اگر میں کام چھوڑ دو تو میرے ویزے کا کیا بنے گا ؟ یہ سوال وہ لوگ کرتے ہیں جو نوکری کے ویزے پر جاپان میں آئے ہوتے ہیں م،۔ جواب: اگر اپ جس کام کے لئے آئے ہوئے ہیں…
Category: پاک کمیونٹی
جاپان میں مقیم اردو جاننے والوں کے پیغامات اعلانات، بیانات، اور دیگر
گائیجن والدین کے جاپان برتھ بچے کے متعلق ۔
جاپان کے پرمننٹ ریذیڈنس ( پی آر) المعروف ایجوکین کو برقرار رکھنے کی ہدایات ۔
ٹرکوں کی منڈی اویاما آرائی میں بھیک مانگنے پر قدغن ،۔
آرائی اویاما اوکشن میں بڑھتی ہوئی بھکاریوں کی تعداد کے تدارک میں انتظامیہ نے اوکش میں بھیک مانگنے پر قدغن لگا دیا ہے یہاں انگریزی اور جاپانی میں لکھ کر لگایا گیا ۔ The fund raising activities and Signature collection…
** ٹوٹکا ***
** ٹوٹکا ***** جوانی میں دیس پردیس کی اوارہ گردی کی لیکن پانی سے پرہیز ہی کیا کہ جہاں بھی گئے کوکاکولا ہی نوش کیا اس سے یہ تو ہوا کہ “ پانی لاگ “ نہیں ہوئی ۔ لیکن شوگر…
جدید اور قدیم کی کے امتزاج کی ایک مثال ۔
جاپان کے کھانے سوشی کے روایتی ریسٹورینٹ سے ہٹ کر جدید ریسٹورینٹ جس کو “ کائی تن سوشی “ کہتے ہیں ،۔ یہاں آپ جدید اور قدیم کا خوبصورت امتزاج دیکھ سکتے ہیں ،۔ اپنی دھن میں مسلسل چلتی ہی…
جاپان میں ایمرجنسی مدد حاصل کرنے کے لئے ایک معلوماتی پوسٹ
جاپان میں ایمرجنسی مدد حاصل کرنے کے لئے ایک معلوماتی پوسٹ اج اس پوسٹ میں ایمبولیس یا کہ ایمرجنسی مدد کیسے اور کہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے ،۔ اس سے پہلے ایک پوسٹ میں یہ بتایا جا چکا…
تئیس مارچ کے دن اوکرا ہوٹل میں ہونے والی تقریب کے متعلق کمیونٹی میں بہت اضطراب پایا جا رہا ہے ،۔
تئیس مارچ ۲۰۱۷ یوم پاکستان کے نام پر پاکستان ایمبیسی کی طرف سے ایک تقریب کی گئی تھی جس میں ایمبیسی کے منتخب لوگوں کو دعوت نامے بھیجے گئے تھے ،۔ ان منتخب لوگون کا انتخاب کسی کوالٹی پر کیا گیا تھا ؟ اس کے متعلق ایمبیسی کے پریس اتاشی کو روز نامہ اخبار کی طرف سے ای میل کر دی گئی ہے ۔ جس کی عبارت مندرجہ ذیل ہے ،۔ جواب ملتے ہیں اس جواب کو شائع کر کے دے دیا جائے گا ،۔ =================- سلام مسنون جناب والا تیسن مارچ کے دن پاکستان ایمبیسی کی طرف سے “کچھ ” لوگوں کو اوکرا ہوٹل میں مدعو کیا گیا تھا ،۔ سومرو صاحب کے زمانے میں پریس ریلیز میں روز نامہ…
جاپان میں کسی مشکل کے وقت اپ اپنا محل وقوع کیسے جان سکتے ہیں ؟
جاپان میں کسی بھی مشکل میں اپ پولیس یا کہ فائیر برگیڈ والوں کو فون کر کے اپنی مدد کو بلا سکتے ہیں ،۔ مشکل اس وقت پیش آتی ہے جب اپ گھر سے باہر ہوتے ہیں اور اپ کو اس بات کا علم نہیں ہوتا کہ اپ کس شہر ، گاؤں یا قصبے میں ہیں ،۔ یا کہ کسی جنگل ویرانے میں دور کھیتوں میں ، آپ پولیس یا کہ فائیر برگیڈ کو کیسے بتا سکتے ہیں کہ اپ کی مدد کو کہاں پہنچا جائے ۔ یہاں تصویروں سے اپ کو بتانے کی کوشش کرتے ہیں ،۔ وینڈنگ مشین میں جہاں اپ کو بقایا ریزگاری ملتی ہے اس کے ساتھ سٹکر یا کہ پلیٹ کی صورت میں لکھا ہوا ملے گا جیسا کہ مندرجہ بالا تصویر میں اجاگر کر کے…
اعجاز بھنڈر ناگویا والے کے والد کی وفات پر اظہار افسوس
چوھدری بہاول بخش ، آف باسی والا ،۔ چوھدری بہاول سے میرا پہلا تعارف 1983ء میں ہوا ،۔ میں نے آٹو الیکٹریشن کا کام شروع کیا ہی تھا کہ کچھ دن بعد نیلے رنگ کا فورڈ ٹریکٹر ، جس کا…
انتقال پر ملال ، راشد ٹوکیو ٹریڈنگ کے والد صاحب انتقال فرما گئے ہیں ،۔
قران خوانی برائے ایثال ثواب ،۔ گنمان کین تاتے بیاشی میں مقیم راشد منہاس المعروف راشد ٹوکیو ٹریڈنگ والے ۔ راشد بھائی کے والد محترم جناب حاجی عبدلاستار صاحب پاکستان میں ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئے ہیں ،۔ إنا…
موت کی یاد ۔ تحریر خاور کھوکھر
اسی کی دہائی میں ،اپنی عمر کی دوسری دہائی کے پہلے سالوں میں ، جاپان پہنچے لوگوں کو تو موت ہی یاد نہیں تھی کیونکہ نہ تو ان کا کوئی دوست مرتا تھا اور نہ ہی ان کو کسی جاپانی…
اناللہ وانا الہ راجعون
اناللہ وانا الہ راجعون ٹوکیو کے رہائشی پاکستانی سلیم احمد بھائ کا گزشتہ رات طویل علالت کے بعد ھسپتال میں انتقال کرگئے، مرحوم گزشتہ 26 سال سے جاپان میں مقیم تھے ، مرحوم نے اہلیہ کے علاوہ دو بیٹیاں کو…
انتقال پر ملال
انتقال پر ملال میاں عظمت اباراکی کین ، کوگا والے کے والد محترم پاکستان میں قضائے الہٰی سے انتقال کر گئے ہیں ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ میاں صاحب خود پاکستان چلے گئے ہیں ۔ احباب سے درخواست…
آج جاپان میں مسلمانون کے قربانی کے تہوار کا دن ہے ،۔
آج جاپان میں عید الضحیٰ منائی جائے گی ،۔ کمیونٹی کی ایک اقلیت ، کل عید منائے گی ۔ روزنامہ اخبار جاپان کی طرف سے سب مسلمانوں کو بڑی عید مبارک ،۔ سنت ابراہیمی کے اس دن کی برکت سے اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو قربانی کرنے کی توفیق عطا فرمائے ،۔
ایمگریشن سنٹر پر مسلمان کو کھانے میں سور کا گوشت ،۔
نیٹ سورسز کازو : جاپان میں کام کرنے والے ایک ہیومن رائیٹس ایڈوازئیری گروپ نے ، زیر حراست فرد کو سور کا گوشت کھلانے پر ، ٹوکیو کے نزدیک ایک امیگریشن سنٹر کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے ،۔ اسلامی تعلیمات…
یوم خود انحصاری کے سلسلے میں کرکٹ میچ کا سائیتاما میں کھیلا گیا ۔
ایمبیسی پریس ریلیز : جاپان مقیم اپکستان کمیونٹی نے ، پاک جاپان ٹریڈنگ والے چوہدری آصف کے ساتھ یہاں سائیتاما کین کے شہر یاشیو میں ایک کرکٹ میچ کا اہتمام کیا ۔ 13 آگست 2016 کو ہونے والے اس میچ…
پاکستان کے یومِ خود مختاری (آزادی) 14 اگست 2016ء کی تقریب ۔
پریس ریلیز پاکستان ایمبیسی ٹوکیو: یہاں جاپان ٹوکیو میں پاکستان کا یوم خود مختاری بڑے پر جوش اور روائیتی انداز میں منایا گیا ،۔ پروگرام کا آغاز تلاوت قران پاک سے کیا گیا ،۔ جناب سفیر فرخ عامل صاحب نے…
فرینڈلی کرکٹ میچ ، ایمبیسڈر الیون اور جاپان الیون کا مقابلہ
ایمبیسی پریس ریلیز: توچی گی کین سانو شہر میں 7 آکست 2016 ء کے ایک کرکٹ میں ہوا ۔ اس کرکٹ میں کا انتظام پاکستانی کمیونٹی کے معززین نے کیا تھا ،۔ تونٹی ٹونٹی کے اس میچ میں بڑے سنسنی…
پاکستان جاپان فرینڈ شپ کرکٹ میچ
فیس بک میسیج سورس حافظ شمس : پاکستان جاپان فرینڈ شپ ) یوم آزادی کرکٹ میچ 14 اگست جشن آزادی کے سلسلے میں جاپان قومی کرکٹ ٹیم بامقابلہ ?? پاکستان ایمبیسڈر ایلیون مورخہ 7 اگست سانو توجگی کے انٹرنشنل گرونڈ پر ۔ ۔ مہمان خصوصی ۔۔…
پاکستان ایمبیسی ٹوکیو میں لگی ،” ضروری اطلاع ” کی پرچی۔
ایٹمی ری ایکٹروں کی بندش کے خلاف ،کانسائی الیکٹرک کی اپیل ۔
نیٹ سورس کازو:کانسائی الیکٹرک نے کورٹ کے ایک حکم کے خلاف اپیل دائیر کی ہے ، منگل کے روز شیگا کین کے اوتس ، ڈسٹرک کورٹ نے ایک نیا حکم جاری کیا ہے کہ فوکوئی کین کے ایٹمی ری ایکٹر…