ٹوکیو: مقامی میڈیا نے جمعرات کو اطلاع دی، آنے والے وزیر اعظم شینزو ایبے سابق وزیر تجارت اور لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کے موجودہ پالیسی چیف 63 سالہ آکیرا آماری کو کابینہ میں نئے “اقتصادی بحالی کے ہیڈکوارٹرز”…
Category: سیاست
Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر
چینی تبصرے کا ایبے کے اخلاص پر سوال
بیجنگ: چین کے سرکاری میڈیا نے منگل کو سوال اٹھایا کہ جاپان کے آنے والے وزیر اعظم بیجنگ کے ساتھ اخلاص سے تعلقات بہتر کرنا چاہتے بھی ہیں یا نہیں، جو متنازع جزائر کی لڑی پر جاری جھگڑے کی وجہ…
امریکہ کو ایبے حکومت کے ساتھ فوتینما بیس کے معاملے پر پیش رفت کی امید
واشنگٹن: ووٹروں کی جانب سے شینزو ایبے کو فتح دلا کر واپس اقتدار میں لانے کے بعد، ایک امریکی اہلکار نے منگل کو امید کا اظہار کیا کہ نئے سال میں جاپان میں ایک فوجی اڈے پر خاصے پرانے تنازع…
ایبے متوقع طور پر ایل ڈی پی کے تجربہ کار آسو کو وزیرِ خزانہ لگائیں گے
ٹوکیو: میڈیا کے مطابق، آنے والے وزیر اعظم شینزو ایبے وزیرِ خزانہ کے کام کی پیشکش تارو آسو کو کریں گے، ایک تجربہ کار قانون ساز اور سابق وزیر اعظم جو متوقع طور پر پارٹی کے جارحانہ زری نرمی اور…
ایبے کا متنازع جزائر پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا وعدہ
ٹوکیو: آنے والے وزیر اعظم شینزو ایبے پیر کو اپنی انتخابی فتح کے بعد معرکہ خیز انداز میں سامنے آئے اور کہا کہ چین کے ساتھ تنازع کی وجہ جزائر کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ ایبے، …
انتخابی نتائج ڈی پی جے کے لیے ‘درُشت فیصلہ’: میڈیا
ٹوکیو: میڈیا نے پیر کو کہا کہ جاپان کی قدامت پسند اپوزیشن کی بہت بڑی فتح برہم ووٹروں کی جانب سے برخاست شدہ ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے لیے “درُشت فیصلہ” ہے۔ سب سے زیادہ فروخت ہونے والے یومیوری شمبن…
اشی ہارا دائت کی نشست جیت گئے
ٹوکیو: سرکاری ٹیلی وژن این ایچ کے کے مطابق، ٹوکیو کے سابق گورنر اور قوم پرست شینتارو اشی ہارا، جن کی متنازع جزائر کو خریدنے کی بات نے چین کے ساتھ شدید ترین سفارتی تنازع کھڑا کیا، نے اتوار کے…
ووٹ ڈال کر نکلنے والوں کا سروے: ایل ڈی پی نے 275 تا 300 نشستوں کی واضح اکثریت حاصل کر لی
ٹوکیو: رخصتی انتخابات میں جاپان کی قدامت پسند لبرل ڈیموکریٹک پارٹی تین سال اپوزیشن میں رہنے کے بعد اتوار کو ٹہکے سے واپس اقتدار میں آ گئی، جس سے حکومت میں دائیں طرف جھکاؤ کا امکان نظر آر رہا ہے…
ٹوکیو میں گورنر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ
ٹوکیو: ووٹر سابق متنازع گورنر شینتارو اشی ہارا، ایک انگار زبان جن پر چین کے ساتھ متنازع جزائر کے معاملے کو مزید خراب کرنے کا الزام عائد کیا جاتا ہے، کے جانشین کا انتخاب کرنے کے لیے اتوار کو ووٹ…
ایبے چین کے ساتھ سنجیدہ ٹکراؤ سے بچیں گے، ایل ڈی پی قانون ساز
ٹوکیو: سینئر پارٹی اہلکاروں نے کہا، انتخابی مہم کے اختتام پر سخت گفتگو کے باوجود، اگر متوقع طور پر لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) اتوار کے عام انتخابات جیت جاتی ہے تو سابق وزیر اعظم شینزو ایبے چین کے…
شینزو ایبے: قدامت پسند ایجنڈے کے ساتھ واپسی
ٹوکیو: شینزو ایبے اپنی پالیسیاں فیس بک کے صفحے پر باتفصیل بیان کرنے کے حوالے سے جدت پسند ہو سکتے ہیں، تاہم جنگِ عظیم کے بعد کی امن پسندی کا طوق اتارنے والا ان کا قدامت پسند ایجنڈا ایسی چیز…
ایٹمی توانائی مخالف جماعتیں وضاحت کرنے میں ناکام کہ توانائی کی کمی کیسے پوری کی جائے گی
ٹوکیو: فوکوشیما سے داغدار جاپان میں ایٹمی توانائی کا مستقبل اتوار کے الیکشن کی انتخابی مہم کے لیے ایک بڑا ایشو بن کر سامنے آیا ہے، تاہم ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ ایٹمی توانائی کا متبادل لانے کے بارے…
چین نے نانجنگ قتلِ عام کی 75 ویں برسی منائی
نانجنگ، چین: چینی شہر نانجنگ میں جمعرات کو ہوائی حملے کے سائرن بجائے گئے جب اس نے وہاں جاپانی فوجیوں کے ہاتھوں ہونے والے قتلِ عام اور اجتماعی آبرو ریزیوں کی 75 ویں برسی منائی — جبکہ دونوں ایشیائی طاقتوں…
شمالی کوریائی راکٹ اوکی ناوا کے اوپر سے گزر گیا؛ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب
ٹوکیو: حکومت نے بدھ کو لانچ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جاپان نے شمالی کوریائی راکٹ کو جنوبی اوکی ناوا جزیرے کی لڑی پر سے گزرتے مار گرانے کی کوشش نہیں کی۔ جاپان نے بدھ کو لانچ پر…
ایبے کو فوج پر پابندیاں ختم کرنے کے لیے ایک اور موقع کی امید
ٹوکیو: اس ویک اینڈ کے الیکشن میں شینزو ایبے کی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کی متوقع کامیابی سابق جاپانی وزیر اعظم کو دوسرا موقع فراہم کر دے گی کہ وہ فوج کے سلسلے میں عدم تشدد کے حامی…
ایل ڈی پی، اتحادی الیکشن میں بڑی کامیابی کے راستے پر، تازہ ترین سروے
ٹوکیو: منگل کے میڈیا سروےز کے مطابق، سابق قدامت پسند وزیر اعظم شیزو ایبے کی اپوزیشن لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) اور اس کی چھوٹی اتحادی اتوار کے انتخاب میں گونج دار فتح کی طرف جا رہے ہیں، اور…
فلپائن کی چین کے ساتھ ‘توازن’ پیدا کرنے کے لیے دوبارہ مسلح جاپان کی حمایت
منیلا: ایک حکومتی ترجمان نے پیر کو کہا، فلپائن جاپان کو اپنا عدم تشدد کا حامی آئین ختم کرنے میں معاونت فراہم کرے گا تاکہ وہ مکمل فوجی طاقت بنے اور ابھرتے ہوئے چین کے خلاف متوازن قوت کا کام…
نودا کی عوام سے بوجھ بانٹنے کی اپیل؛ جسیم قرضے کے لیے ایل ڈی پی پر الزام
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے پیر کو عوام سے کہا کہ وہ جاپانی معیشت کو واپس راستے پر لانے کا بوجھ بانٹیں اور لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کو ملک کے جسیم قرضے کے لیے موردِ الزام ٹھہرایا۔…
ایکٹوسٹوں نے ٹوکیو حکومت کے سابقہ جہاز کو وہیل شکار مخالف مہم کے لیے تبدیل کر لیا
سڈنی: جاپان کے وہیل شکار والے بحری بیڑے کو روکنے کی کوشش کرنے والے ایکٹوسٹوں نے منگل کو تازہ ترین انٹارکٹک مہم کے لیے اپنے نئے ہتھیار کا انکشاف کیا، ایک 2 ملین ڈالر کا جہاز جو کبھی ٹوکیو میں…
ڈی پی جے کے ساتھ اتحاد پر غور نہیں، ایبے
ٹوکیو: مرکزی اپوزیشن لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کے سربراہ شینزو ایبے نے اتوار کو کہا کہ اگر ایل ڈی پی 10 دسمبر کے عام انتخاب میں اقتدار کے حصول میں فتح مند ہوتی ہے تو وہ ڈیموکریٹک پارٹی…
تائیوان کا جاپان پر جنسی غلاموں کے معاملے پر معافی مانگنے پر زور
تائپے: مقامی میڈیا کے مطابق، تائیوانی صدر ما یِنگ جیو نے اتوار کو جاپان پر زور دیا کہ پورے ایشیا میں دوسری جنگِ عظیم کے دوران جنسی غلام استعمال کرنے کے معاملے پر معافی مانگے۔ ما نے یہ مطالبہ تائیوان…
سوشل میڈیا کی جگہ قدامت پسند امیدواروں سے بھری ہوئی
ٹوکیو: امریکی صدر باراک اوباما کو صدر کا انتخاب دوبارہ جیتنے میں مدد فراہم کرنے والا سوشل میڈیا کا دیو جاپانی سیاست، جبکہ ملک 16 دسمبر کے الیکشن کی تیاریوں میں مصروف ہے، میں ہمیشہ سے بڑا کردار ادا کر…