Category: سیاست

Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر

اطلاعات کے مطابق جاپان ایران پر امریکی پابندیوں سے استثنا کا متلاشی

نیکےئی بزنس ڈیلی نے منگل کو اطلاع دی کہ جاپان ایران کے خلاف نئی مجوزہ امریکی پابندیوں سے استثنا کا متلاشی ہے جو تہران کی تیل ادائیگیوں کو موثر طور پر منجمد کر دیں گی۔ رپورٹ نے معاملے سے آگاہ…

نودا کا اپوزیشن کو انکار، انتخابات ذرا دیر سے بھی ہو سکتے ہیں، بیان

ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے پیر کو ایک تقریر میں نامکمل کام اور “سیاسی خلا” کے خدشے کا حوالہ دیتے ہوائے واضح کیا کہ انہیں انتخابات کی جلدی نہیں ہے، جس سے اپوزیشن کو مزید غصہ آنے کا امکان…

اشی ہارا نئی سیاسی جماعت بنانے کے لیے ٹوکیو کے گورنر کے عہدے سے مستفی

ٹوکیو کے گورنر شینتارو اشی ہارا، جن کے متنازع جزائر خریدنے کے منصوبے نے چین کے ساتھ سلگتا ہوا عناد تخلیق کیا، نے جمعرات کو جاپان کے عدم تشدد کے حامی آئین کو “بدصورت” قرار دیا اور قومی طاقت کے…

جاپانی، چینی سفارت کاروں نے متنازع ٹاپوؤں پر بات چیت کے لیے خفیہ ملاقات کی: فوجیمورا

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے بدھ کو کہا کہ سینئر جاپانی اور چینی سفارت کاروں نے مشرقی بحر چین میں واقع ٹاپوؤں، جن پر دونوں ممالک کا دعوی ہے، پر بات چیت کے لیے ملاقات کی ہے، جس سے تعلقات میں…

سابق وزیر انصاف تاکی کو پرانا عہدہ واپس مل گیا

ٹوکیو: وزیراعظم یوشیکو نودا نے وزیر انصاف کیشو تاناکا، جنہوں نے منگل کو صحت کے مسائل اور گینگسٹروں سے تعلقات اور قابل اعتراض عطیات وصول کرنے کی اطلاعات کے بعد استعفی دے دیا، کے متبادل کا اعلان کیا ہے۔ چیف…

اوکی ناوا کے گورنر کا مبینہ ریپ پر امریکی ردعمل کا خیرمقدم

واشنگٹن: اوکی ناوا کے گورنر ہیروکازو ناکائیما نے منگل کو امریکی کی جانب سے اپنے فوجی ملازمین کے ہاتھوں ایک مقامی خاتون کے مبینہ ریپ پر “فوری” ردعمل کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ واشنگٹن اس کیس کو سنجیدگی سے…

جنوبی کورین قانون سازوں کا جزیرے کا دورہ، جاپان کا احتجاج

سئیول: جنوبی کورین قانون سازوں کے ایک گروہ نے منگل کو الگ تھلگ جزائر کے سلسلے کا دورہ کیا، جو جاپان کے ساتھ علاقائی تنازع کی وجہ ہے، جس پر ٹوکیو کی جانب سے فوری احتجاج کیا گیا۔ کمیٹی کے…

وزیر انصاف یاکوزا سے روابط کی بنا پر 3 ہفتوں بعد دست بردار

کابینہ نے ایک اہلکار نے کہا کہ وزیر انصاف کیشو تاناکا نے منگل کو خرابیِ صحت کی بنا پر عہدہ چھوڑ دیا، جبکہ اس سے قبل ماضی میں منظم جرائم کے ایک سنڈیکیٹ سے روابط رکھنے پر ان سے استعفے…

شوکان آساہی کی جانب سے ہاشیموتو سے معذرت نامے کی اشاعت

ٹوکیو: شوکان آساہی میگزین نے منگل کو اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو سے پچھلے ہفتے کے ایک مضمون، جس میں اس نے ہاشیموتو کے والد کو یاکوزا سے روابط رکھنے والا “بوراکومِن” (دیہاتی آدمی) قرار دیا، اور مئیر کا تقابل…

الیکشن کے وقت پر ڈی پی جے کے عہدیداروں میں اختلافات

ٹوکیو: حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) کے تین سینئر اراکین نے اتوار کو مختلف آرا کا اظہار کیا کہ وزیر اعظم یوشیکو نودا کو ایوانِ زیریں تحلیل کر کے عام انتخابات کا اعلان کرنا چاہیئے یا نہیں۔…

اپوزیشن کا الیکشن کی مقررہ تاریخ کا مطالبہ؛ نودا کی مزاحمت

ٹوکیو: حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) نے جمعہ کو کہا کہ حکومت 29 اکتوبر سے دائت کے اضافی سیشن کا اہتمام کرے گی تاکہ قریباً نصف سے زائد بجٹ خرچوں کو کور کرنے والا بل پاس کروانے…

سستے چینی کیرئیر نے جاپان کے لیے مفت ٹکٹ کی پیشکش واپس لے لی

ہانگ کانگ: چین کے سستے کیرئیر اسپرنگ ائیر لائن نے جاپان کے لیے مفت ٹکٹ کی پیشکشیں منسوخ کر دی ہیں، جب علاقائی تنازع کے دوران بڑھتے ہوئے قوم پرستانہ جذبات کے ایک واقعے میں بلاگروں نے کمپنی پر  آنلائن…

چین کی مشرقی بحر چین میں جنگی مشقوں کے ذریعے پٹھوں کی ورزش

چین نے جمعہ کو مشرقی بحر چین میں بحری جہاز، طیارے اور ہیلی کاپٹر بھیج کر جنگی مشقوں کے ذریعے اپنے رگ پٹھے کھولے جس سے جاپان کے ساتھ کھردرے علاقائی تنازع کی آگ پر مزید تیل ڈلنے کا امکان…

30 سال قبل یاکوزا سے روابط رکھنے کی بنا پر وزیر انصاف ممکنہ طور پر مستعفی ہو جائیں گے

ٹوکیو: میڈیا نے جمعہ کو کہا کہ منظم جرائم کے ساتھ 30 سال قبل روابط رکھنے کا اعتراف کرنے کے بعد وزیر انصاف کیشو تاناکا، جنہیں صرف 18 دن قبل تعینات کیا گیا تھا، استعفی دے دیں گے۔ تاناکا کو…

کابینہ کے وزراء کا کثیر الجماعتی گروپ کے ہمرا یاسوکونی مزار کا دورہ؛ جنوبی کوریا، چین کا احتجاج

ٹوکیو: جاپانی کابینہ کے دو وزراء قانون سازوں کے ایک کثیر الجماعتی گروپ کا حصہ تھے جنہوں نے جمعرات کو ٹوکیو کے متنازع جنگی مزار کا دورہ کیا، جبکہ اس سے ایک دن قبل اپوزیشن لیڈر شینزو ایبے کی جانب…

ایل ڈی پی کے سربراہ ایبے کا یاسوکونی مزار کا دورہ

ٹوکیو: اپوزیشن لیڈر شینزو ایبے، جو جاپان کے اگلے وزیر اعظم بننے کے اچھے امکانات کے حامل ہیں، نے بدھ کو ٹوکیو میں جنگی مزار کا دورہ کیا، ایک ایسی حرکت جو ہمسایہ ممالک کے ساتھ مزید ٹکراؤ کا سبب…

نودا نے توہوکو کی تعمیر نو کے لیے مختص شدہ بجٹ پر نظر ثانی کا حکم دے دیا

ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے منگل کو کابینہ کے وزرا کو حکم دیا کہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آفت زدہ توہوکو کے علاقے کی تعمیر نو کے لیے مختص کردہ سرکاری فنڈز اسی کام کے لیے استعمال…

7 چینی جنگی بحری جہاز جاپانی جزائر کے قریب دیکھے گئے

ٹوکیو: ٹوکیو میں وزارتِ دفاع نے کہا کہ چینی جنگی بحری جہاز،جن میں دو تباہ کار جہاز بھی شامل تھے، کو منگل کو جاپانی جزیرے کے قریب دیکھا گیا، جس سے بیجنگ کے ساتھ متنازع ٹاپوؤں پر کشیدگی کی آگ…

ہاشیموتو کی ٹوکیو میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں

ٹوکیو: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو نے پیر کو جاپان کی بڑی سیاسی جماعتوں کا چکر لگایا، اور اس سال کے آخر میں متوقع ایوان زیریں کے انتخابات میں ممکنہ اتحاد کے لیے کچھ اپوزیشن جماعتوں کو ٹھونک بجا کر…

اضافی دائت سیشن ممکنہ طور پر اکتوبر کے آخر میں منعقد ہو گا

ٹوکیو: حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) نے پیر کو تجویز پیش کی کہ دائت کا غیر معمولی سیشن اس ماہ کے آخر میں منعقد کیا جائے۔ ڈی پی جے کے سیکرٹری جنرل ازوما کوشیشی نے لبرل ڈیموکریٹک…

30 سال قبل یاکوزا کی پارٹی میں شرکت پر وزیر انصاف تنقید کی زد میں

وزیر اعظم یوشیکو نودا کو اپنے وزیر انصاف کی جانب سے اپنی تقرری کے صرف 10 دن بعد یاکوزا گینگ کے ساتھ ماضی میں روابط کا اعتراف کرنے پر بڑھتے ہوئے دباؤ کا سامنا ہے۔ وزیر انصاف کیشو تاناکا نے…