ٹوکیو: وزارتِ اراضی، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ و سیاحت نے اعلان کیا ہے کہ وہ بسوں اور ٹرینوں پر بچوں کی ٹرالیوں کے استعمال کے لیے ایک جیسے قوانین کا سیٹ تیار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ وزارتی اہلکاروں نے پیر کو…
Author: محمد شاکر عزیز
آدمی نے سابقہ بیوی کو زخمی کر دیا، پھر فرار کے دوران کار ٹھونک دی
کاناگاوا: منگل کی صبح اسی ہارا، صوبہ کاناگاوا کی ایک گلی میں ایک عورت نے سابقہ بیوی کو چاقو سے زخمی کر دیا اور پھر جائے واردات سے فرار ہوتے وقت کار کے حادثے کی وجہ بن گیا۔ فُوجی ٹی…
جنوبی کوریائی فوجی زمانہ جنگ میں جنسی بدسلوکی کے قصوروار، ہاشیموتو
ٹوکیو: اطلاعات کے مطابق اوساکا کے مئیر نے منگل کو جاری کردہ تبصروں میں کہا، جنوبی کوریائی فوجی زمانہ جنگ میں عورتوں سے زیادتی کے قصور وار تھے، ایک ایسا بیان جو جنسی غلاموں کو فوجی ضرورت قرار دینے پر…
ایبے کے اصلاحات کے ‘تیسرے تیر’ میں اکھاڑ پچھاڑ کی کمی
ٹوکیو: ایسا کوئی بھی شخص جو جاپان کی معیشت میں وسیع تر اکھاڑ پچھاڑ کی توقع کر رہا ہے جس سے مسابقت میں حال رکاوٹیں دور ہو جائیں اس وقت اغلباً مایوسی کا شکار ہو گا جب وزیرِ اعظم شینزو…
ایبے کا اغوا کاروں کے مسئلے پر شمالی کوریا سے مذاکرات کی تلاش جاری رکھنے کا عہد
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے اتوار کو عہد کیا کہ شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کے مواقع تلاش کیے جاتے رہیں گے تاکہ واشنگٹن اور سئیول کے ساتھ اتحاد کو خطرے میں ڈالے بغیر شمالی کوریا کے جاپانی شہریوں…
اوساکا میں بوڑھے باپ کو مار مار کر مارنے والا شخص گرفتار
اوساکا: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے ایک 41 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے جب اس نے مبینہ طور پر اپنے گھر میں اپنے باپ کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا۔ فُوجی ٹی وی نے پولیس…
چین اوکی ناوا پر اپنا دعوی مضبوط کرنے کی کوشش کر رہا ہے
بیجنگ: چین خاصے بڑے اوکی ناوا جزائر کی لڑی، جو ایک ملین سے زیادہ جاپانیوں کا گھر ہونے کے ساتھ ساتھ بڑی امریکی فوجی تنصیبات کا مرکز ہے، پر سوالات اٹھا کر جاپان کے زیرِ انتظام ننھے، غیر آباد جزائر…
یورپارٹی ہاشیموتو کے تبصروں پر جاپان ریسٹوریشن پارٹی سے الگ ہو جائے گی
ٹوکیو: اپوزیشن یور پارٹی کے رہنما نے عندیہ دیا ہے کہ وہ آئندہ ایوانِ بالا کے انتخابات میں جاپان ریسٹوریشن پارٹی کے ساتھ تعاون کا معاہدہ ختم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ خیال ہے کہ یہ فیصلہ اوساکا کے مئیر…
گولڈمین ساشیز جاپان کے سبز توانائی منصوبوں میں سرمایہ کاری کرے گا
ٹوکیو: امریکی سرمایہ کارانہ بینکاری کے دیو گولڈمین ساشیز نے پیر کو کہا کہ وہ جاپان کے قابلِ تجدید توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کا آغاز کرے گا، جس کے تحت اطلاع کے مطابق اگلے پانچ برسوں میں 2.9…
ایبے کا یاسوکونی مزار کے دورے کا دفاع
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعہ کو ایک انٹرویو میں جاپان کے دائیں بازوں کے رہنماؤں کی جانب سے جنگی ہلاک شدگان کی یادگار متنازع مزار پر جانے کا دفاع کیا لیکن ناقدین پر جوابی وار کیا جو ان…
جاپانی الیکٹرونکس دیو ابھی تک مسائل کی زد میں
ٹوکیو: جاپان کی الیکٹرونکس دیو کمپنیوں نے خسارے والی آمدن کا ایک اور سیزن بھگتا ہے جیسا کہ پینا سانک اور شارپ کہہ رہی ہیں کہ انہوں نے پچھلے سال 12.8 ارب ڈالر کا مجموعی نقصان برداشت کیا جیسا کہ…
وزیر کا وزیرِ اعظم کے معاون کے شمالی کوریا کے اچانک دورے کا دفاع
ٹوکیو: کابینہ کے ایک وزیر نے اتوار کو وزیرِ اعظم کے ایک معاون کی جانب سے شمالی کوریا کے اچانک دورے کا دفاع کیا جس کے بارے واشنگٹن اور سئیول نے کہا تھا کہ پیانگ یانگ کے خلاف متحدہ محاذ…
قصوروار اور کبھی معصوم ثابت نہ ہو سکنا — جاپان میں ہر مرد ٹرین سوار کا بھیانک خواب
ٹوکیو: سب وے میں چھیڑ چھاڑ وغیرہ کرنے کی شکایات بدقسمتی سے جاپان میں عام ہیں، اور ایسی گھٹیا و بزدلانہ حرکت کرنے والا کوئی بھی شخص دی گئی ہر سزا کا حقدار ہوتا ہے۔ اکثر اپنی گنجائش سے بہت…
حکومت بجلی کی اجارہ داریوں کے خلاف سیدھی ہو گئی
ٹوکیو: جاپان 1951 سے بجلی کی صنعت کی اصلاح کے سلسلے میں اپنا سب سے جرات مندانہ اقدام اٹھانے جا رہا ہے، جس میں وزیرِ اعظم شینزو ایبے ایک اچھی پوزیشن میں ہیں کہ وہ طاقتور علاقائی اجارہ داریوں کو…
چیبا کے مکان میں آگ لگنے سے دو بزرگ جل گئے
چیبا: پولیس نے اتوار کو کہا کہ ہفتے کی رات اچی ہارا، صوبہ چیبا کے ایک مکان میں آتش زنی سے دو بوڑھے جل کر ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے کہا ہفتے کو رات 10 بجے کے قریب دو منزلہ…
کاناگاوا کی گلی میں چاقو بردار شخص کا طالبہ پر حملہ
کاناگاوا: ایک چاقو بردار شخص نے اتوار کو صبح 2 بجے کے قریب یونیورسٹی کی ایک 20 سالہ طالبہ کو اس وقت حملے کا نشانہ بنا ڈالا جب وہ آتسوگی، صوبہ کاناگاوا میں جز وقتی ملازمت کے بعد گھر واپس…
ایبے کی جانب سے بڑھوتری کی تازہ ترین حکمت عملی کا خاکہ
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعہ کو کہا، جاپان کی بڑھوتری کی حکمت عملی کے تازہ ترین جزو کا مقصد 2020 تک انفراسٹرکچر کی برآمدات کو تین گنا اور زراعت کی برآمدات کو دوگنا کرنا ہو گا، اور اس…
ریسٹوریشن پارٹی کا رکن کوریائی طوائفیت کے کلمات پر برخاست
ٹوکیو: ایک ابھرتی ہوئی قوم پرست سیاسی جماعت، جس کے شریک رہنما نے جاپان میں دورانِ جنگ اور زمانہ جدید میں جنسی خدمات پر خیالات کے ذریعے بہت سوں کو اشتعال دلایا ہے، جمعے کو مزید تنازع کی زد میں…
70 سالہ عورت کو 3 روزہ اذیت کے بعد بیت الخلاء سے بازیاب کرا لیا گیا
ہیروشیما: ہیروشیما کی پولیس نے جمعہ کو کہا، ایک 70 سالہ عورت کو ایک بیت الخلاء سے رہائی دلوائی گئی ہے جہاں وہ تین دن سے امداد کی منتظر تھی۔ مذکورہ عورت ایک آؤٹ ڈور پول کی عمارت میں داخل…
پولیس سے مدد مانگنے کے باوجود پیچھا کرنے والے نے عورت کو چاقو مار دیا
اوکایاما: کوراشیکی، صوبہ اوکایاما میں ایک 24 سالہ خاتون جمعہ کو نازک حالت میں تھی جب اسے ایک آدمی نے چاقو مار دیا جس کے بارے میں اس نے پولیس کو اطلاع دی تھی کہ وہ اس کا پیچھا کر…
ایبے کے ایلچی پیانگ یانگ کے دورے کے بعد بیجنگ پہنچ گئے
بیجنگ: وزیر اعظم شینزو اایبے کے ایک معاون نے جمعہ کو کہا کہ انہوں نے ملک کے اپنے متنازع دورے کے دوران شمالی کوریائی اہلکاروں سے “مخلصانہ” بات چیت کی۔ جی جی پریس کے مطابق، سیاسی جوڑ توڑ کے ماہر…
جی ڈی ایف سوئیز کا جاپانی فرموں کے ساتھ امریکی ایل این جی کا جحیم معاہدہ
پریس: فرانسیسی توانائی گروپ جی ڈی ایف سوئیز نے امریکی فرم سیمپرا انرجی اور جاپانی گروپس متسوبشی اور متسوئی کے ساتھ مشترکہ منصوبے پر دستخط کیے ہیں جو امریکہ میں مائع قدرتی گیس کی ایک بہت بڑی فیکٹری تعمیر کرنے…