Category: سیاست

Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر

ایبے کی انتخابات سے قبل مباحثے میں چین پر نکتہ چینی

ٹوکیو: جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے بدھ کو چین پر تنقید کی کہ اس نے ملک کے علاقائی تنازعات کی وجہ سے مکالمے کے “تمام دروازے” بند کر لیے ہیں، جیسا کہ وہ 21 جولائی کو منعقد ہونے والے…

امریکہ کا چین کو سمندری تنازعات پر ٹہوکا

بندر سری بیگاوان، برونائی: امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری نے پیر کو چین پر زور دیا کہ وہ ضابطہ اخلاق پر اتفاق کرے تاکہ جنوبی بحر چین میں تنازعات روکے جا سکیں جب فلپائن نے بیجنگ پر “جحیم” فوج سازی…

جاپانی قانون ساز کشتی کے ذریعے متنازعہ جزائر کے قریب

ٹوکیو: ایک منتظم کے مطابق، جاپان کی حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والا ایک قانون ساز ان چار ماہی گیر کشتیوں پر سوار ہے جو پیر کو متنازع جزائر کی طرف گئیں جو چین کے ساتھ تلخ علاقائی تنازع کا…

جاپان، جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کی پہلی بات چیت کے لیے تیاری مکمل

ٹوکیو: جاپان کے وزیرِ خارجہ اس ہفتے ایک علاقائی اجتماع میں اپنے جنوبی کوریائی ہم منصب کے ساتھ براہِ راست بات چیت کریں گے، جو نئی حکومتوں کے اقتدار میں آنے کے بعد دونوں ممالک میں پہلی وزارتی سطح کی…

کیشیدا جنوبی کوریائی، چینی ہم منصبوں سے ملیں گے: رپورٹ

ٹوکیو: ہفتے کی رپورٹ کے مطابق، جاپان کے وزیرِ خارجہ اگلے ہفتے ایک علاقائی اجتماع میں اپنے جنوبی کوریائی ہم منصب کے ساتھ رو برو بات چیت کریں گے، جو نئی حکومتوں کے اقتدار میں آنے کے بعد دونوں ممالک…

کمزور انگریزی نے 2008 کے بحران کے دوران جاپانی بینکاروں کو بچایا: آسو

ٹوکیو: جاپان کے بینک 2008 کے قرضہ بحران سے زیادہ تر اس وجہ سے بچنے میں کامیاب رہے چونکہ سینئر ملازمین اتنی اچھی انگریزی نہیں بولتے تھے کہ مصیبت میں پھنس جاتے؛ یہ بات وزیرِ خزانہ تارو آسو نے کہی…

جاپان ریسٹوریشن پارٹی کی جانب سے جرات مندانہ انتخابی منشور کی رونمائی

ٹوکیو: نیپون اِشِن نو کائی (جاپان ریسٹوریشن پارٹی) نے جمعرات کو 21 جولائی کے ایوانِ بالا کے انتخاب کے لیے اپنے منشور کی رونمائی کی۔ سانکےئی شمبن کے مطابق، اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو، جو ٹوکیو کے سابق گورنر شینتارو…

حکومت نے ایوانِ بالا کے انتخاب کے لیے 21 جولائی کی تاریخ باضابطہ طور پر مقرر کر دی

ٹوکیو: حکومت نے جمعے کو اگلے ماہ ہونے والے ایوانِ بالا کے انتخاب کی تاریخ کی تصدیق کی، جس میں عوامی رائے شماریاں وزیرِ اعظم شینزو ایبے کے لیے بڑی فتح کی پیشن گوئی کر رہی ہیں، جس سے انتہائی…

ایبے کا کہنا ہے 21 جولائی کے انتخاب میں فتح جاپان کے مستحکم مستقبل کو یقینی بنائے گی

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے بدھ کو کہا کہ ان کی حکمران جماعت کو اگلے ماہ ایوانِ بالا کے انتخابات ضرور جیتنے چاہئیں تاکہ ایک منقسم دائت کی وجہ سے برسوں کی غیر فیصلہ کن سیاست کے بعد جاپان…

ایوانِ زیریں کی نشستوں کی تعداد کم کرنے کا بل منظور

ٹوکیو: دائت کے ایوانِ زیریں نے ایوانِ زیریں کی نشستیں کم کرنے کے لیے اس ہفتے ایک بل کی منظوری دی تاکہ ووٹروں میں تفاوت میں کمی کی جا سکے۔ یہ بل 300 نشستوں والے ایوانِ زیریں میں ایک نشست…

سُوگا ہاتویاما کے ہانگ کانگ ٹی وی پر سینکاکو بارے خیالات سن کر حیرت زدہ

ٹوکیو: جاپان کے اعلی ترین حکومتی ترجمان نے بدھ کو خود کو حیرت زدہ قرار دے دیا جب سابق وزیرِ اعظم یوکیو ہاتویاما نے کہا کہ وہ جزائر، جو ٹوکیو اور بیجنگ کے مابین ایک تلخ علاقائی تنازع کی وجہ…

جاپان، یورپی یونین میں آزاد تجارتی مذاکرات کا دوسرا دور شروع

ٹوکیو: جاپان اور یورپی یونین نے ٹوکیو میں آزاد تجارتی مذاکرات کا دوسرا دور شروع کیا۔ یورپی یونین نے قبل ازیں ایک بیان میں کہا تھا کہ ان مذاکرات کا مقصد “مال، خدمات اور سرمایہ کاری پر جامع معاہدہ ہے…

ہاشیموتو، اشی ہارا جاپان ریسٹوریشن پارٹی کی سربراہی پر برقرار رہیں گے

ٹوکیو: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو اور ٹوکیو کے سابق گورنر شینتارو اشی ہارا نے فیصلہ کیا ہے کہ نیپون اِشِن نو کائی (جاپان ریسٹوریشن پارٹی) کے شریک سربراہوں کے طور پر عہدے برقرار رکھیں، باوجودیکہ اتوار کو اسے ٹوکیو…

حکومت اغلباً سیلز ٹیکس میں اضافے میں سہارا دینے کے لیے اضافی اخراجات کی متلاشی ہو گی

حکومتی ذرائع کے مطابق، جاپانی حکومت متوقع طور پر اگلے مارچ کو ختم ہونے والے موجودہ مالی سال کے لیے ایک اضافی بجٹ تیار کرے گی تاکہ اگلے برس سیلز ٹیکس میں پلان شدہ اضافے پر معیشت کو لگنے والے…

ایل ڈی پی 21 جولائی کا ایوانِ بالا کا انتخاب جیتنے کی راہ پر

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے کا حکمران بلاک اتوار کو ٹوکیو کی میٹرو پولیٹن اسمبلی کے چناؤ میں بڑی کامیابی کے بعد اگلے ماہ ہونے والے ایوانِ بالا کے انتخابات میں مضبوط فتح کے راستے پر ہے۔ سیاستدانوں اور سیاسی…

ایبے کا دورہ اوکی ناوا

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے اتوار کو پیس میموریل پارک، ایتومان میں اوکی ناوا کی لڑائی کے اختتام کی 68 ویں برس کے موقع پر تقریب میں شرکت کے لیے اوکی ناوا کا دورہ کیا، جہاں یہ خونی لڑائی…

ٹوکیو میٹروپولیٹن اسمبلی کے انتخاب میں ووٹر ٹرن آؤٹ کی شرح کم

ٹوکیو: ٹوکیو کے ووٹروں نے اتوار کو شہری اسمبلی کے چناؤ کے لیے ووٹ ڈالے، ایک ایسا مقابلہ جو بطور پیش منظر بڑی باریک بینی سے زیرِ مشاہدہ ہے کہ جاپان کی بڑی پارٹیاں 21 جولائی کے ایوانِ بالا کے…

امریکہ جاپان، جنوبی کوریا میں تعلقات کی بہتری کے لیے ملاقات کا خواہاں

واشنگٹن: امریکہ جاپان اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کے ساتھ سہ فریقی مذاکرات کا اہتمام کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ دو امریکی اتحادیوں کے مابین نزاع کے بعد تعلقات میں بہتری لائی جا سکے؛ یہ بات ایک…

ایل ڈی پی پالیسی چیف نے فوکوشیما بحران کے معاملے پر زبان پھسلنے پر معافی مانگ لی

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی حکمران جماعت کی پالیسی چیف نے بدھ کو معذرت کی اور اپنے الفاظ واپس لیے جو بظاہر فوکوشیما کے ایٹمی بحران کی سنگینی کم کر کے پیش کرتے تھے، اور کہا کہ یہ وزیرِ…