ٹوکیو: جمعرات کو ایک سزائے موت کا منتظر قیدی اپنی قیدِ تنہائی سے آزاد کیا گیا۔ خیال ہے کہ یہ قیدی کال کوٹھڑی میں سزائے موت کے انتظار میں سب سے طویل عرصہ گزار چکا ہے۔ اس کی بہن نے…
Category: جرائم
جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں
اوکایاما میں طالبعلم نے استاد کو چاقو سے زخمی کر دیا، اقدامِ قتل میں گرفتار
اوکایاما: تاکاہاشی، صوبہ اوکایاما میں پولیس نے ایک 18 سالہ طالبعلم کو جز وقتی ہائی اسکول سے حراست میں لیا ہے۔ اس نے ایک چاقو سے استاد کو گھائل کر دیا تھا اور اس پر اقدامِ قتل کا الزام عائد…
سابق ٹوکیو گورنر اینوسے کے خلاف فردِ جرم کا خلاصہ جمع کروا دیا گیا
ٹوکیو: ٹوکیو ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر آفس نے جمعے کو ٹوکیو کے سابق گورنر کے خلاف فوجداری الزامات کے تحت فردِ جرم کا خلاصہ جمع کروایا۔ ان پر عوامی انتخابی قانونی کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ 67 سالہ اینوسے نے…
گمشدہ بِٹ کائن کی تفتیش کے لیے پولیس کے ساتھ کام کر رہے ہیں، ایم ٹی گاکس
ٹوکیو: ٹوکیو سے تعلق رکھنے والی ناکام شدہ بِٹ کائن ایکسچینج نے بدھ کو باضابطہ طور پر فوجداری تفتیش کی تصدیق کی۔ اس نے کہا کہ وہ “بِٹ کائن کے غیاب کے معاملے پر” پولیس کے ساتھ کام کر رہی…
جاپان میں دنیا کا طویل ترین سزائے موت کا منتظر قیدی رہا
ٹوکیو: جمعرات کو ایک سزائے موت کا منتظر قیدی اپنی قیدِ تنہائی سے آزاد کر دیا گیا۔ خیال ہے کہ یہ قیدی کال کوٹھڑی میں سزائے موت کے انتظار میں سب سے طویل عرصہ گزار چکا ہے۔ ایسے الٹے پاؤں…
2013 میں جاپان میں جرائم پر گرفتار غیر ملکیوں کی تعداد 8 فیصد بڑھ گئی
ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی نے جمعرات کو کہا کہ 2013 میں جرم کے شبہے میں زیرِ حراست لیے گئے غیر ملکیوں کی تعداد 9,884 تک پہنچ گئی۔ یہ تعداد 2012 کے مقابلے میں 8 فیصد زیادہ جبکہ پچھلے نو برسوں…
سابق خاوند کے قتل میں اعانت پر عورت گرفتار
کاناگاوا: ہادانو، صوبہ کاناگاوا میں پولیس نے ایک عورت کو حراست میں لیا ہے۔ اس نے پچھلے نومبر میں اپنے سابق خاوند کے قتل میں اعانت کی تھی۔ پولیس کے مطابق، 45 سالہ یوکو یاماگوچی نے اپنے سابق خاوند 46…
مہلک بس حادثے پر ڈرائیور کو ساڑھے نو برس کی جیل
مائےباشی: مائےباشی، صوبہ گونما کی ضلعی عدالت نے ایک مہلک حادثے میں ملوث بس ڈرائیور کو 9 برس اور 6 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ 29 اپریل، 2012 کو ہونے والے اس حادثے میں نو لوگ ہلاک اور 39…
شمالی کوریا کے میزائل لانچ سے دو طرفہ بات چیت متاثر نہیں ہو گی، جاپان
ٹوکیو: شمالی کوریا کے تازہ ترین میزائل داغنے کی وجہ سے ٹوکیو اور پیانگ یانگ کے درمیان اس ماہ کے اواخر میں شمالی کوریا کے ایٹمی اور میزائل پروگرام پر ہونے والے مذاکرات متاثر نہیں ہوں گے۔ یہ بات جی…
پُول میں 3 سالہ بچے کی ہلاکت، استانی قصوروار قرار
یوکوہاما: یوکوہاما کی ضلعی عدالت نے ایک 3 سالہ بچے کی ہلاکت پر ایک کنڈرگارٹن استانی کو غفلت کی قصوروار پایا ہے۔ یہ بچہ جولائی، 2011 میں یاماتو، صوبہ کاناگاوا میں ایک سوئمنگ پول میں ڈوب گیا تھا۔ ٹی بی…
مکان میں مورچہ لگانے، بیوی کو قتل کرنے کی دھمکی پر آدمی گرفتار
گونما: تاکاساکی، صوبہ گونما میں پولیس نے پیر کو علی الصبح ایک 56 سالہ شخص کو حراست میں لیا۔ اس مکان کا محاصرہ اتوار کی رات شروع ہوا تھا۔ فُوجی ٹی وی نے خبر دی کہ پولیس نے اتوار کو…
شہنشاہ کو خط دینے والے قانون ساز کو خط میں گولی بھجوانے والا شخص گرفتار
ٹوکیو: ایک 55 سالہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اس نے پچھلے 19 نومبر کو ایک قانون ساز کو دھمکی آمیز عبارت کے ساتھ ایک شاٹ گن کا کارتوس ارسال کیا تھا۔ یہ کارتوس ایک عبارت کے ہمراہ…
پولیس کو کال کر کے کسی کو قتل کی دھمکی، چیبا میں آدمی گرفتار
چیبا: چیبا کی صوبائی پولیس نے ہفتے کو کہا کہ انہوں نے ایک 64 سالہ بے روزگار شخص کو حراست میں لیا ہے۔ اس پر ایک قتل کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔ اس شخص نے ہنگامی نمبر پر کال…
مستغیثوں کا ٹوکیو کے سابق گورنر اینوسے کے دفتر پر چھاپہ
ٹوکیو: ٹوکیو ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر آفس کے تفتیش کاروں نے ہفتے کو سابق ٹوکیو گورنر ناؤکی اینوسے کے دفتر پر چھاپہ مارا۔ اس کا مقصد تعین کرنا تھا کہ آیا انتخابی قانون کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرنے کے…
2 آدمیوں کو قتل کرنے والی سابقہ بار میزبان کی سزائے موت برقرار
شیمانے: ہیروشیما ہائی کورٹ نے دسمبر 2012 میں ایک سابق بار میزبان کو سنائی گئی سزائے موت کو برقرار رکھا ہے۔ اس پر 2009 میں صوبہ توتّوری میں دو آدمیوں کے قتل کا مجرم پایا گیا تھا۔ این ٹی وی…
2013 میں تعاقب کے کیسوں کی تعداد 21,089 کی ریکارڈ بلندی تک پہنچ گئی
ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی کے مطابق، 2013 میں پولیس کو رپورٹ کردہ تعاقب کے واقعات پہلی مرتبہ 20,000 کی حد پار کر گئے۔ اس طرح یہ 2012 کے مقابلے میں 5.9 فیصد اضافے سے 21,089 کی تعداد تک پہنچ گئے۔…
اوکایاما کے پارک میں 2 سالہ بچی کو کانٹے سے گھائل کر دیا گیا
اوکایاما: اوکایاما میں پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لیا ہے۔ اس نے بدھ کی سہ پہر ایک پارک میں مبینہ طور پر ایک 2 سالہ بچی کو کانٹا گھونپ دیا تھا۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ 12:30 کے…
ٹوکیو سب وے میں سارین گیس حملے کی 19 ویں برسی منائی گئی
ٹوکیو: ٹوکیو میٹرو کے اہلکاروں نے منگل کو ٹوکیو سب وے پر سارین گیس حملوں کی 19 ویں برسی منائی۔ اس اعصابی گیس کا ہلاکت خیز حملہ 1995 میں کیا گیا تھا۔ کاسومیگاسیکی میں بیس ملازمین نے صبح 8 بجے…
سابق باس کو مہلک انداز میں گھائل کرنے اور مکان کو آگ لگانے پر آدمی گرفتار
آئچی: پولیس نے ایک 42 سالہ شخص کو حراست میں لیا ہے۔ اس نے تویوکاوا، صوبہ آئچی میں اپنے سابق سپروائزر کو قتل کر دیا اور اس کی بیوی کو قتل کرنے کی کوشش کی۔ اس کے بعد اس نے…
عاشقوں کا جھگڑا، آدمی خاتون کو گھائل کرنے پر زیرِ حراست
ٹوکیو: پولیس نے ایک 64 سالہ شخص کو حراست میں لیا ہے۔ اس پر کوگانئے، ٹوکیو میں واقع اپارٹمنٹ میں ایک 59 سالہ خاتون پر چاقو سے وار کرنے کا الزام ہے۔ پولیس کے مطابق، مشتبہ کی شناخت تومیوشی ماؤچی…
آدمی نے 11 سالہ بچے کو سائیکل سے گرا دیا
ٹوکیو: پولیس نے پیر کو کہا کہ وہ ایک شخص کی تلاش میں ہیں۔ اس نے ٹوکیو کے کوتو وارڈ میں ایک 11 سالہ بچے کو اس کی سائیکل سے گرا دیا تھا۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ اتوار کو…
جلے ہوئے گھر سے 3 لاشیں دریافت، قتل و خودکشی کے دوہرے واقعے کا شبہ
یوکوہاما: پولیس نے کہا کہ یوکوہاما کے کونان وارڈ میں جمعے کی رات آتش زنی سے تباہ شدہ ایک مکان کے ملبے سے تین لاشیں ملی ہیں۔ پولیس نے کہا، ایک لاش ایک شخص کی تھی جس نے بظاہر آگ…