا، جو طاقتور ایشیائی معیشت…

کوریائیوں کے خلاف نفرت انگیز کلام پر دو گروہوں میں تصادم، ٹوکیو میں 8 گرفتار

ٹوکیو: پولیس نے پیر کو کہا کہ اتوار کو ٹوکیو کے اوکُوبو ضلعے میں آٹھ افراد کو حراست میں لیا گیا جب حال ہی میں ٹوکیو میں کوریائی مخالف نفرت انگیز کلام کے واقعات پھوٹ پڑنے پر دو گروہوں میں…

شیگا کے اسکول میں چاقو بردار گھس بیٹھیا زیرِ حراست

شیگا: پولیس نے اتوار کو ایک آدمی کو حراست میں لیا جب وہ موریاما، صوبہ شیگا کے ایک اسکول کے میدانوں میں گھس کر چاقو کی نمائش کرنے لگا۔ ٹی بی ایس نے بتایا پولیس کے مطابق، تسویوشی ناگامینے نامی…

مائیکروسافٹ، نائی ٹینڈو، اور سونی کی جانب سے نئے کنسولز

نیویارک: مائیکروسافٹ اور سونی نے اس ماہ نئے گیمنگ کنسولز کی تفصیلات مہیا کی جو وہ چھٹیوں کے شاپنگ سیزن سے قبل فروخت کرنا شروع کریں گے۔ ایکس باکس ون اور پلے اسٹیشن 4 خریداروں کو لبھانے کے لیے نائی…

ایٹمی نگران ادارے کا اوئی پلانٹ کا معائنہ

ٹوکیو: ایٹمی ریگولیشن اتھارٹی (این آر اے) نے اتوار کو صوبہ فوکوئی میں اوئی ایٹمی بجلی گھر کے نمبر 4 ری ایکٹر کا معائنہ کیا۔ ادارے کی نئی رہنما ہدایات کے تحت تمام ایٹمی ری ایکٹروں پر معائنوں سے گزرنا…

ٹرین پر چھیڑ چھاڑ کی دعوت دینے والا پیغام پوسٹ کرنے پر ٹیکس اہلکار سے تفتیش

ٹوکیو: ہفتے کی ایک اطلاع کے مطابق، پولیس نے ایک ٹیکس اہلکار سے پوچھ گچھ کی ہے جس نے مبینہ طور پر آنلائن پیغام پوسٹ کیا تھا، جس میں خود کو خاتون ظاہر کر کے ٹرین میں چھیڑ چھاڑ کی…

ایبے وسطی یورپ کی سربراہ ملاقات میں ایٹمی برآمدات کے گاہک تلاش کریں گے

واسرا: وزیرِ اعظم شینزو ایبے اتوار کو وارسا کے ایک علاقائی سربراہ اجلاس میں سابق کمیونسٹ یورپی ممالک کے رہنماؤں سے مل رہے ہیں، جہاں وہ متوقع طور پر ملک کی ایٹمی ٹیکنالوجیوں کو فروغ دیں گے۔ دسمبر میں وزارتِ…

تکرار کے بعد آدمی کو پٹڑیوں پر دھکیلنے پر دو اشخاص گرفتار

ٹوکیو: پولیس نے اتوار کو کہا کہ انہوں نے دو آدمیوں کو حراست میں لیا ہے جنہوں نے ہفتے کی صبح جے آر اوئیماچی اسٹیشن، ٹوکیو پر ایک شخص کو مبینہ طور پر پلیٹ فارم سے پٹڑی پر دھکا دے…

کیاری پامیو پامیو ‘اسٹار ٹریک ان ٹو ڈارکنیس’ کے جاپانی اجراء کے لیے تھیم سانگ گائیں گی

ٹوکیو: ایک جاپانی پاپ گلوکارہ، 20 سالہ کیاری پامیو پامیو کو ڈائریکٹر جے جے ابرامز کی جانب سے ان کی نئی فلم “اسٹار ٹریک ان ٹو ڈارکنیس” کے جاپانی اجراء کے لیے تھیم سانگ مہیا کرنے کے لیے چنا گیا…